2026-06-02@21:04:09 GMT
تلاش کی گنتی: 12531
«پی ٹی ا ئی»:
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم پاکستان اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کرانے کی درخواست خارج کر دی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےدرخواست پرسماعت کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل فیصل...
اسٹیو اسمتھ کے ایک اور آسٹریلوی بیٹر پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گیا۔آسٹریلیا کے نامور مڈل آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔پی ایس ایل ٹیم حیدرآباد نے مارسن لبوشین کو ڈائریکٹ سائننگ کے طور پر ٹیم کا حصہ بنا لیا۔آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پہلی مرتبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے جہاں صائم ایوب ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن کر سامنے آئے ہیں۔پشاور زلمی سے ریلیز ہونے کے بعد حیدر آباد کی ٹیم نے صائم ایوب کو 12 کروڑ 60 لاکھ روپے کے خطیر معاوضے پر ری ٹین...
صائم ایوب پاکستان سپر لیگ میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے۔پشاور زلمی سے ریلیز کئے جانے کے بعد صائم ایوب کو حیدر آباد کی ٹیم نے 12 کروڑ 60 لاکھ میں ری ٹین کیا۔صائم ایوب کا پی ایس ایل میں معاوضہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان سے بھی زیادہ...
سانحہ اسلام آباد کے پیشِ نظر صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے شہر بھر میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سی سی پی او لاہور نے امام بارگاہوں، مساجد اور دیگر مذہبی مقامات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کے لیے رجسٹرار عدالت عظمیٰ کو پی ٹی آئی سمیت اپوزیشن جماعتوں کی یادداشت پیش کردی گئی۔یادداشت کے متن میں بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی پمز میں خفیہ اور عجلت میں طبی عمل کی خبریں سامنے آئیں، حکومت نے 5...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین کو براہ راست سائن کر لیا ہے۔ دوسری جانب فرنچائز نے پرانی ٹیموں کی جانب سے ریٹین نہ کیے گئے کھلاڑیوں میں سے چار کو منتخب کر لیا۔صائم ایوب کو 12.6کروڑ روپے میں ٹیم کا حصہ بنایا گیا جس کے...
معروف پاکستانی اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ایسا دلچسپ انکشاف کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر تعجب اور حیرانگی کا طوفان برپا کرکے رکھ دیا۔ وائرل ہونے والے اس انٹرویو میں اداکارہ اسما نے بتایا کہ مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹ ChatGPT کے ساتھ اتنا گہرا تعلق بن گیا ہے کہ وہ مجھے...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں...
بانی پی ٹی آئی: فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی میڈیکل رپورٹ ان کی فیملی کو دے دی گئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل کے...
بانی پی ٹی آئی عمران کان کی دائیں آنکھ کا کامیاب طبی علاج ؛تفصیلی میڈیکل رپورٹ جیل حکام و ورثا کو موصول
سٹی 42: بانی چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی دائیں آنکھ کا کامیاب طبی علاج ہوا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے تفصیلی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی۔پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کی مجموعی صحت تسلی بخش ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سےملاقات کا فیصلہ کرلیا،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کو باضابطہ آگاہ کردیا۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےمیڈیاگفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ وزیراعظم اپوزیشن لیڈر سےآئندہ ہفتہ ملاقات کریں گے،کہا رانا ثنااللہ نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات طے ہونے...
سال 2025 پاکستان کے لیے سیکیورٹی کے اعتبار سے نہایت تشویشناک ثابت ہوا، جہاں خودکش حملوں اور دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان میں سے متعدد کارروائیاں افغان سرزمین سے سرگرم شدت پسند گروہوں، بالخصوص تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، سے جڑی ہوئی ہیں، جس نے...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر معین قریشی اور دیگر رہنماؤں نے سوشل میڈیا ٹیم اور قیادت پر برہمی کا اظہار کیا اور قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کے حوالے سے بھی ابہام کی شکایت کی۔...
آٹھ فروری احتجاج؛ پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق میڈیکل سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم اور بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان...
اسلام آباد: 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر جائے گا جس میں سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر اور دیگر اراکین شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی...
سٹی42: بسنت فیسٹیول کے موقع پر لاہور میں دیگر شہروں سے شہریوں کی غیر معمولی آمد دیکھنے میں آ رہی ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور کے مطابق گزشتہ رات ایک لاکھ 82 ہزار گاڑیاں مختلف شہروں سے لاہور میں داخل ہوئیں، جس کے باعث شہر کے داخلی و خارجی راستوں اور...
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس — فائل فوٹو اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی پاکستان کے معزز شہری ہیں، ان کے کچھ حقوق ہیں جن کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔راجہ ناصر عباس نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پہلے یہ کہا گیا کہ...
پنجاب میں کبھی اپوزیشن اکٹھی نہیں ہوئی لیکن اوچھے ہتھکنڈوں کے باجود سب اکٹھے ہیں اچکزئی حوالے سے ابہام کی شکایت ،پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر معین قریشی اور دیگر رہنماؤں نے سوشل میڈیا ٹیم...
