2026-07-23@23:57:05 GMT
تلاش کی گنتی: 12636

«سلمان اکرم راجا»:

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کو ہونے والے مذاکرات کے نتائج مثبت رہے۔ صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران امریکا سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور آئندہ ہفتے مذاکرات کا اگلا دور ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے...
    واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا سے ڈیل چاہتا ہے، اگلے ہفتے ایران کے ساتھ پھر مذاکرات ہوں گے، ایران کے ساتھ ڈیل کیلئے کافی وقت پڑا ہے۔ دوسری جانب...
    دہلی (ویب ڈیسک) انڈیا سے تعلق رکھنے والی معروف ٹیچر اور سماجی کارکن روبل ناگی جنہوں نے ملک بھر میں سینکڑوں تعلیمی مراکز قائم کیے اور کچی آبادیوں کی دیواروں پر تعلیمی میورلز بنائیں، کو ایک ملین ڈالر کا عالمی اعزاز گلوبل ٹیچر پرائز دے دیا گیا۔ ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق روبل ناگی...
    کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان نے اسلام آباد میں خودکش حملے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسردگی کا اظہار کیا۔ کراچی میں موجود پاکستان نزاد برطانوی سابق پروفیشنل باکسر نے اپنے پیغام میں سانحہ پر افسوس اور رنج کا اظہار کیا۔ انہوں نے خودکش...
    عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران نے اس...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کر دی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے پھر شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان میں ایران کے ساتھ جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات کو “بہت اچھا” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اور ایرانی وفود اگلے ہفتے...
    اسلام آباد: ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 132 تک پہنچ گئی جبکہ 162 زخمی ہیں جن میں سے 29 کی حالت تشویشناک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امام بارگاہ کے گیٹ پر ایک بج کر چالیس منٹ...
    مسجد جیسے مقدس مقام میں بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانا پوری قوم کیلئے باعث صدمہ ہے فتنہ الخوارج کی نمازیوں پر حملہ جیسی گھناؤنی دہشتگردی انسانیت پرحملہ ہے،شدیدمذمت سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے اسلام آباد کی مسجد میں دھماکے کی سخت مذمت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سیکورٹی فورسز اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کے بھائی آفتاب بگٹی کی کوششیں جاری ہیں۔ آپریشن ردّالفتنہ کے دوران علاقے کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں، میراک خان چکرانی نے 25 ساتھیوں سمیت ریاست کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-08-18 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سیکورٹی فورسز اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کے بھائی آفتاب بگٹی کی کوششیں جاری ہیں۔ آپریشن ردّالفتنہ کے دوران علاقے کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں، میراک خان چکرانی نے 25 ساتھیوں سمیت ریاست کے سامنے ہتھیار ڈال دیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس کی شاہراہ پر لگے سائن بورڈ پر فحش وڈیو چلنے کا مقدمہ ،عدالت نے ملزم اکرام کی 20ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی۔ پولیس نے ملزم اکرام کو عدالت میں پیش کی جہاں عدالت نے ملزم اکرام کی بیس ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی،زرضمانت کی عدم موجودگی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-18 مسقط /واشنگٹن /تہران /استنبول /دوحا / ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں جوہری بالواسطہ مذاکرات کا جمعے کو ہونے والا دور مکمل ہوگیایہ گھنٹوں تک جاری رہے۔ مذاکرات میں ایرانی وفد کی نمائندگی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کی جبکہ امریکا کی نمائندگی امریکی صدر ٹرمپ کے...
    کراچی: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان اسلام آباد میں خودکش حملے میں انسانی جانوں کے نقصان  پر افسردہ ہو گئے۔ کراچی میں موجود پاکستان نثراد برطانوی سابق پروفیشنل باکسر نے اپنے پیغام میں سانحہ پر افسوس کا اظہار کیاہے۔ مزید پڑھیں اسلام آباد امام بارگاہ...
    ایران امریکا مذاکرت سے منسلک ایک علاقائی سفارتکار نے بتایا کہ تہران کا خیال ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے، امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک کا مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے عمان میں ہونے والے مذاکرات کے دوران یورینیم...
