2026-07-23@23:59:04 GMT
تلاش کی گنتی: 4943
«محکمہ موسمیات»:
فائل فوٹو انسداد منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات سپلائی پر کریک ڈاؤن کر کے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 9 کارروائیوں کے دوران افغان باشندے سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ چونگی نمبر 26 اسلام آباد کے قریب ملزم سے 9.6کلو چرس برآمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان تقریباً ایک سال تک جاری رہنے والی مشاورت کے بعد ایک ممکنہ دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مغربی ذہن کی ابلیسیت کی بڑی علامت بن کر اُبھرے ہیں۔ اس کا ایک ثبوت ان کا یہ بیان ہے کہ وہ امریکی فوج کو کسی بھی ملک پر حملے کا حکم دے سکتے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہیں کسی بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-11 کراچی/ اسلام آباد/ لاہور/ پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچ سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پنجاب و خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شدید سردی کا الرٹ جاری کردیا ہے اور پنجاب کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے اعلیٰ ترین فوجی افسر نے انکشاف کیا کہ فوج کے ایک خاص پیراٹروپ یونٹ میں مبینہ تشدد، دائیں بازو کی انتہاپسندی اور منشیات کے استعمال سے متعلق اسکینڈل نے انہیں ہلا کر رکھ دیا ہے۔ انہوں نے فوج میں قیادت کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ایئر کارگو یونٹ پر کارروائی کرتے ہوئے امریکہ سے آئے مشکوک پارسل سے 3 کروڑ 7 لاکھ روپے مالیت کی چرس برآمد کر لی۔ اسمگلروں نے کتابوں کے کور کے خفیہ خانوں میں 1.03 کلوگرام منشیات چھپا رکھی تھی۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق...
چرس امریکا سے آئے ایک پارسل میں چھپائی گئی تھی، جسے جعلی طور پر کتابیں ظاہر کیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی کارروائی کے دوران کراچی ائیر کارگو کے ذریعے تین کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف بی آر کے مطابق پاکستان...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی سےگفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی طاقتوں کے درمیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ 16 جنوری سے ملک میں داخل ہو جائے گا، جس کے زیر اثر سندھ کے مختلف اضلاع سمیت کراچی میں 22 اور...
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے موسمِ سرما کی چھٹیوں میں مزید اضافے سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سردی کی شدت کے باوجود آئندہ ہفتے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں بڑھانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں اسکولز کب سے کھلیں گے؟ وزیر...
پشاور (این این آئی) خیبر پی کے میں سیاسی شخصیات کے نام پر فینسی نمبر پلیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ صدر زرداری، نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی سمیت اہم شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی ہوگی۔صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں کے مطابق نمبر پلیٹس کی نیلامی...
— فائل فوٹو کراچی میں آج موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنےکا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ کراچی: آج موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان شہر قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران...
لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید سردی کی افواہوں کی تردید کر دی۔ محکمہ موسمیات پاکستان نے 16 سے 25 جنوری کے دوران شدید یا ریکارڈ توڑ سردی کی لہر سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو غلط اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ موسم کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور جواریوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر رینج پولیس کی کارروائیاں،منشیات اسمگل کرنے والا بین الصوبائی گروہ بے نقاب ، گیس سلنڈر میں چھپی ہوئی لاکھوں مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کا چرس برآمد۔، بین الصوبائی گروہ کے 2 منشیات فروش کار سمیت پولیس حراست میں لے لیا گیا۔ ترجمان رینج پولیس۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے سابق اتھلیٹ قرۃ العین پر لائف ٹائم پابندی کے خلاف درخواست پر پاکستان اسپورٹس بورڈ اور دیگر فریقین سے 21 جنوری کو جواب طلب کر لیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمۂ موسمیات نے شہرِ قائد میں جاری سردی کی شدت میں بتدریج کمی کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم سے متعلق تازہ پیش گوئی جاری کرتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ شہر میں سردی کی شدت میں بتدریج کمی واقع...
فائل فوٹو خیبرپختونخوا میں سیاسی شخصیات کے نام پر فینسی نمبر پلیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔صدر زرداری، نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی سمیت اہم شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی ہوگی۔صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں کے مطابق یونیک چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی 27 جنوری کو...
خیبرپختونخوا حکومت نے صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ سیاسی و قومی شخصیات کے ناموں پر مشتمل فینسی اور...
خیبرپختونخوا حکومت کا عمران خان ، آصف زرداری، نواز شریف سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا حکومت نے صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں نے میں کہا کہ سیاسی و قومی...
ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا حکومت نے صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں نے کہا کہ سیاسی و قومی شخصیات کے ناموں پر مشتمل فینسی اور یونیک چوائس نمبر...
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع ہے، جبکہ کچھ علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت ڈیرہ بگٹی، کوہلو، ڈیرہ مراد جمالی، جعفرآباد، نصیرآباد، جھل مگسی، سبی اور گردونواح میں...
بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ساتھ تجارت، اہم معدنیات، توانائی، دفاع اور جوہری تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مودی کی کس غلطی کی وجہ سے بھارت امریکا معاہدہ کھٹائی میں پڑا، امریکی وزیر تجارت نے بتادیا...
پاکستان اور سعودی عرب نے معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور مشترکہ سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ’فیوچر منرلز فورم‘ کے موقع پر سعودی وزیر صنعت...
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں فیوچر منرلز فورم کے زیر اہتمام کانفرنس اور نمائش کا آغاز ہوگیا جس میں دنیا بھر کے ممالک کی جانب سے معدنیات کے حوالے سے اسٹالز لگائے گئے ہیں پاکستانی معدنیات سے بھرپور اسٹال لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں فیوچر منرلز فورم...
ریاض:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے ریاض میں منعقدہ فیوچر منرلز فورم 2026 کے موقع پر سعودی عرب کے وزیرِ صنعت و معدنی وسائل بندر ابراہیم الخریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ سعودی وزیر...
ایران کے ساتھ کھڑا ہونا دراصل حق، خودمختاری اور مظلوم اقوام کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، علامہ حیات عباس نجفی
رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ہم ایران کی حکومت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جو تمام تر دباؤ کے باوجود اپنے عوام کے حقوق، قومی خودمختاری اور اسلامی تشخص کے دفاع میں ڈٹی ہوئی ہے، ایرانی عوام کا حکومتی حمایت میں پُرامن احتجاج اس بات کا ثبوت ہے کہ قومیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں حالیہ دنوں کے دوران سردی کی شدت نے شہریوں کو غیر معمولی طور پر متاثر کیا ہے، جہاں بلوچستان کی جانب سے آنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث موسم خاصا سرد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ...
مری اور گلگت بلتستان کے قریبی ہل اسٹیشنز میں گلیات کے علاقے میں برفباری کے طویل دورانیے کا امکان ہے، جس کے مطابق موسم کا تخمینہ 17 جنوری سے 22 جنوری تک برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پاکستان موسمیاتی محکمہ کے نیشنل ویدر فورکاسٹنگ سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے 10 روزہ پیش...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر چاہتے ہیں کہ جمہوریت کے ثمرات اگر عام لوگوں تک پہنچے تو بلدیاتی نظام کو مضبوط کرنا پڑے گا۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ہم اپنے رویے درست نہیں کریں گے تو آئین اور قانون میں جو بھی...
کراچی: شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جس کے سبب آج کم سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کل سے شہر کے مجموعی درجہ حرارت میں بتدریج...
— فائل فوٹو کراچی سرد موسم کی لپیٹ میں، شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری...
پاکستان اور سعودی عرب کا معدنیات و کان کنی میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز ریاض:(سب نیوز ) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک فیوچر منرلز فورم 2026 میں پاکستانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر علی پرویز ملک سے سعودی عرب کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )روہڑی میں ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کی بڑی کامیابیاں، دو الگ الگ کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد وزیر ایکسائز مکیش کمار چائولہ کی خصوصی ہدایات پر AETO قمرالدین سیال کی قیادت میں منشیات اسمگلنگ کی کوششیں ناکام چار ملزمان گرفتارپہلی کارروائی ٹول پلازہ روہڑی پر بڑی برآمدگی SIUT اسپتال کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قنبرعلی خان (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی قنبر شہدادکوٹ حسن سردار احمد خان نیازی کے احکامات پر منشیات فروش ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں۔ دو منشیات فروش ملزمان گرفتار شراب کی بوتلیں برآمد مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ سب انسپکٹر غلام عباس گوپانگ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ستائیسویں ترمیم نے بتایا ملک میں جنگ نظریات نہیں اتھارٹی کی ہے۔ جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کی تضحیک کی جاتی ہے۔ اسلام میں لوگوں کے عیب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-21 کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ مکیش کمار چاولہ کی ہدایت پر سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ محکمہ نارکوٹکس کنٹرول سندھ روہڑی سرکل نے کندرا روڈ اور جیل روڈ پر دو علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں لاکھوں روپے مالیت کی 49...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی بدستورسرد موسم کی لپیٹ میں ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے کراچی کے مختلف علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت کے اعداد جاری کردیے، رات سب سے کم درجہ حرارت جناح ٹرمینل پر 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے دوران اور بعد میں یہ اعلانات کیے تھے کہ وہ امریکا کو عالمی تنازعات سے نکالیں گے، جنگوں کا حصہ نہیں بنیں گے اور ساری توجہ امریکا پر مرکوز کریں گے لیکن ان کا عمل ان کے اعلانات کے بالکل برعکس رہا ہے، انہوں نے امریکا کو...
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے، جب کہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس کے دارالحکومت ماسکو میں گزشتہ چار روز سے جاری شدید برفباری نے زندگی کے معمولات کو شدید متاثر کر دیا۔روس کے محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں برف کی مجموعی موٹائی 40 سے 50 سینٹی میٹر تک ریکارڈ کی گئی، جو موسمیاتی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ کئی دہائیوں میں سب...