2026-07-23@23:59:01 GMT
تلاش کی گنتی: 4943
«محکمہ موسمیات»:
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش بھی کی ہے۔ یہ پیش رفت وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات میں سامنے آئی۔ ملاقات میں پاکستان اور...
سابق وزیراعظم سے ملاقات میں علامہ مقصود ڈومکی نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ بعد ازاں انہوں نے جیکب آباد میں دیگر شخصیات سے بھی ملاقات کی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے سابق وزیراعظم محمد میاں سومرو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر حاجی...
مصنوعی ذہانت پر تحقیق کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے سنہ 2026 کے وسط میں چیٹ جی پی ٹی سے لیس اپنی پہلی ڈیوائس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیںَ: اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات دکھانے کا اعلان اگرچہ کمپنی نے ابھی تک اس ڈیوائس کے ڈیزائن...
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، اس سسٹم کے تحت جامشورو، دادو، ٹھٹھہ، سجاول اور حیدرآباد میں جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کراچی سمیت...
— فائل فوٹو مغربی ہواؤں کے سلسلے کا 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لینے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 22 جنوری کو ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں 22 اور 23 جنوری کو بارش کا امکانکراچی میں آئندہ 3 روز تک موسم خشک اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:ں محکمۂ موسمیات نے کراچی سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ 22 جنوری کو سندھ میں داخل ہونے کا امکان رکھتا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد اضلاع میں بارش اور گرج چمک کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔محکمۂ...
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو صوبے کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے بیان کے مطابق 22 جنوری کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی وہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی...
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے تاریخی گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے المناک واقعے نے نہ صرف شہر بلکہ پورے پاکستان کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا۔ اس سانحے پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد معروف شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے لیے دعائیں...
فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 14 سے 16 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں 22 اور 23 جنوری...
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد مالیت...
کراچی: محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ونگ ویسٹ کی انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی میں حب ریور روڈ نارکوٹکس چیک پوسٹ پر ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی گئی، جس سے 266 کلو 950 گرام آئیس (میتھامفیٹامائن) اور 60 کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔ کارروائی کے دوران ملزم عارف کی نشاندہی پر گارڈن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)محکمہ بلدیات کے ریٹائر ملازمین نے تین ماہ سے پنشن اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے اکبر بروہی، معشوق چانگ اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کے دوران ایک بزرگ ریٹائر ملازم بے ہوش ہو گیا، جس پر موقع پر موجود افراد...
لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے سرد ہواؤں کا ایک نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہونے جا رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی اور دھند کا راج بدستور قائم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل پنجاب بھر میں...
کراچی کے تاریخی گل پلازہ میں آتشزدگی کے سانحے نے نہ صرف شہریوں بلکہ پورے پاکستان کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا۔ ہفتے کے اختتام پر جب شعلوں میں گھری عمارت کی تصاویر موبائل اسکرینز اور ٹی وی چینلز پر سامنے آئیں تو ہر طرف افسوس اور بے یقینی کی کیفیت تھی۔ اس سانحے...
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز تک موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 3 روز تک رات میں درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ دن میں 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔...
— فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 3 روز تک موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 3 روز تک رات میں درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ دن میں 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں موسم خشک...
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی، جس کے دوران 9 کاروائیوں میں 9 ملزمان گرفتار ہوئے جن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 91.46 کلوگرام منشیات اور 86 لاکھ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ کی تقریب شریف فارمز جاتی امرا رائے ونڈ میں ہوئی جس میں نوازشریف، وزیراعظم شہبازشریف، آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت وفاقی و صوبائی وزراء اور اہم...
لاہور: گرین لینڈ میں ابھی ’’ نایاب معدنیات‘‘کی کان کنی عنقا مگر ڈنمارک جیولوجیکل سروے کے مطابق وہاں 3 کروڑ 61 لاکھ ٹن نایاب معدنی وسائل موجود ہیں۔ وہاں ان 34 میں سے 25 معدن مل چکے جو کہ انتہائی اہم (Critical) اور نایاب ہیں۔ یہ الیکٹرک کاروں کی موٹر سے لے...
میرے ہاتھ میں دو کتابیں ہیں اور دوسری طرف ڈاکٹر اکرام الحق یٰسین کا سنجیدہ و متین چہرہ جس پر ہلکا سا تبسم، محبت بھری امید اور شائستگی کا سمندر ٹھاٹھیں مار رہا ہے۔ یہ موقع مطالعہ دستوریات پاکستان پر بات کرنے کا ہے لیکن میری توجہ مصنف پر ہے تو اس کا سبب معقول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 77لاکھ روپے مالیت کی منشیات قبضے میں لے لی ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے اور خفیہ اطلاع پر گڈاپ ٹان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے نیو بس ٹرمینل روہڑی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سکھر نادر شہزاد خان، ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر سکھر فیاض منگی اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلدیات...