    اسلام ٹائمز: امریکہ آج اپنے کمزور ترین دور سے گزر رہا ہے۔ بلاشبہ، امریکہ ایک چیز میں اچھا ہے اور وہ میڈیا وار، نفسیاتی جنگ، جھوٹی اور جعلی خبروں میں مذکورہ ماندہ اوزار ہیں۔ ایسے ٹولز جو بالآخر انکے حکام اور میڈیا کو مزید بدنام کرنے کے لیے کام کرتے ہیں۔ تاہم، ہمیں مذاکرات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسقط:ایران اور امریکا کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری جوہری مذاکرات کا تازہ دور آج مکمل ہو گیا، جس میں دونوں فریقین نے سفارتی ذرائع کے ذریعے اپنے مؤقف، تحفظات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات کے اختتام پر دونوں ممالک...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما اور سابق خاتونِ اول مشیل اوباما کی نہایت نامناسب ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹروتھ سوشل پرشیئر کردی جس نے ایک نئی بحث کو جنم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ویڈیو ایک انتہائی متنازع، انتخابی سازشی پوسٹ کا حصہ تھی جس میں 2020 کے صدارتی انتخابات کے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما سے متعلق ایک توہین آمیز اور متنازع ویڈیو شیئر کیے جانے پر امریکا میں شدید ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اپنی تعریف، اوباما اور بائیڈن پر تنقید، صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے ایرانی قیادت سے مذاکرات اور جوہری پروگرام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق فریڈرک مرز نے کہا کہ ایرانی حملے ماضی میں شدید نقصان اور عالمی مذمت کا سبب بنے، خطے میں استحکام کیلئے قطر اور دیگر ممالک کے ساتھ تعاون ضروری ہے،...
    عمان (ویب ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے ہیں۔امریکا کیساتھ مذاکرات میں کیا طے پایا؟ایرانی وزیرخارجہ نے تفصیلات بتا دیں ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمان میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات فی الحال ختم ہو گئے ہیں۔ آج مذاکرات کے 2 دور ہوئے تھے۔ سکیورتی...
    امریکا کیساتھ مذاکرات فی الحال ختم؛ ایرانی وزیر خارجہ نے پوری روداد سنا دی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز مسقط(آئی پی ایس )عمان کی میزبانی میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں ایران کی قیادت وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کی جب کہ امریکی وفد کی قیادت ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو :روسی حکام کے مطابق روس کی ملٹری انٹیلیجنس (جی آر یو) کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ولادی میر الیکسیف ماسکو میں ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نامعلوم حملہ آور نے الیکسیف پر ان کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کی، جس...
      ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق بڑھتی ہوئی عالمی کشیدگی کے تناظر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ایک بار پھر شروع ہو گئے ہیں۔ ان حساس بات چیت کی میزبانی اور ثالثی خلیجی ریاست عمان کر رہی ہے، جہاں دونوں ممالک کے وفود نے الگ الگ ملاقاتوں کے ذریعے سفارتی عمل...
    سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و رہنما ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبری میں خودکش دھماکہ وفاقی حکومت کی بدترین سکیورٹی ناکامی اور انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق اپوزیشن...
    ویب ڈیسک : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد کا افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے، بھارت اور طالبان کے گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل رہے ہیں۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دین اور وطن کے...
      واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاملات میں سفارت کاری کو ترجیح دیتے ہیں اور وہ اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے نتیجے کا انتظار کریں گے، تاہم امریکا کے پاس فوجی آپشنز بھی موجود ہیں۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عمان میں ہونے...
    عمان کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات میں ایران کی قیادت وزیر خارجہ عباس عراقچی جب کہ امریکا کی قیادت ٹرمپ کے خصوصی ایلچی وٹکوف کے ہاتھوں میں ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے مسقط میں اپنے ہم منصب سے ملاقات میں امریکا کے ساتھ جاری تعطل کو سنبھالنے اور بات چیت کو...
    سعودی و مصری وزرائے خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کی امید کا اظہار کرتے ہوئے اختلافات کے سفارتی حل اور مشرق وسطی میں کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اسلام ٹائمز۔ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران اور...
    اپنے بیان میں اسلام آباد کی مسجد میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنماء سہیل اکبر شیرازی نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کی جان و مال کے تحفظ میں اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے...
    اپنے بیان میں اسلام آباد کی مسجد میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنماء سہیل اکبر شیرازی نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کی جان و مال کے تحفظ میں اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے...
    لاہور میں لگ بھگ 25 برس بعد بسنت کے تہوار کی واپسی نے شہر کو ایک بار پھر رنگوں اور خوشیوں سے بھر دیا ہے۔ عام شہریوں کے ساتھ ساتھ قومی سطح کے کھلاڑی بھی پتنگ بازی کے جوش میں کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن...
    مسقط (ویب ڈیسک) امریکا اور ایرانی حکام کے درمیان عمان کی دارالحکومت مسقط میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے، جس کا مقصد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ فوجی تصادم کے خدشات کے تناظر میں بات چیت کرنا ہے۔ قطری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمان میں ہونے والے مذاکرات میں ایران کے...
    ملاقات کے دوران مذاکرات کے موضوعات، ایران کے مطالبات اور تحفظات کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خیالات اور تجاویز کو بیان کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی مذاکرات آج مسقط میں منعقد ہوئے۔ تسنیم نیوز کے فارن پالیسی رپورٹر کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات اور...
    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق4 اور 5 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس...
    روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے مذاکرات کے بعد 300 سے زائد جنگی قیدیوں کا تبادلہ کر لیا ہے، تاہم اس پیش رفت کے باوجود جنگ کے خاتمے یا جنگ بندی سے متعلق کسی...
    کراچی کے علاقے پاک کالونی پرانا گولیمار میں پولیس اور انتہائی مطلوب ملزم کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقابلہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے خفیہ اطلاع پر علاقے میں کارروائی کی تو ملزم نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی، جس پر...
    امریکا اور ایران کے درمیان براہِ راست مذاکرات آج کچھ ہی دیر میں مسقط (عمان) میں شروع ہونے والے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات صرف امریکا اور ایران کے درمیان ہو رہے ہیں، جن میں پاکستان سمیت کسی دوسرے ملک کی شرکت نہیں ہو گی۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ عمان میں...
    18 سال بعد بننے والی فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل سے گووندا کی چھٹی کردی گئی اور ان کی جگہ منوج باجپائی اہم کردار میں دکھائی دیں گے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹارز اکشے کمار، گووندا اور پریش راول کی کامیڈی سے بھرپور فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل کی تیاری جاری ہیں لیکن...
    امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات آج کچھ دیر بعد عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات براہِ راست ہوں گے جن میں کسی تیسرے ملک کی شرکت شامل نہیں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ان مذاکرات میں شریک نہیں ہے اور نہ ہی پاکستان سمیت...
    سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نیک نیتی کے ساتھ سفارتکاری میں داخل ہوا ہے، لیکن اپنے حقوق پر مضبوطی سے قائم رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ ایران گذشتہ ایک سال کے تجربات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کھلی آنکھوں کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی...
    مراکش کے معروف موسیقار و گلوکار سعد لامجرد بھارتی اداکار سلمان خان کے مشکور ہیں۔ سعد لامجرد نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سلمان خان کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔ اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ اپنے بھائی سلمان خان سے ایک بار پھر...
    مسقط (نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف مذاکرات کیلئے عمان پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وفد میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر بھی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف کے ہمراہ ہیں۔ دوسری جانب ترجمان ایرانی وزارت خارجہ...
    لندن (ویب ڈیسک) ایران امریکا مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل ایک اعشاریہ پانچ نو ڈالر فی بیرل سستا ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 67 اعشاریہ 87 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ امریکی خام...
    — فائل فوٹو خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ 2 الگ الگ جھڑپوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 خوارج مارے گئے۔مسلح افواج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خیبر پختون خوا میں 2 الگ جھڑپیں ہوئیں، ضلع اورکزئی میں...