2026-07-23@23:59:07 GMT
تلاش کی گنتی: 4943
«محکمہ موسمیات»:
بھارت میں مبینہ طور پر چوہوں کے 200 کلو چرس کھانے کے بعد عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک مقدمے میں مرکزی ملزم رہا کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک مقدمے میں مرکزی ملزم کو بری کر دیا اور شواہد کو سنبھالنے میں سنگین کوتاہیوں پر پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سہون (نمائندہ جسارت ) قلندر کی نگری سہون میں پولیس کی سرپرستی میں مضر صحت چھالیہ، مین پڑی، گٹکا، شراب، ہیرون، آئس، افیم، بھنگ سمیت دیگر منشیات کی اشیا سرے عام فروخت ہونے لگی، نوجوان نسل تباہ، پولیس نے ہفتہ مقرر کردیا، ایس ایس پی جامشورو بھی منشیات کو روکنے میں ناکام۔ تفصیلات...
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سال 25-2024 میں پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اضافہ ہوا، پاکستان کے 96 فیصد گھرانوں کو موبائل یا اسمارٹ فون کی سہولت حاصل ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں 70 فیصد سے زائد گھرانے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں، 2019 کے مقابلے میں انٹرنیٹ استعمال میں دو گنا سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250103-2-13حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکرٹری ساجد حسین مہیسر، نائب صدر ستار رند، مرکزی رہنما نور نبی پلیجو اور ایڈووکیٹ راحیل بھٹو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے کچے کے علاقوں میں جرائم پیشہ...
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نےگلشن معمارمیں واقع کورئیر آفس میں کارروائی کے دوران آسٹریلیا بجھوائے جانے والے پارسل سےکپڑوں میں جذب 11.6کلوگرام آئس برآمد کرلی اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق خفیہ اطلاع پر شہرکے مضافات گلشن معمار میں کارروائی عمل میں لائی گئی،...
ایک بیان میں رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ منصوبے کے پیچھے موجود اصل سیاسی و انتظامی کرداروں کو بے نقاب کیا جائے، فرانزک آڈٹ کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جائے اور آئندہ ایسے تمام منصوبوں میں شفاف، اوپن ٹینڈرنگ اور آزاد نگرانی کو لازمی بنایا جائے۔ اسلام...
ترجمان اے این ایف کے مطابق فورس گزشتہ کچھ عرصے سے پشاور اور باڑہ کے علاقوں میں سرگرم منشیات اسمگلروں کے ایک منظم گروہ کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کر رہی تھی۔ یہ گروہ مختلف کیریئرز کے ذریعے پشاور سے ملاکنڈ تک منشیات کی ترسیل میں ملوث تھا۔ اسلام ٹائمز۔ اینٹی نارکوٹکس فورس...
وقاص عظیم: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنےآنےلگے،ملک میں ہفتہ وارمہنگائی میں 0.67فیصد کی مزید کمی ہو گئی،مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح2.41فیصد پرآگئی۔ وفاقی اداراہ شماریات نےمہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ اداراہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں12اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ،حالیہ ہفتےمیں13اشیاء سستی اور26کی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبے میں آبی حیات خصوصاً شرمپ فارمنگ کے فروغ کے لیے بڑے اور تاریخی اقدامات کیے جا رہے ہیں جن کے تحت سرگودھا اور علی پور میں مجموعی طور پر 5 ہزار 600 ایکڑ رقبے پر شرمپ سٹیٹس قائم کی جائیں گی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے مطابق...
جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سردی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا، اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں درمیانی سے شدید دھند کی توقع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-8 کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق 6 جنوری سے بلوچستان کی جانب سے چلنے والی سرد اور انتہائی سرد شمال مشرقی ہوائیں شہر کو اپنی لپیٹ میں لیں گی۔ ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیوں کے دوران مبینہ مقابلوں میں ملوث 11 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔ پاکستان بازار، اورنگی ٹاؤن اور پاک کالونی میں کارروائیوں کے دوران سنگین جرائم میں ملوث علی بخش اور فرید سمیت دیگر ملزمان پکڑے گئے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)پاکستان میں قومی سطح پر شرحِ خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہوگئی جبکہ اسکول سے باہر بچوں کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے جو 30 فیصد سے کم ہو کر 28 فیصد رہ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات نے ہاوٴس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے (ایچ آئی ای ایس) 2024-25ء کی کامیاب...
