2026-07-24@13:37:16 GMT
تلاش کی گنتی: 4335
«ڈومین نیم»:
غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس سے خِطاب میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایسا غزہ حاصل کرنا چاہتے ہیں، جس پر مناسب طریقے سے حکومت ہو، یہ نہیں سوچیں کہ جنگ کیلئے فوج بھیجنی ضروری ہوگی، ایسا لگ رہا ہے کہ حماس اپنے ہتھیار چھوڑ دے گی، غزہ اب مزید انتہاء پسندی اور...
غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ایران ہمارے ساتھ امن کے راستے پر چلے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطی میں امن کیلئے ایران کو ایٹمی ہتھیار نہیں رکھنے دینگے، ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہونگے تو خطے میں امن...
’’بھارت پاکستان جنگ میں گیارہ طیارے مار گرائے گئے‘‘ ٹرمپ نے اعداد و شمار دوبارہ تبدیل کرتے ہوئے لڑاکا طیاروں کی تعداد میں اضافہ کر دیا
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ میں نے8 جنگیں ختم کرائیں، نویں جنگ خاتمے کے قریب ہے۔واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ شدت اختیار کر رہی تھی، ہم نے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب میں اس منصوبے کی تشکیل، تکمیل اور اغراض و مقاصد پر کھل کر گفتگو کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کا قائم کردہ بورڈ آف پیس اقوامِ متحدہ کے معاملات پر بھی نظر رکھے گا تاکہ یو این درست...
(اویس کیانی)امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس ہوا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایک بار پھر خوب تعریف کی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں ایک مرتبہ پھر پاک بھارت جنگ کا ذکر کیا۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو...
پاک بھارت جنگ میں 11طیارے گرائے گئے، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک عظیم انسان، اعلی سپہ سالار اور ٹف فائٹر ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
پاک بھارت جنگ میں 11طیارے گرائے گئے، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک عظیم انسان، اعلی سپہ سالار اور ٹف فائٹر ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن(سب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں شریک تمام شرکا...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقد م ۔وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں، امریکی صدروزیراعظم شہباز شریف کو بہت پسند کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپصدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے خطاب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف فیلڈ مارشل عاصم منیر بہت...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی طارق رحمان اور بی این پی کو انتخابی کامیابی پر...
نیویارک (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں شریک تمام شرکا کا شکریہ ادا کرتا ہوں، میں نے 8جنگیں رکوائیں، ان جنگوں میں بہت مشکلیں جنگیں بھی تھیں، فیلڈ مارشل ایک عظیم شخص اور بہت بڑے فائٹر ہیں، میں شہباز شریف...
نیویارک (ویب ڈیسک) فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس جاری ہے جس دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سائیڈ لائن پر برطانیہ اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں ۔ اسحاق ڈار کا فلسطین سے متعلق اہم اجلاس بلانے پر برطانوی وزیرخارجہ سے اظہار تشکر کیا۔ ملاقات...
سندھ (نیوزڈیسک)او جی ڈی سی نے تیل و گیس کا ایک اور نیا ذخیرہ دریافت کر لیا ۔ درس ویسٹ – تھری کنواں صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں واقع ہے ۔ ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق ابتدائی ٹیسٹ میں یومیہ نو اعشاریہ سات ملین مکعب فٹ گیس اور پانچ سو...
سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار سے تیل اور گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق درس ویسٹ 3 کنویں سے یومیہ 97 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار متوقع ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق گیس کو پراسس ہونے کے بعد سوئی ناردرن نیٹ ورک میں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے بیٹے، ایریک ٹرمپ نے اسرائیلی ڈرون ساز کمینی ایکسٹینڈ میں سرمایہ کاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ 1.5 ارب ڈالر کا معاہدہ کمپنی کو فلوریڈا کی ایک تعمیری کمپنی جے ایف بی کنسٹرکشن) کے ساتھ مرجر کے ذریعے پبلک کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران...
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی اور وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے امریکہ میں منعقدہ ایک خصوصی اور دعوت نامے پر مبنی تقریب میں شرکت کی، جس کا اہتمام ورلڈ لبرٹی فنانشنل نے کیا۔ یہ ادارہ امریکی صدر کے خاندان سے منسلک بتایا جاتا ہے۔یہ بند کمرہ اجلاس...
سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جسے توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی ہڑھیں: خیبر پختونخوا، کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق دریافت درس ویسٹ 3 کنویں...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیرخارجہ سوجیونوسے ملاقات کی ہے،غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بریفنگ کے موقع پر انڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ سوجیونو سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا...
پاکستان اور انڈونیشیا کا فلسطین میں منصفانہ، پائیدار اور جامع امن کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان اور انڈونیشیا کا فلسطین میں منصفانہ، پائیدار اور جامع امن کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز نیویارک (آئی پی ایس) نیویارک میں فلسطین سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی بریفنگ کے موقع پر نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار...
ویب ڈیسک: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں بسنت کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ شہر میں رواں سال دوبارہ بسنت نہیں منائی جائے گی، آئندہ بسنت فروری اگلے سال منعقد ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے طویل عرصے بعد لاہور میں تقریباً 25 سال بعد بسنت...
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت نے ڈومیسٹک وائلنس ایکٹ 2026ء کے خلاف درخواست میں وفاقی وزارت قانون اور وزارت انسانی حقوق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میں رمضان شروع ہوتے ہی کھانے پینے اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ پرائس کنٹرول کمیٹی غائب عوام پریشان تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی منافع خورمافیا سرگرم ہو گئی ہے اور رمضان میں سہولتیں عوام کو فراہم کرنے کے بجائے ان کی قیمتوں اضافہ کردیا ہے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رمضان المبارک کی آمد پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔ رمضان المبارک کی آمد پر وائٹ ہاوس کی آفیشل ویب سائٹ پر ایک خصوصی...
امریکی صدر سے اپنی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں کیر سٹارمر کا کہنا تھا کہ ہم غزہ کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ 20 نکاتی منصوبے کی حمایت کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ برطانوی وزارت عظمیٰ کے دفتر نے اعلان کیا کہ گزشتہ شب وزیراعظم "کیر سٹارمر" اور امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے ایک ڈرون بنانے والی اسرائیلی کمپنی میں سرمایہ کاری کی ہے جس کے بعد مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق خدشات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں۔ عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرک ٹرمپ ایک ڈیڑھ ارب ڈالر کے...
ٹنڈوجام،سندھ یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی اسکول میں طلبہ کے کیریئر کونسلنگ سے مقرر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں مہنگائی اور قیمتوں میں نمایاں کمی آئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ امریکا پہلے سے زیادہ مضبوط اور خوشحال ہو چکا ہے، سٹاک مارکیٹ اور ریٹائرمنٹ فنڈز میں اضافہ ہوا ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق ہونے والے اہم مذاکرات میں بالواسطہ طور پر شریک ہوں گے۔ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ مذاکرات نہایت اہم نوعیت کے ہیں اور وہ براہِ راست میز پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈو جام (نمائندہ جسارت) رورل ٹیک سینٹر آف ٹائم کی جانب سے حیدرآباد کے دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا پروگرام میں اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ و طالبات کے علاوہ مدارس کے طلبہ نے بھی بھرپور شرکت کی اس موقع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) ٹنڈوجام میں ٹنڈوقیصر لنک روڑ سے ڈکیتی کی وادات میں ملوث ملزمان کی صاف تصویریں مل جانے کے باوجود انھیں پکڑنے میں ناکام عوام سے انھیں پکڑنے میں مدد کے لیے اپیل کردی۔گزشتہ روز ہونے والی ٹنڈو قیصر لنک روڑ پر ڈکیتی کی وادارت میں جس میں آم کے باغ...
دسمبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل سے کہا تھا کہ وہ ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر میں فلوریڈا میں ایک میٹنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کو یہ بات کہی۔ رپورٹ کے مطابق...
سیاست سے کنارہ کش ہونے والے گلوکار ابرار الحق دوران کنسرٹ ڈونیشن کے پیسے جیب میں رکھنے کی وائرل ویڈیو کے بعد ایک بار پھر خبروں میں آگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ابرار الحق کی ایک اور تازہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک خاتون صحافی سے ڈونیشن معاملے پر بحث کرتے...
