2026-07-24@14:07:44 GMT
تلاش کی گنتی: 3472
«غزہ کشمیر اور دہشتگردی»:
آپکوافغانستان سے ہمدردی ہے تو ادھر چلے جائیں یا ہم آپکو چھوڑ آتے ہیں : طلال چوہدری کی سہیل آفریدی پر تنقید
آپکوافغانستان سے ہمدردی ہے تو ادھر چلے جائیں یا ہم آپکو چھوڑ آتے ہیں : طلال چوہدری کی سہیل آفریدی پر تنقید WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلی کے پی کے سہیل آفریدی کو تنقید کا نشانہ...
پولیس کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے امن کمیٹی کے اراکین کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ گاڑی میں جا رہے تھے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور موقع سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں امن کمیٹی...
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پولیس اور مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جان کی قربانیاں دے رہے ہیں، صوبائی حکومت کو دہشت گردی کی بڑھتی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت افغانستان اور...
داہگل(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ ہم واضح الفاظ میں کہتے ہیں ٹی ٹی پی دہشتگرد جماعت ہے، نیشنل ایکشن پلان کے تحت اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، ہر وہ جماعت جسے حکومت اور ادارے دہشتگرد سمجھتے ہیں ہم انہیں دہشتگرد سمجھتے ہیں، 8 فروری کو شٹرڈاؤن اور پہیہ...
واشک میں عوام سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل راحت نسیم نے کہا کہ دشمن عناصر عوام کو بہتر زندگی سے محروم اور علاقے کے امن کو عدم استحکام کا شکار بنانا چاہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کور کمانڈر 12 کور (بلوچستان) لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے کہا ہے کہ بھارتی ایماء پر دہشت گرد بلوچستان کے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور ادارے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ساتھ بیٹھ کر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے کوئی ٹھوس پالیسی بنائیں۔ ’وی نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی دہشتگردی کے خلاف آپریشن کی مخالفت اس...
ملتان:(نیوزڈیسک) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخیر آزاد نے کہا ہے کہ فتنہ خوارج ہو یا فتنہ بھارت، ان شاء اللہ دونوں کا خاتمہ ہو کر رہے گا۔ پوری قوم اور علماء کرام اپنی حکومت اور افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ملتان میں قومی یکجہتی پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالخیر آزاد...
وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیان کو گمراہ کن اور منفی قرار دیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان میں دہشتگردی اور افغان سرزمین کے استعمال کے حوالے سے حکومتی موقف پر سوالات اٹھائے تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی سائٹ ‘ایکس’ پر لکھا...
بنوں میں امن کمیٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں ہوید کے علاقے میں امن کمیٹی ممبران پردہشتگردوں نے فائرنگ کی۔ بنوں میں تھانہ ہوید کی حدود میں واقع علاقہ گلبدین لنڈیڈاک میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجہ میں...
فوٹو: اسکرین گریب گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشت گردی میں کون ملوث ہے؟ صوبائی حکومت بتا دے پولیس، ایف سی، فوجی جوانوں اور لوگوں کو کون شہید کر رہا ہے؟ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ یہ چاہتے ہیں...
ماحول دوست اقدامات سے فضائی معیار میں نمایاں بہتری، دہشتگردوں کو ہر صورت ختم کرنے کا غیر متزلزل عزم: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ماحول دوست اقدامات سے گزشتہ سال کے مقابلے میں نئے سال میں لاہور کے فضائی معیار میں نمایاں بہتری آ گئی۔ ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق 2025 کے بعد 2026 میں لاہور کے فضائی معیار میں مسلسل بہتری ریکارڈ کی گئی۔ بارش نہ ہونے اور موسم...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج افغانستان کے ترجمان کے طور پر بات کررہے تھے، جو انتہائی قابلِ مذمت اور شرمناک عمل ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پوری دنیا افغان طالبان حکومت کی جانب سے...
