2026-07-24@13:37:17 GMT
تلاش کی گنتی: 4335
«ڈومین نیم»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے ڈاکس کے فشری مقام سے ایک 7 سالہ بچی کی ڈوبی ہوئی لاش برآمد ہوئی، جس نے مقامی کمیونٹی میں غم و صدمے کی لہر دوڑا دی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس اور امدادی اداروں نے بتایا کہ ڈاکس کے فشری مقام سے برآمد ہونے والی بچی کی...
واشنگٹن:(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وینزویلا سے 30 سے 50 ملین بیرل اعلیٰ معیار کا تیل امریکہ منتقل کیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہاکہ یہ تیل امریکہ میں مارکیٹ قیمت پر فروخت کیا جائے گا اور اس کی آمدنی کو وہ خود کنٹرول...
کراچی: ڈاکس کےعلاقے فشری میں سمندر سے 7 سالہ بچی کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔ متوفیہ بچی کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ڈاکس تھانے منتقل کیا گیا جہاں متوفیہ بچی کی شناخت انیسہ دختر محمد علی کے نام سے کی گئی۔ متوفیہ بچی مچھر کالونی میں جنگل...
مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کے تازہ ترین ٹریلر نے مداحوں میں زبردست جوش پیدا کر دیا ہے۔ ایونجرز: ڈومز ڈے کے نئے جاری کیے گئے ٹیزر میں جیمز مارسڈن کی ایکس مین کے مشہور کردار ’سائیکلوپس‘ کے طور پر واپسی کی باضابطہ تصدیق ہو گئی ہے۔ اس ٹیزر نے ایک...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ملاقات کو لے کر دلچسپ اور طنزیہ منظرنامہ سامنے لائے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ مودی مجھ سے ملاقات کے لیے آئے...
ٹنڈوجام، گدی رابطہ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام سالانہ ثقافتی محفل ”اگھانہ” کے انعقادکے موقع پر رہنما مرحومین کے لیے دعا مغفرت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-16 جسارت نیوز سیف اللہ
اپنے بیان میں علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ عالمی استکباری قوتوں کیجانب سے رہبر معظم کیخلاف جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے کو پاکستان کی زرد صحافت آگے بڑھانے سے اجتناب کرے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع جیکب آباد کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس جامعہ المصطفیٰ خاتم النبیین جیکب آباد میں منعقد...
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وینزویلا میں امریکی کارروائی کرکے صدر مادورو کے اغوا اور ان پر بنائے جانے والے مقدمات پر عالمی طاقتوں کے بے بسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام کو نام لے...
سابق تحصیل ناظم ڈومیل فدا محمد وزیر کو زخمی حالت میں طبی امداد کیلئے خلیفہ گلنواز ٹیچنگ اسپتال بنوں منتقل کردیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں سابق تحصیل ناظم ڈومیل فدا اللہ وزیر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فدا وزیر جب اپنے دفتر پہنچے تو پہلے سے نصب ریموٹ...
انڈونیشیا میں مسلسل بارشوں سے دریا ابل پڑے اور ڈیم کے بند ٹوٹ گئے جس سے سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیلابی ریلے میں کیچڑ اور ملبہ بھی شامل ہوگیا جس نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا۔ سیلاب کے تیز بہاؤ...
ڈیلسی روڈریگز نے درست کام نہیں کیا تو مادورو سے زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑے گی گرین لینڈ امریکی دفاع کیلئے ضروری ہے ،امریکی صدرکی نائب صدر وینزویلا کو دھمکی واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا نے درست رویہ اختیار نہ کیا تو امریکا دوبارہ حملہ کر دے گا’ ٹرمپ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ رواں ہفتے امریکی آئل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتوں کا منصوبہ بنا رہی ہے، جن میں وینزویلا میں تیل کی پیداوار بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ ملاقاتیں اس لیے اہم ہیں کہ امریکی افواج کی جانب سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ٹنڈوجام، مدرسہ ریاض العلوم میں ختم بخاری کی تقریب سے نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان مولانا عبدالحق ہاشمی، جمعیت طلبہ عربیہ کے منتظم اعلیٰ محمد افضل اور رکن اسمبلی بلوچستان عبدالمجید بادینی سمیت دیگر علما کرام خطاب کر رہے ہیں اور طلبا میں اسناد اور دستار فض
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )لیاقت ٹائون ٹنڈوجام میں سندھی ادبی سنگت کے زیر اہتمام 273ویں ایک ادبی نشست منعقد ہوئی۔پروگرام میں مختلف اصنافِ ادب پر مشتمل تخلیقات پیش کی گئیں شوق پنجتنی نے اپنا غزل پیش کیا، جبکہ پروفیسر محرم قنبرانی نے غزل پیش کی جسے حاضرین نے بے حد سراہا عبد الرسول عباسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بوگوٹا: کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں ہتھیار اٹھانے کا اعلان کر دیا۔کولمبیئن صدر گستاوو پیٹرو نے کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دھمکیوں کا سامنا ہوا تو وہ ہتھیار اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ یہ بات انہو ں نے ایکس...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو سپر جینئس قرار دے دیا۔ امریکا میں صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایلون مسک 80 فیصد سپر جینئس اور 20 فیصد غلطیاں کرتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس سب کے باوجود ایلون مسک ایک نیک...