جرمنی: چیف آف ڈیفنس فورسزآرمی چیف عاصم منیر میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کررہے ہیں،ان سیٹ میں جرمن وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنڈٹ سے مصافحہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر ) سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (SIUT) نے عوامی خدمت کے سفر میں ایک اور جدت متعارف کرواتے ہوئے شاہراہِ فیصل پر واقع ایس آئی یو ٹی ٹرسٹ ہسپتال میں شہر کی پہلی ‘ڈونیشن ڈرائیو تھرو’ سہولت کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈو الہ یار(جسارت نیوز)ٹنڈوالہ یار میں پریس کلب ٹنڈو الہ یار کے سامنے بھرپور مظاہرہ۔حافظ نعیم الرحمن، امیر جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پر ملک بھر کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی یومِ احتجاج منایا گیا۔ٹنڈوالہ یار میں کارکنانِ جماعت اسلامی نے پی پی کی فارم 47 والی حکومت کے خلاف، ‘‘حق...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جمعرات کو باضابطہ اعلان کریں گے کہ بورڈ آف پیس کے رکن ممالک غزہ میں تعمیر نو اور انسانی امداد کیلیے پانچ ارب ڈالر کی رقم دینے کا وعدہ کر چکے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں...
گلوکار ابرار الحق دوران کنسرٹ ڈونیشن کے پیسے جیب میں رکھنے کی وائرل ویڈیو کے پھر خبروں میں آگئے ہیں۔سوشل میڈیا پر ابرار الحق کی ایک اور ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک خاتون صحافی سے ڈونیشن معاملے پر بحث کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور انھیں بار بار وائرل ویڈیو سے مشہور...
سیاست سے کچھ عرصہ قبل کنارہ کش ہونے والے گلوکار ابرار الحق ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ خاتون صحافی سفینہ خان کے ساتھ ڈونیشن کے معاملے پر بحث کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا...
اسلام آباد‘جکارتہ (خبرنگار خصوصی+نوائے وقت رپورٹ)سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے دور انڈونیشیا کے دوران صدر پربوو سبیانتو سے ملاقات کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق انڈونیشیا کے صدر نے ایوان صدر جکارتہ میں ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران سربراہ فضائیہ نے پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین برادرانہ...
میرٹھ، :بھارت میں مودی حکومت اور اس کے جنونی ہندو غنڈوں نے مسلمان شہریوں کا جینا حرام کر رکھا ہے،تازہ واقعے میں ایک مسلمان نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارت ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے برہمپوری تھانہ علاقے کے ایک ریستوران میں ایک جوڑے کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر میں نظام کی تبدیلی کا اشارہ دیتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ میں دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کردیا۔ شمالی کیرولائنا کے فوجی اڈے فورٹ بریگ سے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہاکہ ایران میں اقتدار کی تبدیلی بہترین چیز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-01-12 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانے کے لیے پاک فضائیہ کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں ان کی صدر پربوو سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میںپاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ میںشہید کوٹہ پر پولیس میں بھرتیوں کا پنڈورا باکس کھلنے کا امکان ،عدالت نے ایڈیشنل آئی جی کی سربراہی میں دو ڈی آئی جیز کے ساتھ کمیٹی بنانے کا عندیہ دیدیا ۔ شہید کوٹے پر بھرتی طارق خان نے بھرتیوں کو چیلنج کرتے ہوئے کہنا تھا...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو انڈونیشیا کے سرکاری دورہ پر جکارتہ پہنچ گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی انڈونیشیا کے صدر پربوو سے...
مغوی پولیس کانسٹیبل قدیر کو مسلح افراد نے ڈومیل میں واقع اکبر علی خان کلے جنگل میں لے گئے مسلح افراد نے سوشل میڈیا پر مغوی پولیس اہلکار قدیر کی اغوا کی خبر بھی پوسٹ کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتہ:ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنے سرکاری دورۂ انڈونیشیا کے دوران صدر پربوو سوبیانتو سے اہم ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ، پیشہ ورانہ روابط اور مشترکہ تربیتی پروگرامز کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات...
انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانےکیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں ان کی صدر پربوو سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاکستان اورانڈونیشیا کی دیرینہ برادرانہ شراکت داری پر زور دیا...