2026-06-02@21:10:46 GMT
تلاش کی گنتی: 4930
«محکمہ موسمیات»:
بین الاقوامی قانون میری طاقت کو محدود نہیں کرتا، کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک پر امریکی فوجی کارروائی کا اختیار ان کے پاس ہے، اور ان کی ’اپنی اخلاقیات‘ ہی واحد حد ہے جو انہیں روک سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ بے قابو، وینزویلا کے بعد کس کا نمبر ہے؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک ٹائمز کو...
کراچی: ملک بھر میں شدید سردی کی لہر کے اثرات شہر قائد پر بھی نمایاں ہو رہے ہیں جس کے سبب درجہ حرارت میں واضح کمی آگئی۔ بلوچستان سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں کے سبب کراچی میں رواں موسم سرما کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ: پولیس نے منشیات اسمگلنگ کے ایک منظم اور خطرناک نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے مفت عمرہ کا جھانسہ دے کر زائرین کے ذریعے سعودی عرب منشیات اسمگل کرنے والے مرکزی ڈیلر شاہ صدام کو گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم معصوم شہریوں کو عمرہ کی سعادت دلوانے کا...
جڑانوالہ: پولیس نے منشیات اسمگلنگ کے ایک سنگین اور ہولناک نیٹ ورک کا پردہ چاک کرتے ہوئے مفت عمرہ کا جھانسہ دے کر زائرین کے ذریعے سعودی عرب آئس اسمگل کرنے والے بڑے ڈیلر شاہ صدام کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے معصوم شہریوں کو عمرہ کروانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کویت (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق استغاثہ کی جانب سے پیش کردہ شواہد کی بنیاد پر عدالت اس نتیجے پر...
لائیو اسٹریمنگ کے دوران زیادہ سے زیادہ شراب اور منشیات پینے کے چیلنج کو پورا کرنے کی کوشش میں ہسپانوی انفلوئنسر موت کے منہ میں چلا گیا۔ اسپین میں سوشل میڈیا کی دنیا ایک ہولناک واقعے سے لرز اٹھی، جہاں 37 سالہ معروف اسٹریمر اور انفلوئنسر سرجیو جیمنیز لائیو اسٹریمنگ کے دوران جان کی بازی ہار گئے۔ ...
مودی سرکار میں دنیا بھر میں بھارتی اپنے ہی ملک کے لیے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں جنھیں سخت قانونی چارہ جوئی کا بھی سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست انڈیانا میں پیش آیا۔ جہاں ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی منشیات پکڑی گئی۔ ریاست انڈیانا کی پولیس نے خفیہ...
کویت کی فوجداری عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک دو بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے استغاثہ کی جانب سے پیش کیے گئے شواہد کی بنیاد پر فیصلہ سنایا کہ دونوں ملزمان ایک بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا...
سٹی 42: باجوڑ میں منشیات فروشوں سے تعلق کے الزام میں 34 پولیس اہلکار معطل کردیے گئے ۔ ڈی پی او باجوڑ نے بتایا کہ معطل پولیس اہلکار میں منشیات فروشوں سے پیسے وصولی اور دیگر تعلقات رکھنے میں ملوث پائے گئے تھے۔ معطل پولیس اہلکاروں پر طویل عرصے سے نگرانی کیجا رہی تھی۔ ڈی...
مفتی اعظم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ معاشرہ متحد ہوکر منشیات کے کاروبار سے وابستہ افراد اور منشیات استعمال کرنے والوں کے خلاف بات کریں تاکہ اس ناسور کو جڑ سے ختم کیا جاسکے۔ اسلام ٹائمز۔ ایک انٹرویو میں جموں و کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے...
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے رہنما نے کہا کہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے واضح احکامات پر لبیک کہتے ہوئے تحریک اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ صوبہ بھر میں قیادت کی ہدایات کے مطابق منظم، پُرامن اور آئینی دائرۂ کار میں رہتے ہوئے اپنا لائحۂ عمل جاری رکھا...
کویت (ویب ڈیسک)مقامی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک دو بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق استغاثہ کی جانب سے پیش کردہ شواہد کی بنیاد پر عدالت اس نتیجے پر پہنچی کہ ملزمان ایک...
ثمرہ فاطمہ: پنجاب میں محکمہ جنگلی حیات کے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات پنجاب کی جانب سے فوری تبادلوں کے احکامات دیے گئے ہیں، جبکہ تبادلے چیف وائلڈلائف رینجر مبین الہٰی کی سفارشات پر عمل میں لائے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق...
ایف آئی اے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں میں پانچ کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت سات ملزمان کو گرفتار کیا۔ کارروائیوں کے دوران 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلوگرام منشیات ضبط کی گئی۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانے والے مرد اور خاتون کے پیٹ سے...
فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹ کے نان ایکسپورٹیبل کوٹے کے معاملے پر محکمہ جنگلات وجنگلی حیات کے پی نے وفاقی حکومت کو وضاحتی خط ارسال کردیا۔محکمہ جنگلات وجنگلی حیات نے اپنے خط میں لکھا کہ مارخور، آئی بیکس اور گرے گورال کے نان ایکسپورٹیبل کوٹے کی منظوری پہلے ہی کے پی وائلڈ...
پاکستان میں آج 8 جنوری کو گردشِ زمین (Earth’s Rotation Day) منایا جارہا ہے۔ یومِ گردشِ زمین سائنسی تاریخ کاوہ دن ہےجب زمین کی گردش کو صرف نظریے کے بجائے ایک عملی تجربے کے ذریعے ثابت کیا گیا۔ یہ موقع اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ ایک سادہ مشاہدے نے انسانیت کو ہمارے سیارے اور...
— فائل فوٹو شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا...
— فائل فوٹو بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادیٔ کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف اور موسم شدید سرد اور خشک ہے۔ بلوچستان شدید سردی کی لپیٹ میں، زیارت میں پارہ منفی 9 ڈگری تک گر گیابلوچستان کے بیشتر اضلاع میں...
اے این ایف نے مختلف شہروں میں 5 کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار کرلیے۔ کاروائیوں میں 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 560 گرام وزنی 82 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔ حاجی شاہ...
اسپین میں ایک آن لائن لائیو چیلنج کے دوران منشیات اور شراب کے مبینہ استعمال سے ایک معروف سوشل میڈیا انفلیوئنسر کی موت ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ ہسپانوی اسٹریمر سرجیو نئے سال کی رات ایک لائیو اسٹریم کے دوران شدید مقدار میں شراب اور منشیات استعمال کر رہا تھا...
مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں پولیس نے ایسا اسمگلنگ کیس بے نقاب کیا جو بالکل فلم ’پشپا‘ کی کہانی کی طرح تھا۔ پنجاب کے ایک اسمگلر کو گرفتار کیا گیا جس نے اپنے ٹرک کے نیچے جعلی ڈیزل ٹینک بنا کر منشیات کو ریاستی سرحد پار لیجانے کی کوشش کی تھی۔ پولیس کے مطابق...
اسامہ ملک:کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے الگ الگ واقعات میں ٹریفک حادثات، پولیس مقابلوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں رپورٹ ہوئیں۔ ٹاور کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایس آئی یو اور ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کیں جن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ شریف آباد میں ایک مبینہ آپریشن کے دوران ایک منشیات فروش ہلاک اور اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-4 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری 21 جنوری 2026 (بروز بدھ) کو متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شعبان المعظم کا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے منشیات اسمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے بیرونِ ملک سے آنے والی منشیات کی کھیپ کے مرکزی ملزم سمیت 9کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی کے دوران 10 ہزار سے زائد ایکٹسی پِلز برآمد کی گئیں، جن کا مجموعی وزن...
سی ٹی ڈی کراچی کے اعلیٰ افسروں نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس ذرائع کی اطلاع پر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر کے کراچی کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے اور تین دہشت گردوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے جو بلوچستان کی دہشت گرد تنظیم مجید بریگیڈ اور بی ایل...
