2025-11-03@01:48:42 GMT
تلاش کی گنتی: 3449
«محکمہ موسمیات»:
کراچی: مشرقی وسطی بحیرہ عرب پر موجود دباؤ کا فاصلہ کراچی سے 810 کلو میٹر جبکہ گجرات (بھارت) سے ڈپریشن کا فاصلہ 430 کلو میٹر ہے۔ محکمہ موسمیات نے 8واں ٹروپیکل سائیکلون واچ جاری کر دیا جس کے مطابق دباؤ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مشرق کی طرف بڑھا اور اگلے...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی سمیت انسداد منشیات کے لیے ایران کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ محسن نقوی نے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری اور ایرانی ہم منصب سے الگ الگ ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال، انسداد...
ماہرینِ نفسیات نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس سے غیر ضروری بات چیت اور مشورے لینے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، جو انسان کو سماجی طور پر تنہا، ذہنی طور پر کمزور اور جذباتی طور پر غیر متوازن بنا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق...
سندھ ہائیکورٹ نے منشیات فروش 14 سالہ بچی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے بچی کے والدین کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائی کورٹ میں منشیات فروش 14 سالہ بچی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، والدین کی جانب سے کم عمر بچی سعدیہ سے منشیات فروخت کروانے پر عدالت نے اظہار...
لاہور: بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے حکومت پنجاب نے معدنیات و کان کنی کے لیے نیا جامع قانونی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ دی پنجاب مائنز اینڈ منرلز بل 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا جس کے تحت کان کنی کا جدید لائسنسنگ نظام متعارف...
راولپنڈی: ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق اے ایس ایف نے دبئی جانے والے ایک مسافر کے سامان سے 1.706 کلو گرام کرسٹل آئس ہیروئن اور 216 گرام نشہ آور گولیاں برآمد کر لی...
لاہور: پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کی رپورٹ کے مطابق رواں سال پنجاب میں فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات میں 65 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ میں گزشتہ اور رواں سال کے اعداد و شمار کا موازنہ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں ماحولیاتی...
راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے راولپنڈی اور لاہور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈرونز کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران بھیڈیاں کلاں روڈ، قصور کے قریب دو اسمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا۔ اے این ایف کے مطابق ملزمان کی گاڑی سے 9...
برازیل میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس آپریشن میں کم ازکم 64 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس نے 81 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ برازیلین حکام کے مطابق ریو ڈی جنیرو میں بڑی تعداد میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے منشیات ڈیلرز کے خلاف کارروائی کی، دوران کارروائی بڑی مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپان کی نئی وزیراعظم سنائے تاکائی چی نے امریکا اور جاپان کے درمیان نایاب معدنیات اور دھاتوں کی کان کنی اور پراسیسنگ کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ جاپان کی نئی وزیرِاعظم سنائے تاکائی چی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ جاپان کے آغاز پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں اتحادی حکومت کے وزیر تعلیم علی العابد نے انکشاف کیا ہے کہ اساتذہ میں منشیات کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کے متنازع بیان نے تعلیمی شعبے میں بحران پیدا کر دیا، جس کے بعد ان پر شدید تنقید اور برطرفی کے مطالبات سامنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن : امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی بحرالکاہل میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث مبینہ کشتیوں کو نشانہ بناتے ہوئے تین فضائی حملے کیے گئے جن میں 14 افراد ہلاک اور ایک شخص زندہ بچ گیا، یہ کارروائی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر کی گئی۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق...
الیکٹرک گاڑیاں، جنگی طیارے اور ٹیبلٹ کمپیوٹر بظاہر 3 مختلف چیزیں ہیں لیکن ان سب میں ایک قدر مشترک ہے اور وہ ہیں کمیاب ارضیاتی معدنیات یعنی ریئر ارتھ منرلز۔ یہ بھی پڑھیں: چین کی نایاب معدنیات کی برآمدات پر نئی پابندیاں، امریکا برہم ڈی ڈبلیو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ وہ عناصر ہیں جن...
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محکمہ موسمیات نے کہا کہ 28 اکتوبر کی صبح کوئٹہ شہر کے مشرقی علاقے کوہ مہردار پر "منفرد لینٹیکولر کلاؤڈ فارمیشن" ظاہر ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات کا بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گرد و نواح میں آسمان پر نظر آنے والے مختلف رنگوں پر مشتمل بادلوں سے...
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محکمہ موسمیات نے کہا کہ 28 اکتوبر کی صبح کوئٹہ شہر کے مشرقی علاقے کوہ مہردار پر "منفرد لینٹیکولر کلاؤڈ فارمیشن" ظاہر ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات کا بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گرد و نواح میں آسمان پر نظر آنے والے مختلف رنگوں پر مشتمل بادلوں سے...
محکمہ موسمیات نے بتایا کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا جبکہ دھوپ اور بادل کے ساتھ موسم گرم اور خشک رہے گا۔ شہر میں سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شمال اور شمال مشرقی سمت سے خشک ہوائیں چل رہی ہیں، صبح و رات کے اوقات میں خنکی محسوس ہوگی جبکہ دن...
اسلام آباد: پاکستان کسٹمز نے کراچی ائیرپورٹ پر منشیات کی بڑے پیمانے پر اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بنا دی ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق تھائی لینڈ سے آنے والے ایک پارسل سے تقریباً 1.69 کلوگرام چرس برآمد ہوئی، جس کی مالیت تقریباً 5 کروڑ 20 لاکھ روپے بتائی گئی۔ اسی طرح بیلجیئم سے آنے...
فوٹو: فائل پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئر پورٹ پر کروڑوں کی منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) حکام کے مطابق پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر منشیات پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی ہے۔حکام کے مطابق تھائی لینڈ سے آنے والے پارسل سے 5 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپان کی نئی وزیر اعظم سانائے تاکائچی نے ٹوکیو میں اہم اور نایاب معدنیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد مربوط سرمایہ کاری اور منصفانہ مارکیٹ کے طریقوں کے ذریعے ترسیلِ رسد کو...
---فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 3 روز موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ 3 روز وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ شمال مشرق سے خشک اور گرد آلود ہوائیں چلتی رہیں گی۔دن کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی...
محکمۂ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات سرد رہیں گے۔ محکمہ نے متنبہ کیا ہے کہ مشرقی پنجاب کے اضلاع لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، شیخوپورہ، اوکاڑہ، سیالکوٹ، خانیوال، رحیم یار خان، بہاولپور اور...
غیر ملکی سرمایہ کاروں کے سوا پاکستان کی کاروباری برادری نے پیر کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے شرحِ سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، اس اقدام کو ’ترقی مخالف‘ اور صنعتی مسابقت کے لیے نقصان دہ قرار دیا۔ نجی اخبار میں شائع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251028-01-4 ننکانہ صاحب(صباح نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بھارت کا سکھ یاتریوں کو ویزے جاری نہ کرنا افسوسناک عمل ہے۔ پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بابا گورونانک کے 556ویں جنم دن کی مرکزی تقریب پانچ نومبر کو ہوگی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> میر صاحب نے کہا تھا:عشق اک میر بھاری پتھر ہےکب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے بازار گئے تو معلوم ہوا کراچی کے سبزی فروشوں نے عشق کی جگہ ٹماٹر رکھ دیے ہیں۔ چھے سو روپے کلو۔ جن کے سامنے ہر خریدار ناتواں۔۔ چلو ایک پائو دے دو۔۔ کلو دو کلو، کسی سے اٹھ...
کراچی انتظامیہ کے زیراہتمام کشمیر ی عوام سے اظہاریکجہتی کے لیے یوم سیاہ کے موقع پروزیربلدیات ناصر شاہ ریلی کی قیادت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
بھارت کا سکھ یاتریوں کو ویزے جاری نہ کرنا افسوسناک عمل ہے، عظمی بخاری WhatsAppFacebookTwitter 0 27 October, 2025 سب نیوز ننکانہ صاحب(آئی پی ایس )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بھارت کا سکھ یاتریوں کو ویزے جاری نہ کرنا افسوسناک عمل ہے۔پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو...
اسلام آباد(ممتاز نیوز) اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی خود کشی کے معاملے پر تازہ ترین معلومات کے مطابق واقع سے محض ایک دن قبل معروف ماہر نفسیات سے رجوع کیا ، ڈاکٹر کے مطابق ایس پی عدیل اکبر ڈپریشن کا شکار تھےاور انہیں فوری طور پر ہسپتال میں داخل ہونے کا...
’سپورٹ عمران خان کو کرتا ہوں لیکن کام مریم نواز کے پسند ہیں‘، رانا سکندر حیات کی نوجوانوں کے ساتھ ویڈیو وائرل
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک نوجوان انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے کہ اس کا ووٹ صرف عمران خان کے لیے ہے۔ اس کے جواب میں رانا سکندر حیات خان نے کہا کہ ایک سال میں ہم نے آپ کا...
