2026-07-24@12:11:34 GMT
تلاش کی گنتی: 12552
«پی ٹی ا ئی»:
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) نے 13ویں قومی اسمبلی کے انتخابات میں اپنی جیت کی امید ظاہر کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی زمین بوس کامیابی حاصل کرے گی، اگرچہ انتخابی عمل میں بے ضابطگیوں اور ووٹرز کو خوفزدہ کرنے کی کوششوں کا بھی ذکر کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش انتخابات: 11...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ سے کتنا نظر آتا ہے ، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر کرے گا، طلال چوہدری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ سے کتنا نظر آتا ہے اور ان کی بینائی کتنی متاثر ہوئی ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر کرے گا۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو...
آئیں سب کچھ بھلا کر آگے بڑھیں ورنہ کارکنان نکل آئے تو آپ کو بھاگنے نہیں دینگے، پی ٹی آئی قیادت WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنماوں نے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ورکر بغیر اجازت نکل آئے تو آپ کو بھاگنے نہیں دیں گے لہٰذا آؤ سب کچھ بھلا کر آگے بڑھیں۔...
(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی کی بینائی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا، تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ مجرمانہ غفلت کی گئی، بانی پی ٹی آئی کو اسپیشلسٹ کو نہیں دکھایا گیا، بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی 85 فیصد...
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے حکومت کو ایک بار پھر سب بھول کر آگے بڑھنے کی پیش کش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا کہ آج ملک کے حالات ایسے ہیں کہ سابق وزیراعظم کی...
بانی پی ٹی آئی تین ماہ سےکہتے رہےکہ مجھے نظر نہیں آرہا، یہ دو ہفتے سے کیمروں کے ذریعےدیکھ رہے تھےکہ بانی کی آنکھ دیکھنا بند ہوگئی، علیمہ خان کا الزام
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ کئی ہفتوں تک نہیں بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ خراب ہو رہی ہے، بانی کا علاج شفاء میں ہوگا اور ان کے ذاتی معالج کی موجودگی میں ہوگا ۔ اسلام آباد پریس کانفرنس کے دوران...
فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ علیمہ خان اور بانی پی ٹی آئی کے دیگر اہلخانہ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جیل میں مبینہ سختی اور نامناسب حالات سے متعلق پھیلایا جانے والا جعلی بیانیہ آج ختم ہو گیا۔اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کیا ہے کہ 5G اسپیکٹرم کی نیلامی مکمل ہونے کے بعد آپریٹرز اپنے اسپیکٹرم ہولڈنگز میں کسی بھی قسم کی تبدیلی یا لین دین نہیں کرسکتے۔ نیلامی کے نتائج حتمی ہوں گے اور بعد از نیلامی کوئی اضافی ایڈجسٹمنٹ یا ٹریڈنگ کی سہولت فراہم نہیں کی...
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ حکومت کو فارم 47 والی نہیں بلکہ اے کے 47 والی حکومت کہیں ان کو لائن پر لے آئے، پی ٹی آئی کا ضمانتی کوئی نہیں اور ن لیگ اور پی پی کی ضمانتی پی ٹی آئی ہے، گڈ بوائے بن کر یہ حکومت...
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ آنے والے کسی بھی پارٹی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ ملی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ آنے والے کسی بھی پارٹی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ ملی۔ ایم پی اے...
اسلام آباد(نیوزڈیک )سپریم کورٹ نے حکومت کو بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ اور بچوں سے بات کرانے کا حکم دیدیا۔ جیل میں مناسب جگہ اور سہولتوں پر عدالت نے اطیمنان کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی کی جیل میں حالت اور سہولیات کے معاملے کی سماعت میں فرینڈ آف کورٹ...
ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کا عمل زور و شور سے جاری ہے، جس میں ملک بھر کے 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنی رائے دے رہے ہیں۔ الیکشن میں ملک کے 299 حلقوں میں صبح 7:30 بجے سے پولنگ کا آغاز ہوا جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گا۔ اس بار...
پشاور: پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا کی صوبائی قیادت نے بانی پی ٹی ائی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے پیشِ نظر صوبے بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید...
