2026-07-24@13:37:38 GMT
تلاش کی گنتی: 4335
«ڈومین نیم»:
ویب ڈیسک: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ 2026 منظورکرلیا گیا ہے، جس کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پرہوگا۔ قانون کے تحت بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اوربیوی کو مرضی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں موسمی شدت کے باعث آنے والی شدید بارش اور زمین کھسکنے کے حادثے نے انسانی جانوں اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک سات افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 82 افراد لاپتہ ہیں اور ملبے تلے دبے ہونے...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدرٹرمپ نے چین کیساتھ تعاون پر کینیڈا پر شدید تنقید کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ پہلے ہی سال میں کینیڈا کو نگل لے گا، کینیڈا گرین لینڈ پر گولڈن ڈوم کی تعمیر کیخلاف ہے، گرین لینڈ ڈوم کینیڈا کو تحفظ فراہم کرے گا صدرٹرمپ...
لاہور میں بسنت کی اجازت کے بعد پتنگ اور ڈور کی تیاری کا عمل ایک بار پھر روایتی انداز میں جاری ہے۔ کاریگر صبح سے شام تک پتنگیں اور ڈور تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ کاریگروں کا کہنا ہے کہ تیاری کے تمام مراحل میں حکومتی ایس او پیز پر عمل پیرا ہیں۔2007 کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت ) گولارچی کے سینئر صحافی کے خلاف کوٹ لالو میں مقدمہ درج کیے جانے کے خلاف آل پاکستان مری اتحاد کی جانب سے ٹنڈوجام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ مظاہرے میں آل پاکستان مری اتحاد کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی اگر مقدمہ واپس نہیں...
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ ’بورڈ آف پیس‘ پر دلچسپ انداز میں رائے کا اظہار کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم میں گفتگو کرتے ہوئے ایلون مسک نے کہا کہ جب انہوں نے ’پیس سمٹ‘ کے قیام کے بارے میں سنا تو انہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر چندرا وارسننتو کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں معدنیات اور تیل و گیس تلاش میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ انڈونیشیا اہم اسلامی ملک ہے، تعلقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکس تھانے کی حدود میں واقع منوڑا کے گہرے سمندر میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں مسافروں سے بھری ایک کشتی توازن برقرار نہ رکھ پانے کے باعث الٹ گئی۔ واقعے کے فوری بعد نیوی اور دیگر ریسکیو اداروں نے بڑے پیمانے پر امدادی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ منوڑا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے دلچسپ اور غیر متوقع ریمارکس نے ایوان میں توجہ حاصل کرلی، جب انہوں نے کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں، ان کے اس...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے مردوں کے مظلومیت سے متعلقہ تبصرے پر قہقہے لگ گئے۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کیا اور کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں۔ انہوں نے بل کی مخالفت...
ایلون مسک کے اس طنزیہ بیان سے عالمی اقتصادی فورم میں موجود حاضرین کی ہنسی چھوٹ گئی اور یہ بیان کسوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہوگیا، جس پر ایلون مسک نے وضاحت دی کہ وہ دراصل امن کے مقصد کو ہی سپورٹ کرتے ہیں مگر نام اور عمل میں تضاد اُنھیں دلچسپ لگا۔...
اسلام آباد : وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرد بھی گھریلو سطح پر بہت مظالم سہتے ہیں، مگر عموماً اس پر بات نہیں کرتے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ بل کی مخالفت نہیں کر رہے اور یہ خوش...
پارلیمنٹ میں ڈومیسٹک وائلنس ایکٹ 2026 منظور، بیوی، بچوں اور گھر کے افراد کے تحفظ کو قانونی تحفظ حاصل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس (پریوینشن اینڈ پروٹیکشن) ایکٹ 2026 منظور کر لیا گیا، جس کے تحت بیوی، بچوں، بزرگ افراد، معذور اور گھر میں ایک ساتھ رہنے والے دیگر افراد کے حقوق اور تحفظ کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔ مزید پڑھیں: پارلیمنٹ نے دانش اسکول اتھارٹی سمیت 3 اہم قوانین منظور کرلیے، اپوزیشن...
مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں، ڈومیسٹک وائلنس بل پر طلال چوہدری کا تبصرہ، قومی اسمبلی میں قہقہے لگ گئے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے مردوں کے مظلومیت سے متعلقہ تبصرے پر قہقہے لگ گئے۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کیا اور کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں۔ انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں منوڑہ کے قریب سمندر میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک مسافر کشتی بحری جہاز سے ٹکرا کر ڈوب گئی، حادثے کے وقت کشتی میں 10 مسافر سوار تھے۔ واقعے کے بعد ریسکیو اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو بچا لیا، جبکہ باقی لاپتا مسافروں کی تلاش تاحال...