سٹی42: حکومت نے پنجاب میں معدنیات اور کان کنی کے لیے نیا جامع قانونی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں "پنجاب مائنز اینڈ منرلز بل 2025" پیش کیا جائے گا، جس کے تحت کان کنی کے جدید لائسنسنگ نظام کو متعارف کرایا جائے گا۔ بل کے مطابق کان کنی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد میں سماجی تنظیم نشاط ویلفیئر آرگنائزیشن نے محکمہ سماجی بہبود کے تعاون سے منشیات کے خلاف آگاہی کے حوالے سے دین محمد تالپور، قادر بخش بگٹی، صدف کیریو اور دیگر کی قیادت میں اولڈ کیمپس سے حیدرآباد پریس کلب تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں NWO کے کارکنوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ہر اْس نعمت سے نوازا ہے جس سے اس ملک کی ترقی و خوشحالی میں کوئی چیز حائل نہیں ہوسکتی۔ چاہے ہمارے باغات ہو یا چراہ گاہیں، معدنیات سے بھرے پہاڑ ہوں یا کھیت کھلیان ہوں، سر سبز و شاداب لہلہاتی فصلیں ہوں یا پھر بلند اخلاق ہنرمند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تعارف: سید مسرت خلیل (جدہ) پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیات افتخار حسین شیخ اورمسزمنیرکوثردو نام، دو کردار، دو زندگیاں مگر مقصد ایک ہی خدمت، خلوص، علم، اور ایمان داری۔ ان کی زندگیاں آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان دونوں کو اپنی رحمتوں میں جگہ دے اور ان کے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت پنجاب نے معدنیات و کان کنی کےلئے نیا جامع قانونی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب مائنز اینڈ منرلز بل 2025 کل پنجاب اسمبلی میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ بل کے تحت لائسنسنگ اتھارٹی ،کان کنی ومعدنیات فورس، پولیس اسٹیشن اورعدالتوں کی تشکیل دی جائے گی۔ بل متن...
کراچی: بحیرہ عرب میں موجود سمندری سرگرمی کی سابقہ شدت برقرار،کراچی سے لگ بھگ 936 کلومیٹر دور رہ گیا۔ محکمہ موسمیات نےپانچواں ٹروپیکل سائیکلون واچ جاری کیا،جس کے مطابق مشرقی بحیرہ عرب میں موجود دباؤ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران شمال مغرب کی طرف بڑھا۔ دباؤ کراچی کے جنوب مشرق میں لگ بھگ...
سٹی 42ؒ:پاکستان پیپلزپارٹی کےزیراہتمام بلدیاتی انتخابات کی تیاری کےحوالےسےاجلاس رہنماپیپلزپارٹی فیصل میرکی صدارت میں ہوا۔بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسلزکی تعداد،حلقہ بندی اورحدبندی بارےاظہارخیال کیا گیا ۔ فیصل میر نے کہا لاہورکی تمام یونین کونسلزسےپیپلزپارٹی اپنےامیدوارکھڑےکریگی،جوہرٹاؤن کےمرکزی دفترسےہرچیزمانیٹرکریں گے۔مجیدغوری آفس کےانچارج ہونگےاورورکرزکےمسائل دیکھیں گے۔بلدیاتی الیکشن کے حوالے دفاتر کھول رہے ہیں۔بلدیات کے الیکشن کے بعدسسٹم میں بہتری...
کراچی: محکمہ موسمیات پاکستان نے بحیرہ عرب میں بننے والے کم دباؤ کے باعث پانچویں ٹروپیکل سائیکلون واچ جاری کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا یہ دباؤ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران شمال مغرب کی جانب بڑھا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ...
کانفرنس میں اہم علمی شخصیات کا خطاب، مقابلہ ہائے مقالہ جات اور شعر نویسی میں کامیاب ہونیوالے افراد میں تقسیم انعامات، اور مقاومتی محاذ کی اہم بین الاقوامی شخصیات کے اہل خانہ کی قدر دانی کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ بقیۃ اللہ اسلامک انسٹی ٹیوٹ کا اجلاس اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں...
کراچی: مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے چوتھا ٹروپیکل سائیکلون واچ جاری کردیا۔ مشرقی بحیرہ عرب کا دباؤ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال/ شمال مغرب کی طرف بڑھا، دباؤ کراچی سے تقریباً 1004 کلومیٹر جنوب، جنوب مشرق میں موجود ہے۔ ڈپریشن کا ممبئی (انڈیا) سے فاصلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک )سعودی حکام نے مجرمانہ نیٹ ورکس کے خاتمے کے سلسلے میں منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش کو ناکام بنادیا۔ وزارتِ داخلہ کے ترجمان بریگیڈیئرطلال بن عبدالمحسن نے بتایا کہ سیکورٹی نگرانی کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ۔ وزارت کے ذیلی ادارے ڈائریکٹوریٹ آف...
ایک انٹرویو میں حاجی عبد الحمید نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو اختیارات منجمد نہیں کرنے چاہیے تھے کیونکہ اس سے عوامی مفادات دائو پر لگ جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر بلدیات گلگت بلتستان حاجی عبد الحمید خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے اختیارات منجمد کئے جانے کے بعد بہت...
مجلس وحدت المسلمین روندو کے صدر مولانا محمد اسحاق نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے محنت کشوں اور معدنیات سے وابستہ افراد نے فیصلہ کیا ہے کہ 27 اکتوبر کو ایک تاریخی دھرنا اور احتجاجی تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت المسلمین روندو کے صدر مولانا محمد اسحاق نے کہا...