2026-07-24@13:37:14 GMT
تلاش کی گنتی: 4335
«ڈومین نیم»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت یا کسی اور سے بیک ڈور کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج ہم عدالت عظمیٰ آئے تھے، چیف جسٹس نے مہربانی کی اورآج تمام...
طرابلس: شمال مغربی لیبیا کے ساحلی علاقے میں یورپ جانے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کو لے جانے والی ایک ربڑ کی کشتی سمندر میں الٹنے سے المناک سانحہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 53 افراد کے جاں بحق یا لاپتہ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، جن میں دو کم...
راولپنڈی : صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راولپنڈی کی کمرشل مارکیٹ میں پیش آیا جہاں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر نعمان کی گردن پر ڈور پھر گئی۔ ناصرف گردن پر ڈور پھرنے سے زخم آیا اس...
انڈونیشیا کے وزیرِ سرمایہ کاری دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) روشن پی روسلانی، وزیرِ سرمایہ کاری و ہیلیرائزیشن/سربراہ بی کے پی ایم اور اناگاتا نوسانتارا پاور انویسٹمنٹ مینجمنٹ بورڈ (دانانتارا) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، دو روزہ دورے پر آج پاکستان...
---فائل فوٹو کراچی کے کوسٹل علاقے ریڑھی گوٹھ کے قریب 3 نوجوان سمندر میں ڈوب گئے۔کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 1 نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ ریڑھی گوٹھ کے قریب سمندر میں ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کے لیے سرچ...
معروف امریکی گلوکارہ شیریل کرو نے جیفری ایپسٹین کیس کی دستاویزات سامنے آنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نغمہ نگار اور گلوکارہ شیریل کرو نے بڑا مطالبہ کیا ہے، وہ امریکی صدر کو حراست میں لیے جانے کے خواہشمند ہیں، ایپسٹین فائلز سے متعلق مختلف ممالک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (جسارت نیوز)آل سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لوئر اسٹاف ضلع حیدرآباد سندھ کے لوئر اسٹاف کی انتخابات نہایت پرامن منظم اور شفاف انداز میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میر شاہ محمد تالپرمیر محلہ ٹنڈوجام میں منعقد ہوئے انتخابات کے دوران لوئر اسٹاف کی نمائندگی کرنے والے دو مضبوط پینلز کے درمیان سخت مقابلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (جسارت نیوز)ٹنڈوجام ایکشن کمیٹی کے چیئرمین اور سیاسی رہنما میر شیر محمد تالپور نے کہا ہے کہ دس سال سے ٹنڈوجام کی عوام کو میٹھے پانی کی تسلی دی جارہی ہے عوام مضر صحت پانی استعمال کرکے گرد کے اور ہپاٹائس کے مرض میں مبتلا ہو کر مر رہی ہے ٹول...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک امریکی ٹیم کی سپورٹ میں آگئے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ...
انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے، بےگناہوں پر جھوٹے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں: سیکریٹری اطلاعات جی ڈی اے
پاکستان مسلم لیگ (ف) سندھ کے سیکریٹری جنرل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے۔ اصل جرائم پیشہ عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کے بجائے بے گناہ نوجوانوں پر جھوٹے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔ اپنے بیان...
فلوریڈا میں اپنے مار-اے-لاگو ریسورٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہونڈوراس کے نئے صدر نسری اسفورا سے ملاقات کی۔ ٹرمپ نے اس موقع پر اسفورا کو اپنا “دوست” قرار دیا اور امریکہ اور ہونڈوراس کے درمیان مضبوط تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ہونڈوراس کے ساتھ بڑھتے ہوئے...
لاہور کی گلیوں اور چھتوں کو دیکھ کر ہی محسوس ہوتا ہے کہ بسنت واپس آ گئی ہے۔ کہیں بجلی کی تاروں کے اوپر پتنگیں اڑ رہی ہیں، کہیں دور ڈھول کی تھاپ سنائی دے رہی ہے، اور اندرون شہر کی تنگ گلیوں میں نظر اٹھائیں تو رنگین پتنگیں آسمان پر جھولتی اور بلند پرواز...
پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس اور ٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ طویل علالت کے بعد لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ان کے انتقال کی خبر پر کرکٹ حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ سابق کھلاڑیوں، شائقین اور مختلف شخصیات نے افسوس کا...
امریکی گلوکارہ اور نغمہ نگار شیریل کرو نے جیفری ایپسٹین تحقیقات سے متعلق دستاویزات کے اجرا کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے اور ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا، جس سے بااثر شخصیات کے احتساب پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ انسٹاگرام اسٹوریز پر جاری بیان میں شیریل کرو نے کہا کہ...
سٹی42: بسنت کے تہوار کا تیسرا اور آخری روز ہے، لیکن گڈی خریدنے والوں کا رش کم نہیں ہوا۔ موچی گیٹ کے اطراف گڈی اور ڈور کی فروخت میں اضافہ دیکھا گیا، جبکہ شہری پونا تاوا، تاوا اور ڈیڑھ تاوا گڈی خریدنے میں مصروف ہیں۔ پونا تاوا کی قیمت 350 روپے، تاوا 550 روپے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بارک اوباما کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے غلطی نہیں کی۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی متنازع...
گڈی اڑانے اور گڈی لوٹنا دونوں سے میرا دور دور کا بھی تعلق نہیں رہا، اس کے باوجود لاہوری بسنت کے رنگ دل سے بہت قریب ہیں۔ میں شاید بچپن ہی سے بڑھاپے کے جراثیم لے کر پیدا ہوا یا معلوم نہیں کوئی اور وجہ کہ بچپن، لڑکپن میں بھی بہت سی شرارتیں ایسی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سابق صدر باراک اوباما اور سابق خاتونِ اول مشیل اوباما کی توہین آمیز اے آئی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر شیئر ہونے نے امریکہ میں ایک نئی تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر اوباما اور خاتون اول...
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں بسنت کا جشن منایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اندرون لاہور کے سلطان ٹیپو بلڈنگ مستی گیٹ کے قریب اپنے دوست کے گھر پہنچے، جہاں وہ چھت پر بیٹھ کر اڑتی ہوئی رنگین پتنگوں کا لطف اٹھاتے رہے۔...
نواز شریف نے بھی اندرون لاہور بسنت منائی، ڈور اورگڈا بھی پکڑا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز )مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی لاہور میں بسنت منائی۔نواز شریف اندورن لاہور اپنے ایک دوست کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے چھت پر بیٹھ کر اڑتی...
جکارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے علاقے ماروس میں دریافت ہونے والے ایک دیوہیکل ریٹیکیولیٹڈ پائتھن کو گینیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کا سب سے لمبا جنگلی سانپ قرار دے دیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق تفصیلی شواہد اور پیمائش کے بعد یہ تصدیق کی گئی کہ مادہ سانپ کی لمبائی 23 فٹ 8 انچ ہے،...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کی شب اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جسے بڑے پیمانے پر نسلی تعصب اور نفرت انگیز قرار دیا جا رہا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنی ویڈیو کی خود ہی مذمت کی۔ ویڈیو میں سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما سے متعلق ایک توہین آمیز اور متنازع ویڈیو شیئر کیے جانے پر امریکا میں شدید ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اپنی تعریف، اوباما اور بائیڈن پر تنقید، صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں...
کراچی: (نیوزڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچیبج میں ٹریڈنگ کا اختتام شدید مندی سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای 100 انڈیکس 3702 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 84 ہزار 129 پوائنٹس پر بند ہوا۔ انڈیکس دوران ٹریڈنگ 4 ہزار سے زائد پوائنٹس مائنس ہو کر 1 لاکھ 88 ہزار سے 1...
فائل فوٹو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دکان داروں سے ڈور اور پتنگیں مہنگی نہ بیچنے کی اپیل کی ہے۔مریم نواز نے لاہور کے شہریوں کو بھی احتیاط کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پتنگ بازی کے لیے دھاتی تار اور چرخی کا استعمال غیر قانونی ہے، بائیک کے بجائے ہر روٹ...
نیشنل پارک سروس (این پی ایس) نے عوام سے مدد کی اپیل کی ہے تاکہ وہ ان افراد کی شناخت کرنے میں مدد کریں جو امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع ڈیتھ ویلی نیشنل پارک میں غیر قانونی آف روڈ ڈرائیونگ کے مرتکب ہوئے جس سے نایاب اور حساس صحرائی پودوں کو شدید نقصان پہنچا۔ یہ...
انڈونیشیا نے ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ گروک تک رسائی بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی سول سوسائٹی گروپس کا ایکس اور گروک کو ایپ اور پلے اسٹور سے ہٹانے کا مطالبہ اے ایف پی کے مطابق یہ اعلان ایلون مسک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی جانب سے...
لاہور میں بسنت کی واپسی نے شہر کو ایک بار پھر رنگوں، روشنیوں اور خوشیوں سے بھر دیا ہے۔ برسوں بعد منعقد ہونے والے اس تہوار نے نہ صرف شہریوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دی ہیں بلکہ مقامی معیشت کو بھی واضح سہارا ملا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے شہر کے مختلف علاقوں میں...