لاہور، اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان کے قومی کرکٹرز کو لالچ لے ڈوبی، جعلساز کروڑوں روپے کا چونا لگا گیا، موجودہ قومی کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑی تقریباً 88 کروڑ روپے جبکہ ایک سابق کرکٹر لگ بھگ 90 کروڑ روپے سے محروم ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ فراڈ ایک کاروباری شخصیت نے کیا، جو...
غزہ پیس بورڈ میں شامل ممالک نے فوج نہ بھیجی تو کیا ہوگا؟ فرانسیسی صدر نے گرین لینڈ کے بدلے ڈونلڈ ٹرمپ کو کیا آفر کی؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news اسرائیل امریکا ڈونلڈ ٹرمپ غزہ فرانسیسی صدر فلسطین
حکومت کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد بورڈ آف پیس میں شمولیت فلسطین کاز سے غداری ہے، ایم ڈبلیو ایم
احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ فلسطینی خودمختاری اور اقوامِ متحدہ کے نظام کو کمزور کرنے والے منصوبے سے وابستگی اختیار کرکے پاکستان اپنی اخلاقی ساکھ اور تزویراتی ہم آہنگی کو شدید نقصان پہنچانے کا خطرہ مول لے رہا ہے اور یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جس پر قوم کو مستقبل میں...
سٹی 42: بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور ہوگیا ۔ پارلیمنٹ سے منظور ڈومیسٹک وائلنس بل 2025 کی تفصیلات منظر عام پر آگئی۔ بل کا اطلاق بیوی، بچوں، گھر کے بزرگ افراد، لے پالک، ٹرانس جینڈر ایک ساتھ رہتے والوں پر ہوگا۔بل میں بیوی، بچوں یا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بورڈ آف پیس دنیا کے بااثر ترین رہنماؤں کا فورم ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کا بورڈ میں مزید خیرمقدم نہیں...
(اسامہ ملک)کراچی کے علاقے منوڑہ کے سمندر میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں10افراد ڈوب گئے۔ایدھی بحری خدمات ٹیم نے 6 افراد کو زندہ بچا لیا جبکہ لاپتہ4 افراد کی تلاش جاری ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منوڑہ کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے کے واقعے پراظہار افسوس کرتے ہوئےانتظامیہ کوہدایت کی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے 22 جنوری 2025 کو اپنی شادی کی 21ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر وائٹ ہاؤس کی جانب سے انہیں مبارکباد بھی دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے بعد ڈیووس، سوئٹزرلینڈ سے واشنگٹن ڈی سی واپس روانہ ہو...
ماہرین آثارِ قدیمہ نے انڈونیشیا میں دنیا کا قدیم ترین فن پارہ دریافت کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈھائی ہزار سال پرانی ’آئس ممی‘ کا ٹیٹو سنگھار، ماہر آرٹسٹ بھی ایسی تخلیق سے قاصر محققین کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے مونا کے چونے کے پتھر کے غاروں میں بنائے گئے نقوش کی عمر 67 ہزار 800...
چین کے یونان صوبے کے ایک اسپتال میں ہر سال ڈاکٹروں کو ایک عجیب و غریب مسئلے کے ساتھ مریضوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ مریض یہ شکایت کرتے ہیں کہ انہیں چھلاوے نما چھوٹے انسان نظر آتے ہیں جو دروازوں کے نیچے رینگتے، دیواروں پر چڑھتے اور فرنیچر پر جمے ہوئے ہوتے ہیں۔...
سعودی ایجنسی کنگ سلمان ریلیف کا 2026 کے لیے انسانی اور امدادی منصوبے کا آغاز، ڈونرز اور شراکت داروں کو خراج تحسین
سعودی عرب کی انسانی اور امدادی ایجنسی کنگ سلمان ریلیف KSrelief نے بدھ کے روز 2026 کے انسانی اور امدادی منصوبے کا آغاز کیا اور اپنے بڑے ڈونرز اور شراکت داروں کو اعزازی تقریب میں خراج تحسین پیش کیا۔ ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ، مشیر شاہی محکمہ اور KSrelief کے سپروائزر جنرل، نے سعودی عرب کی عالمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووس ـ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم شہبازشریف سمیت غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ممالک کے رہنماؤں نے مسودے پر دستخط کردیئے۔سوئٹرزلینڈ کے شہر ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس کے مسودے پر دستخط کی تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیراعظم شہبازشریف، سعودی عرب اور ترکیہ کے رہنماؤں نے غزہ...
