2026-06-02@21:09:17 GMT
تلاش کی گنتی: 12615

«سلمان اکرم راجا»:

    جنیوا پہنچنے پر امریکہ کیساتھ بالواسطہ مذاکرات کے ایجنڈے کی وضاحت میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج ہم ایک منصفانہ و متوازن معاہدے تک پہنچنے کیلئے حقیقی انیشی ایٹو کے ہمراہ یہاں آئے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ جو بات ایجنڈے میں بالکل شامل نہیں، دھمکیوں کے سامنے...
    قومی شاہراہ پر ناگو شاہ ناکہ سٹاپ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کار اور ٹرالر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار سوار 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں کا تعلق سولنگی برادری سے ہے، کار سوار لاڑکانہ سے کراچی کی طرف جا...
    میونخ سکیورٹی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے شامی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم امریکا کے تعاون سے اسرائیل کو مذاکرات کی میز پر لائے ہیں، اسرائیل شام کے حوالے سے خطرات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست پر امریکی پاکستانیوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہروں ڈیلس اور ہیوسٹن میں پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلے سے قبل پاکستانی شائقینِ کرکٹ میں غیر معمولی جوش و خروش پایا جاتا تھا، کمیونٹی سینٹرز،...
     راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)آل سٹیل اینڈ آئرن ٹریڈرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ایک اعلی سطحی وفد نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کی قیادت کے ساتھ ایک اہم  ملاقات کی، جس میں  شہر کی تجارت کو فروغ دینے اور مقامی کاروباری برادری مسائل کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد کی قیادت آل آئرن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے تیار ہو تو ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کر سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-24 کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ نے سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد گرفتار کیے گئے کارکنوں کو اتوار کے روز سٹی کورٹ میں ضلع جنوبی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-16 میونخ(مانیٹر نگ ڈیسک) یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا کی ثالثی میں روس کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔ میونخ میں سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یوکرینی صدر نے کہا کہ یوکرین سے رعایتیں مانگی جا رہی ہیں مگر روس سے نہیں، روس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسکول جانے والے بچوں میں پلاسٹک لنچ باکس کا استعمال نسل در نسل چلتا آرہا ہے مگر تحقیق بتاتی ہے کہ پلاسٹک لنچ باکس کی صحت کے لئے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں ۔مائیں بچوں کو اسکول کے لئے پلاسٹک کے بنے لنچ باکس، المونیم فوائل یا پلاسٹک ریپ( جو عموماً...
    اپنی ایک رپورٹ میں امریکی نیوز چینل کا کہنا تھا کہ پینٹاگون اس سوچ بچار میں ہے کہ وہ کیسے اس حملے میں اسرائیلی فوج کی مدد کر سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی نیوز چینل CBS نے رپورٹ دی کہ صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" نے تقریباً 45 دن پہلے فلوریڈا میں اسرائیلی وزیراعظم "بنجمن نیتن یاہو" سے...
    سوئس حکام نے ہفتہ کے روز اعلان کیا تھا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا ایک نیا دور اگلے ہفتے جنیوا میں منعقد ہوگا، جس کی ثالثی سلطنت عمان کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کیلئے جنیوا روانہ ہو گئے۔ ایران کی وزارتِ خارجہ...
    ٹی 20ورلڈ کپ،پاکستانی بیٹنگ لائن فلاپ ، بھارت نے 61رنز سے عبرتناک شکست دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو (سب نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی،کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنیوا: ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے تیار ہو تو ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کر سکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں تخت روانچی نے بتایا کہ ایران...
    بیلجیئم کے سفیر سے اپنی ایک ملاقات میں محمد شیاع السوڈانی کا کہنا تھا کہ داعشیوں کو تحویل میں لینے کے بعد ہماری ذمے داری بڑھ گئی ہے۔ میں متعلقہ حکومتوں سے کہتا ہوں کہ وہ اپنے شہریوں کو اپنے اپنے وطن واپس لے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ عراقی وزیراعظم "محمد شیاع السوڈانی" نے خطے میں...
    پیپلزپارٹی گلگت بلتستان خواتین ونگ کی سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ پورے گلگت بلتستان میں کہیں سے بھی پی ٹی آئی کا احتجاج ریکارڈ نہ ہونا خالد خورشید کی قیادت پر عدم اعتماد کا ثبوت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی خواتین ونگ خدیجہ اکبر خان نے کہا ہے کہ خالد خورشید خود ساختہ...
    اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ خطے میں ہماری موجودگی کا مقصد، امریکی افواج پر کسی بھی حملے کا مقابلہ کرنے کیلئے ضروری وسائل اور صلاحیت کو یقینی بنانا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خارجہ "مارکو روبیو" نے کہا کہ وہ "ایران" پر حملے کے بارے میں بات نہیں کریں...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے خیرپور میں قومی شاہراہ پر افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے افسوسناک واقعات سے...
    میزائل پروگرام پر کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو سکتی، ایران کی فوج ہائی الرٹ ہے کسی بھی فوجی کارروائی کا فیصلہ کن ،مناسب جواب دیا جائیگا، علی شمخانی کا انٹرویو ایران نے ایک بار پھر اپنے میزائل پروگرام کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے اس پر کسی قسم کے مذاکرات کو ناقابل قبول...
    آئی ایم ایف مشن تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے 25فروری کو پاکستان کا دورہ کریگا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لئے عالمی مالیاتی ادارے کا جائزہ مشن 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا اور تقریبا دو...
    ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے آمادہ ہو تو تہران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کرنے کو تیار ہے۔ یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت‌ روانچی نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی،...
    ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے تیار ہو تو ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کر سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر بعض پابندیاں...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لئے عالمی مالیاتی ادارے کا جائزہ مشن 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا اور تقریباً دو ہفتے قیام کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم...
    بولی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے حال ہی میں اپنی زندگی کے ایک ایسے واقعے کا ذکر کیا جس نے انہیں شدید خوف اور پشیمانی میں مبتلا کر دیا تھا۔ تین دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط فلمی کیریئر کے دوران بے شمار کامیابیاں سمیٹنے والا ایکشن اداکار خود ایک موقع پر اپنا...
    سوئٹزرلینڈ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان آئندہ ہفتے جنیوا میں مذاکرات ہوں گے، جن کی میزبانی عمان کرے گا۔ ان مذاکرات کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق ممکنہ معاہدے پر پیش رفت کرنا ہے۔ سوئس وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق سوئٹزرلینڈ ہمیشہ امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت میں...
    تقریباً 20 منٹ کے خطاب کے دوران روبیو نے ایک مرتبہ بھی روس کا نام نہیں لیا اور صرف ایک بار یوکرین تنازع کا حوالہ دیا۔ انہوں نے اپنی گفتگو میں زیادہ تر امریکہ اور یورپ کے درمیان تعلقات اور مستقبل کے ٹرانس اٹلانٹک تعاون پر توجہ مرکوز رکھی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیرِ خارجہ نے یوکرین...
    بی بی سی کے مطابق، تخت روانچی نے کہا کہ یہ مذاکرات کم و بیش مثبت سمت میں آگے بڑھے ہیں، لیکن حتمی رائے قائم کرنے کے لیے ابھی وقت درکار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ اس وقت گیند امریکی کورٹ میں ہے اور امریکہ کو اپنی...
    ممکنہ تباہی کے اثرات 1999 کے تباہ کن زلزلے جیسے ہوسکتے ہیں   نئی تحقیقات میں دنیا میں بڑے اور تباہ کن زلزلوں کی پیش گوئی نے سائنس دانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ ایک نئی سائنسی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے نزدیک بحیرۂ مرمرہ...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر قیادت پارلیمانی وفد 15 سے 17 فروری 2026ء تک مراکش کا سرکاری دورہ کرے گا۔ یہ دورہ ایوانِ نمائندگان مراکش کے سپیکر رشید طالبی العلمی کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق دورہ مراکش کے دوران پارلیمنٹ...
    کراچی (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی نے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کی کوشش کی، جماعت اسلامی اور پولیس کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کارکنوں نے سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کی، پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور لاٹھی چارج کیا، جس سے سندھ اسمبلی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد میں اب تک 2 لاکھ 19 ہزار 979 گاڑیوں کو ای ٹیگنگ لگادیا گیا ہے، ای ٹیگ پوائنٹ کی تعداد 19سے بڑھاکر 24کردی گئی۔ ڈی سی اسلام آبادکے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کے ایم ٹیگ رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، شہریوں کی سہولت کیلیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">موٹر سائیکل پر بیگم ہمراہ تھیں اس لیے اِدھر اُدھر دیکھے بغیر ایک سیدھ میں دوڑے چلے جارہے تھے۔ صدر جانا تھا۔ لیاقت آباد ڈاکخانے تک پہنچے تو بدترین ٹریفک جام منتظر تھا۔ موٹر سائیکل سوار ایسے میں فٹ پاتھوں کو سڑک بناکر، گلیوں میں یہاں وہاں سے نکل کر، یہ دیکھے...
    خیرپور: ٹنڈو مستی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں اب تک 11 افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ مبینہ طور پر بس ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی موٹروے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا (صباح )سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیوں کے دوران صوبہ بھر میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے القاعدہ کا ایک اہم دہشتگرد جبکہ سرگودھا سے 4 انتہائی خطرناک دہشتگرد گرفتار کیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق علاقہ غیر سے ہے اور وہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن /میونخ /تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ خامنہ ای سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔ ایران نے کہا ہے کہ میزائل پروگرام پر مذاکرات نہیں ہوسکتے۔تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے درمیان اہم پیش رفت سامنے آگئی جس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ آیت اللہ علی خامنہ ای سے...
    بھارتی ریاست پنجاب میں ہونے والی قتل کی ایک ہولناک واردات نے پورے علاقے میں خوف و ہراس اور اضطراب میں مبتلا کرکے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع بتھنڈا میں ایک خاتون کو اپنے دو بچوں کو زہر دیکر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سفاک ماں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: متحدہ عرب امارات کے ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے دوربین کا استعمال بینائی کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتاہے۔ماہرین ِ فلکیات نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ 17 فروری کو چاند دیکھنے کی کوشش کے دوران دوربین یا بائنوکولرز کا غیر محفوظ استعمال...
    اپنے ایرانی ہم منصب کیساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران عراقی وزیر خارجہ نے جنیوا میں تہران و واشنگٹن کیدرمیان ممکنہ مذاکراتی نشست کے بارے تبادلہ خیال کیا ہے اسلام ٹائمز۔ عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی فارس نیوز...
    سید عباس عراقچی سے اپنی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں عراقی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بغداد، امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکراتی عمل کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ رواں شب عراقی وزیر خارجہ "فواد حسین" نے اپنے ایرانی ہم منصب "سید عباس عراقچی" كے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو كی۔ جس میں فواد حسین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رضا پہلوی نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں وقت ضائع کیے بغیر بلاتاخیر فوجی حملہ کرے۔عالمی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے معزول شاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی نے روئٹرز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ تہران میں امریکی فوجی مداخلت انسانی...
    سابق وزیراعظم عمران خان دور کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بانی چیئرمین کی آنکھ کی بینائی سے متعلقہ بیماری بتادی۔ ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بینائی ایک خطرناک بیماری سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن کی وجہ سے ختم ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ٹھیک علاج ہونا اُن کا حق ہے، اس میں دیر نہیں ہونی چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس سے ویڈیو بیان میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ معلوم ہوا کہ بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں...
    اگرچہ ایرانی و امریکی حکام نے تاحال اپنی آئندہ ملاقات کے بارے کوئی باضابطہ تبصرہ نہیں کیا تاہم سوئٹزرلینڈ نے اعلان کیا ہے کہ یہ ملاقات اسی ہفتے منعقد ہو گی اسلام ٹائمز۔ ایران و امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کی بحالی کے بعد اس سلسلے کی دوسری نشست کے انعقاد کے حوالے سے چہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ٹرمپ نے اس توقع کا اظہار کیا ہےکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے، ہم  ایران کے ساتھ ڈیل چاہتے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر  ٹرمپ نے کہا ہے کہ  ایران  میں اقتدار کی تبدیلی بہترین چیز  ہوگی جو  ہوسکتی ہے ، دنیا کا سب  سے بڑا...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کے لیے اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے پر رضامند ہو گئی ہے۔سلمان اکرم راجہ نے کسی کا نام لیے بغیر کہ ان کو بتایا گیا ہے...
    بتایا گیا ہے حکومت عمران خان کو شفا انٹرنیشنل لیجانے کیلئے رضامند ہے: سلمان اکرم راجا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بتایا گیا ہے حکومت عمران خان کو شفا انٹرنیشنل لیجانے کیلئے رضامند ہے۔...
    پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کے لیے اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے لیے رضامند ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی آنکھ کا علاج جاری، قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، عطاتارڑ سلمان...