گزشتہ دو دن سے امام جمعہ علامہ غلام حسنین وجدانی کوئٹہ کے مقامی افراد، علماء کرام اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت سے تعلق رکھنے والے جید عالم دین اور امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی سعودی عرب سے رہائی کے بعد کوئٹہ میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمۂ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافے کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو آئندہ دنوں کے دوران شدید موسم کے لیے خبردار کر دیا ہے۔ماہرین کے مطابق شہر قائد ایک بار پھر ٹھنڈی اور خشک ہواؤں کی لپیٹ میں آنے والا ہے، جس کے باعث درجۂ حرارت میں...
امریکی فوج نے بین الاقوامی سمندری حدود میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری اپنی کارروائیوں کے دوران 3 مبینہ منشیات بردار کشتیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ان ہلاکتوں کے بعد امریکی کارروائیوں میں مارے جانے والے...
ضلع کیماڑی کے علاقے پاک کالکونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد پولیس نے منشیات و اسلحہ فروش سمیت ڈکیتی کے ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقابلے میں گرفتار مقابلے میں ملزمان نے پولیس پرفائرنگ کی۔ ملزمان قتل جسے متعدد سنگین مقدمات ملوث ہیں۔ ضلع کیماڑی کے علاقے پاک کالکونی میں پولیس اورمنشیات فروشوں...
محکمہ جنگلی حیات کے مطابق مارخور کا شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کےتحت کیا گیا اور اس ہنٹنگ پروگرام کی آمدن کا بڑا حصہ مقامی آبادی کی فلاح و بہبود پرخرچ کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ چترال کےعلاقہ گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکر لیا۔ محکمہ جنگلی حیات کا بتانا...
امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی سمندری حدود میں مبینہ منشیات اسمگلنگ میں ملوث تین کشتیوں پر کیے گئے حملوں کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی واشنگٹن کی جانب سے منشیات اسمگلروں کے خلاف جاری کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم...
ڈی پی او باجوڑ نے بتایا کہ معطل پولیس اہلکاروں کی طویل عرصے سے نگرانی کی جا رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ منشیات فروشوں اور ان کے سہولت کاروں کیساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ میں منشیات فروشوں سے رابطے کے الزام میں 6 پولیس اہلکاروں کو معطل...
انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) کی جانب سے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری ہے۔ حالیہ کارروائیوں کے دوران اے این ایف نے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ مجموعی طور پر 23 کروڑ 13 لاکھ روپے سے زائد...
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔6کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار کیے گئے جبکہ کاروائیوں میں 23 کروڑ 13 لاکھ سے زائد مالیت کی 198.15 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔تعلیمی اداروں میں کارروائیاں کی گئیں جس میں سائٹ...
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ 6کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار کیے گئے جبکہ کاروائیوں میں 23 کروڑ 13 لاکھ سے زائد مالیت کی 198.15 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں کی گئیں جس میں سائٹ ایریا کراچی میں...
فائل فوٹو کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجۂ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، بارشوں اور برفباری کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے کراچی اور حیدرآباد میں کل ہلکی بارش...
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا دورۂ بنگلہ دیش، بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں
پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت کے لیے گزشتہ روز ڈھاکہ پہنچے، جہاں انہوں نے بی این پی قیادت اور بنگلہ دیش کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کیں اور پاکستانی قیادت...
اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کے خواہشمند ایک شخص کا دعویٰ ہے کہ پولیس کی جانب سے انہیں تاحیات فیل قرار دے کر ان کی فائل (ڈرائیونگ پرمٹ) ضبط کر لی گئی جبکہ متعلقہ افسران نے بدتمیزی اور نازیبا زبان استعمال کرنے کے علاوہ پولیس کارروائی کی دھمکیاں بھی دیں۔ یہ واقعہ چند دنوں سے...
واشنگٹن: امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی سمندری حدود میں مبینہ منشیات بردار تین کشتیوں پر کیے گئے حملوں کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ ان ہلاکتوں کے بعد واشنگٹن کی جانب سے منشیات اسمگلروں کے خلاف جاری کارروائیوں میں مارے جانے والوں کی مجموعی تعداد کم از...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چترال (مانیٹرنگ ڈیسک) چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روسی شکاری نے مارخور کے شکار کا لائسنس 68 ہزار امریکی ڈالرز میں حاصل کیا تھا، یہ شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت کیا گیا جبکہ شکار کیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا ( مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس، بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کی نمائندگی کی، مالدیپ، بھوٹان، نیپال،...
(ویب ڈیسک)سال 2025 میں فن، سیاست، کھیل اور میڈیا سے وابستہ کئی معروف شخصیات کا انتقال ہوا۔ سیاست کے شعبے میں عرفان صدیقی، میاں منظور وٹو، میاں محمد اظہر اور آغا سراج درانی دنیا سے رخصت ہوئے ، جبکہ ماہر معیشت اور پہلی خاتون گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر کا انتقال ہوا۔ مسلمان کھلاڑی...
منہاج یوتھ لیگ کے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نوجوان سوشل میڈیا کو علم، تحقیق اور مثبت مکالمہ کیلئے استعمال کریں، جھوٹ، نفرت اور فتنہ انگیزی کی بجائے حق اور امن کو فروغ دیا جائے، احترام اور برداشت سے ہی مثبت ڈیجیٹل کلچر فروغ پا...
کراچی میں آنے والے دنوں میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سائبیرین ہوائیں شہر میں داخل ہو رہی ہیں .جس کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھنے کو ملے گی اور امکان ہے کہ پچھلے سال کی طرح شہر کا پارہ سنگل ڈیجٹ تک گر جائے۔گزشتہ رات کراچی...
نیا سال شروع ہونے پر لوگ یہ جاننے کے لیے بے چین ہوتے ہیں کہ مشہور شخصیات کے لیے نیا سال کیسا رہے گا، ایسے میں شائقین کرکٹ کی نظریں بابر اعظم پر جمی ہیں کہ ان کے لیے آنے والا وقت کیسا ثابت ہوگا۔ نیا سال شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں اور...
چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روسی شکاری نے مارخور کے شکار کا لائسنس 68 ہزار امریکی ڈالرز میں حاصل کیا تھا، یہ شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت کیا گیا جبکہ شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں...
ڈھاکا میں بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی قائد بیگم خالدہ ضیا کے سرکاری جنازے میں جنوبی ایشیا کے کئی ممالک کی اہم سیاسی شخصیات اور وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔ غیر ملکی معززین کی بڑی تعداد میں موجودگی خالدہ ضیا کی علاقائی اہمیت اور ان کے...
بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور دو مرتبہ ملک کی قیادت کرنے والی خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ ڈھاکا میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ بنگلادیش کی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے میا مانک ایونیو میں ہوئی، جس میں سیاسی رہنماؤں، حکومتی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نمازِ جنازہ میں...
فائل فوٹو کراچی میں بارش کا سلسلہ ختم ہوگیا تاہم شہر میں سردی بڑھنے کا امکان ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق 29 دسمبر سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کو متاثر کر رہا ہے، مغربی ہواؤں کے اس سسٹم سے کل رات کراچی میں ہلکی بارش ہوئی۔ پشاور: گزشتہ روز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کیا ہے، محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شکار کرنے والا روسی شہری تھا، جس نے مارخور کے شکار کے لیے 68 ہزار امریکی ڈالر کا لائسنس حاصل کیا، شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں کی لمبائی 41 انچ بتائی...
چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق، روسی شہری نے مارخور کا شکار کرنے کے لیے لائسنس حاصل کیا، جس کی قیمت 68 ہزار امریکی ڈالرز تھی۔ شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں کی لمبائی 41 انچ ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ...
چترال،68 ہزار امریکی ڈالر میں لائسنس حاصل کرنیوالا روسی باشندہ کشمیری مارخور کا شکار کرنے میں کامیاب
چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک روسی شہری نے قانونی اجازت کے تحت کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔ شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت کیا گیا، جس سے حاصل ہونے والی آمدن مقامی آبادی کی فلاح و بہبود پر خرچ کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں:مارخور اور آئی بیکس کے...
فائل فوٹو چترال کے علاقے گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روسی شکاری نے مارخور کے شکار کا لائسنس 68 ہزار امریکی ڈالرز میں لیا تھا۔ مارخور اور آئی بیکس کے شکار کے کوٹے پر وفاق اور صوبائی حکومت میں تنازعخط میں کہا گیا ہے...
چترال: روسی شہری نے 68 ہزار ڈالر دیکر کشمیری مارخور کا شکار کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز چترال کےعلاقہ گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکر لیا۔محکمہ جنگلی حیات کا بتانا ہے کہ روسی شکاری نے مارخور کے شکارکا لائسنس68 ہزار امریکی ڈالرزمیں لیا تھا اور شکار کیے...