2026-07-24@13:39:01 GMT
تلاش کی گنتی: 4335
«ڈومین نیم»:
کراچی: سپرہائی وے جمالی پل کے قریب جھگیوں میں جھگڑے کے دوران سسر نے مبینہ طور پر بیٹوں کے ہمراہ ڈنڈوں کے وار سے داماد کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق سچل کے علاقے جھگڑے کے دوران تشدد سے جاں بحق شخص کی لاش چھیپا کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی حکام نے پُرامن مظاہرین کے خلاف تشدد کا راستہ اپنایا تو امریکا خاموش تماشائی نہیں رہے گا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’سوشل ٹروتھ‘‘ پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں zohran mamdani امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ زہران ممدانی
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے کرنل نبیل احمد رانا کو متفقہ طور پر فیڈریشن کا نیا صدر اور ناجیہ رسول کو جنرل سیکریٹری منتخب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کی جنرل کونسل کے اجلاس میں سیکریٹری آرمی فٹنس اینڈ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کرنل نبیل احمد رانا کو بلامقابلہ فیڈریشن کا صدر...
سوشل ٹروتھ اکاؤنٹ پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا تھا کہ ایران نے پُرامن مظاہرین پرتشدد کیا یا انہیں قتل کیا تو امریکا ان کے بچاؤ کے لیے آئے گا۔ امریکی صدر نے اپنے پیغام میں مزید لکھا ہے کہ "ہم جانے کے لئے بالکل تیار ہیں۔" اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ کی گئی یا انہیں تشدد کے ذریعے قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے جمعہ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں کہا کہ ہم پوری طرح الرٹ ہیں، اور کارروائی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کیلئے مداخلت کا عندیہ دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت گولیاں چلوا کر پرامن مظاہرین کو قتل کررہی ہے، یہ سلسلہ نہ رکا تو امریکا مظاہرین کی مدد کیلئے آگے آئے گا، ہم پوری طرح تیار ہیں اور کارروائی کے لیے...
GAMBIA: گیمبیا کے شمال مغربی علاقے میں ایک کشتی کے الٹنے کے نتیجے میں سات افراد کی لاشیں برآمد اور 96 افراد کو زندہ بچا لیا گیا، جو ممکنہ طور پر 200 سے زائد تارکین وطن لے کر جا رہی تھی۔ گیمبیا کے محکمہ دفاع کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاشی اور بازیابی کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-4 لاہور( وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے ڈاکٹر بابر رشید،ذکر اللہ مجاہد،فاروق چوہان اور عمران الحق کے ہمراہ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں 18 سال بعد 6، 7 اور 8 فروری کو حکومت پنجاب کی سرپرستی کو بسنت منانے کا اعلان...
سٹی 42: حیدر آباد میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 کے تحت 90 روز کیلئے پابندی عائد کردی گئی۔ کشمنر حیدر آباد فیاض عباسی کے مطابق پتنگ بازی، پتنگ سازی، فروخت اور ذخیرہ کرنے پر پابندی ہوگی۔ پابندی کا اطلاق یکم جنوری سے 31 مارچ تک ہوگا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرپرستی میں شعبہ صحت میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ پنجاب میں اینڈو ویسکیولر اینوریزم کے جدید ترین علاج کا آغاز کیا گیا ہے۔ امریکی تربیت یافتہ ڈاکٹر حبیب خان کی وطن واپسی پر عالمی معیار کا ویسکیولر علاج...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پہلی خاتون میلانیا ٹرمپ نے فلوریڈا میں واقع مار-اے-لاگو میں نیو ایئر ایو کے شاندار ایونٹ میں شرکت کی اور دنیا بھر کے لیے امن کی خواہشات کا اظہار کیا۔ رپورٹرز کے سوال پر کہ ’مسٹر صدر، کیا آپ کا نیا سال کا کوئی عزم ہے؟‘ صدر ٹرمپ نے مختصر...
راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-3 لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت شدید تضادات اور دوغلی پالیسیوں کا شکار ہو چکی ہے۔ ایک طرف موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ نہ پہننے پر بھاری جرمانے اور ایف آئی آرز دی جا رہی ہیں جبکہ دوسری جانب بسنت جیسے جان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) 2025 کی آخری تیز برسات نے ٹنڈوجام کو دھو دیا نئے سال کی آمد پر شدید سردی کا آغاز بچوں کی اسکول کی چھٹیاں ختم نئے سال میں بھی ہمیں محنت کرنی ہے نیا سال میں اگر ٹیکس کم نہیں ہوئے اور بجلی اور گیس کے ریٹ میں کمی نہ آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پورا سال گزر گیا لیکن فرح گلزار کو پولیس نہ تلاش کر سکی سندھ اسمبلی میں آواز اُٹھانا مظاہرے کرنا سب بیکار ثابت ہوا والدین آج بھی دروازہ کھولے اپنے بیٹے کی آمد کے منتظر ہیںتفصیلات کے مطابق 2025 ٹنڈوجام میں کچھ لوگوں کے لیے بہت اذیت ناک ثابت ہوا اس...
مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی بڑی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ میں کرس ہیمسورتھ ایک بار پھر تھور اوڈنسن کے کردار میں واپسی کر رہے ہیں۔ کرس ایونز کی اسٹیو راجرز (کیپٹن امریکا) کے طور پر واپسی کے اعلان کے بعد جاری کیے گئے نئے ٹییزر میں اب تھور کی واپسی شائقین کے لیے خاصا...
ٹنڈوجام:او جی ڈی سی ایل کی جانب سے ٹنڈوعالم مری میں مفت آنکھوں کے کیمپ کا افتتاح حیدرآباد کے ریجنل کوآرڈینیٹر امام علی عباسی کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) ٹنڈوجام 2025ء میں بھی سیوریج کا مسئلہ حل نہ ہو سکا سال کے آخری دنوں میں بھی سیوریج لائن پھٹنے سے عبدالستار ایدھی چوک گندے پانی میں ڈوب گیااور نہ پیپلزپارٹی میٹھے پانی کا مسلہ دس سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجودنہ حل ہو سکا عوام مضر صحت پانی استعمال...
جکارتہ : انڈونیشیا نے شہریت دینے کیلیے گلوبل سٹیزن شپ آف انڈونیشیا پروگرام کا آغاز کرتے ہوئے درخواستیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پروگرام کے تحت سابق شہریوں کو ملک میں لامحدود قیام کا اجازت نامہ فراہم کیا جائے گا۔ انڈونیشیا دوہری شہریت کو تسلیم نہیں کرتا تاہم حکومت...
فرانسیسی سینما کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ بریجٹ بارڈو کو فرانس کے ساحلی تفریحی مقام سینٹ ٹروپیز میں سمندر کے کنارے واقع قبرستان میں 7 جنوری کو سپردِ خاک کیا جائے گا۔ بریجٹ بارڈو گزشتہ اتوار کے روز 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئی تھیں، مقامی حکام کے مطابق ان کی تدفین کی تیاریاں...
درخواست میں کہا گیا ہے کہ پچھلے چند دنوں میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے ایک بچی اور نوجوان شدید زخمی ہوئے۔ دائر درخواست میں کہا گیا کہ پتنگ کی ڈور پھرنے کے واقعات سے ماضی میں قیمتی جانوں کا نقصان ہو چکا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائی کورٹ ڈپٹی کمشنر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں پتنگ بازی کو سخت حفاظتی ضوابط کے تحت محدود اجازت دے دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے بسنت 2026 کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق شہر میں پتنگ بازی صرف 6، 7 اور 8 فروری کو کی جا سکے گی، جبکہ پتنگ بازی کے سامان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں معمر افراد کے نرسنگ ہوم میں آتش زدگی سے ایک درجن سے زائد افراد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے۔ شہر کی فائر اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ جمی روٹینسولو نے بتایا کہ آگ بجھانے والے امدادی کارکنان کو رات کے وقت صوبائی دارالحکومت مناڈو کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-19 غزہ / تل ابیب /صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جاری جنگ کے باعث بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی مشکلات میں سرد موسم اور شدید بارش نے مزید اضافہ کر دیا ہے۔ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس اور ساحلی علاقے المواسی میں موسلا دھار بارش کے باعث خیموں میں رہنے والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ٹنڈوجام، حیدرآباد میرپور خاص ہائی وے پر مصوم بچے اپنی زندگی کی پروا کیے بغیر پتنگ لوٹنے میں مصروف ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) حیدرآباد میرپورخاص ہائی وے پر ٹنڈوجام باغ بی بی فاطمہ کے قریب حیدرآباد کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے بائیکرز نے یہاں سے ریس کا مقابلہ منعقد کیا جس کی وجہ سے ہائی وے پر سفر کرنے والے مسافروں کو شدید پریشانی سے گزرنا پڑا اور مسافروں نے اپنی گاڑیاں...
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں واقع ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا میں تیز رفتار بس کو حادثہ، 16 افراد ہلاک مقامی حکام پیر کو بتایا کہ آگ شمالی سولاویسی کے صوبائی دارالحکومت ماناڈو میں واقع دامائی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ یہ رابطہ اس ملاقات کے ایک دن بعد ہوا جب صدر ٹرمپ نے فلوریڈا میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی تھی۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں بوڑھے افراد کے ایک نرسنگ ہوم میں آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ صوبہ شمالی سولاویسی کے دارالحکومت مناڈو میں پیش آیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شہر کی فائر اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ جمی روٹینسولو نے...
انڈونیشیا کے شہر منادو میں ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے شمالی صوبے سولاویسی کے دارالحکومت منادو میں واقع ایک نرسنگ ہوم میں لگنے والی ہولناک آگ نے پورے علاقے کو سوگ میں مبتلا...
ڈپٹی کمشنر لاہور نے بسنت 2026 کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. جس کے مطابق ضلع لاہور کی حدود میں بسنت صرف 6، 7 اور 8 فروری کو منائی جائے گی۔نوٹیفکیشن کے تحت پتنگ بازی کو سخت حفاظتی اقدامات اور شرائط کے ساتھ مشروط اجازت دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پتنگ بازی...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تاریخی فیصلے کے بعد لاہور میں محفوظ بسنت کی بحالی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے بسنت 2026 کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے مطابق ضلع لاہور کی حدود میں 6، 7 اور 8 فروری 2026 کو بسنت منائی...
روس یوکرین جنگ بندی: ٹرمپ ،زیلنسکی طویل ملاقات بے نتیجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ مارالاگو میں امریکی و یوکرینی صدر کی ملاقات 2 گھنٹے سے زائد تک جاری رہی،ختم کے خاتمے پر بات چیت کی گئیملاقات میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق امن...
لاہور(نامہ نگار)گرین ٹاو ن کے علاقے میں کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا ۔ زخمی ہونے والے نوجوان کی شناخت 22 سالہ اویس کے نام سے ہوئی ہے۔جسے طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اویس موٹر سائیکل پر سوار ہوکر نوکری پر جانے کے لئے...