2026-07-24@13:39:01 GMT
تلاش کی گنتی: 4335
«ڈومین نیم»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-26 جسارت نیوز سیف اللہ
ٹنڈو جام : حیدرآباد میرپور خاص ہائی وے پر نوجوان موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے، دوسری میں حادثہ واضح نظرآرہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-22 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-5 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میں کھلے ہوئے گٹر انسانی زندگی کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں ان کے قریب اسکول اور مدرسے قائم ہیں میونسپل کارپورشن کے چئیرمین سے ان پر توجہ دینے کی اپیل تفصیلات کے طابق ٹنڈوجام میں رشید کالونی اسٹیشن روڑ اور دیگر جگہوں پر گٹر کے ڈھکنے ٹوٹے ہوئے ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا(مانیڑنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے تلاؤد جزیرے پر 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے عوام خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) نے بتایا کہ ہفتہ کو انڈونیشیا کے تلاؤڈ جزائر کے ساحل پر 6.8 شدت کا زلزلہ آیا۔جی ایف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار نور مصطفی لغاری کی زیر صدارت ڈی پی ای سی(ڈسٹرکٹ پولیو ایراڈیکیشن کمیٹی)کا اجلاس برائے قومی انسداد پولیو مہم (این آئی ڈیز)فروری 2026آج کانفرنس ہال ڈپٹی کمشنر آفیس میں منعقد ہوا۔اجلاس میںایڈیشنل ڈپٹی کمشنرٹو ٹنڈوالہیار میڈم وردہ نایاب،اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈوالہیاربابر راہپوٹہ، اسسٹنٹ کمشنر چمبڑ حماد علی زرداری،اسسٹنٹ کمشنر جھنڈومری...
امریکا نے حال ہی میں وینزویلا پر حملہ کرکے اس کے صدر اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کیا اور امریکا میں ان کے ٹرائل کا آغاز کر دیا۔ اس کے علاوہ امریکی صدر نے ایران میں جاری مظاہروں کے تناظر میں ایران کو جنگ کی دھمکی دی جبکہ گرین لینڈ بھی ان کے ریڈار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن (EOBI) وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل حکومت پاکستان کے سابق ڈائریکٹر قانون اور مزدور قوانین کے ماہر محمود عالم سومرو طویل علالت کے باعث دارالصحت اسپتال کراچی میں انتقال کرگئے۔ محمود عالم سومرو ایڈووکیٹ مزدور قوانین پر سند کا درجہ رکھتے تھے خصوصاً...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے وینزویلا کا تیل یا پیسہ نہیں ملے گا اور دباؤ بڑھاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کریں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل میں لکھا کہ کیوبا کو مزید تیل یا پیسہ...
کیوبا کے صدر میگوئیل ڈیاز کینیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کیوبا کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیوبا ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے اور کوئی بھی ملک یا رہنما انہیں یہ حکم نہیں دے سکتا کہ انہیں کیا کرنا ہے۔ اپنے ایک بیان میں...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو تجارتی معاہدہ کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ کیوبا کے لیے اب کوئی پیسا یا تیل نہیں جائے گا، وہ تجارتی معاہدہ کرلے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا کو اب...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا سے جانے والی تیل اور مالی امداد اب کیوبا کو نہیں دی جائے گی، اور اگر کیوبا نے جلد ہی امریکا کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا تو نتائج سنگین ہوسکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: روس، چین، ایران اور کیوبا...
ویب ڈیسک: انڈونیشیا کی جانب سے فحش مواد کی اشاعت کے خدشات کے پیشِ نظر اے آئی چیٹ بوٹ گروک کی سروس پر پابندی عائد کردی گئی۔ انڈونیشیا کی حکومت نے ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے انڈونیشیا کی وزارت مواصلات نے کہا ہے...
کراچی:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی اور عالمی منڈیوں کے لیے بے مثال مواقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بات آٹھویں پاکستان ایڈیبل آئل کانفرنس (PEOC-26) میں خطاب کرتے ہوئے کہی، جس میں خوردنی تیل اور تیل دار بیجوں کے شعبے کے اہم کردار کو سراہا گیا۔...
