2026-07-24@12:11:38 GMT
تلاش کی گنتی: 12552
«پی ٹی ا ئی»:
کیا پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کی تشکیل نو اور قبل از وقت انتخابات کی پیشکش کی گئی؟ حکومت کا واضح مؤقف سامنے آگیا
وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو الیکشن کمیشن کی تشکیل نو اور عام انتخابات قبل از وقت کرانے کی پیشکش کی خبروں کو وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے مکمل طور پر غلط اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ...
سٹی 42: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے دیگر مرکزی رہنماؤں سمیت سپریم کورٹ میں دھرنا دیدیا ہے، ان کی سپریم کورٹ کے رجسٹرار سے ملاقات ہوئی، یہ ملاقات 10 منٹ جاری رہی تاہم ان کا اصرار ہے کہ وہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی طرف سے جواب ملنے تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور جیل میں قیام سے متعلق صورتحال انتہائی سنگین ہے اور اگر انہیں کوئی نقصان پہنچا تو پورا ملک ہل جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین...
کراچی: سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر احتجاج میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے ہمارا ساتھ نہیں دیا۔ میڈیا گیلری میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ کراچی میں سانحہ گل...
بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹس تک رسائی اور سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی قیادت کی موجودگی کے معاملے پر صورتحال میں نیا موڑ آگیا ہے، سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ کی اٹارنی جنرل سے ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں وکلا رہنماؤں نے اٹارنی...
وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کر دیا، اور کہا کہ میرا بس چلے تو ٹیرف مزید 10 روپے کم کر دوں، لیکن میرے ہاتھ بندھے ہیں، انہوں نے ایکسپورٹرز کیلئے ٹیکس ساڑھے 7 سے کم کر کے ساڑھے4 فیصد کرنے کا بھی اعلان...
سلمان اکرم راجہ—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ کی سرجری ہوئی ہے، بانیٔ پی ٹی آئی کو ہفتے کی شام اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لانے کو خفیہ رکھا گیا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کے ہمراہ سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ...
چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات نہ ہونے پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا، رہنماوں نے نعرے بازی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی موجودہ حالت کے بارے میں واضح معلومات نہیں ہیں اور یہ بھی معلوم نہیں کہ ان کا علاج کس آپریشن تھیٹر میں ہوا۔ بیرسٹر گوہر علی خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں...
پاکستان کی غیر روایتی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کیلئے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں پہلی بار ٹی سی پی میں نجی شعبے سے چئیرمین کی تقرری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے برآمدات بڑھانے کیلئے ٹی سی پی کو عالمی سطح پر اجناس اور ادویات کی فروخت...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنما سپریم کورٹ کے باہر دھرنے پر بیٹھ گئے اور نعرے بازی شروع کر دی۔ تحریک انصاف کی قیادت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ پہنچی، تاہم صرف سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ کی رجسٹرار سے تقریباً 10 منٹ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے آنکھ کے آپریشن سے متعلق اہل خانہ اور وکلا کو بروقت معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بات اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال تک پہنچ گئی، لیکن اہل خانہ کو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حال کا معلوم نہیں، معلوم نہیں کس آپریشن تھیٹر میں ان کا علاج ہوا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بیرسٹر گوہر سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے...
—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کے حال کا معلوم نہیں، معلوم نہیں کس آپریشن تھیٹر میں ان کا علاج ہوا۔ بیرسٹر گوہر سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےبابر اعوان نے کہا کہ بانئ پی ٹی...
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا اور ان کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر خارج کیا گیا کیونکہ درخواست پر پارٹی سربراہ کے بجائے پارلیمانی لیڈر نے دستخط کیے تھے، جو ڈیفیکشن کلاز کی شرائط کے خلاف...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو بڑا ریلیف مل گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا جبکہ سینیٹر کے خلاف نااہلی ریفرنس کو تکنیکی وجوہات کی بنیاد...
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، جس کے مطابق ان کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر سیف اللہ آبڑو کے خلاف...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے انڈسٹری کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4روپے 4پیسے کمی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اورکاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میرا بس چلے تو ٹیرف 10روپے مزید کم کر دوں، لیکن...
ویب ڈیسیک: وزیراعظم نے صنعتی صارفین کیلئے بجلی ٹیرف میں 4روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کر دیا،وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ معرکہ حق میں فتح کے بعد دنیا میں پاکستان کی عزت و وقار میں اضافہ ہوا، بھارت کو ایسی شکست دی کہ اس کی آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی،حکومت کی کاوشوں...
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی—فائل فوٹو اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ گل پلازا جوڈیشل انکوائری کا ایم کیو ایم پہلے دن سے مطالبہ کر رہی تھی اور اب ہمارے مطالبے پر جوڈیشل کمیشن بنایا گیا ہے۔سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ایم کیو ایم کے رہنما علی خورشیدی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹیم اونر کامل خان کا کہنا ہے کہ ٹم پین کا بطور کپتان انٹرنیشنل تجربہ اور مختلف ایلیٹ کوچنگ پروگرامز میں کام کرنے کا وسیع پس منظر انہیں ہماری ٹیم کی...
سٹی42: ملکی صنعتوں کو پیداواری لاگت میں مسلسل اضافے نے شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے اور مقامی صنعتکار اس صورتحال کو خطرے کی گھنٹی قرار دے رہے ہیں۔ خاص طور پر موٹر سائیکل ساز کمپنیاں بڑھتی ہوئی لاگت کے باعث اپنے پلانٹس کے اخراجات پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں۔ صنعتکاروں...
ویب ڈیسک: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں فائیو جی سروسز کے آغاز کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے 5جی اسپیکٹرم نیلامی کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد شفاف، جامع اور بھرپور شرکت پر مبنی نیلامی کا انعقاد یقینی بنانا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق فائیو...