فوٹوز: انسٹاگرام / حنا پرویز بٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی تقریب ولیمہ میں سیاسی اور سماجی شخصیات اور معزز مہمانوں نے شرکت کی، ولیمے کی تصاویر اور...
فوٹوز: انستاگرام/ مرتضیٰ علی شاہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی تقریب ولیمہ میں سیاسی اور سماجی شخصیات اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ولیمے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب شریف فارمز، جاتی امرا رائے ونڈ میں ہوئی، تقریب میں...
سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ کی تقریب ہوئی۔دعوت ولیمہ کی تقریب شریف فارمز جاتی امرا رائے ونڈ میں ہوئی جس میں وزیراعظم شہبازشریف سمیت وفاقی و صوبائی وزرا اور اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔دلہا جنید صفدر اپنی دلہن شانزے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم شخصیات کی شرکت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم شخصیات کی شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ کی تقریب ہوئی۔دعوت ولیمہ کی تقریب شریف...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی ولیمہ کی تقریب جاتی امرا میں منعقد ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریب جاتی امرا فارمز میں ہوئی اور اس میں قریباً 800 مہمانوں نے شرکت کی۔ جنید کی شادی پر وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کے...
ریاض :(ویب ڈیسک)سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقدہ فیوچر منرلز فورم کے دوران پاکستانی معدنی اور توانائی کے شعبے کو غیرمعمولی عالمی توجہ اور پذیرائی حاصل ہوئی، جہاں وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پاکستان کے وسیع معدنی وسائل، سرمایہ کاری کے مواقع اور اصلاحاتی اقدامات کو مؤثر انداز میں اجاگر کیا۔ اس موقع پر...
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعے میں اب تک 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ اب بھی عمارت کے اندر متعدد لوگوں کے ہونے کا امکان ہے، شہریوں سے گزارش ہے کہ اداروں سے...
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات خنک رہنے کی توقع ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد رہا۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں...
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ مری، گلیات، چترال، دیر، سوات اور کالام میں شدید برفباری...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ جنید صفدر کی شادی سیاسی شخصیت شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے شیخ سے ہوئی۔ بارات لاہور کی نجی سوسائٹی میں گئی۔ جنید صفدر کا نکاح چیئرمین اسلامی نظریہ کوننسل علامہ راغب نعیمی نے پڑھایا۔ تقریب میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وطنِ عزیز میں منشیات کا مسئلہ روز بروز بڑھتا جارہا ہے، ایسے وقت میں تنظیم فرینڈز آف اینٹی نارکوٹکس آف سندھ (فانوس) نے جان محمد بروہی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلشن معمار کے تعاون سے طالبات کو منشیات سے آگہی دینے کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا۔ کالج کی پرنسپل، پروفیسر اور طالبات...
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نےکراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کےدوران 77لاکھ روپےمالیت کی منشیات قبضے میں لے لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے اور خفیہ اطلاع پر گڈاپ ٹاؤن کے قریب گاڑی سے 72کلوگرام چرس...
چیئرمین سینیٹ و دیگر اہم شخصیات کی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد() ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی بھابھی اور ان کے بڑے بھائی امان اللہ خان ناصر کی اہلیہ کے انتقال پر ملک کی اعلی سیاسی قیادت اور مختلف...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مساجد اور انتظامی کمیٹیوں کی پروفائلنگ کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مساجد اور مذہبی امور میں مداخلت مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی ہے، اماموں اور مذہبی شخصیات کا ذاتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-21 کراچی/ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر قائد میں آئندہ ہفتے کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ پی ڈی ایم اے پنجاب نے لاہور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16 جنوری سے بارشوں کا ایک کمزور موسمی سسٹم ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جو 20 جنوری کے بعد شدت اختیار کر سکتا ہے۔مغربی ہواؤں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں منشیات کے مقدمے میں ملوث ملزمہ کی درخواست ضمانت کی سماعت ،عدالت نے سرکاری وکیل کے مہلت مانگنے پر اپیل کی سماعت غیر معینہ مدت کیلیے ملتوی کردی ۔سندھ ہائی کورٹ میں ملزمہ کی دائر اپیل میں کہاگیا کہ ملزمہ مسمات معینہ ایک کلو سے زائد چرس رکھنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف سی ایریا لیاقت آباد سے ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق کراچیکے علاقے ایف سی ایریا لیاقت آباد سے ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان میں انس عرف شانی، سید...
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
گجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں 4 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران ایک ملزم ہلاک اور 4 زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ تھانہ صدر کامونکی کے مطابق 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان...
پاکستان میں مذہب، ریاست اور اخلاقیات کیخلاف ڈیجیٹل مواد پھیلانے پر 10 لاکھ سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیر قانونی اور نامناسب مواد شئیر کرنے پر سب سے زیادہ بلاکنگ کی گئی۔ پی ٹی اے نے فیسبک کے...
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ اب بطور مینٹور پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کا حصّہ بنیں گی۔ عطاء تارڑ نے یہ اعلان اسلام آباد میں عشرت فاطمہ کی رہائش گاہ پر ان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ...