2026-07-24@14:08:24 GMT
تلاش کی گنتی: 3472
«غزہ کشمیر اور دہشتگردی»:
رات گئے پولیس چوکی شاہ طورہ پر تقریباً 15فتنہ الخوارج نے فائرنگ کرتے ہوئے حملے کی کوشش کی، جسے پولیس کے الرٹ اور بہادر جوانوں نے بروقت اور جرات مندانہ کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا۔ پولیس نے تھرمل کیمروں کے ذریعے مشکوک نقل و حرکت اور دہشتگردوں کی موومنٹ دیکھتے ہی پولیس جوانوں نے...
پشاور(آ ئی این پی )گورنر خیبرپی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع پنجگور، بلوچستان میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع...
وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں بے امنی اور دہشتگردوں کی موجودگی کی وجہ سے لوگ نقل مکانی کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وادی تیراہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہونے جا رہا، دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس...
پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی و دیگر نے مطالبہ کیا کہ نفرت انگیز تقاریر، نعروں اور جلسوں کی بنیاد پر کالعدم تنظیم کیخلاف ایف آئی آر درج اور ایسے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائی آرگنائزر علامہ مقصود علی...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے...
آئی ایس پی آر کے مطابق پنجگور میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا مقامی کمانڈر فاروق عرف سورو، عدیل اور وسیم ہلاک ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج...
پنجگور(نیوزڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 3 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فتنہ الہندوستان کیخلاف خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کےدوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثرانداز میں...
(24نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فتنتہ الھندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بلوچستان:سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،فتنہ الہندوستان کے3 دہشتگرد ہلاک صدرِ مملکت آصف علی زرداری نےپنجگور...
(احمد منصور) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسزنےانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے3 دہشت گرد ہلاک کردیئے۔ اپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر موثر کارروائی کی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الہندوستان کے تین دہشت گرد...
سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 3دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی کے دوران 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں بڑا انسدادِ دہشتگردی آپریشن، مرکزی نیٹ ورک بے نقاب، خطرناک اسلحہ برآمد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی...
مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پانچوں افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم اس المناک واقعہ کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وطنِ عزیز نے اللہ کے فضل اور شہدا کے لہو کی بدولت عزت اور وقار کے بلند مقام حاصل کیے ہیں، خیبرپختونخوا میں فوج دہشتگردوں کے خلاف لڑ رہی ہے مگر صوبائی حکومت کا کوئی عملی کردار نظر نہیں آتا۔ مزید پڑھیں: دہشتگردی کو پاکستان کی سرحدوں سے...
تیراہ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن مشترکہ فیصلہ، کے پی حکومت کا سیاسی مقاصد کے لیے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا
خیبر پختونخواہ (کے پی) کی صوبائی حکومت وادی تیراہ میں انسانی ہمدردی کے بہانے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کی کوششیں کرنے لگی، اور اپنی انتظامی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے اداروں پر الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ تحقیقات کے مطابق تیراہ...
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے خودکش حملے میں شہید ہونے والے پانچ افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سانحے پر متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ گزشتہ...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے صومالیہ کے ہم منصب علی یوسف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی۔ وزارت داخلہ آمد پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صومالی ہم منصب کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور صومالیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور...
صومالی وزیر داخلہ کی آمد، دہشتگردی و انتہاپسندی کیخلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) صومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف نے دورہ پاکستان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ...
ویب ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سےصومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف نے دورہ پاکستان کے موقع پر ملاقات کی جس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا۔صومالی وزیر داخلہ کی اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ وزارت داخلہ آمد پر محسن نقوی نے خیر مقدم...
پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما اور پشاور کے بلور خاندان کی رکن ثمر بلور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر حملے اس لیے نہیں ہوتے کیوں کہ وہ خود ان دہشتگردوں کا سیاسی ونگ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے این پی کو خیر باد کہنے والی بلور خاندان کی واحد خاتون سیاستدان ثمر...
دہشتگردوں نے مقتول محمد عسکری سے کوئی سامان نہیں لیا، جس سے واقعے کے ٹارگٹ کلنگ ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے، جبکہ دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں موٹرسائیکل سوار دہشتگردوں کی فائرنگ سے...
لاہور میں صوبائی نیشنل ایکشن پلان کمیٹی کا اجلاس محکمہ داخلہ میں ہوا، جس میں پنجاب حکومت نے دہشتگردی، انتہا پسندی اور جرائم کے خاتمے کے لیے تمام صوبائی اداروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی پر اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ریوائزڈ نیشنل ایکشن پلان کے تحت مکمل عملدرآمد یقینی...
لاہور میں صوبائی نیشنل ایکشن پلان کمیٹی کا محکمہ داخلہ میں اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے دہشتگردی، انتہا پسندی اور جرائم کے خاتمے کیلئے تمام صوبائی اداروں کیساتھ مشترکہ ایکشن پر اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم اور ہارڈ دی اسٹیٹ پالیسی کے تحت ریوائزڈ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کا...
پاک فوج نے ایک برق رفتار اور انتہائی مؤثر آپریشن میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے بدنام زمانہ کمانڈر شنکر راج عرف زوہیر کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہی دہشتگرد چند روز قبل خاران بینک ڈکیتی کا مرکزی منصوبہ ساز تھا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سی ٹی ڈی کی مستونگ میں کارروائی، 5...