جکارتہ: انڈونیشیا کے تلاؤد جزیرے کے قریب 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) نے بتایا کہ زلزلہ تلاؤد جزائر کے ساحلی علاقے میں آیا، جس کی گہرائی 77 کلو میٹر...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ کے لئے مشترکہ تجارتی کمیٹی JTC کے قیام کا معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تجارت بڑھانے اور ادارہ جاتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام سے تجارتی مسائل اور مواقع پر باقاعدہ مشاورت...
ٹنڈوجام:سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر الظاف علی سیال اور زرعی کالج کوئٹہ کے پرنسپل ڈاکٹر عبدالرزاق ریکی معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-11-8 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما اورصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اور عوامی مسائل کو حل کرنے میں لگی ہوئی ہے یہ بات انھوں نے راول ہاوس ٹنڈوجام میں صوبائی سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے حلقے میں عوامی مسائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئل کمپنیوں کے عہدیداروں سے ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ وینزویلا میں 100 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری پرغور کر رہے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیل کی کمپنیوں کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی تیل صنعت کے کئی...
دو طرفہ تجارت کا فروغ: انڈونیشیا-پاکستان جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی کے قیام پر ا تفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تجارت میں تعاون کو بڑھانے کے لئے انڈونیشیا-پاکستان جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی (JTC) کے قیام پر ا تفاق ،ایم او یو پر دستخط کیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ کسی کو پسند آئے نہ آئے گرین لینڈ ہم لے کر رہیں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے گرین لینڈ پر قبضہ نہ کیا تو چین یا روس قابض ہوجائے گا جبکہ امریکا دونوں ملکوں کو اپنا ہمسایہ بنانا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈونیشیا نے ایلون مسک کے چیٹ بوٹ ’گروک‘ پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ اقدام گروک پر اے آئی سے تیار کردہ فحش نوعیت کے مواد کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیشِ نظر لیا گیا ہے۔ دیگر ممالک بھی اس مسئلے پر تحفظات کا اظہار کرچکے ہیں تاہم انڈونیشیا یہ قدم اٹھانے والا...
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ کے لیے مشترکہ تجارتی کمیٹی جے ٹی سی کے قیام کا معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تجارت بڑھانے اور ادارہ جاتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ مزید پڑھیں: صدر مملکت نے انڈونیشیا کے صدر کو ’نشان پاکستان‘ سے نواز دیا وفاقی وزیر...
—فائل فوٹو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بیک ڈور کے راستے آپ کو نہیں بتا سکتے، میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاتا ہم نے تحریکیں چلانی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری تحریک ملک بچانے کے لیے نکلی ہے، ہماری تحریک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کی جانب سے بڑی تعداد میں سیاسی قیدیوں کی رہائی ایک نہایت اہم اور دانشمندانہ قدم ہے، جو اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ وینزویلا امن کی راہ اختیار کرنا چاہتا ہے۔ ٹروتھ سوشل پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس مثبت پیش...
چینی شہری ریان چن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل اتار کر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ جنوب مغربی چین سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ریان چن کی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جن میں وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے انداز اور حرکات کو انتہائی مہارت کے ساتھ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک پر امریکی فوجی حملے یا جارحیت کا حکم دینے کا مکمل اختیار رکھتا ہوں۔ اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بحیثیت کمانڈر اِن چیف اپنے اختیارات کی حد کا فیصلہ کرنے والا میں خود ہی ہوں، جو واحد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) مارکیٹ پولیس نے ضلع میں نافذدفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں پتنگیں اور ڈور برآمد کرلی، ملزم فرار ہوگیا۔ میں پتنگیں اور ڈور برآمد،ملزم فرارہوگیا۔ خفیہ اطلاع پر مارکیٹ پولیس نے میراں اسکول ہیرآباد کے قریب کارروائی کی، جہاں ایک شخص پتنگ بازی کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اتراکھنڈ (مانیٹر نگ ڈ یسک )ہندوتوا کے جنونی غنڈوں نے مزار کو آگ بھی لگادی گئی۔بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر دہرادْون میں ہندوتوا کے جنونی غنڈوں نے مسلم اقلیت پر ظلم و جبر کی انتہا کردی۔مودی سرکار کی آشیرباد میں اکھنڈ بھارت کے دعویدار ہندوتوا کے غنڈوں نے ہندوستان کو اقلیتوں کے لیے...
حیدرآباد: اقبال شاہ کالونی کا ایک منظر ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پوری کالونی گندے پانی میں ڈوبی نظرآرہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
بھارت(ویب ڈیسک) ریاست اتراکھنڈ کے شہر دہرادُون میں ہندوتوا کے جنونی غنڈوں نے مسلم اقلیت پر ظلم و جبر کی انتہا کردی۔ مودی سرکار کی آشیرباد میں اکھنڈ بھارت کے دعویدار ہندوتوا کے غنڈوں نے ہندوستان کو اقلیتوں کے لیے قید خانہ بنادیا جہاں نہ مذہبی آزادی ہے اور نہ بنیادی انسانی حقوق میسر ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہرادُون: بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ریشکیش میں ہندوتوا کے جنونی غنڈوں نے مسلم اقلیت کے خلاف ظلم و جبر کی انتہا کردی۔ مودی سرکار کی حمایت میں یہ مشتعل ہجوم نہ صرف مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو نشانہ بناتا ہے بلکہ انسانیت کی تمام حدود کو پامال کرتا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے...
بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر دہرادُون میں ہندوتوا کے جنونی غنڈوں نے مسلم اقلیت پر ظلم و جبر کی انتہا کردی۔ مودی سرکار کی آشیرباد میں اکھنڈ بھارت کے دعویدار ہندوتوا کے غنڈوں نے ہندوستان کو اقلیتوں کے لیے قید خانہ بنادیا جہاں نہ مذہبی آزادی ہے اور نہ بنیادی انسانی حقوق میسر ہیں۔ کشمیر...
اسلام آباد،جی 12 میں بچہ سیوریج کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) سیکٹر جی 12 مہر آبادی میں تین سال کا بچہ سیوریج کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، پولیس نے قانون کارروائی کرکے لاش ورثا کے حوالے کردی۔...
اورنگی ٹاؤن حوا گوٹھ میں تالاب سے خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 حوا گوٹھ سلطان زیب کا ڈیرے کے قریب تلاب سے خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔ اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے کرائم سین...
ملک بھر میں چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے جس کے باعث عام شہریوں بالخصوص غریب اور متوسط طبقے کے لیے بنیادی اشیائے خوردونوش خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت اب 670 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گیا ہے جب کہ صاف...
ایک اعلیٰ صیہونی سیکورٹی عہدیدار کا کہنا تھا کہ اگر حزب الله ہتھیار ڈالنے کیلئے اقدامات نہیں کرتی تو اسرائیل (زبردستی) تن تنہاء یہ کام کرے گا، چاہے اس کے نتیجے میں شمال میں نئی محاذ آرائی ہی کیوں نہ شروع ہو جائے۔ اسلام ٹائمز۔ آج صبح صیہونی ذرائع ابلاغ نے خبر دی کہ امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوںمیں حادثات واقعات میں کمسن بچی سمیت 4افراد جاںبحق اور دیگر واقعات میں5افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکس کے علاقے فشری میں سمندر سے 7 سالہ کمسن بچی کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔متوفیہ بچی کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ایدھی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے بغیر روس اور چین کو نیٹو کا کوئی خوف نہیں، دونوں ممالک درحقیقت صرف امریکا سے خوفزدہ ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: یوکرین جنگ ختم کرانے کی کوششیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر پیوٹن سے پھر ٹیلیفونک رابطہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں...
انڈونیشیاء ،پاکستانی سفیر زاہد حفیظ کی وزیر تجارت سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز پاکستان کے انڈونیشیا میں سفیر، زاہد حفیظ چودھری نے انڈونیشیا کے معاون وزیر تجارت، دیہ رو رو ایسٹی کے ساتھ ایک سازگار ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، دونوں طرفوں نے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دو...
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وینزویلا میں امریکی کارروائی کرکے صدر مادورو کے اغوا اور ان پر بنائے جانے والے مقدمات پر عالمی طاقتوں کے بے بسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام...