2026-06-02@21:10:36 GMT
تلاش کی گنتی: 4930

«محکمہ موسمیات»:

    ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے افریقا کے مشرقی ملک ملاوی میں بالغ انسان کا مردہ جلانے کی اب تک کی سب سے قدیم باقیات دریافت کرلیں۔ یہ دریافت قدیم دور میں میت کی آخری رسومات کے حوالے سے نئے سوالات اٹھاتی ہے۔ ملاوی میں موجود ہورا 1 نامی یہ تاریخی جگہ سیکڑوں فٹ بلند گرینائٹ کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لیلونگوے: افریقی ملک ملاوی میں ساڑھے نو ہزار سال قبل جلائے گئے انسان کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ماہرین آثارِ قدیمہ نے افریقا کے مشرقی ملک ملاوی میں بالغ انسان کا مردہ جلانے کی اب تک کی سب سے قدیم باقیات دریافت کرلیں۔ یہ دریافت قدیم دور میں میت کی آخری رسومات کے حوالے...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے شعبان کے چاند سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری بروز بدھ 21 جنوری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شعبان کا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا، تاہم 19 جنوری...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کے ترجمان نے ملک بھر میں شدید سردی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں شدید سردی کے حوالے سے جو خبریں زیر گردش ہیں وہ درست نہیں ہیں۔ترجمان کے مطابق محکمہ موسمیات کی تازہ موسمیاتی...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ خبر نگار) یاترا ویزے پر پاکستان آ کر مقامی شہری سے پسند کی شادی کرنیوالی بھارتی خاتون سربجیت کور کو بھارت واپس بھیجنے کیلئے واہگہ بارڈر پہنچایا گیا تاہم سفری کاغذات میں تکنیکی مسائل کی وجہ سے بھارت روانہ نہیں کیا جا سکا۔ 48 سالہ سربجیت سنگھ کور 4 نومبر کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت شمال مشرقی سمت سے سرد ہوائیں چل رہی ہیں، جبکہ جمعرات سے رات کے کم سے کم درجہ حرارت کے 10 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر نے بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کو شہر میں...
    ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھم جانے کے بعد یخ بستہ ہواؤں نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے۔ اسکردو، استور، ہنزہ اور دیگر بلند مقامات پر درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جبکہ دیوسائی، کاغان اور ناران کے پہاڑوں پر ہر طرف سفیدی چھا گئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کے ساحلی علاقوں سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں سردی کی شدید لہر بدستور جاری ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بالائی اور شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد کے قریب جبکہ بعض مقامات پر اس سے بھی کم ریکارڈ کیا گیا...
    اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کے کریک ڈاؤن کے دوران  15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس  نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 4 کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کیا اور مجموعی طور پر 15 کروڑ 12 لاکھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)غیر قانونی سگریٹ بنانے والے، کارروائیوں سے بچنے کیلئے برق رفتاری سے نئے طریقے ایجاد کر رہے ہیںحکومت سگریٹ کی غیر قانونی تجارت کو روکنے کی کوششوں میں مصروف ہے تاہم اس مقصد کو نت نئے چیلنجز کا سامنا ہے کیونکہ غیر قانونی سگریٹ بنانے والے اور ان کے تقسیم کنندگان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)وانکی وسی کے گوٹھ بلوچ خان لغاری کی رہائشی لغاری برادری کی خواتین و مردوں نے مبینہ منشیات فروشوں کے قاتلانہ حملے اورملزمان کو پولیس کی پشت پناہی کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے اشفاق لغاری، شبیر لغاری اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا...
    ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے کراچی پہنچنے والے مشکوک پارسل کی کھول کر جانچ پڑتال کی تو گتے کے ڈبے میں انتہائی مہارت کے ساتھ مہنگی منشیات میریجوانہ برآمد ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کسٹمز ائیر کارگو کنٹرول یونٹ نے امریکا سے کراچی ایئرپورٹ آنے والے پارسل کے ذریعے آنے والی مہنگی منشیات "میرجوانہ" اسمگل کرنے...
    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں آنے سے سردی کی بڑھ جائے گی۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم نے ایکسپریس نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند روز کے دوران صبح ورات کے اوقات میں خنکی برقراررہے گی۔ انہوں نے بتایا کہ...
    کینٹ ڈویژن، تھانہ حیات آباد پولیس کی کامیاب کارروائی ، خود کو حساس اداروں کے سرکاری اہلکار ظاہر کرکے علاج معالجے کی غرض سے ہسپتال آنے والے افغان شہریوں اور خواتین کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والا منظم گینگ گرفتارکرلیا گیا، 19 لاکھ روپے سے زائد ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی۔ عوامی...
    بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات میں کشیدگی نے ایک نیا موڑ اختیار کر لیا ہے، کیونکہ ڈھاکہ نے بھارت میں ہونے والی آئی پی ایل کی نشریات روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بنگلادیش حکومت نے اس سلسلے میں باقاعدہ سرکاری نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم...
    شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کی جانب سے عوام سے ایک بار پھر ڈونیشن کی اپیل کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال عطیات میں قریباً ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق عطیات میں یہ کمی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب شوکت خانم...
     محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ جلد ہی کراچی یخ بستہ ہواؤں کی زد میں آنے والا ہے، موسم مزید سرد ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کو سرد ہواؤں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا شہر میں سردی کی شدت برقرار رہے گی اور...
    بنگلادیش اور بھارت کے درمیان کرکٹ کے حوالے سے کشیدگی نے نیا رخ اختیار کرلیا، بنگلادیش نے آئی پی ایل کی نشریات روکنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش حکومت نے اس حوالے سے باضابطہ طور پر سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ قبل ازیں بھارت کو ایک  بڑی سبکی کا سامنا کرنا...
    کراچی: شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق مسلسل ٹرفس کی موجودگی کے سبب سائبیرین ہوائیں تاحال فعال نہیں ہو سکیں، سائبیرین ہوائیں فعال ہونے کے نتیجے میں ہی سردی کی شدت میں اضافے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے نئی پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق مسلسل ٹرفس کی موجودگی کی وجہ سے سائبیرین ہوائیں ابھی فعال نہیں ہو سکیں، اور ان کے فعال ہونے سے سردی میں...
    — فائل فوٹو  شہر قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ کراچی میں موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکانمحکمۂ موسمیات کے مطابق...
    امریکی پراسیکیوٹرز کا دعویٰ ہے کہ مادورو نے اپنے دور حکومت میں ملک کو منشیات کے کارٹیلز کا اڈہ بنا دیا تھا۔ اتوار کی شام مادورو کو خصوصی طیارے سے نیویارک لایا گیا تھا اور براہ راست شہر کی ایک انتہائی محفوظ جیل میں منتقل کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی افواج کے ہاتھوں گرفتار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک)عدالت عظمیٰ کے سابق سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں عدالت عظمیٰ ، ہائیکورٹ کے موجودہ اور سابق ججز سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔شہرکے فلیٹیز ہوٹل میںصاحبزادے ابراہیم شاہ کے دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-1 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی اور راسخ الٰہی سمیت سئنیر قانون دان احسن بھون اور دیگر نے ممبر پاکستان بار کونسل عامر سعید راں کے گھر جاکر والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ممبر پاکستان بار کونسل عامر سعید راں کے والد ملتان میں انتقال کر...
    سابق جسٹس سید منصور علی شاہ کے صاحبزادہ کی دعوت ولیمہ، اعلی شخصیات کی شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)سپریم کورٹ کے سابق سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں سپریم کورٹ ، ہائیکورٹ کے موجودہ اور سابق ججز سمیت دیگر...
    پاکستان میں بڑھتی مہنگائی اور معاشی دباؤ نے عام آدمی کی زندگی مزید مشکل بنا دی ہے۔ ایک تازہ حکومتی سروے کے مطابق پاکستانی گھرانے اپنی آمدن کا تقریباً دو تہائی حصہ صرف خوراک اور بجلی و گیس پر خرچ کرنے پر مجبور ہیں، جبکہ تعلیم، صحت اور تفریح کے لیے بہت کم رقم بچ...
    بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل سے بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو نکالے جانے کے معاملے پر بنگلہ دیش میں شدید ردعمل سامنے آ گیا ہے، جہاں حکومت نے نہ صرف اس فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے بلکہ ملک میں آئی پی ایل کی نشریات پر نظرثانی کے قانونی پہلوؤں...
    وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی، نکاسی آب اور سڑکوں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹاؤن چیئرمین ڈاکٹر فواد، ایم ڈی واٹر بورڈ، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، پی ڈی میگا پروجیکٹ اور کے ڈی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پاکستان کے 96 فیصد گھرانوں کو موبائل یا اسمارٹ فون کی سہولت دستیاب ہے۔ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سال 2024-25 کے دوران ملک بھر میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اور مسلسل اضافہ...
    کاراکاس میں ہفتے کی صبح کے اوائل میں دھویں کا کالم دیکھا گیا اور زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جبکہ شہر کے جنوبی حصے میں بجلی غائب تھی۔ یہ علاقہ ایک بڑی فوجی تنصیب کے قریب واقع ہے، لیکن اب تک اس واقعے کی وجوہات اور درست مقامات کی تصدیق نہیں ہو سکی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں منشیات اسمگلنگ کے ایک مقدمے نے اس وقت دلچسپ اور حیران کن موڑ اختیار کر لیا جب عدالت کو بتایا گیا کہ ضبط کی گئی بھاری مقدار میں چرس گودام میں چوہے کھا گئے، جس کے بعد مرکزی ملزم کو رہا کر دیا گیا۔اس غیر معمولی واقعے نے نہ صرف پولیس...
    ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ سال 2024-2025 میں پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان کے 96 فیصد گھرانوں کو موبائل یا اسمارٹ فون کی سہولت حاصل ہے اور ملک میں 70 فیصد سے زائد گھرانے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں۔ادارہ شماریات نے بتایاکہ 2019 کے مقابلے میں...
    بھارت میں مبینہ طور پر چوہوں کے 200 کلو چرس کھانے کے بعد عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک مقدمے میں مرکزی ملزم رہا کر دیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک مقدمے میں مرکزی ملزم کو بری کر دیا اور شواہد کو سنبھالنے میں سنگین کوتاہیوں پر پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سہون (نمائندہ جسارت ) قلندر کی نگری سہون میں پولیس کی سرپرستی میں مضر صحت چھالیہ، مین پڑی، گٹکا، شراب، ہیرون، آئس، افیم، بھنگ سمیت دیگر منشیات کی اشیا سرے عام فروخت ہونے لگی، نوجوان نسل تباہ، پولیس نے ہفتہ مقرر کردیا، ایس ایس پی جامشورو بھی منشیات کو روکنے میں ناکام۔ تفصیلات...
    ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سال 25-2024 میں پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اضافہ ہوا، پاکستان کے 96 فیصد گھرانوں کو موبائل یا اسمارٹ فون کی سہولت حاصل ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں 70 فیصد سے زائد گھرانے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں، 2019 کے مقابلے میں انٹرنیٹ استعمال میں دو گنا سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250103-2-13حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکرٹری ساجد حسین مہیسر، نائب صدر ستار رند، مرکزی رہنما نور نبی پلیجو اور ایڈووکیٹ راحیل بھٹو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے کچے کے علاقوں میں جرائم پیشہ...
    کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نےگلشن معمارمیں واقع کورئیر آفس میں کارروائی کے دوران آسٹریلیا بجھوائے جانے والے پارسل سےکپڑوں میں جذب 11.6کلوگرام آئس برآمد کرلی اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق خفیہ اطلاع پر شہرکے مضافات گلشن معمار میں کارروائی عمل میں لائی گئی،...
    ایک بیان میں رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ منصوبے کے پیچھے موجود اصل سیاسی و انتظامی کرداروں کو بے نقاب کیا جائے، فرانزک آڈٹ کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جائے اور آئندہ ایسے تمام منصوبوں میں شفاف، اوپن ٹینڈرنگ اور آزاد نگرانی کو لازمی بنایا جائے۔ اسلام...
    ترجمان اے این ایف کے مطابق فورس گزشتہ کچھ عرصے سے پشاور اور باڑہ کے علاقوں میں سرگرم منشیات اسمگلروں کے ایک منظم گروہ کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کر رہی تھی۔ یہ گروہ مختلف کیریئرز کے ذریعے پشاور سے ملاکنڈ تک منشیات کی ترسیل میں ملوث تھا۔ اسلام ٹائمز۔ اینٹی نارکوٹکس فورس...
    وقاص عظیم: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنےآنےلگے،ملک میں ہفتہ وارمہنگائی میں 0.67فیصد کی مزید کمی ہو گئی،مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح2.41فیصد پرآگئی۔  وفاقی اداراہ شماریات نےمہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ اداراہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں12اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ،حالیہ ہفتےمیں13اشیاء سستی اور26کی...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبے میں آبی حیات خصوصاً شرمپ فارمنگ کے فروغ کے لیے بڑے اور تاریخی اقدامات کیے جا رہے ہیں جن کے تحت سرگودھا اور علی پور میں مجموعی طور پر 5 ہزار 600 ایکڑ رقبے پر شرمپ سٹیٹس قائم کی جائیں گی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے مطابق...
    جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سردی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا، اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں درمیانی سے شدید دھند کی توقع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-8 کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق 6 جنوری سے بلوچستان کی جانب سے چلنے والی سرد اور انتہائی سرد شمال مشرقی ہوائیں شہر کو اپنی لپیٹ میں لیں گی۔ ان...