2026-07-24@13:37:37 GMT
تلاش کی گنتی: 4335

«ڈومین نیم»:

     لاہور(نامہ نگار)صوبائی لاہور میں بسنت 6،7 اور 8 فروری کو ہی منانے کی اجازت ہے۔لاہور پولیس الرٹ جبکہ پتنگ وڈور کی خرید و فروخت آج سے شروع ہوگی۔ڈی آئی جی آہریشنز لاہور فیصل کامران نے کہا کہ بسنت کے دوران شہر بھر میں پولیس ناکہ بندی اور نگرانی ہو گی۔بسنت پر صرف ساڑھے چار گٹھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں تودے گرنے کے واقعات میں ہلاکتوں کی بڑھ کر 64 ہو گئی ہے، جب کہ ویسٹ جاوا میں 16 لاپتا افراد کی تلاش و ریسکیو کارروائیاں آٹھویں دن بھی جاری رہیں۔ہفتے کے روز متاثرہ علاقوں سے مزید 4 لاشیں برآمد ہوئیں، جس سے تصدیق شدہ ہلاکتوں کی تعداد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین میں تکنیکی خرابی کے باعث بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق یوکرینی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ یوکرین، مالدووا، رومانیہ کے درمیان ٹرانسمیشن لائن میں تکنیکی خرابی ہوئی ہے۔ یوکرینی وزیر کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کی فراہمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)منوڑہ سمندر میں چار ماہی گیروں کے ڈوبنے کے واقعے میں چوتھی ماہیگیر کی لاش حادثے کے آٹھویں روز نکال لی گئیں۔ ایدھی بحری رضاکاروں کی جانب سے جاری سرچ آپریشن کے دوران چوتھے ماہی گیر کی لاش ملی۔ ایدھی بحری ٹیم کے مطابق چوتھے ماہی گیر کی لاش چرنا آئی...
    لاہور: لاہور میں پتنگ بازی کے سیزن سے قبل پتنگوں اور ڈور کی خریداری کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے باعث اندرون موچی گیٹ میں شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی۔ رش اس قدر بڑھ گیا کہ دکانداروں نے ایک گھنٹہ گزرنے کے بعد ہی دکانیں بند کر دیں۔ شہریوں نے ڈور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی ریاست میساچوسٹس کے ساحل کے قریب چند افراد پر مشتمل ایک کشتی کے ڈوبنے کے باعث متعدد افراد کے ہلاک اور لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ریاست میساچوسٹس کے ساحل پر ماہی گیروں کی ایک تجارتی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں مسافروں کی ہلاکتیں اور...
    لاہور میں بسنت کےلیے کل سے پتنگوں اور ڈور کی فروخت شروع ہوگی، اب تک 2246 ٹریڈرز کو پتنگوں اور ڈور فروخت کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ لاہور کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پتنگوں اور ڈور کی خرید و فروخت کےلیے مجموعی طور پر 2504 درخواستیں موصول ہوئیں، 95 درخواستیں مسترد جبکہ...
    لاہور:لاہور میں بسنت کی آمد سے پہلے ہی پتنگ بازی کے خطرناک اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔  شہر کے مختلف علاقوں میں گلے پر ڈور پھرنے کے واقعات میں ایک نوجوان اور ایک کم عمر بچہ زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طبی امداد دی گئی۔ تازہ واقعہ لاہور کے علاقے کاہنہ گجومتہ میں...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خفیہ طور پر ایران کو ایک ڈیڈ لائن دی ہے، جس سے قبل جوہری معاہدہ قبول نہ کرنے کی صورت میں بڑی فوجی کارروائی کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی کے باعث مشرقِ وسطیٰ کی پروازیں متاثر، عالمی ایئرلائنز الرٹ اوول آفس...
    ضلعی انتظامیہ نے بسنت کے موقع پر ڈور اور پتنگ کی قیمتیں مناسب رکھنے کے لیے مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام مارکیٹ میں قیمتوں کے توازن کوبرقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے، آن لائن پورٹل پررجسٹریشن کی اصل آخری تاریخ 31...
    ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے لاہور کے علاقے ویلنشیا ء ٹائون میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 10 سالہ بچے مصطفی آفندی کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ذمہ دار پتنگ بازوں کی نشاندہی کرنے کا حکم دیا ہے...
    منوڑہ کے قریب سمندر میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں ڈوبنے والے چار ماہی گیروں میں سے چوتھے ماہی گیر کی لاش حادثے کے آٹھویں روز برآمد کر لی گئی، جس کے بعد سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے بحری رضاکاروں کے مطابق جاری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران چوتھے...
    منوڑہ سمندر میں چار ماہی گیروں کے ڈوبنے کے واقعے میں چوتھی ماہیگیر کی لاش حادثے کے آٹھویں روز نکال لی گئیں۔  ایدھی بحری رضاکاروں کی جانب سے جاری سرچ آپریشن کے دوران چوتھے ماہی گیر کی لاش ملی۔  ایدھی بحری ٹیم کے مطابق چوتھے ماہی گیر کی لاش چرنا آئی لینڈ کے قریب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آچے(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے صوبہ آچے میں نوجوان جوڑے کو کوڑے مارنے کی سزا ایک بڑے عوامی اجتماع کے سامنے اسٹیج پر دی گئی تاکہ لوگ عبرت پکڑیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں اسلامی قوانین کے تحت فحاشی کے خلاف سزائیں دینے کا رواج عام ہے جو سرعام دی جاتی ہیں۔اسی قانون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈو جام (نمائندہ جسارت ) سندھ کے اندر کسی کو بھی جان ومال کا تحفظ حاحل نہیں حکومت غریب عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتی ہے اسی وجہ غریب آدمی کے قاتل کبھی نہیں پکڑے جاتے اگر راہول جھنڈا وڑا کے قاتل نہیں گرفتار ہوئے تو سندھ بھر میں احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )قومی شناختی کارڈ، بی فارم اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) سمیت مختلف نادرا دستاویزات کی تیاری اور موبائل ایپ کے ذریعے بایومیٹرک نظام کی آن لائن سہولیات سے متعلق آگاہی سیمینار زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ایم اے شیخ آڈیٹوریم ہال میں منعقد کیا گیا اب شہری گھر بیٹھے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ڈیل کا خواہاں ہے، صرف وہی جانتا ہے اس کو کیا ڈیڈ لائن ملی ہے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں نے ایران میں 837 افراد کی پھانسی رکوائی، تہران کو پیغام دیا تھا کہ...
    سٹی 42 : پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر لوگو ڈیزائن مقابلے کی تقریب تقسیم ایوارڈ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق لوگو ڈیزائن  مقابلہ نومبر 2025 میں وزارت خارجہ کے زیر اہتمام ہوا تھا۔ مقابلے میں ملک بھر کے مختلف شہروں سے...
    تصویر سوشل میڈیا۔ پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر لوگو ڈیزائن مقابلے کی تقریب تقسیم ایوارڈ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق لوگو ڈیزائن مقابلہ نومبر 2025 میں وزارتِ خارجہ کے زیراہتمام ہوا تھا، مقابلےمیں ملک بھر کے مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں ڈیزائنز موصول ہوئے۔ اعلامیہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے  درخواست کی ہے کہ یکم فروری تک کیف پر حملوں سے گریز کیا جائے.عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ذاتی طور پر درخواست کی...
    انڈونیشیا کے صوبہ آچے میں نوجوان جوڑے کو کوڑے مارنے کی سزا ایک بڑے عوامی اجتماع کے سامنے اسٹیج پر دی گئی تاکہ لوگ عبرت پکڑیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں اسلامی قوانین کے تحت فحاشی کے خلاف سزائیں دینے کا رواج عام ہے جو سرعام دی جاتی ہیں۔ اسی قانون کے تحت ایک نوجوان جوڑے...
    افواج پاکستان نے پاک سر زمین کے تحفظ کے لیے لاتعداد جانوں کی قربانیاں دیں اور ایسے میں افواج پاکستان کے قابل فخر ایس ایس جی کمانڈوز نے بھی دہشت گردوں کا صفایا کرنے میں اپنا  اہم کردار ادا کیا اور لاتعداد قربانیاں دیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز میں دہشت گردوں اور...
      واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومتی شٹ ڈاؤن کو ملک کی ترقی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ صدر ٹرمپ ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ امریکا معاشی ترقی میں نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے، حکومت کو بغیر کسی تاخیر کے فنڈز دینے کیلئے کانگریس سے مذاکرات جاری...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی دنیا کی ان چند مثالوں میں سے ہے جو وقت، حالات اور عالمی تبدیلیوں کے باوجود مسلسل مضبوط سے مضبوط تر ہوتی چلی گئی ہے۔ یہ تعلق محض سفارتی یا معاشی نہیں بلکہ اعتماد، احترام، بھائی چارے...
    اسلام آباد: ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز میں دہشت گردوں اور ہائی ویلیو ٹارگٹس کو کامیابی سے گرفتار کرنے سے متعلق مشق کا انعقاد کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار افواج پاکستان کے قابل فخر ایس ایس جی کمانڈوز آج بھی ملک کے طول وعرض میں دہشت گردی کے...
      واشنگٹن:(ویب ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کا معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران سے بات کرنے کا منصوبہ ہے ، حملےکا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ہمارے پاس تمام آپشنز موجود ہیں ۔ بہت بڑی اور...
    —فائل فوٹو راولپنڈی میں ایک ٹرک سے 20 ہزار پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے سپلائیر کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ ایئر پورٹ کے قریب  ایک ٹرک سے پتنگیں اور پتنگ بازی کا سامان بر آمد کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی کا یہ سامان شہر کے مختلف...
    بھارت میں دہلی پولیس کی اسپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس (SWAT) کمانڈو، 27 سالہ کاجل چودھری کو ان کے شوہر انکور نے شدید تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔ قتل سے قبل انکور نے کاجل کے بھائی نکھل کو فون کیا، جس دوران وہ کاجل پر حملہ کرتا رہا اور دھمکی آمیز الفاظ ادا...
    بھارتی دارالحکومت دہلی میں قتل کی ایک ہولناک واردات میں حاملہ خاتون سوَات کمانڈو جان سے گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے بتایا کہ 27 سالہ کاجل چوہدری اسپیشل ویپن اینڈ ٹیکٹیس کی تربیت یافتہ کمانڈو اور چار ماہ کی حاملہ تھیں۔ کاجل چوہدری کی شادی 2023 میں انکور نامی شخص سے ہوئی تھی اور جوڑے کا ایک ڈیڑھ سالہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غیر منافع بخش سائنسی ادارے Bulletin of the Atomic Scientists نے 2026 کے لیے ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری کر دیا ہے، جسے دنیا کو لاحق ممکنہ تباہی کے نئے اور شدید خدشات سمجھا جا رہا ہے۔ادارے کے مطابق دنیا اب آدھی رات، جسے عالمی تباہی کی علامت سمجھا جاتا ہے،...
    راولپنڈی میں پتنگ کی ڈور سے سٹی ٹریفک پولیس کا ایک وارڈن زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی سے واپس جاتے ہوئے خواجہ کارپوریشن فلائی اور پر ڈور پھرنے سے ٹریفک وارڈن محمد اسرار زخمی ہوگیا۔ ہیلمٹ و کالر  کے باعث وارڈن شدید چوٹ لگنے سے تو محفوظ رھا تاہم  آنکھوں کے قریب ناک پر...
    راولپنڈی میں سٹی ٹریفک پولیس کے ایک وارڈن، محمد اسرار، پتنگ کی ڈور سے زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وارڈن ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد واپس جا رہے تھے کہ خواجہ کارپوریشن فلائی اوور کے قریب پتنگ کی ڈور ان کے ساتھ جا لگی۔ خوش قسمتی سے ہیلمٹ اور کالر کی وجہ سے وارڈن...
    امریکی سفارتخانہ اسلام آباد نے ڈھائی سو سالہ جشن آزادی ،فریڈم 250، کے سلسلہ میں ایک لیکچر سیریز کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس سرگرمی کا مقصد پاکستانیوں کو کلیدی اہمیت کی حامل ترجیحات، مثلاً انٹرپرینیورشپ، ڈیجیٹل معیشت اور نایاب معدنیات کے بارے میں  رُوشناس کرانا ہے۔ اس سیریز  کے تحت امریکی کمپنی برٹن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-2 بدین(نمائندہ جسارت)نندو شہر کے قریب علی واہ لاڑج میں ڈوبنے سے ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا ،ذرائع کے مطابق نندو شہر کے قریب گاؤں چانڈیا آباد کا رہائشی 15 سالہ نوجوان پوڑھو چانڈیو ولد ابو چانڈیو کی لاش 18 گھنٹے بعد علی واہ لاڑج سے برآمد ہوئی لاش گھر پہنچنے پر کہرام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )ٹنڈوجام میں ایچ آئی وی / ایڈز کے کیس سامنے پر شہر یوں تشویس کی لہر دوڑ گئی محکمہ صحت بھی متحرک ہوگیا رورل ہیلتھ سنٹر ٹنڈوجام کے ایڈمنسٹر نے اس کی تصدیق کردی تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام رورل سنٹر ٹنڈوجام کی لیب میں ایک ماہ کے دوران رورل ہیلتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ٹنڈوجام حافظ غیور احمد نے پریس کلب ٹنڈوجام کے نومنتخب اورنگ زیب بھٹو اور جنرل سیکرٹری ناصر گدی اور دیگرعہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹنڈوجام کے مسائل پر اپنے قلم میڈیا کے زریعے بھرپور آواز اُٹھائیں گے انھوں نے کہا صحافیوں پر یہ بھاری...
    ملاقات کے موقع پر علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ ضلع جیکب آباد میں مختلف مکاتب فکر کے درمیان ہم آہنگی اتحاد بین المسلمین اور اخوت کی فضا قائم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صوبائی آرگنائزر علامہ مقصود علی ڈومکی نے ایک وفد کے ہمراہ جیکب آباد کے رکن قومی اسمبلی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتہ:انڈونیشیا میں موسلادھار بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 38 ہو گئی ہے، جبکہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں تاہم خراب موسم اور ملبے کی بھاری مقدار کے باعث ریسکیو آپریشن میں شدید مشکلات...
      انڈونیشیا (ویب ڈیسک) لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 38 تک پہنچ گئی جبکہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق موسلادھار بارشوں کی وجہ سے پاسرلانگو گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات تباہ ہو کر سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے۔ بندونگ سرچ اینڈ...
    نگران وزیر اطلاعات گلگت بلتستان نے کہا کہ اسلام آباد کا آسان خدمت مرکز جدید ڈیجیٹل نظام کے تحت مختلف سرکاری خدمات ایک ہی چھت تلے فراہم کر رہا ہے، اور وفاقی حکومت چاہتی ہے کہ یہی ماڈل گلگت بلتستان میں بھی نافذ کیا جائے تاکہ عوام کو سرکاری خدمات تک آسان رسائی مل سکے۔...
    انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 38 تک پہنچ گئی جبکہ درجنوں افراد ابھی بھی لاپتا ہیں، حکام نے بدھ کو بتایا، یہ حادثہ چند دن پہلے ایک پہاڑی گاؤں سے ملبہ بہنے کے باعث پیش آیا تھا۔ بھاری بارشوں کی وجہ سے ہفتے کے روز پاسرلانگو گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا ایک مضبوط بحری بیڑا ایران کی طرف بڑھ رہا ہے، اگر معاہدہ نہ کیا گیا تو اگلا حملہ پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ یہ بیڑا...
      آئیوا :(ویب ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑہ ایران کی طرف بڑھ رہا ہے۔امید ہے ایران ہم سے ڈیل کر لے گا۔ آئیوا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایک اور بحری بیڑہ مشر ق وسطی کی جانب گامزن ہے ۔ ٹرمپ...
    ڈومز ڈے (قیامت) کلاک ایک علامتی گھڑی ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ انسانیت خود ساختہ تباہی یعنی دنیا کے خاتمے کے کتنے قریب ہے۔ اس گھڑی میں آدھی رات دنیا کے خاتمے کی علامت سمجھی جاتی ہے اور وقت کو آدھی رات کے قریب یا دور کر کے عالمی خطرات کی...
    امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں طاقت کا اصل منبع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوں گے۔ اخبار کے مطابق بورڈ آف پیس کی قرارداد کے متن میں واضح کیا گیا ہے کہ غزہ کا انتظامی کنٹرول امریکا کے پاس ہوگا جبکہ آئندہ بورڈ آف پیس کے چیئرمین کی نامزدگی...