2026-07-24@12:12:46 GMT
تلاش کی گنتی: 133405
«سرکاری دورہ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہلی: بھارتی اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی مسلم شہری کو جنونی ہندو غنڈوں سے بچانے والے دیپک کمار سے ملاقات۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور ایم پی راہل گاندھی نے دہلی میں دیپک کمار کشیپ عرف محمد دیپک سے ملاقات کی، جو اتراکھنڈ کوٹ دوار ‘بابا’ دکان تنازع میں سرخیوں میں آئے تھے۔راہل...
اپنے بیان میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ حکومت کا 40 ارب روپے کا سوشل میڈیا فائر وال منصوبہ ناکام ہو چکا ہے، ایک طرف قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا دوسری جانب عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے بے حال ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے سینیٹ اجلاس میں افغانستان میں کی گئی حالیہ فضائی کارروائی پر حکومت کا مؤقف بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بارہا سرحد پار دراندازی کے شواہد افغان حکام کے سامنے رکھے، مگر وہاں سے کوئی مثبت پیش رفت...
کانگریس رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ وہ نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کی زندہ مثال ہے اور یہ وہی چیز ہے جو حکمران اور سنگھی پریوار کو سب سے زیادہ دکھ پہنچاتی ہے جو معاشی اور سماجی پارٹیوں کو پھیلا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے سینیئر لیڈر اور ممبر آف پارلیمنٹ راہل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں امریکا کی ایران سے متعلق پالیسی پر نئی بحث چھڑ گئی ہے اور ایک تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مبینہ متبادل حکمت عملی یعنی پلان بی پر غور شروع کر دیا...
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: سرحد پار دہشتگردی ناقابل برداشت، پاکستانیوں کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، صدر زرداری پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی...
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے میڈیا کے لیے اہم بیان جاری کردیا۔ شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ، یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چودری نے اپنے وکیل رانا مدثر عمر کے ذریعے بیان جاری کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام اور...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے مالک کامل خان نے ٹیم سے علیحدگی اختیار کرنے کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا۔ کامل خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ سے محبت کی وجہ سے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک )سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں 1157 غیر ملکی کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں، کمیشن نے کمپنیوں کی بندش سے متعلق اعدادوشمار کو غلط قرار دے دیا اور کہا صرف 19 غیر ملکی کمپنیوں نے مختلف وجوہات کی بنیاد پر اپنی سرگرمیاں بند کیں۔ ایس ای سی پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ میں حال ہی میں شامل ہونے والی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کو ایک بڑی انتظامی تبدیلی کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے، جہاں ٹیم کے مالک کامل خان نے باضابطہ طور پر علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے، اس فیصلے نے نہ صرف کرکٹ حلقوں میں توجہ حاصل کی بلکہ...
خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع کرک میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے فیڈرل کانسٹیبلری اہلکاروں کو لے جانے والی ریسکیو ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں ریسکیو...
نگراں صوبائی وزیر داخلہ ساجد علی بیگ نے گلگت بلتستان میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں ہوم سیکریٹری، کمشنر گلگت، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں سیکیورٹی صورتحال اور حالیہ واقعات کا جائزہ لے...
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہونے کے باعث خطہ جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے، ایک طرف صدر ٹرمپ نے تہران کو سخت کارروائی کی دھمکی دی ہے تو دوسری جانب ایران نے بھی واضح کیا ہے کہ ہم سرینڈر نہیں کریں گے۔ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزارتِ...
راولپنڈی :(نیوزڈیسک) خیبر پختوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 4خوارج جہنم واصل کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے انڈین پراکسی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے شرپسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،...
اکثر لوگ خراٹے کو معمولی عادت یا نیند کے دوران پوزیشن، وزن یا ناک کی بندش سے جوڑ دیتے ہیں، لیکن حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رات کی سانس پر خفیہ اثر ڈالنے والا ایک اور عنصر کم وٹامن ڈی بھی ہوسکتا ہے۔ وٹامن ڈی ہڈیوں کی صحت کے لیے مشہور ہے، لیکن...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں مفت میت منتقلی سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے، میت کی دوسرے شہر منتقلی بھی بلا معاوضہ ممکن ہو سکے گی۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں پرائیویٹ ایمبولینس پر میت کی منتقلی کے...
فائل فوٹو پنجاب اسمبلی میں 2 سال میں 169 بل پیش اور 144 منظور ہوئے، کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق 2 سال میں پنجاب اسمبلی کے 38 اجلاسوں میں 154 نشستیں ہوئیں، ان میں مجموعی طور 169 بل پیش اور 144 منظور ہوئے ہیں۔اس دوران پنجاب اسمبلی میں 110 حکومتی بل پیش ہوئے، جن میں...
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد میں گزشتہ روز ہونے والے ٹریفک حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، تیز رفتار کار بےقابو ہو کر سڑک کے دوسری جانب آگئی۔پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کار کی ٹکر سے رائیڈر جاں بحق ہوگیا، شہری کی میت ورثاء تدفین کے لیےآبائی علاقے ٹھٹہ لے کر روانہ ہوگئے، جبکہ...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں مفت میت منتقلی سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے، میت کی دوسرے شہر منتقلی بھی بلا معاوضہ ممکن ہو سکے گی۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں پرائیویٹ ایمبولینس پر میت کی منتقلی کے...
بھارتی وزیراعظم کو اپنا "پیارا دوست" قرار دیتے ہوئے نیتن یاہو نے اپنے آنے والے دورے کو تاریخی قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان شراکت جدت، سلامتی اور علاقائی تعاون میں نئی بلندیوں پر پہنچ رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی 25 فروری کو اسرائیل کا دو روزہ دورہ...
سیکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4خارجی ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 4 خارجی ہلاک کردیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق...
امریکی حملے کا خدشہ، بھارت کی ایران سے اپنے شہریوں کو فوری واپس آنے کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز نئی دہلی (سب نیوز)امریکا سمیت متعدد ممالک کی جانب سے اپنے شہریوں کو ایران خالی کرنے کی ہدایت کے بعد مودی سرکار نے بھی اپنے عوام کے لیے پیغام جاری کردیا۔بھارت...
تہران (ویب ڈیسک)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران سرینڈر کا مطلب نہیں جانتا، اپنی سرزمین کی خلاف ورزی قبول نہیں کریں گے۔ تہران میں پریس بریفنگ میں اسمعایل بقائی کا کہنا تھا کہ حق دفاع استعمال کرتے ہوئے کسی بھی جارحیت کے خلاف ردعمل دیں گے۔ انہوں...
وزیراعظم 23تا 24فروری کو قطر کا سرکاری دورہ کریں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ترجمان وزارتِ خارجہ پاکستان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف 23 سے 24 فروری 2026 تک قطر کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ امیرِ ریاست قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی...
سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 4 خارجی ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا جہاں بھارتی پراکسی “فتنہ الخوارج” سے تعلق رکھنے والے خارجیوں کی موجودگی...
سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا عزم استحکام کے ویژن کے تحت سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی : خیبر پختوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 4خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن...
سٹی 42: ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے کو بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے ۔ سیکورٹی فورسز نے وطن عزیز سے غیر ملکی سپانسرڈ دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کیا ۔ آپریشن کے...
میکسیکو میں منشیات فروش کارٹیلز کے بڑھتے ہوئے تشدد کے باعث فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کے انعقاد پر خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ یہ عالمی ٹورنامنٹ جون 2026 میں امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر منعقد کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق میکسیکو میں حالیہ دنوں خطرناک کارٹیل رہنما نیمیسو ‘ایل مینچو’ اوسیگورا...
رمضان ایڈیشن کے عنوان سے وسطی لندن میں واقع ایک ہوٹل میں خصوصی بازار کا انعقاد کیا گیا، جہاں رمضان اور عید کے ملبوسات، جیولری، پرفیوم اور دیگر اشیاء ایک ہی چھت تلے دستیاب تھیں۔ اس موقع پر پاکستان ہائی کمشنر کی اہلیہ ڈاکٹر سارہ نعیم کا کہنا تھا کہ 85 سے زائد خواتین ڈیزائنرز...
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے کمسن بچے کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں دونوں ملزمان کو 23، 23 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے دونوں ملزمان پر ایک لاکھ روپےجرمانہ بھی عائد کردیا، ملزمان کے خلاف تھانہ بلوچ کالونی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ کیس کی...
سٹی 42: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کیلئے6 ناموں کی فہرست پارٹی کوارڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو بھجوا دی۔ فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان ،سلمان اکرم راجہ ،شفقت اعوان شامل ہیں،ان کے ساتھ فیصل ملک...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے آج سپریم کورٹ کے باہر علامتی دھرنا دیا، تاہم تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت اس میں شریک نہ ہوئی۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی احتجاج: خیبر پختونخوا میں کہاں کہاں مظاہرے ہوں گے، کون سی اہم شاہراہیں متاثر...
اسلام آباد ہائیکورٹ: ڈاکٹر عافیہ کیس، وزیراعظم و کابینہ کو توہین عدالت کے نوٹسز کا حکم واپس لے لیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیراعظم اور کابینہ کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کرنے کا حکم واپس لیتے ہوئے توہینِ عدالت کی کاروائی ختم کردی۔ عدالت عالیہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس ارباب طاہر کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بینچ نے تحریری آرڈر...
امریکا سمیت متعدد ممالک کی جانب سے اپنے شہریوں کو ایران خالی کرنے کی ہدایت کے بعد مودی سرکار نے بھی اپنے عوام کے لیے پیغام جاری کردیا۔ بھارت میڈیا کے مطابق وزارتِ خارجہ نے ایک اہم سفارتی انتباہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ایران میں موجود تمام بھارتی شہری بشمول طالب علم، مسافر،...
سپر ایٹ مرحلہ کے چوتھے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیت ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے دونوں ٹیمیں اپنے...
شمالی کوریا کی حکمراں جماعت ورکز پارٹی آف کوریا کے نیشنل کانگریس نے پانچ برس بعد نئے حکمراں کا انتخاب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں ہزاروں پارٹی رہنماؤں، اعلیٰ سرکاری عہدیداروں اور فوجی قیادت نے شرکت کی۔ جہاں کم جونگ اُن کو متفقہ طور پر دوبارہ جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا اس طرح...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں چاول کی برآمدات میں کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں قیم بھی آدھی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی برائے قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں جاوید حنیف نے کہا کہ رائس ایکسپورٹرز...
علی امین گنڈا پور نے آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں سے کروڑوں روپےرشوت لی ، ایجنسیو ں کے پاس رپورٹس موجود ہیں، صحافی عمران ریاض خان کا دعویٰ
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)صحافی عمران ریاض خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف ایجنسیوں کے پاس کرپشن کے ثبوت ہیں جس کی وجہ سے انہیں قابو کر لیا گیا ہے۔وی لاگ میں بات کرتے ہوئے صحافی نے بتا یا کہ عمران خان نے علی امین...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews افغانستان مخالف کارروائی بھارت پاکستان صف ماتم وی نیوز
پنجگور کے علاقے جیدگی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی ایس پی پنجگور کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے چیدگی میں پیش آئے واقعے میں حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو بھی آگ لگادی۔ ڈی ایس پی پنجگور کے مطابق فائرنگ کے بعد...
امریکا کی ہاکی ٹیم نے 46 سال کے طویل انتظار کے بعد تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اولمپکس کے فائنل میں کینیڈا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن میچ میں مقابلہ انتہائی سخت رہا اور نتیجہ اوور ٹائم میں نکلا۔ امریکا کے...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ ٹیم کی بیٹنگ صرف اوپنرز تک محدود نہیں ہونی چاہیے، اگر ابتدائی بلے باز رنز بنانے میں ناکام رہیں تو مڈل اور لوئر آرڈر کو ذمہ داری اٹھانا ہوگی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ کے خلاف بھرپور...
کوئٹہ میں ایکسپو سینٹر کے تعمیری منصوبے میں تاخیر کے باعث اب لاگت بڑھ کر 4.8 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا محمد جاوید حنیف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ ایکسپو سینٹر کی تعمیری لاگت میں دوگنا اضافے کا انکشاف ہوا۔ وزارت تجارت کے حکام نے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پلان اے یعنی ایران پر محدود حملے کی ناکامی کی صورت میں پلان بی پر عمل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے پلان بی کے تحت ایران کی موجودہ حکومت کی تبدیلی کا اٹل فیصلہ کرلیا ہے۔ رپورٹ میں کہا...
افغانستان نے دراندازی کے ثبوتوں کے باوجود مثبت ردعمل نہ دیا جس پر فضائی کارروائی کی، طارق فضل چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کو بارہا سرحد پار دراندازی کے ثبوت دیے مگر افغان حکومت نے کوئی مثبت ردعمل نہیں دیا، ہم لاشیں اٹھانے کے لیے نہیں ہیں، ہمیں ردعمل دینا آتا ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ...
ڈاکڑ عافیہ صدیقی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے توہین عدالت کی کارروائی کا حکم واپس لے لیا، فیصلے میں کہا گیا کہ 21 جولائی 2025 کا حکم اس بینچ نے دیا جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جگر کی صحت مجموعی جسمانی فٹنس اور توانائی کے لیے نہایت اہم ہے۔ یہ عضو جسم میں غذائی اجزاء کو میٹابولائز کرنے، زہریلے مواد کو فلٹر کرنے اور توانائی کی پیداوار میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔ اگر جگر متاثر ہو جائے تو نہ صرف اس سے متعلقہ بیماریوں کا خطرہ بڑھ...