پی ٹی آئی نے عمران خان کی صحت سے متعلق احتجاج کی کال دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز پشاور(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر نے پارٹی کارکنان اور عوام کو کل جمعہ کے بعد صوبے بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔جنید اکبر کے...
(ارشاد قریشی) بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے آنے والے کسی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، امتیاز شیخ اور مشرف آفریدی، اظہر خان، اویس یونس واپس روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایم پی اے عبدالسلام آفریدی نے دیگر رہنماوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ پر ہمیں تشویش ہے۔ پورا سسٹم ایک بندے کو جھکانے میں لگا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ حکومت کی میڈیکل رپورٹ بھی تشویشناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ بانی...
آزاد کشمیر میں انتخابات سے قبل سیاسی گہما گہمی میں تیزی آ گئی ہے اور پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کو ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا لگا ہے۔ مظفرآباد ڈویژن کے حلقہ کوٹلہ سے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما سردار تبارک علی نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار...
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق تمام سہولیات فراہم کی گئیں، آنکھ کے معاملے پر سیاست نہ کی جائے: رانا ثنا اللہ
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صحت اور علاج ہر انسان کا بنیادی حق ہے، اور بانی پی ٹی آئی کو جیل میں مکمل طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جب کہ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ نے تمام الزامات کی نفی کر دی ہے۔...
اسلام آباد(طارق سمیر)بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق علیمہ خان کا بیانیہ دم توڑ گیا۔ رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے۔بانی پی ٹی آئی کو جیل میں عام قیدیوں سے زیادہ سہولتیں دی جا رہی ہیں۔ جیل میں بدسلوکی اور خراب حالات کا دعوی غلط ثابت ہو گیا۔ رپورٹ سے تمام عوام کے...
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا نے چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے جاری تشویشناک صورتحال کے خلاف کل صوبہ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی میرا گھر، اختلافات اور شکوے سب چلتا رہے گا، جنید اکبر نے واضح کردیا صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ...
پاکستان تحریک انصاف نےعمران خان سے متعلق سپریم کورٹ میں بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے جمع کرائی گئی تفصیلی رپورٹ اور اس کی روشنی میں عدالتی احکامات پر گہری تشویش اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی نے عمران خان کی صحت، خصوصاً ان کی آنکھ کے مسئلے سے متعلق رویے کی شدید مذمت...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر نے پارٹی کارکنان اور عوام کو کل جمعہ کے بعد صوبے بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ جنید اکبر کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام پریس کلبز کے سامنے پارٹی قائد عمران خان کی...
--فائل فوٹوز بانی پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولتوں سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں فوری آنکھ کے معائنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان کا طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان، ڈاکٹر عاصم یوسف یا کسی ماہر ڈاکٹر سے بھی کرایا جا سکتا...
پاکستان سپرلیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے آج لاہور ایکسپوسنٹر میں نیلامی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہر ٹیم نے اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیا۔ لاہور میں ہونے والی پلیئرز آکشن میں 800 سے زائد ملکی و غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ تھے ان میں سے سب سے مہنگے اور سب سے...
(امانت گشکوری)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بچوں سے رابطے کے لیے ٹیلی فونک سہولت دینے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی جس کے دوران عدالت میں رپورٹ پیش کی گئی۔...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ہونے والی پہلی پلیئرز آکشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نیلامی کی تقریب کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس میں پی ایس ایل کی آٹھوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 103 کھلاڑیوں کو خریدا۔ نیلامی میں ٹیم راولپنڈی کے...
ویب ڈیسک: بنگلہ دیش میں ہونے والے انتخابات کے دوران شہر خولنا میں پولنگ سینٹر کے باہر بی این پی (بنگلہ دیش نیشنل پارٹی) کے رہنما محیب الزمان کوچی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ جمعرات کی صبح آٹھ بج کر دس منٹ پر پولنگ کے دوران پیش...