لائیو اسٹریمنگ کے دوران زیادہ سے زیادہ شراب اور منشیات کے استعمال کا چیلنج کو پورا کرنے کی کوشش میں ہسپانوی انفلوئنسر موت کے منہ میں چلا گیا۔ اسپین میں سوشل میڈیا کی دنیا ایک ہولناک واقعے سے لرز اٹھی، جہاں 37 سالہ معروف اسٹریمر اور انفلوئنسر سرجیو جیمنیز لائیو اسٹریمنگ کے دوران جان کی بازی ہار...
فائل فوٹو کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران جرمنی سے ڈاک سے بھیجی جانے والی منشیات برآمد کرلی گئی، برآمد 10ہزار سے زائد منشیات کی گولیوں کی مالیت 32 کروڑ روپے سے زائد تھی۔کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ پہنچنے والی منشیات کا پارسل لینے کیلئے کامران نامی شخص آیا تھا، کارروائی کرتے ہوئےکورنگی...
کسٹمز حکام کے مطابق منشیات جرمنی سے ڈاک کے ذریعے پاکستان منگوائی گئی تھی، برآمد کی جانے والی 10 ہزار سے زائد ایکٹسی پِلز کا وزن تقریباً ساڑھے 4 کلو اور مالیت 32 کروڑ سے زائد ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے بیرون ملک سے آنے والی منشیات کی...
اسلام آباد : محکمہ موسمیات کی شعبان کے چاند کے حوالے سے بڑی پیش گوئی سامنے آگئی . جس کے تحت چاند 20 جنوری کو نظر آنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری بدھ 21 جنوری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے...
کراچی: کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے بیرون ملک سے آنے والی منشیات کی کھیپ کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔ کسٹمز حکام کے مطابق منشیات جرمنی سے ڈاک کے ذریعے پاکستان منگوائی گئی تھی، برآمد کی جانے والی 10 ہزار سے زائد ایکٹسی پِلز کا وزن تقریباً ساڑھے 4 کلو اور مالیت 32 کروڑ...
تھانہ اقبال مارکیٹ کی حدود میں تمام کیبنوں کو ہزاروں روپے ہفتہ فکس کردیے گئے تھانہ مومن آباد سے معطل پولیس اہلکار ممتاز کو دکانوں، کیبنوں سے ہفتہ وصولی کیلئے رکھ لیا (رپوٹ ایم جے کے)اورنگی ٹاؤن’ نان کسٹم چھالہ اسمگلنگ، منشیات و ماوا، گٹکا فروشی کا مرکز بن گیا، تھانہ اقبال مارکیٹ کی حدود...
اسلام ٹائمز: آج امریکہ، اسرائیل اور دیگر مغربی استکباری و شیطانی قوتیں عالمِ اسلام کے اس عظیم اور باوقار رہبر کے بالمقابل صف آراء ہیں۔ مگر ہمیں کامل یقین ہے کہ ان شاء اللہ یہ مردِ مجاہد اپنی بصیرت افروز قیادت، ایمانی استقامت اور علوی جرأت کے ذریعے یہود و ہنود کو ایک بار پھر...
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پچھلے 24 گھنٹوں...
— فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔...
— فائل فوٹو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ این ڈی ایم اے کا ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاریاین ڈی ایم...
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 29 رجب کو بھی ملک بھر میں چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔ اس حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کو تفصیلی رپورٹ ارسال کر دی گئی ہے۔حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کریگی۔غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 17 سے 18 گھنٹے کے درمیان ہوگی جبکہ اتنی کم...
کراچی: محکمہ موسمیات نے پاکستان میں شدید ترین سرد موسم کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دسمبر سے فروری تک ملک کے موسم کے حوالے سے دستاویزات شدید سردی کی پیش گوئی کی تصدیق نہیں کر رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کےمطابق مشاہدہ شدہ موسمیاتی ڈیٹا پاکستان میں شدید ترین...
ویب ڈیسک:محکمہ موسمیات نے شعبان کے چاند سے متعلق پیش گوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری بروز بدھ 21 جنوری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شعبان کا نیا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا، تاہم 19 جنوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں شمال مشرق سے سرد ہوائیں چل رہی ہیں۔ جمعرات سے رات کا کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 11 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو کراچی میں سردی میں مزید اضافہ متوقع ہے، ہفتہ...