مختلف شخصیات سے ملاقات کے موقع پر علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس کا مقصد جیکب آباد کے عوام کی اجتماعی آواز کو منظم کرنا اور انکے جائز مطالبات کو مؤثر انداز میں ایوان اقتدار تک پہنچانا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جامعۃ المصطفیٰ خاتم النبیینؐ جیکب آباد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ ختم ہونے کے قریب ہے اور حماس کو ہتھیار ڈالنے ہوں گے، ورنہ اس کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔ یہ بیان انہوں نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب...
سوئٹزرلینڈ میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں
ڈیووس(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔جمعرات کو پاکستان سمیت مختلف ملکوں نے ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کردیے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی تقریب میں شرکت کی۔...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیووس میں ہونے والے اجلاس میں غزہ بورڈ آف پیس کے مسودے پر دستخط کر دیے ہیں۔ دوسرے عالمی رہنماؤں کے ہمراہ دستخطی تقریب میں وزیراعظم نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ مسودے پر دستخط کیے اور امریکی صدر سے مصافحہ کیا۔ اس سے قبل امریکی صدر...
ڈیووس(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں وہ کامیابیاں حاصل کی گئیں جنہیں کبھی ممکن ہی نہیں سمجھا جاتا تھا، اور ان کی قیادت میں اب تک آٹھ بڑی جنگیں ختم ہو چکی ہیں۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ ایک اور بڑا امن معاہدہ بہت جلد سامنے آ سکتا ہے،...
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس غزہ پر قبضہ کا منصوبہ ہے۔ لیاقت بلوچ نے یہ بات ایک بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں شعلہ بیانی سے اتحادیوں کے لیے نورا کشتی...
ایس آئی ایف سی کی فعال سفارتی و معاشی حکمتِ عملی سے پاکستان عالمی اسٹریٹجک شراکت داریوں کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔ زرعی شعبہ میں اہم کامیابیوں کے ساتھ پاکستان نے چین اور انڈونیشیا کے ساتھ زرعی و اقتصادی تعاون میں اہم سنگِ میل عبور کیا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان...
لاہور شیرا کوٹ بکرمنڈی کے علاقے میں پتنگوں اور ڈور کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ غیر قانونی پتنگ فروشی میں ملوث 2 پتنگ ڈیلرز گرفتار کر لیے گئے۔ترجمان ڈولفن کے مطابق پولیس نےخفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر 4 ہزار پتنگیں، 180 ڈور چرخیاں برآمد کرلیں۔پکڑی جانے والی پتنگیں اور ڈور ایس او پیز کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کی جانب سے رات گئے کیے شدید حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف کا تقریباً نصف حصہ بجلی، پانی اور حرارت سے محروم ہو گیا ۔ خبر رساں اداروں کے مطابق منفی 14 ڈگری کی شدید سردی میں ہزاروں رہائشی عمارتیں اور پارلیمان سمیت اہم سرکاری عمارتیں متاثر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )ال پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز آرگنائزیشن سندھ کے چیئرمین احسن حمید نے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس المناک سانحے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے پر کراچی میں قائم جمہوریہ انڈونیشیا کے قونصلیٹ جنرل نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ قونصلیٹ جنرل کی جانب سے جاری بیان میں متاثرہ خاندانوں، اہل کراچی، حکومت سندھ اور شہر کراچی سے دلی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کی کوششوں کے بعد یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو وقتی طور پر معطل...
پاکستان، مصر، اردن، امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کا متفقہ طور پر بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر، ہاشمی مملکتِ اردن، متحدہ عرب امارات، جمہوریہ انڈونیشیا، جمہوریہ ترکیہ، مملکتِ سعودی عرب اور ریاستِ قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے رہنماؤں کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔ مشترکہ اعلامیے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یورپ سے پیار ہے مگر وہ سیدھے راستے پر نہیں چل رہا، گرین لینڈ کے معاملے پر اگر ہاں کی گئی تو شکرگزار رہوں گا، لیکن اگر ناں کی گئی تو اسے یاد رکھا جائےگا۔ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے فخریہ انداز...