2026-06-02@21:10:26 GMT
تلاش کی گنتی: 4930
«محکمہ موسمیات»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-12 کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سانحہ گل پلازہ کو 17 روز گزر گئے، تحقیقات تاحال جاری ہیں۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ گل پلازہ دکان نمبر 193 کی دکان کے مالک کے بیٹے کا تیسری بار بیان ریکارڈ کیا جائے گا، آگ دکان نمبر 193 میں بچے کی ماچس سے کھیلتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کراچی انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ پالیسی کے تحت کے ایم سی کے جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں اور اسکیموں کا تفصیلی اور جامع جائزہ...
بلوچستان کے محکمہ معدنیات نے صوبے میں مائننگ لیز لائسنس لے کر کان کنی نہ کرنے والی 268کمپنیز اور شخصیات کو نوٹسز جاری کردئیے، 30روز میں جواب جمع نہ کرانے والوں کے مائننگ لیز لائسنس منسوخ کردئیے جائیں گے۔ڈائریکٹر جنرل مائنز اینڈ منرل بلوچستان کی جانب سے صوبے کے مختلف اضلاع کوئٹہ، بولان، دکی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی دو منشیات فروش افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ ایک منشیات فروش کو ممنوعہ اندین سفینہ گٹکے کی فروخت کے الزام میں گرفتار کیا گیا جبکہ دوسرے ملزم کو کچی شراب کی فروخت کے الزام میں گرفتار کیا گیادونوں ملزمان پر مقدمہ درج۔...
چترال، دیر بالا، سوات، شانگلہ، ایبٹ آباد، کوہستان، کرم اور شمالی وزیرستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے آج سے کل تک صوبے کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا...
وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے عالمی یومِ آبِ گاہ پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آبگاہوں کی تباہی سمندری حیات اور ماہی گیری کے لیے بڑا خطرہ ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ آبگاہیں اور مقامی روایتی علم ساحلی تحفظ...
سٹی42: پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو مزید فعال بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لیے سی ٹی ڈی کی ہنگامی ضروریات کے لیے 3 ارب 7 کروڑ 25 لاکھ روپے کی درخواست کی گئی تھی، جس میں سے صوبائی کابینہ نے...
یورپی یونین اور برطانیہ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ معاشی سلامتی اور قومی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں اور اہم معدنیات کی متنوع سپلائی چین عالمی استحکام کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، آسٹریلیا، جاپان اور دیگر ممالک نے اہم معدنیات اور نایاب زمینی دھاتوں کی سپلائی...
—فائل فوٹو محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ بارش برسانے والا مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان سے نکل گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف اور موسم سرد ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ قلات، زیارت، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ، مستونگ اور سوراب میں بھی صبح سے موسم...
ملک کے مختلف علاقوں میں ایک نیا موسمی نظام داخل ہو چکا ہے جس کے باعث آئندہ چند روز کے دوران موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن، قلعہ عبداللہ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-15 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وزارت ریلوے ملازمین کے دفتری اوقات میں منشیات استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملازمین کے لیے انتباہی سرکلر جاری کر دیا گیا۔سرکلر میں کہا گیا ہے کہ دفتری اوقات میں کئی ملازمین وزارت ریلوے کی حدود میں نشہ استعمال کرتے ہیں۔ ملازمین کو انتباہ کیاجاتا ہے کہ...
میرے ہاتھوں میں اس وقت "جہدِ مسلسل" کے نام سے ایک غیر معمولی شخصیّت کی خودنوشت ہے۔ اس کے مصنّف ملک کی معروف اور مقبول شخصیّت سابق آئی جی پولیس ذوالفقار احمد چیمہ ہیں، وہ پولیس سروس کے سُپر اسٹار رہے ہیں اور آج بھی نوجوان افسروں کی اکثریّت اگر کسی کو آئیڈیلائز کرتی ہے...
مظفر آباد:(نیوزڈیسک) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، جنہیں سرکاری و فوجی اعزاز ’گن کیرج‘ کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ یہ وہ اعزاز جو پاکستان میں صرف 5 شخصیات کو نصیب ہوا، اِس سے قبل یہ اعزاز بانی پاکستان...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت ریلوے ملازمین کے دفتری اوقات میں منشیات استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملازمین کیلئے انتباہی سرکلر جاری کر دیا گیا۔ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ دفتری اوقات میں کئی ملازمین وزارت ریلوے کی حدود میں نشہ استعمال کرتے ہیں ۔ ملازمین کو انتباہ کیاجاتا ہے کہ وہ وزارت ریلوے...
کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کے بعد دن اور رات کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق 3 روز کے دوران خشک موسم کے ساتھ راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔ مزید پڑھیں آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے...
محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم مری، گلیات اور گردونواح میں موسم...
لاہور: پنجاب بھر میں بارش برسانے والا موسمی نظام پاکستان میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے...
کندھکوٹ:جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف کی قیادت میں منشیات کے خلاف ریلی نکالی جارہی ہے ، دوسری جانب وہ میڈیاسے بات چیت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر)منشیات کے بڑھتے ہوئے ناسور کے خلاف جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کندھکوٹ میں صوبائی جنرل سیکرٹری محمد یوسف کی زیرقیادت ایک بھرپور احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں جماعت اسلامی کے کارکنان کے علاوہ سیاسی سماجی قوم پرست واقلیتی رہنما اور شہریوںنے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکا نے منشیات...
محکمہ موسمیات نے آج سے 3 فروری تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان اور شمالی علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارش اور برفباری متوقع...
محکمہ موسمیات نے 3 فروری تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان اور شمالی علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارش اور برفباری متوقع ہے، گلگت...
پنجاب بھر میں بارش برسانے والا نیا موسمی سسٹم آج رات پاکستان میں داخل ہو جائے گا جس کے نتیجے میں مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارش متوقع ہے۔ بارش کے اس سسٹم کے داخل ہونے...
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بعض علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے، تاہم پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع...
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی اور معدنیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی پرویز ملک نے سعودی سفیر کو فیوچر منرلز...
محبان بھوپال فورم اور اردو لغت بورڈ کے زیر اہتمام تین شخصیات کے ساتھ ’’شام بہرملاقات‘‘ میں ڈاکٹریونس حسنی، خالد عرفان، یونس ہمدم، شگفتہ فرحت‘ احمد سلیم صدیقی‘ صفدر علی انشاء‘ اطہر اقبال، شاہد مسرور، اقبال سہوانی اور بصر احمد صدیقی خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ نے سرخ سوویت خطرہ ٹالنے کے لیے امریکی قیادت میں پینتالیس برس سرد جنگ لڑی۔ اب اسی یورپ کو روس کے ساتھ ساتھ امریکا سے بھی خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔نوبت یہاں تک آ چکی ہے کہ امریکا کا سب سے قریبی روائیتی اتحادی برطانیہ ٹرمپ سے کھل کے...
دُکی:(نیوزڈیسک) بلوچستان کے صوبے دُکی کے مال خانے سے چوری شدہ منشیات کے 16پارسل برآمد ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق منشیات کی برآمدگی کے حوالے سے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، چوری شدہ باقی منشیات کی برآمدگی کے لیے کوششیں جاری ہیں، ایڈمنسٹریٹو اینڈ جوڈیشل کمپلیکس میں واقع مال خانے سے 6من سے...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی اور معدنیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ہوئی۔ علی پرویز ملک نے فیوچر منرلز فورم کے کامیاب انعقاد پر سعودی عرب کو مبارکباد پیش کی۔ کہا ریاض...
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 8 کارروائیوں کے دوران 17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں.کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5...
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے اجلاس ،کمشنر کراچی کی پیش کردہ تحقیقاتی رپورٹ مسترد مختلف افسران ایک دوسرے پر ذمہ داریاں ڈالتے رہے، جس سے ریسکیو اور ریلیف کے عمل میں تاخیر ہوئی، مراد علی شاہ سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی...
اینٹی نارکوٹکس فورس نے 8 کارروائیوں کے دوران17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5 کلو160 گرام آئس جبکہ...
اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی اور معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی پرویز ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے کی جانے والی تازہ تحقیق نے کائنات کے ابتدائی مراحل سے متعلق سائنسی دنیا کو نئی سمت دے دی ہے، جہاں ماہرین فلکیات نے ایک ایسی روشن گلیکسی دریافت کی ہے جو بگ بینگ کے صرف 280 ملین سال بعد موجود تھی۔عالمی خبر رساں اداروں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قونصل جنرل جمہوریہ چین یانگ یونڈونگ نے نئے چینی سال 2026 کے موقع پر کہا ہے کہ یہ سال گھوڑوں کا سال ہے، جو چینی روایتی ثقافت میں آزادی، جذبہ اور لامحدود جوہر کی علامت سمجھا جاتا ہے۔یہ موقع کراچی کے چینی قونصلیٹ میں ایک پروقار تقریب کے دوران میڈیا نمائندگان کے ساتھ...
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات و دہشت گردی کیس میں اہم پیش رفت WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات اور دہشت گردی کے مقدمے میں اہم موڑ آ گیا۔ عدالت نے 14 ماہ گزرنے...
ملک کے بڑے ایکسپورٹرز اور نمایاں کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ پروقار تقریب میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قومی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے ایکسپورٹرز کو ایوارڈز سے نوازا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزرا کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، جنہوں نے ملک کی برآمدات...
— فائل فوٹو محکمۂ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں ہلکی بارش و برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔پشاور میں آج مطلع جزوی ابر آلود اور موسم سرد ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا...
برطانیہ میں جنسی جرائم کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے ملکی سطح پر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق نہ صرف جنسی زیادتی، بلکہ منشیات اور چوری کے جرائم میں بھی قابلِ ذکر اضافہ ریکارڈ کیا...
افغانستان گزشتہ کئی دہائیوں سے عالمی برادری کے لیے محض ایک داخلی بحران کا شکار ملک نہیں رہا بلکہ یہ بتدریج منشیات اور دہشت گردی کے ایسے مرکز میں تبدیل ہو چکا ہے جو اپنی سرحدوں سے باہر عدم استحکام برآمد کر رہا ہے۔ یہاں دہشت گرد نیٹ ورکس، منظم جرائم اور غیر قانونی منشیات...
اسلام آباد: ملک میں بارش اور برف باری کے نئے سلسلے کے پیش گوئی کردی گئی ہے۔ شہریوں اور سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ 30 جنوری سے ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں داخل ہوگا جو 3...
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق 30 اور 31 جنوری کے دوران بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برف باری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی...
محکمہ موسمیات نے بارش اور برف باری کے ایک اور سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات نے شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کی ہے۔رپورٹ کے مطابق کمزور مغربی ہوائوں کا سلسلہ 30 جنوری کو ملک میں داخل ہوگا، مغربی ہواؤں کا سلسلہ 3 فروری تک تک برقرار رہے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے 31 جنوری سے 3 فروری تک مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شمالی بلوچستان اور شمالی علاقوں میں آئندہ دنوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ 31 جنوری سے 3 فروری کے...
پولیس کے مطابق نامعلوم چور اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں واقع مال خانے کی کھڑکی توڑ کر داخل ہوئے اور 233 کلو افیون اور 37 کلو چرس چرا کر فرار ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع دکی میں اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں قائم سرکاری مال خانے سے 270 کلو منشیات چوری ہو گئی ہے۔ پولیس حکام کے...
پولیسکی ملی بھگت سے کروڑوں کی چھالیہ بلوچستان سے اسمگلنگ کے بعد رہائشی آبادیوں میں ڈمپ ہونے لگی معطل پولیس اہلکار سیف الرحمان، عباس عرف شیرازی، رفیق اللہ خان عرف تیمور موٹا، سہیل رانا ملوث نکلے (رپورٹ؍ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ ویسٹ اورنگی ٹاؤن’ تھانہ پاکستان بازار چھالیہ اسمگلروں اور منشیات فروشوں کا حب بن گیا۔...