پشاور: مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہےے کہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا مسلہ تیراہ ہے، جو نقل مکانی ہوگی اس میں دہشتگرد بھی نکلیں گے، ہم سمجھتے ہیں کہ نقل مکانی کا مقصد کچھ اور ہے۔ ایمل ولی خان نے کہا...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جھوٹ اور پراپیگنڈے کی بنیاد پر نوجوانوں کے ذہنو ں میں زہر گھولنے کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ صوبوں نے این ایف سی میں ملنے والے وسائل سے فائدہ اٹھا کر بھرپور ترقی کی لیکن خیبرپختونخوا میں یہ نظر نہیں آتی، چاروں صوبوں کی ترقی...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چینی ریسٹورنٹ پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کی۔ یہ بھی پڑھیے کابل...
ویب ڈیسک: وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور صوبائی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے خیبرپختونخوا جل رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں نیشنل ایکشن پلان ٹو بنایا گیا تھا اور...
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا۔خیبرپختونخوا سکیورٹی ورک شاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خیبرپختونخوا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں، حکومت خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال مزید بہتر بنانے...
افغانستان سے دہشت گردوں کو لاکر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی،وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردوں کو لاکر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی۔ ملک میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے۔ سب جانتے...
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ورکشاپ میں خیبر پختونخوا کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے قربانی دی، جس کی بدولت 2018 میں دہشتگردی کے واقعات میں کمی آئی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں دہشتگردی کے خطرات ابھی...
گزشتہ روز تاجکستان کے ساتھ افغان سرحد پر 4 افراد کی گرفتاری اور ہلاکت اور کابل کے مرکزی علاقے شھرِ نو میں آج صبح دھماکے نے ایک بار پھر خطے میں سیکیورٹی خدشات کو فروغ دیا ہے، جس سے سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا افغانستان دوبارہ دہشتگردی کا گڑھ بنتا جا رہا ہے یا...
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق مارے گئے دہشتگرد کوئٹہ سبی قومی شاہراہ کو بند کرکے سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ کارروائی کے...
تاجک فورسز کا افغانستان سے دراندازی کرنے والے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کرنیکا کا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز دوشنبے(سب نیوز )تاجکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے پڑوسی ملک افغانستان سے سرحد پار کرنے والے چار افراد کو ہلاک کر دیا ہے، جنہیں سرکاری طور پر دہشت گرد...
کوئٹہ (نیوزڈیسک)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان نے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ، ہلاک دہشتگرد کوئٹہ، سبی شاہراہ کو بلاک کرنے اور تخریبی کارروائیاں کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ کالعدم تنظیم بی...
لاہور(کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستان انڈسٹریل سیونگ مشینز امپورٹرز اینڈڈیلرزایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین محمد یاسین نے ملاقات کر کے کاروباری حالات اورسکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ وائس چیئرمین پسمیڈا محمد یاسین نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو بتایا کہ یہ صنعت پاکستان کی گارمنٹس ،ٹیکسٹائل ،فٹ وئیر اور...
ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی، ضلعی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ سی ٹی ڈی نے کہا کہ ہلاک دہشتگرد کا تعلق TTP گنڈاپور گروپ سے ہے پولیس چیک پوسٹ حملے میں بھی ملوث تھا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ کے بعد سی ٹی ڈی اور فورسز کی جوابی...
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی، ضلعی پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا: بھارتی سرپرستی یافتہ 11 خوارج ہلاک، انسداد دہشتگردی کارروائیاں جاری سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگرد کا تعلق ٹی ٹی پی گنڈاپور گروپ سے...
افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کی پالیسی اور سلامتی کی صورتحال ایک نئے اور پیچیدہ مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ پاکستان ان اولین ممالک میں شامل تھا جنہوں نے اگست 2021 میں کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد اسلامی امارتِ افغانستان کی کھل کر حمایت کی۔ مزید پڑھیں: افغانستان...
جی سیون ممالک کا بیان مداخلت قرار، ایران میں تشدد اور دہشتگردی میں اسرائیلی کردار کے ناقابل تردید شواہد موجود: ایران
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایرانی وزارت خارجہ نے جی سیون ممالک کے بیان کو ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد اور دہشتگردی میں اسرائیل کا کردار ناقابل تردید شواہد کے ساتھ موجود ہے۔وزارت خارجہ کے مطابق ایران میں پُرامن احتجاج کو صیہونی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے پرتشدد بنایا، 8...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں، انہیں پاکستان کی سرحدوں سے اٹھا کر بحرِہند میں ڈبو دیں گے۔ قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک...
KHARAN: بلوچستان کے ضلع خاران میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے متعدد کارروائیوں کے دوران سٹی تھانے اور بینکوں پر حملہ اور لاکھوں روپے کی ڈکیتی کی تاہم سیکیورٹی فورسز نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت ہیں۔ قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ دہشتگردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، 2018 کی طرح دہشتگردی کا...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قیامِ امن کے لئے ایف سی بلوچستان نارتھ کی قربانیاں انمٹ ہیں اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فورس کا کردار قابلِ تحسین ہے۔وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ ہیڈکوارٹر کا دورہ...