لاہور میں بسنت کی پہلی رات 25 سالہ نوجوان علی رشید کٹی پتنگ پکڑتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جان بحق جبکہ بائیک پر حفاظتی راڈ کے باوجود ڈور سے زخمی ہونے ڈور پھرنے اور چھتوں سے گرنے کے باعث تین کمسن بچوں سمیت اب تک 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لاہور ڈی ایچ اے...
ریاض احمدچودھری مقبوضہ کشمیر میں فوجی لاک ڈاؤن اور آبادیاتی ڈھانچہ تبدیل کرنے کے غیر قانونی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہیں، بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہے، بھارتی حکومت کی بیان بازی، دشمنی پر مبنی اقدامات علاقائی سلامتی کے لئے مستقل خطرہ ہے ، پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی...
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری — فائل فوٹو وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے ثقافتی فیصلے نے عوام کے دل جیت لیے ہیں، اُنہوں نے بسنت کی شکل میں عوام کو خوشیاں لوٹائی ہیں۔عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاہور نے ثابت کر دیا کہ...
سٹی42: لاہور میں 25 سال بعد بسنت کا تہوار تین روزہ جشن کی شکل میں جاری ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں پتنگوں کی خریداری کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہے۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز شہر میں 70 سے 75 کروڑ روپے کے قریب گڈا و ڈور کی...
لوئر مال کے علاقے میں پتنگ لوٹتے ہوئے 12 سالہ عبدالواحد زخمی ہوگیا۔ گلشن راوی کے علاقے میں 14 سالہ سلمان درخت سے پتنگ اتارتے ہوئے زخمی ہوا۔ ڈیفنس فیز 5 میں 21 سالہ رافع تنویر موٹرسائیکل پر گھر جا رہا تھا، رافع تنویر گردن پر ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا۔ اسلام ٹائمز۔ بسنت پر...
سٹی42: لاہور میں بسنت کے تہوار کے موقع پر شہریوں نے بھرپور جوش و خروش سے حصہ لیا اور شہر کے آسمان پر رنگ برنگی پتنگوں نے دوبارہ جلوہ گر ہو کر لاہور کو “زندہ دلوں کا شہر” ثابت کر دیا۔ صوبائی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات عظمی بخاری نے بسنت کے حوالے...
لاہور میں 25 سال بعد تین روزہ بسنت بہار کے انعقاد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے زندہ دلانِ لاہور کے لیے خوشیوں کی واپسی قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں صرف پتنگیں نہیں بلکہ خوشیاں اڑ رہی ہیں، شہری...
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بسنت پنجاب کا ثقافتی ورثہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافت پر ناز ہے، زندہ دلانِ لاہور ذمہ داری کے ساتھ خوشیاں منائیں، ذمہ داری شہری ہونے کا ثبوت دیں، حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد کریں۔ مریم نواز شریف نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ بسنت...
لاہور میں 25 سال بعد بسنت، ہر طرف بھنگڑے، بوکاٹا کی صدائیں WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) لاہوریوں نے جمعہ کی رات جیسے ہی گھڑی نے بارہ بجائے پتنگیں اُڑانا شروع کر دیں اور پابندی کے 25 سال بعد شبِ بسنت رات بھر منائی، ہر طرف منچلے...
لاہور: بسنت 2026 کا آغاز ہوتے ہی خوشیوں پر خون کے سائے منڈلانے لگے، شہر کے مختلف علاقوں میں قاتل ڈور اور بسنت سے جڑے حادثات نے 3 بچوں سمیت 6 افراد کو زخمی جبکہ ایک نوجوان کی جان لے لی۔ ریسکیو حکام کے مطابق رات 12 بجے کے بعد...
فائل فوٹو لاہور میں بسنت کے موقع پر مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں سکھ نہر کے قریب پتنگ لوٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 25 سالہ علی رشید کٹی پتنگ اتارنے کے لیے بجلی کے کھمبے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 5 سالہ بچے کی گردن کٹ گئی۔ اطلاعات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اسکیم نمبر 3 راولپنڈی میں پیش آیا جہاں ایک 5 سالہ بچہ ابوبکر گردن میں پتنگ کی ڈور کٹنے سے موت کے منہ میں جانے سے...
کٹھ منڈو: انٹرنیشنل ائرپورٹ سے طیارہ اڑان بھرتے ہی اچانک آتشزدگی کا شکار ہوگیا۔ جس کے باعث طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ عالمی میڈ کی رپورٹ کے مطابق نیپال کے شہر کٹھ منڈو سے استنبول جانے والی ترکش ائر لائن کی پرواز کولکتہ میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ حکام کے مطابق طیارے نے تریبھون انٹرنیشنل...
لاہور:(نیوزڈیسک) پنجاب پولیس کی جانب سے انسدادِ پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب بھر میں 141 مقدمات درج کیے گئے جبکہ 153 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران ملزمان کے...