بنگلہ دیش میں آج ملک کی سیاست کے منظرنامے میں اہم تبدیلی کے بعد پہلے عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ الجزیرہ نے کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی مذہبی اور قدامت پسند پارٹی ملک کی سیاست میں ایک اہم کھلاڑی کے طور پر ابھر رہی ہے، جو طویل عرصے تک عوامی لیگ (Awami...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ہونے والی پہلی پلیئرز آکشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نیلامی کی تقریب کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس میں پی ایس ایل کی آٹھوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 103 کھلاڑیوں کو خریدا۔ نیلامی میں ٹیم راولپنڈی کے نسیم...
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق سنگین انکشافات، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) سپریم کورٹ کے احکامات پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے 8 صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ جاری کر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رپورٹ میں بانی کی آنکھ کے فوری معائنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بانی نے مطالبہ کیا ذاتی معالج...
پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کی نئی سولر پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’عوام پر معاشی حملہ‘ قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تجزیاتی رپورٹس کے مطابق اس پالیسی کے نتیجے میں عوام پر تقریباً 250 ارب روپے کا...
--فائل فوٹوز سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی دینے کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو ان کے بچوں قاسم اور سلمان سے ٹیلیفونک رابطوں کی سہولت فراہم...
اسلام آباد(صغیر چوہدری ) عنبرین جان پاکستان الیکٹرنک میڈیا ریگو لیٹری اتھارٹی پیمرا کی پہلی خاتون چئیرپرسن تعینات ہوگئیں صدر مملکت آصف زرداری نے چیئرپرسن پیمرا کیلئے عنبرین جان کی تقرری کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سابق سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کی تقرری کی سمری منظوری کیلئے صدر مملکت کو ارسال کی...
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران کو ذاتی معالجین اور ماہر امراضِ چشم تک رسائی دینے اور ان کے بیٹوں سے ٹیلیفونک رابطے کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو دونوں اقدامات 16 فروری سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس...
ڈھاکہ ( نیوزڈیسک) بنگلہ دیش میں عام انتخابات کا میلہ سج گیا، بی این پی جیتے گی یا جماعت اسلامی کا اتحاد؟ پولنگ کا آغاز ہو گیا، 12 کروڑ 76 لاکھ سے زائد ووٹرز ملک کو نئی قیادت دیں گے، حالیہ قانون سازی پر بھی رائے دیں گے۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کی پلیئر ڈرافٹنگ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جہاں فرنچائزز نے کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے بڑی بولیاں لگائیں۔پی ایس ایل کی نئی فرنچائز راولپنڈی نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں حاصل کر لیا، یوں وہ اس...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات کا دن ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست گزشتہ روز جیل حکام کو بھجوائی تھی، اس فہرست میں امتیاز شیخ، مشرف آفریدی، اظہر غزوانی،...
کون سنبھالے گا بنگلادیش کی باگ ڈور؟ فیصلہ کن انتخابی معرکہ میں بی این پی اور جماعتِ اسلامی آمنے سامنے
بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی میدان میں ہیں جبکہ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ملک کے 299 حلقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7:30 بجے پولنگ شروع ہوئی جو شام 4:30 بجے...
پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے زیادہ متوقع پلیئرز آکشن کے بعد آٹھوں فرنچائزز نے لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے۔ پی ایس ایل کا نیا سیزن 26 مارچ سے 3 مئی تک کھیلا جائے گا۔ یہ پی ایس ایل کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی او کے تحت پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ / محمد علی فاروق ) سندھ پولیس کے ایک سینئر افسر نے پیشہ ورانہ چیلنجز اور داخلی مسائل کی وجہ سے انسپکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ایس آئی او ابراہیم حیدری انسپکٹرفرید خان نے سندھ پولیس میں انسپکٹر انویسٹی گیشن کے طور پر اپنے استعفیٰ کی درخواست پیش...
شفیق آباد کے علاقے میں 32 سالہ خاتون نمرہ کے اندوہناک قتل کے واقعے پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور شواہد کا تفصیلی معائنہ کیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ نمرہ کو نامعلوم ملزم نے چھریوں کے وار کرکے قتل کیا۔ واقعے کے وقت نمرہ کا شوہر...