2026-07-24@16:22:44 GMT
تلاش کی گنتی: 4672
«نیچر سائنس»:
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاسکو کو 5 لاکھ ٹن گندم نیلام کرنے اور پنجاب کو 3 لاکھ ٹن گندم فراہم کرنیکی اجازت دیدی ہے۔ نیلام کی جانیوالی گندم میں 3 لاکھ ٹن مہنگی درآمدی گندم بھی شامل ہے جو سبسڈائزڈ نرخوں پر فروخت کرنے کی منظوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا :بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناکامی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے شیڈول اور انتظامی رویے کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے غیر منصفانہ سلوک کا الزام عائد کر دیا ہے۔ بی سی بی کا مؤقف ہے کہ ناقص اور...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے براڈکاسٹ اور کمنٹری پینل کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ پی سی بی کے مطابق سابق آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر سائمن کیٹچ اس سیریز میں بطور کمنٹیٹر فرائض انجام دیں گے۔ ان کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا، جس کے لیے دونوں ٹیمیں آخری تیاریوں میں مصروف ہیں، سیریز کے پہلے میچ کے لیے آسٹریلوی ٹیم میں ممکنہ تبدیلیوں نے شائقین اور کرکٹ تجزیہ کاروں کی توجہ مرکوز کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق آسٹریلوی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، جس میں تجربہ کار اور نامور سابق کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر سائمن کیٹچ اس...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں کینگروز کی قیادت ٹریوس ہیڈ کو دیے جانے کا امکان ہے۔آسٹریلوی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کپتان میچل مارش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آرام دیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے جب کہ...
پاکستان کیخلاف 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔ 17 کھلاڑیوں پر مشتمل آسٹریلوی اسکواڈ کل سے شروع ہونے والے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کے لیے تیار ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کیخلاف ٹی20 سیریز، کمینٹیٹرز کون ہوں گے اور براہِ راست نشریات کیسے...
مچل مارش کی قیادت میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آج بدھ کو دو گروپس میں لاہور پہنچے گی، جہاں وہ پاکستان کے خلاف تین ٹی 20 میچز کی سیریز میں حصہ لے گی۔ مہمان کھلاڑی کسی پریکٹس سیشن کے بغیر جمعرات کو پہلا ٹی 20 میچ کھیلیں گے، جبکہ میزبان ٹیم کی تیاریاں تیسرے روز بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا ہے۔سابق آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر سائمن کیٹچ اس سیریز میں کمنٹیٹر کے فرائض انجام دیں گے، جو مارچ 2022 میں آسٹریلوی ٹیم کے تاریخی دورے کے دوران بھی تین ٹیسٹ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت حالیہ مہینوں میں مسلسل زیرِ بحث رہی ہے اور اب رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ اس بات پر بھی غور کرنے لگے ہیں کہ تاریخ انہیں کس انداز میں یاد رکھے گی۔ اگرچہ ٹرمپ خود بارہا اپنی صحت کو بہترین قرار دیتے رہے ہیں،...
رفیدہ ہمددر کالج آف نرسنگ کے پانچویں بیچ کی افتتاحی تقریب سے ہمددر یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر عمران امین ‘پرنسپل ناصر ودیگر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) بحریہ فاؤنڈیشن کالج خیرپور میں اسپورٹس ویک کے دوسرے روز بھی طلبہ کے درمیان مختلف کھیلوں کے دلچسپ مقابلے جاری رہے، جن میں طلبہ نے بھرپور جوش، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کا شاندار مظاہرہ کیا ڈاج بال کے پہلے مقابلے میں اقبال ہاؤس اور ظفر ہاؤس آمنے...
آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کے سپر سکس مرحلے میں آج کھیلے جانے والے گروپ 2 کے دوسرے میچ میں بھارت اور زمبابوے مدمقابل رہے جہاں بھارت نے 204 رنز کے بڑے مارجن سے میچ جیت لیا۔ بلاوایو میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے...
عمان کے دارالحکومت مسقط میں فرانسیسی سیاحوں کو سیر و تفریح کے لیے لے جانے والی کشتی الٹ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کشتی اپنے صاف پانی اور خوبصورت زیر آب ماحول کے لیے مشہور دیمنیات جزائر جا رہی تھی۔ یہ عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام مسقط کے شمال مغرب میں واقع ہے اور دنیا بھر کے غوطہ خوروں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہرارے: آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔سپر سکس مرحلے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا...
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 111 رنز کا ہدف دے دیا۔ ہرارے میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستانی کپتان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 28.3 اوورز میں 110 رنز...
ایک بھارتی سوشل میڈیا انفلیوئنسر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اس نے دعویٰ کیا کہ پہاڑوں میں میگی نوڈلز بیچ کر اس نے صرف ایک دن میں تقریباً 21,000 روپے کی آمدنی حاصل کی بادل نامی اس انفلیوئنسر نے ایک میز اور ایل پی جی سلنڈر کے ساتھ پہاڑوں میں...
آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کے سپر سکس مرحلے میں گرین شرٹس آج نیوزی لینڈ سے نبرد آزما ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپر سکسز گروپ 2 میں موجود پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ دوپہر ساڑھے 12 بجے شروع ہوگا۔ آج کھیلے جانے والے گروپ 2 کے دوسرے میچ...
کراچی کے علاقے کورنگی ساڑھے 5 جی ایریا میں گھر میں ڈاکوؤں نے خاتون کو بے ہوشی کا انجیکشن لگاکر گھر کا صفایا کردیا۔ واردات دو خواتین سمیت 3 ڈاکوؤں نے کی، واقعہ کا مقدمہ زمان ٹاؤن تھانے میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ مدعیہ خاتون کے مطابق دروازہ کھولا تو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی کی عدالت نے سبزی، پھل اور دیگر چیزیں فروخت کرنے کیلیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا۔راولپنڈی کی مقدمی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر پر سبزیاں اور پھل بیچنے والوں کیخلاف دائر مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سینئر وکیل انوار ڈار کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی:راولپنڈی کی عدالت نے سبزی، پھل اور دیگر چیزیں فروخت کرنے کیلیے لائوڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا۔راولپنڈی کی مقدمی عدالت میں لائوڈ اسپیکر پر سبزیاں اور پھل بیچنے والوں کیخلاف دائر مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سینئر وکیل انوار ڈار کی جانب...
راولپنڈی کی عدات نے سبزی، پھل اور دیگر چیزیں فروخت کرنے کیلیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی مقدمی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر پر سبزیاں اور پھل بیچنے والوں کیخلاف دائر مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سینئر وکیل انوار ڈار کی جانب...
آئی سی سی ورلڈ کپ سے بنگلا دیش کی بے دخلی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے احتجاج کے لیے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان 15فروری کو کولمبو میں بھارت کے میچ کا بائیکاٹ کرسکتا ہے اور بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے سے صرف پاکستان کے 2 پوائنٹ کٹ...
کراچی: بھارت نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ساف فٹسال چیمپئن شپ 2026 میں 1-5 سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے کامیابی کے ساتھ ہی دوسری پوزیشن حاصل کرلی، قومی فٹ سال ٹیم اپنے آخری میچ میں ناکامی کے بعد چوتھی پوزیشن پر چلی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق...
پاکستان ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی وزیراعظم شہباز شریف سے مشاورت کے بعد اس اہم معاملے پر حتمی اعلان کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق مکمل بائیکاٹ کے ساتھ ساتھ صرف بھارت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت میں میچز کھیلنے سے انکار پر بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کرنے کے فیصلے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایونٹ میں شرکت یا عدم شرکت سے متعلق صورتحال فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہے اور اس حوالے...
پاکستان ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے اس حوالے سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب...