دہشتگردوں کے بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ، پیغام امن ہر گھر تک پہنچایا جائیگا، عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پیغامِ امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرعطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کمیٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اورکزئی میں امن لشکر پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ واقعہ ضلع اورکزئی کے علاقے یخ کنڈاؤ میں پیش آیا جہاں مسلح دہشت گردوں نے امن لشکر کو نشانہ بنایا۔پولیس حکام کے مطابق حملے کے فوراً بعد امن لشکر کے ارکان نے...
دہشتگردوں کو اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی پیغام امن کمیٹی سے گفتگو
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ اسلام آباد میں پیغام امن کمیٹی کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کل کمیٹی پشاور کا دورہ کرے گی، دورے کے دوران تمام مکتبہ فکر کے علما سے گفتگو ہوگی اور یہ...
سی ٹی ڈی نے 24 گھنٹوں کے دوران پشاور ، خیبر ، بنوں میں آپریشن کرتے ہوئے 2 اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ سی ٹی ڈی نے کہا کہ پشاور اور خیبر میں سی ٹی ڈی نے بڑی کامیاب کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 6 خطرناک دہشتگرد ہلاک کردیے۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق یہ کارروائیاں بنوں، خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں کی گئیں، جہاں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے بروقت ایکشن لیا۔پولیس حکام کا کہنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ترجمان حکومت پاکستان برائے سندھ راجا انصاری نے اپنے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ شہر قائد کراچی کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد عناصر کے منظم جتھے سرگرمِ عمل ہیں، جو نہ صرف عوام الناس کو ہراساں کر رہے ہیں بلکہ شہریوں کی املاک، بالخصوص گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا...
خیبرپختونخوا، سی ٹی ڈی کی جمرود میں کارروائی، فتنہ الخوارج کے3دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز جمرود (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق...
خیبر: خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ٹی) نے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں شاہ...
خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں ایک کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا: بھارتی سرپرستی یافتہ 11 خوارج ہلاک، انسداد دہشتگردی کارروائیاں جاری سی ٹی ڈی کے جاری کردہ بیان کے مطابق خفیہ اطلاع پر شاہ کس بائے پاس روڈ کے...
فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسرائیلی اقدامات دہشت گردی کے خلاف عالمی کوششوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ایک جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صومالی عوام اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف دی جانے والی...
پولیس نے بتایا کہ وفاق المدارس العربیہ کے ضلعی صدر مولانا سلطان محمد وزیر کو نشانہ بنانے کے لیے ریموٹ کنٹرول دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) کو ایک دینی مدرسے کے قریب نصب کیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ جنوبی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کے حملے میں جےیو آئی کے رہنما مولانا...
امریکی ریاست مسيسيپی کے شہر ویسٹ پوائنٹ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق کلے کاؤنٹی شیرف ایڈی اسکاٹ نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ یہ واقعات تین مختلف عوامی مقامات پر ہوئے۔ حکام نے مزید بتایا کہ...
تصاویر بشکریہ جیو نیوز جنوبی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کے حملے میں مولانا حافظ سلطان محمد شہید ہوگئے۔مولانا حافظ سلطان محمد گزشتہ روز آئی ای ڈی دھماکے میں شدید زخمی ہوئے تھے۔خارجی دہشت گردوں نے مولانا حافظ سلطان محمد اور ان کی بیٹی کو وانا بازار میں مدرسے کے قریب نشانہ بنایا تھا۔مولانا...
جنوبی وزیرستان کے وانا میں خارجی دہشتگردوں کے حملے میں مولانا حافظ سلطان محمد شہید ہو گئے، جبکہ ان کی کم سن بچی بھی نشانہ بنی۔ جمعیت علما اسلام کا کہنا ہے کہ یہ حملہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ باجوڑ اور جنوبی وزیرستان جیسے گہرے مذہبی تشخص رکھنے والے علاقوں میں حریت...
ویب ڈیسک :جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں گزشتہ روز دھماکے میں زخمی ہونے والے ممتاز عالمِ دین اور جے یو آئی کے رہنمامولانا حافظ سلطان محمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مولانا حافظ سلطان محمد نے ڈیرہ اسماعیل خان کے مفتی محمود ہسپتال میں آخری سانس...
راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جاری مہم کے دوران اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائیاں 8 جنوری 2026 کو صوبے کے مختلف حساس علاقوں...
گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع میں بھارتی سرپرستی یافتہ دہشتگرد خوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مجموعی طور پر 11 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کی جانے والی کارروائی کے دوران 6 خوارج کو ہلاک کیا گیا، جب...
اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی وی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2025ء ہر حوالے سے کامیابیوں کا سال تھا۔ پاکستان نے معرکہ حق میں فیصلہ کن کامیابی حاصل کی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج...
اپنے ایک بیان میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ سرمایہ دارانہ نظام مظلوموں کے حقوق کا استحصال اور غریبوں کا خون چوس رہا ہے، عوام سسٹم کی تبدیلی چاہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ انتہاپسندی اور دہشتگردی ملک کیلئے زہر قاتل ہے،...
دہشتگردوں کے خلاف کاروائی،پاکستان سے تعلقات بہتر کیے جائیں,چین کا طالبان سے مطالبہ طالبان کا سرکاری ملازمین کے لئے عام معافی کا اعلان، خواتین کوسرکار میں شمولیت کی دعوت دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد /بیجنگ(آئی پی ایس )پاکستان کی بہترین سفارتی پالیسی اور ابھرتے ہوئے عالمی کردار کی...
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عظاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے دہشت گردوں کو لا کر بسایا لیکن ٹی ٹی پی پاکستان کی دشمن ہے اور آخری دم تک تعاقب کر کے اس کا خاتمہ کریں گے۔ اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے ایک اہم آپریشن کے دوران دہشتگرد ساجد احمد کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعزاز گورایہ نے کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار دہشتگرد ساجد احمد اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی سے فارغ...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم سابق یونیورسٹی استاد ہے، جس کے قبضے سے خودکش جیکٹ، جدید اسلحہ اور بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد ہوا۔ گرفتاری اور برآمدگیوں کی تفصیلات ایڈیشنل چیف سیکریٹری...
کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خوارج کو ہمسایہ ممالک کی حمایت افسوسناک ہے، فیلڈ مارشل دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فوج کی قیادت کر رہے ہیں، دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا...
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خوارج کو ہمسایہ ممالک کی حمایت افسوسناک ہے، فیلڈ مارشل دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فوج کی قیادت کر رہے ہیں، دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی نے خیبر پختونخوا کی طرح بلوچستان...
بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں بڑا نیٹ ورک بے نقاب،دہشتگرد گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز کوئٹہ(سب نیوز)بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ساجد احمد کو گرفتار کرلیا، اسلحہ بارود برآمد کیا گیا۔ کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے ہمراہ پریس...
بلوچستان میں گزشتہ سال دہشتگردوں کے خلاف 90 ہزار خفیہ آپریشن کیے گئے ہیںِ اس دوران 700 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 400 سیکیورٹی اہلکار اور شہری بھی اس آپریشن کے دوران شہید ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا، سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں رواں سال 955 دہشتگرد ہلاک کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ...
پی ٹی آئی رہنماوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں الزامات کا جواب دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے...
ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ گزشتہ سال صوبے بھر میں 730 سے زائد انسداد دہشتگردی آپریشنز کیے گئے اور پورے صوبے میں پولیس کی عملداری قائم ہے۔ پنجگور میں بھی ایک آپریشن کے دوران دہشتگرد ساجد کو گرفتار کیا گیا، جو پنجگور سے تربت اسلحہ منتقل کر رہا تھا۔...
بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی ہم منصب وانگ ژائو ہونگ سے ساڑھے تین گھنٹے طویل ملاقات ہوئی جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات اور انسداد دہشت گردی سے متعلق مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چین کی وزارت پبلک سکیورٹی کے ہیڈ کوارٹر...