ٹنڈو جام: ایشین انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسزحیدرآباد کے مالک ڈاکٹر صادق میمن سے پریس کلب کے سابق صدر ودیگر کی ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت) ٹنڈو آدم میں اڈیرو لال ویلفیئر کے زیرِ اہتمام 250 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں، جہیز اور کھانے کا بھی انتظام ہزاروں افراد کی شرکت ، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم میں سماجی تنظیم اڈیرو لال ویلفیئر کے زیرِ اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی 13 ویں اجتماعی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-11-8 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما اورصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اور عوامی مسائل کو حل کرنے میں لگی ہوئی ہے یہ بات انھوں نے راول ہاوس ٹنڈوجام میں صوبائی سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے حلقے میں عوامی مسائل...
فیصل آباد (نیٹ نیوز) مشیر وزیراعظم و سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی ہے تو ڈھنڈورا نہ پٹیں، مکافاتِ عمل ہے۔ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد: مشیر وزیر اعظم اور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر آج کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کو سزا مل رہی ہے تو اسے اچھالا نہ جائے، یہ مکافاتِ عمل ہے اور اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہیے۔فیصل آباد کے علاقے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع...
اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی تو ڈھنڈورا نہ پٹیں،یہ مکافات عمل ہے،رانا ثنا اللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز فیصل آباد(سب نیوز)مشیر وزیر اعظم و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی ہے تو ڈھنڈورا نہ پٹیں، مکافاتِ عمل ہے۔پنجاب کے...
وینزویلا کسی بیرونی طاقت کی کالونی نہیں بنے گا، نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں
وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے عدالتی حکم کے تحت عارضی طور پر صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ قوم سے خطاب کے دوران ڈیلسی روڈریگز کا کہنا تھا کہ نکولس...
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)مشہور امریکی کامیڈین اور اداکارہ نکی گلیزر نے گولڈن گلوب ایوارڈز 2026 کی میزبانی سے قبل اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو سے متعلق اپنے ممکنہ لطیفوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ پیپل میگزین کو دیے گئے ایک انٹرویو میں 41 سالہ نکی گلیزر نے بتایا کہ وہ اس سال کی تقریب کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وینزویلا کو کنٹرول میں رکھنے سے متعلق بیان کے خلاف دنیا کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر بڑی تعداد میں مظاہرین جمع ہوئے، جنہوں نے نعرے لگائے اور ’’وینزویلا کے خلاف جنگ نہیں‘‘ کے بینرز اٹھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ایک ٹویٹ میں علامہ راجا ناصر عباس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران کو دھمکی دینا اور وینزویلا پر فوجی حملے، بے باک رویّے اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کو ظاہر کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس...
ٹنڈوجام:الشفاء سنٹر پر جگر کے کینسر سے متعلق لگائے گئے مفت میڈیل کیمپ میں ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ٹنڈوجام: ٹنڈوجام پریس کلب پر نوجوان کو حراست میں لے کر لاپتہ کرنے کے خلاف اس والدہ ٹنڈوآدم پولیس کے خلاف مظاہرہ کررہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ٹنڈوجام:سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر لطاف علی سیال کلر اور شورزدہ زمین پر تحقیقاتی طور لگائی گئی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)الشفاء میڈیکل سینٹر ٹنڈوجام کی جانب سے ایشن کے تعاون سے ایک روزہ میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں جگر کے کینسر کے بارے میں لگایا گیا مین پوری گٹکا منشیات کا استعمال سے جگر کے امراض پیدا ہوتے ہیں تفصیلات کے مطابق الشفاء میڈیکل سینٹرپر مایشن انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے انتظامی معاملات امریکا دیکھے گا، وینزویلا کے انتظامی معاملات امریکا چلائے گا۔امریکی صدر نے کہا کہ اس قسم کی کارروائی کبھی کسی نے نہیں دیکھی ، دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا نے ایسا حملہ نہیں دیکھا، ہم نے ایران کی...
لاہور: پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل نبیل احمد رانا کو اسلام آباد میں منعقدہ ایگزیکٹو کمیٹی اور جنرل کونسل کے اجلاسوں کے بعد پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (PTF) کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پی ٹی ایف کے سابق صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) راجا وسیم احمد نے مشترکہ اجلاس کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کی ویڈیو لائیو دیکھی، بالکل جیسے کسی ٹی وی شو میں دیکھتے ہیں۔ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ مادورو کی گرفتاری کی کارروائی فلوریڈا میں فوجی جنرلز کے ساتھ دیکھی گئی۔ مزید...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینیزویلا پر حملوں کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ٹرمپ نے وینیزویلا پر حملوں کے حوالے سے کہا کہ وینیزویلا اور اس کی قیادت کیخلاف آپریشن کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران وینیزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ...