2026-07-23@23:58:33 GMT
تلاش کی گنتی: 4943

«محکمہ موسمیات»:

    کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی تا مکمل طور پر ابر آلود رہے گا۔ کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جبکہ ژوب، موسیٰ خیل، مستونگ، قلات، تربت،...
    کراچی: شہر قائد میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے پرانا گولیمار کے علاقے میں بھتہ خوروں اور منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو زخمیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی خفیہ...
    کراچی: شہر قائد میں ملیر سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے دو کلو گرام سے زائد آئس منشیات برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ملیر سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث  ملزم کو گرفتار کر کے 2 کلو آئیس برآمد کرلی۔  ایس ایچ...
     مقررین نے اپنے خطاب میں اسلام آباد سانحے کی پُرزور مذمت کی اور واقعہ میں ملوث دہشتگردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا، رہنمائوں نے کہا کہ ملک میں چند شرپسند عناصر امن کو تباہ کرنا چاہتے ہیں حکومت اور سیکیورٹی ادارے عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے۔  اسلام ٹائمز۔ سانحہ اسلام آباد...
    فلوریڈا میں اپنے مار-اے-لاگو ریسورٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہونڈوراس کے نئے صدر نسری اسفورا سے ملاقات کی۔ ٹرمپ نے اس موقع پر اسفورا کو اپنا “دوست” قرار دیا اور امریکہ اور ہونڈوراس کے درمیان مضبوط تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ہونڈوراس کے ساتھ بڑھتے ہوئے...
    کراچی کے علاقے سائٹ اے اور جیکسن میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سائٹ اے پولیس نے اہم کارروائی کے دوران گھروں میں ڈکیتی، لوٹ مار اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ بات خوش آیند ہے کہ گزشتہ روز گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلشن اقبال سحر گوٹھ کی پرنسپل پروفیسر عصمت جہاں نے اپنے کالج کے ہفتہ طلبہ کا ایک دن ’’یوم انسدادِ منشیات‘‘ کے طور پر منایا، تقریب میں منشیات کے خلاف کام کرنے والی شخصیت تنظیم فانوس کے صدر رفیع احمد...
     سٹی 42:  تین روزہ بسنت فیسٹیول جاری   ہے ۔ رانا سکندر حیات اور سمیع اللہ خان کے درمیان پتنگ بازی کا مقابلہ ہواچئیرمین استحقاق کمیٹی سمیع اللہ خان اور صوبائی وزیر رانا سکندر حیات کے مابین پتنگ بازی کا مقابلہ  ہوا۔ سمیع اللہ خان نے رانا اسکندر حیات کی پتنگ کاٹ دی ۔ راناسکندر حیات کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(جسارت نیوز )پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 ملزمان گرفتار، منشیات اور چوری شدہ بکریاں برآمد ،ایڈوکیٹ چوہدری شہزاد قتل کیس میں مزید تین ملزموں کی گرفتاری کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 9 ہوگء تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ/ محمد علی فاروق) کراچی میں قانون کی رکھوالی کرنے والے خود قانون شکن بن گئے۔ بولٹن مارکیٹ سے ایک مزدور نوجوان کو اغواء کے انداز میں اٹھانے کا واقعہ ابھی ٹھنڈا بھی نہ ہوا تھا کہ ضلع کورنگی میں پولیس کی مبینہ بھتا خوری اور منشیات کی سرپرستی سے متعلق...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی دیبی سے واپسی کے فوراً بعد اسلام آباد کے علاقے ترلائی امام بارگاہ پہنچے اور آئی جی اسلام آباد کو واقعے کی مکمل تحقیقات کرنے اور ملوث دہشتگردوں کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت دی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: ترلائی کی مسجد میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں بحق، 80...
      سعودی عرب میں جنگلی حیات کے تحفظ اور قدرتی توازن کی بحالی کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف (این سی ڈبلیو) نے کنگ سلمان بن عبدالعزیز رائل ریزرو میں 140 جنگلی جانور قدرتی ماحول میں چھوڑ دیے ہیں۔ NCW Releases 140 Wild Animals into King Salman Royal Reserve.https://t.co/9UxCG7ReQE#SPAGOV pic.twitter.com/cty9CzbzKE...
    امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے مشرقی بحرالکاہل میں ایک اور کشتی کو نشانہ بنایا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ مبینہ طور پر منشیات لے کر جا رہی تھی، اس کارروائی میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق یہ کشتی نامزد دہشت گرد...
    تھانہ پاکستان بازار پولیس کا ڈیڑھ لاکھ کا مطالبہ، 55 ہزار کے عوض سرفراز عرف بھورا کو چھوڑ دیا بااثر منشیات فروش کو ایس ایچ او امام بخش لاشاری اور پولیس کانسٹیبل سیف الرحمان نے رشوت کے عوض چھوڑا (رپورٹ؍ ایم جے کے)ضلع غربی’ بااثر منشیات و گٹکا ماوا فروش سرفراز عرف بھورا گرفتار، تھانہ...
    لاہور: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کرتے ہوئے شہریوں کو ماہ صیام کی ابتدائی تاریخ سے آگاہ کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، جس کے پیشِ...
    پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے حوالے سے تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کی توقع ہے کیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: رفح کراسنگ جزوی طور پر بحال ہو گئی جس کے بعد 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے۔واپسی پر فلسطینیوں نے اسرائیلی تذلیل اور سخت تفتیش کا انکشاف کیا ہے جبکہ طبی انخلا سست روی کا شکار ہے، صرف تیرہ مریض رفح منتقل ہوئے۔اسرائیل سے فلسطینیوں کی لاشیں اور انسانی باقیات غزہ...
    کارروائی کے دوران 615,500 گرام بھنگ اور 18,100 گرام آئس برآمد کی گئی، جبکہ 70,000 گرام چرس اور 1,160 گرام ہیروئن بھی ضبط کی گئی۔ اس کے علاوہ 13,300 گرام افیون اور 18 ایکسٹیسی گولیاں بھی برآمد کر لی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول نے منشیات کے خلاف کارروائیوں میں...
    ویب ڈیسک: دنیا بھر کے مسلمان استقبال رمضان کی تیاریاں کر رہے ہیں پاکستان میں پہلے روزے سے متعلق نئی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔  شعبان کا مہینہ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان اب استقبال رمضان کی تیاری کر رہے ہیں، ساتھ ہی یہ جاننے کے لیے بے...
      غزہ: (ویب ڈیسک) رفح کراسنگ جزوی طور پر بحال ہو گئی جس کے بعد 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے۔ واپسی پر فلسطینیوں نے اسرائیلی تذلیل اور سخت تفتیش کا انکشاف کیا ہے جبکہ طبی انخلا سست روی کا شکار ہے، صرف تیرہ مریض رفح منتقل ہوئے۔ اسرائیل سے فلسطینیوں کی لاشیں اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی دنیا میں گوگل نے ایک بار پھر بجٹ اسمارٹ فونز کے شعبے میں قدم رکھتے ہوئے اپنی پکسل اے سیریز کے نئے ماڈل ’پکسل 10 اے‘ سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل کی جانب سے یوٹیوب پر جاری کی گئی ایک مختصر ویڈیو میں فون کو میٹل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی :اڈیالا جیل میں قید منشیات کیس میں سزا یافتہ قیدی بابر سلیم دورانِ علاج انتقال کر گیا، قیدی کی طبیعت بگڑنے پر اسے فوری طور پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا اور علاج کے دوران دم توڑ گیا۔جیل...
    مشہور شخصیات کی فٹنس ہمیشہ مداحوں کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ جب کوئی اسٹار مسلسل مصروفیات، طویل شوٹنگز اور سفر کے باوجود خود کو فٹ رکھتا ہے تو لوگ یہ جاننے کے لیے بے تاب رہتے ہیں کہ آخر وہ ایسا کیسے کرتے ہیں۔ درحقیقت سیلیبریٹیز کی فٹنس کا تعلق کسی ایک عادت...
    راولپنڈی: اڈیالا جیل کا سزا یافتہ قیدی بابر سلیم اپنی خراب صحت کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا، تاہم دوران علاج اسپتال میں وہ چل بسا۔ جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم چکوال کا رہائشی تھا اور تھانہ ڈوڈیال میں درج منشیات کے مقدمے میں گرفتار تھا۔ قیدی کے علاج...
    فائل فوٹو راولپنڈی کے اڈیالا جیل میں منشیات کے مقدمے میں قید ایک شخص اسپتال میں انتقال کر گیا۔جیل ذرائع کے مطابق قیدی کو صحت کی خرابی کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا، دورانِ علاج قیدی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والا شخص چکوال کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈو محمد خان (جسارت نیوز)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی سربراہی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری11 منشیات فروش گرفتار212 لیٹرز کچی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بوگوٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ کولمیا اور امریکا نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے، تاہم سیکورٹی کے بعض معاملات پر دونوں ممالک کے درمیان اختلافات بھی موجود ہیں۔ صدر پیٹرو نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر...
    اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے،  ججز انصاف سے فیصلے کریں۔ مقدمے کی سماعت کے دوران وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ ججز کو جذبات نہیں بلکہ قانون کے مطابق فیصلے کرنے...
    برطانیہ میں وائکنگز دور کی ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں مسخ شدہ لاشوں کی باقیات موجود ہیں۔ دریافت ہونے والی یہ قبر کھوپڑیوں، ٹانگوں اور پورے ڈھانچوں سے بھری ہوئی ہے۔ ساتھ ہی اس میں ایک انتہائی قد آور شخص کی باقیات بھی ملی ہیں جس کی کھوپڑی میں سوراخ ہے۔ کیمبرج...
    امریکا نے کانکو میں چین کے اثرورسوخ کم کرنے کے لیے بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کی ہے۔ انگلو سوئس ملٹی نیشنل کمپنی گلینکور نے جمہوریہ کانگو میں اپنے 2 بڑے کاپر اور کوبالٹ منصوبوں میں 40 فیصد حصص فروخت کرنے پر اصولی اتفاق کرلیا ہے۔ یہ حصص امریکی حکومت کی حمایت یافتہ سرمایہ کاری...
    پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلا م آباد(آئی پی ایس) پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے حوالے سے تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی جاری کر...
    کراچی (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی۔ ملک بھر میں پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا...
    کراچی: شہر قائد میں تیز دھوپ کے ساتھ معمول سے تیز ہوائیں چل پڑی ہیں جبکہ آج سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں جزوی طور پر بحال ہو سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی ہواؤں کی رفتار 30 کلو میٹر فی گھنٹہ تک بڑھ رہی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں دن...
    ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند کے متعلق اہم پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق پاکستان میں یکم رمضان 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے جبکہ 18 فروری کی شام چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ چاند کی پیدائش 17 فروری 2026 کو...
    کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 9 سی میں کئی روز سے لاپتا خواجہ سرا کی تشدد زدہ لاش اس کے گھر میں نجی کمرے سے  مل گئی۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت محمد حیات عرف لیاقت کے نام سے کی گئی ہے، جو جمعہ کی شام سے لاپتا تھا۔ پولیس کا...
    لاہور میں بسنت کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق لاہور میں 6 اور 7 فروری کو موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ 8 فروری کو مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں 6 تا 8 فروری...
    اپر چترال کے مقامی شکاری نے ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ محکمۂ جنگلی حیات کے مطابق مقامی شکاری جمیل احمد نے آئی بیکس کا شکار کیا۔ محکمۂ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ شکار کیے گئے آئی بیکس کے سینگوں کا سائز 40 انچ ہے۔...
    کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت جاری ہے۔ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تربت میں یہ 16 ڈگری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور چمن میں 7 ڈگری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (جسارت نیوز ) ریجنل ڈائریکٹر صوبائی محتسبِ اعلیٰ سندھ بدین عبدالوہاب میمن کی جانب سے ٹاؤن کمیٹی کڈھن شہر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس سے قبل ریجنل ڈائریکٹر محتسبِ اعلیٰ نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کڈھن اور آر ایچ سی کڈھن کا تفصیلی دورہ بھی کیا ٹاؤن کمیٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائند ہ جسارت) وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے، ججز انصاف سے فیصلے کریں۔مقدمے کی سماعت کے دوران وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ ججز کو جذبات نہیں بلکہ قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں...
    اسلام آباد میں 17 سالہ معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے مقدمے کی تازہ سماعت میں عدالت نے استغاثہ کے مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کیا ہے اور کیس کی کارروائی اگلی تاریخ تک ملتوی کر دی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کیس کی سماعت کی،...