کسی کو بھی کراچی بند کرنے کی اجازت نہیں، شہر قائد ملک کا معاشی مرکز ہے اس کا پہیہ چلتا ہے تو ملک چلتا ہے،ضیا لنجار پیر محمد شاہ پر لگے الزامات کی انکوائری جاری ہے، رپورٹ آنے سے پہلے کچھ کہنا مناسب نہیں ہے،میڈیا سے گفتگو وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے پاکستان...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل میں پاکستان کے 4 نام شامل ہیں، پاکستان سے وسیم اکرم، وقار یونس، بازید خان اور رمیز راجہ ورلڈ کپ کی کمنٹری کریں گے۔ اس کے علاوہ دیگر...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اعلان کردہ کمنٹری پینل ماضی کے عظیم کھلاڑیوں اور موجودہ کرکٹ اسٹارز کا شاندار امتزاج ہے۔ اس کمنٹری پینل کے معروف ناموں میں روی شاستری، ناصر حسین،...
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چھ روز بعد بحال ہونے والی ٹرین سروس دوبارہ معطل کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق بلوچستان میں بڑھتے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے بھر میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے اور چھ روز بعد...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات کیلئے پہنچے، انہوں نے سپریم کورٹ میں یادداشت پیش کی جس پر تمام پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے دستخط تھے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ میں قائدحزب اختلاف علامہ راجا ناصرعباس کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سابق وزیراعظم ہیں، انکے حقوق سلب ہو رہے ہیں اور ان کی صحت کے حوالے سے سخت تحفظات ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق سینیٹ اجلاس میں قائدحزب اختلاف علامہ راجا...
پشاور میں تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو آج یاد دہانی کی یادداشت پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خیبرپختونخوا ہاؤس میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی رہنما سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ناحق قید میں رکھا گیا ہے...
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ کو باضابطہ یادداشت پیش کر دی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ کی فراہمی، اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقات کی اجازت اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا۔...
---فائل فوٹو بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات میں بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات اور میڈیکل رپورٹس پر یادداشت پیش کر دی۔ اس موقع پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے اپنی یادداشت رجسٹرار سپریم کورٹ کو پیش کر دی ہے اور دوبارہ درخواست کی ہے...
پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر—فائل فوٹو ریاست مخالف ٹویٹس کیس میں پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی عبوری ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کر دی گئی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر کے خلاف ریاست مخالف ٹویٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی...
پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں یادداشت جمع، عمران خان کی میڈیکل رپورٹ اور ملاقاتوں کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ کو باضابطہ یادداشت پیش کر دی، جس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔کمنٹری ٹیم میں ماضی کے عظیم کرکٹرز اور موجودہ دور کے نمایاں اسٹارز شامل کیے گئے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں...
— فائل فوٹو اڈیالا جیل حکام نے بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش کردی۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل جماعت علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان پرزن رولز کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کا میڈیکل...
---فائل فوٹوز لاہور میں بسنت کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر حراستی ملزمان کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائے گا۔جیل حکام کے مطابق اس حوالے سے سیشن جج اور اسپیشل کورٹس کے ایڈمن ججز کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ لاہور میں بسنت کے...
پشاور (نیوز ڈیسک) تاجر برادری نے 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاج کا حصہ نہ بننے کا عندیہ دے دیا۔ سرحد چیمبر آف کامرس نے 8 فروری کو پی ٹی آئی احتجاج میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکانیں اور مارکیٹیں بند نہیں کر سکتے۔ تاجر...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں 24 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پرسیکیورٹی فورسز نے ضلع اور کزئی میں آپریشن کیا،آپریشن کے دوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا،شدید فائرنگ کے تبادلے کے...
ویب ڈیسک:بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ٹرین سروس ایک بار پھر معطل جبکہ موبائل ڈیٹا سروسز کی بحالی ایڈیشنل چیف سیکریٹری حمزہ شفقات کے مطابق رات 12 تک متوقع ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل کی سروس معطل کی گئی ہےجبکہ...
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف 8 فروری کو احتجاج کے اعلان کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پورے ملک میں شٹر ڈاؤن احتجاج کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے پی ٹی آئی پہلے سے سرگرم ہے، جبکہ وزیراعلیٰ...
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے اور ظلم کی انتہا یہ ہے کہ ہر منگل کو کیمیکل والا پانی ان پر پھینکا جاتا ہے، ہم پاکستان تحریک انصاف کے ورکر ہونے کی حیثیت میں علیمہ خان اور ان کی قربانیوں کو تسلیم کرتے...
پی ٹی آئی کے پارلیمانی اجلاس میں جرگے کے فیصلوں اور قبائلی اضلاع میں امن کے قیام کی مکمل حمایت کی گئی۔ اجلاس میں 8 فروری کو پرامن شٹر ڈاؤن اور یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا گیا اور عوامی مینڈیٹ کی بحالی تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک...
ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور اپوزیشن پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکا کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلے اور گرما گرمی کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔ اسلام آباد کے خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہونے والے اس اہم اجلاس کا ایجنڈا 8 فروری کا احتجاج تھا اور اس کے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارٹی اجلاس میں گرما گرمی ہوئی ہے جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ کے پی ہاؤس اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور اپوزیشن پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی، جس کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی پارٹی ارکان پر برہم ہوگئے،...