2026-07-24@12:11:32 GMT
تلاش کی گنتی: 12552
«پی ٹی ا ئی»:
اسلام آباد: دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے احتجاجی سرگرمیوں سے متعلق درج دو مقدمات میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کی فوجداری درخواستوں پر فریقین اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کر دیے۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔سپریم کورٹ ک جانب سے کہا گیا کہ عدالت نے ابتدائی طور پر نشاندہی کی کہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نےکہا ہےہم جب بھی سپریم کورٹ آئے ہمیں ہمیشہ ریلیف ملا، جس جس کیس میں بانی کو ریلیف ملا حکومت نے اپیل کررکھی ہے،سائفر پاکستان کا مہنگا ترین ٹرائل تھا،انجام سب نے دیکھ لیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپریم کورٹ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 پاک بھارت میچ کا بائیکاٹ کرنے کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی سی سی اور بی سی بی سے ہونے والی ملاقات پر اعتماد...
دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف دہشت گردوں سے روابط کے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس...
بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ دلائی لامہ کی سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی جب چینی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز میں دلائی لامہ کا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کےخلاف زیرِالتوا 13مقدمات کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان یحیٰ آفریدی اورجسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نےکیسز...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف دہشت گردوں سے روابط کے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات کی استدعا پر حکومت کو...
دہشت گردوں سے روابط کا کیس؛ پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی۔عدالت میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل رہنما لطیف کھوسہ نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینے کی درخواست کی۔چیف جسٹس یحییٰ...
---فائل فوٹوز سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات کی استدعا پر حکومت کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فردِ جرم عائد کر دی۔زرایع کے مطابق دونوں ملزمان نے عدالت میں صحتِ جرم سے انکار کیا ہے۔کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر...
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی وکلا کی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے وکیل رہنما لطیف کھوسہ نے عمران خان سے ملاقات کی استدعا کی تاہم اس موقع پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ ہم بغیر نوٹس ایسا کوئی حکم نہیں دے...
اسلام آباد: دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف دہشت گردوں سے روابط کے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت...
سپریم کورٹ نے لطیف کھوسہ کی جانب سے بانی تحریک انصاف عمران خان سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دینے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں القادرٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت غیرموثر ہونے پر خارج کر دی گی،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے سماعت کی، سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مستردکردی،لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات کی...
سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے متعلق 13 مقدمات کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا، جبکہ جسٹس شاہد بلال حسن بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ مزید پڑھیں: عمران خان کے ہاتھ میں بیماری کی لکیر نہیں، بانی پی ٹی آئی سے متعلق...
پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر رکھا تھا، جس کے لیے کئی مہینوں سے تیاری کی جا رہی تھی۔ کارکنان کی جانب سے وقتاً فوقتاً اس احتجاج کی کامیابی کے حوالے سے دعوے بھی کیے جاتے رہے۔ تاہم دن بھر کی صورتحال نے یہ ظاہر کیا...
بانی پی ٹی آئی کے بھانجے کی بسنت مناتے تصاویر وائرل‘ ماموں اندر‘ بھانجا بسنت منا رہا‘ عابد شیر علی کا طنز
لاہور (نیٹ نیوز) بانی پی ٹی آئی کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی بسنت منانے کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر نے پی ٹی آئی پر طنز کیا ہے۔ شاہریز نے اپنے بچوں کے ساتھ اندرون شہر اپنے دوست کے گھر بسنت منائی۔ عابد شیر...
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد پشاور اور حیدرآباد میں دکانیں بند،اسلام آباد میںڈی چوک جانے والے راستے پر خار دار تاریں لگا کر پولیس اہلکاروںکو تعینات کردیا گیاجبکہ بٹ خیلہ اور پشاور میںدھاندلی کیخلاف ریلیاں ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-11 ڈھاکا (صباح نیوز)نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کے ترجمان آصف محمود شجیب بھوئیاں نے کہا ہے کہ اگر بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) اقتدار میں آتی ہے تو 2024 کی عوامی بغاوت کے دوران ہونے والی نسل کشی کے مقدمات نہیں چلائے جائیں گے اور نہ ہی جولائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر )پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) مصنوعی ذہانت کے قومی پلیٹ فارم، انڈس اے آئی ویک 2026 میں شریک ہوگی، جہاں کمپنی کی جانب سے ملک کے ارتقائی اے آئی ایجنڈے کی معاونت کے لیے صنعتی نقطۂ نظر اور عملی اے آئی ایپلی کیشنز نمائش کیلئے...
راولپنڈی میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144نافذ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )سیکیورٹی صورتحال و امن وامان کے پیش نظر ضلع راولپنڈی کی ریونیو حدود میں 7فروری سے 21فروری 2026 تک 15 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے...