تحریکِ انصاف کی قیادت کی آج سپریم کورٹ آمد کے پیشِ نظر عدالتِ عظمیٰ کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے سپریم کورٹ کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کے 3 اہم...
راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر جاری پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ کے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھے، جہاں پارٹی کارکنان کی جانب سے نعرے بازی...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال لانے کی تصدیق کر دی، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ عمران خان پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا تھا۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ آنکھوں کے...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے دیا گیا دھرنا تاحال جاری ہے۔ دھرنے کے دوران پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے نعرے بازی کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری رہا۔ مزید پڑھیں اڈیالہ جیل کے باہر...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہمارے کچھ دوست پارٹی ممبران کوشش کررہے ہیں کہ کسی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوجائے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ کون...
وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کچھ سینئر رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی کے چیک اپ کے حوالے سے اطلاع دی گئی تھی لیکن ان میں سے اسپتال کوئی نہیں پہنچا۔ وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل نے ایکسپریس نیوز کے...
کولاج فوٹو: فائل وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل نے بانی پی ٹی آئی کو اسپتال لے جانے کے معاملے کو نان ایشو جبکہ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے وزیر مملکت کے بیان کو افسوس ناک قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں میزبان شاہزیب...
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے ایکس پر پوسٹ میں بتایا کہ ہم فخر کے ساتھ یہ اعلان کررہے ہیں کہ سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو آج بھی بانی سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا بانی کی صحت کی خرابی کا معاملہ چھپانا طبی دہشتگردی ہے ۔ سوال اٹھایا آخر بانی کی حالت یہاں تک کیوں پہنچی کہ انہیں ہسپتال لے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے مالک فواد سرور نے ٹورنامنٹ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل ٹیم کے نام، لوگو اور قیادت کے حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کر دی ہیں، حیدرآباد فرنچائز کا نام اور لوگو پہلے ہی حتمی شکل دی جا چکی ہے، جن کی باضابطہ...
عدالتی فیصلوں کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ہماری ملاقات نہیں کروائی گئی، سلمان اکرم راجہ - فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے خبریں تشویشناک ہیں۔راولپنڈی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے...
سوات سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر امجد علی، جو اسمبلی میں کرپشن فری معاشرے کے بارے میں طویل تقریریں کرنے اور دوسروں کو ’ایمانداری کے سرٹیفکیٹس‘ تقسیم کرنے کے لیے جانے جاتے تھے، اب الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے اثاثوں کے معاملے میں طلب کر لیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر امجد علی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق صورتحال پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بیماری کو کیوں چھپایا گیا اور اہلِ خانہ کو بروقت کیوں آگاہ نہیں کیا گیا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ان کے لیڈر کو ہفتے...
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو یومیہ 115 ڈالرز الاؤنس ادا کیا جائے گا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ٹیم کی روانگی سے قبل یہ ادائیگیاں جاری کی جائیں تاکہ بین الاقوامی دورے کے دوران کھلاڑیوں کو...
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے یومیہ الاؤنس کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہر کھلاڑی کو روزانہ 115 امریکی ڈالر ادا کیے جائیں گے۔ پی ایس بی نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت جاری کی ہے کہ ٹیم کی بیرونِ ملک روانگی سے قبل تمام...
وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خبروں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں۔ نجی میڈیا سے گفتگو میں عطاء تارڑ نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں آنکھوں کے ماہر ڈاکٹروں کے ذریعے معائنہ کیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر اور معروف کرکٹر جیسن گلیسپی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز حیدرآباد کا باضابطہ ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ فرنچائز انتظامیہ نے ان کی تقرری کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا، جس کے بعد شائقینِ کرکٹ میں خاصا...
ڈپٹی کمشنر و سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کا بڑا اقدام، بحریہ ٹاؤن سمیت 5 ہاوسنگ سوسائٹیز کو ریکوری کے نوٹسز جاری،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
ڈپٹی کمشنر و سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کا بڑا اقدام، بحریہ ٹاؤن سمیت 5 ہاوسنگ سوسائٹیز کو ریکوری کے نوٹسز جاری،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز ڈپٹی کمشنر و سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کا بڑا اقدام، بحریہ ٹاؤن سمیت 5 ہاوسنگ سوسائٹیز...
پاکستان تحریکِ انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بلاواسطہ اور بالواسطہ دونوں طرح کے رابطے مکمل طور پر بند ہو چکے ہیں، پی ٹی آئی کے سینئر ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے وہ ارکان بھی اب پارٹی سے رابطے میں نہیں رہے جو ماضی میں بیک چینل روابط رکھتے تھے، جس کی بنیادی وجہ پارٹی...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب کے پارلیمانی وزیر میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے بسنت تہوار کو پولیٹیسائز (سیاسی) کرنے کی کوشش کی تو پھر ایکشن ہوگا، جون2026ءتک واسا کا دائرہ کار پنجاب تک ہو جائے گا۔ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ وادی تیرہ میں آپریشن نہیں ہو رہا صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہو رہی ہے، حکومت کی طرف سے کوئی آپریشن ہوا تو اعلانیہ ہوگا، اسے چھپائیں گے کیوں؟ سب کو بتا کر کریں گے انہوں نے کہا...
لاہور(نامہ نگار) لاہور میں وی وی آئی پیز کی سکیورٹی مزید مو ثر بنانے کےلئے سی سی ٹی وی کیمروں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی ڈویژن لاہور نے اہم سکیورٹی مقامات پر جدید کیمروں کی تنصیب کے لئے تیاری شروع کر دی ہے۔ہوم ڈیپارٹمنٹ نے سی سی ٹی وی...