وسطی میکسیکو میں ایک فٹبال گراؤنڈ پر مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق یہ واقعہ ملک میں بڑھتی ہوئی مجرمانہ تشدد کی تازہ مثال ہے۔ یہ بھی پڑھیں: میکسیکو میں جین زی کا ملک گیر احتجاج، بدامنی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی (آن لائن) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کی سپر سکس لائن اپ مکمل ہوگئی، جس میں پاکستان، بھارت اور نیوزی لینڈ سمیت 12 ٹیموں نے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 27 جنوری کو نیوزی لینڈ اور دوسرا میچ یکم فروری کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ونڈہوک: آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلہ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سےشکست دے دی۔آسٹریلین ٹیم نے 119 رنز کا ہدف 33 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، سٹیون ہوگن نے 73 گیندوں سے 43 رنز بنائے۔قبل ازیں نمیبیا...
سربیا کے نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کے راؤنڈ آف 16 میں رسائی کے ساتھ نئی تاریخ رقم کردی۔ وہ 400 گرینڈ سلیم میچز جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ 38 سالہ کھلاڑی نے ہفتے کے روز ڈچ کھلاڑی بوٹِک وین ڈی زینڈشلپ کے خلاف 3-6، 4-6 اور 6-7 سے میچ جیت کر...
آئی سی سی مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز میچ یکم فروری کو کوئنز اسپورٹس کلب، بلوایو میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر...
لاہور(نیوز ڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں جاپان اور بھارت نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں۔ نمیبیا میں کھیلے گئے میچ میں جاپان نے تنزانیہ کو 9 وکٹوں سے شکست دی، جاپان نے 132 رنز کا ہدف 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا، نہار پرمار 53 اور ٹیلر وا...
آئی سی سی کی جانب سے بنگلہ دیش کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست مسترد کرنے اور بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کے فیصلے پر سابق آسٹریلوی کرکٹر جیسن گلیسپی نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کو ایونٹ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، جس میں اسکاٹ لینڈ کے تمام میچز کی تفصیلات بھی شامل کی گئی ہیں۔ نئے شیڈول کے مطابق اسکاٹ لینڈ اپنا افتتاحی میچ 7 فروری کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گا، جبکہ دوسرا میچ 9 فروری کو...
سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے ایک اور شاندار سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ٹینس کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف سے لکھوا لیا ہے۔ وہ گرینڈ سلیم ٹورنامنٹس میں 400 میچز جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ نواک جوکووچ نے یہ تاریخی کارنامہ...
سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے پاکستان کی انڈر 19 ٹیم پر الزام تراشیاں کی جانے لگیں۔ انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج مقابلے کے دوران جمعرات کو دلچسپ صورتحال دیکھنے کو ملی جب پاکستان نے میزبان ملک زمبابوے کے خلاف محض 129 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلادیش نے امریکا کو 7 وکٹ سے مات دے دی۔ ہرارے میں ہونے والے میچ میں ٹیم امریکا نے بنگلادیشی ٹیم کے خلاف 199 رنز کا ہدف سیٹ کیا تھا۔ بنگلادیشی ٹیم نے 41 اعشاریہ 3 اوورز میں 3 وکٹ پر 201...
آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایک اور انجری کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ فاسٹ بولر نیتھن ایلس بگ بیش لیگ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق انجری کے باعث ہوبارٹ ہریکینز کے کپتان نیتھن ایلس کی 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک...
بنکاک: (ویب ڈیسک) ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں بنگلادیش نے پاکستان سے اپنی شکست کا بدلہ لے لیا۔ بنکاک میں کھیلے جارہے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ 2026 میں بنگلادیش نے پاکستان کو تختہ مشق بناتے ہوئے 1-9 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت 7 ممالک...
سعودی عرب (ویب ڈیسک)جدہ میں جاری ڈبل وکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔ یو اے ای اور سری لنکا کے بعد پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو بھی شکست دے دی۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ چار اوورز...
ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں بنگلادیش نے پاکستان سے اپنی شکست کا بدلہ لے لیا۔ بنکاک میں کھیلے جارہے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ 2026 میں بنگلادیش نے پاکستان کو تختہ مشق بناتے ہوئے 1-9 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت 7 ممالک کے درمیان جاری...