ملک احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا،پورے ملک نے پی ٹی آئی کی پہیہ جام ہڑتال کی کال مسترد کردی، مراد علی شاہ
ملک احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا،پورے ملک نے پی ٹی آئی کی پہیہ جام ہڑتال کی کال مسترد کردی، مراد علی شاہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے اپوزیشن جماعتیں احتجاج کی سیاست نہ کریں ایوان میں آئیں۔شہرِ قائد...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ن لیگ کے سینئر رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو آج کی کال سے عبرت حاصل کرنی چاہیے۔ایک بیان میں زاہد خان نے کہا کہ اب پی ٹی آئی کے پاس یہ ہی آپشن ہے کہ یا گھروں میں بیٹھ جائیں یا پھر مذاکرات کریں۔ انہوں نے...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں نیپال نے سابق عالمی چیمپئن انگلینڈ کے خلاف شاندار مقابلہ پیش کیا اور صرف 4 رنز سے شکست کھا کر بھی سب کے دل جیت لیے۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے نیپال کو 185 رنز کا بڑا ہدف دیا۔...
تحریک انصاف نے 8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف عمران خان کی کال پر ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ آج کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام بڑے کاروباری مراکز بند ہیں اور شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ پشاور میں بھی جزوی شٹر ڈاؤن کی اطلاعات موصول ہوئی...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات زاہد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔ اپنے بیان میں زاہد خان نے کہا کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ پی ٹی آئی کو ایسے مشورے کون دیتا...
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) مصنوعی ذہانت کے قومی پلیٹ فارم انڈس اے آئی ویک 2026 میں شرکت کرے گی، جہاں کمپنی پاکستان کے ارتقائی اے آئی ایجنڈے کی معاونت کے لیے اپنے صنعتی نقطۂ نظر اور عملی اے آئی ایپلی کیشنز نمائش کے لیے پیش کرے گی۔ ٹیلی کام...
سیکیورٹی و امن وامان کی مجموعی صورتحال سمیت پی ٹی آئی کی جانب سے ہڑتال کی کال و متوقع احتجاج سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے احکامات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے شہر بھر میں سکیورٹی انتطامات مکمل کرتے ہوئے سکیورٹی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شامل ہونے والی حیدرآباد کی نئی فرنچائز کا نام سامنے آگیا۔ ہفتے کے روز حیدرآباد میں پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں حیدرآباد کی ٹیم کا نام اور لوگو باضابطہ طور پر متعارف کرایا گیا۔ پی ایس ایل کی...
راولپنڈی: سیکیورٹی صورتحال و امن وامان کے پیش نظر ضلع راولپنڈی کی ریونیو حدود میں 07 فروری سے 21 فروری 2026 تک 15 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی بھر میں جلسے جلسوں، اجتماعات، دھرنے...
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں جو دہشت گردی واپس آئی ہے، اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے۔ علما کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ میں اظہار یکجہتی کے لیے حاضر...
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے 8 فروری 2026 کو ملک بھر میں پرامن پہیہ جام اور شٹر بند ہڑتال کی کال کی روشنی میں پی ٹی آئی نے کارکنان اور عوام کیلیے پیغام جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کارکنان اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پُرامن...
تحریکِ تحفظ آئینِ پاکستان کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف 8 فروری کو احتجاج کے اعلان کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالے گی۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے مطابق 8 فروری کے احتجاج کی تیاریاں مکمل ہیں اور تمام اضلاع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد( مانیٹر نگ ڈ یسک )تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے آج 8 فروری 2026ء کو ملک بھر میں پرامن پہیہ جام اور شٹر بند ہڑتال کی کال کی روشنی میں پی ٹی آئی نے کارکنان اور عوام کیلیے پیغام جاری کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کارکنان اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ اب ملک میں یہ جو دہشت گردی واپس آئی ہے اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ان...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئےہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ ترجمان پی ٹی...
پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز حیدرآباد نے باضابطہ طور پر اپنا نام اور لوگو متعارف کرا دیا ہے۔ اس اعلان کے بعد لیگ میں شامل آٹھویں ٹیم کی شناخت واضح ہو گئی ہے، جس سے پی ایس ایل 11 کے حوالے سے شائقینِ کرکٹ کا جوش مزید...
مغرب کی نماز کے بعد حکومت کے لیے بد دعا کریں، پی ٹی آئی کی 8 فروری کے احتجاج سے متعلق کارکنان کو ہدایت
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے 8 فروری 2026 کو ملک بھر میں پہیہ جام اور شٹر بند ہڑتال کی کال کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف نے کارکنان اور عوام کے لیے ہدایات اور پیغام جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی نے عوام اور کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ...