2026-07-24@13:37:38 GMT
تلاش کی گنتی: 4335
«ڈومین نیم»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں طاقت کا اصل منبع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوں گے۔اخبار کے مطابق بورڈ آف پیس کی قرارداد کے متن میں واضح کیا گیا ہے کہ غزہ کا انتظامی کنٹرول امریکا کے پاس ہوگا جبکہ آئندہ بورڈ آف پیس کے چیئرمین کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے مغربی صوبہ سماٹرا میں متعدد گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس سے 6افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔خبررساں اداروں کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ حادثہ پادانگ پانجانگ اور بوکتنگی شہروں کو ملانے والی مرکزی شاہراہ پر پیش آیا۔پادانگ پانجانگ پولیس کے ٹریفک یونٹ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )ٹنڈوجام میں بغیر لائسنس اور غیر قانونی طور پر چلنے والی ایل پی جی دکانوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا چھاپہ سیل تفصیلات کے مطابق مختیارکار تعلقہ حیدرآباد دیہی جنید احمد قاضی نے اپنے عملے کے ہمراہ ٹنڈوجام ناکہ اسٹاپ پر قائم بغیر لائسنس ایل پی جی دکان پر چھاپہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم( نمائندہ جسارت) سندھ حکومت کے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور اربن ریجنل پالیسی اینڈ اسٹریٹجک پلاننگ ونگ کے زیرِ اہتمام ٹنڈو آدم شہر کے مستقبل کے ماڈل سٹی ماسٹر پلان کے حوالے سے شاہ عبداللطیف میونسپل لائبریری میں ایک اہم سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں شہر کی آئندہ بیس سالہ ترقیاتی...
انڈونیشیا کے مغربی صوبہ جاوا کے علاقے سیسارُوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 38 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ لاشوں کی شناخت کا عمل تاحال جاری ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق قومی ادارہ برائے قدرتی آفات (بی این پی بی) نے بتایا کہ پیر کی شام تک 20 افراد کی شناخت مکمل کر...
غیر منافع بخش ادارے Bulletin of the Atomic Scientists نے سال 2026 کے لیے ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری کر دیا ہے اور وقت کے مطابق دنیا خوفناک حد تک آدھی رات (Midnight) کے قریب پہنچ چکی ہے۔ یہ گھڑی ادارے کے سائنس اینڈ سیکیورٹی بورڈ (SASB) نے سیٹ کی ہے اور اب آدھی رات سے...
عمان کے دارالحکومت مسقط میں فرانسیسی سیاحوں کو سیر و تفریح کے لیے لے جانے والی کشتی الٹ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کشتی اپنے صاف پانی اور خوبصورت زیر آب ماحول کے لیے مشہور دیمنیات جزائر جا رہی تھی۔ یہ عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام مسقط کے شمال مغرب میں واقع ہے اور دنیا بھر کے غوطہ خوروں کی...
ڈی سی جیکب آباد کیساتھ ملاقات میں علامہ مقصود ڈومکی نے ضریح پاک امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے مسئلہ جلد حل کرنیکا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ ضریح امام حسین علیہ السلام کے مسائل...
ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق اب تک چار ماہی گیروں میں سے 2 ماہی گیروں کی لاشیں سرچ آپریشن کے دوران نکالی جا چکی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ منوڑہ میں ڈوبنے والے ایک اور ماہی گیر کی لاش سمندر سے نکال لی گئی۔ کراچی کے علاقے منوڑہ سمندر میں ڈوبنے والے ماہی گیروں کی تلاش میں منگل...
سٹی42: پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں دھاتی ڈور اور غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف سخت کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ پولیس نے واضح کیا ہے کہ اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کی گئی ہے اور بسنت کے مخصوص دنوں کے علاوہ کسی بھی جگہ پتنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا میں مسلسل ہونے والی بارشوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 34 تک پہنچ گئی۔عا لمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی حکومتی امدادی ٹیمیں اب بھی مٹی اور ملبے کے نیچے دبے درجنوں افراد کی تلاش جاری ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-6 مسوری(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے شمالی ریاست اترکاشی کے شہر مسوری میں تقریباً 100 سال قبل صوفی شاعر بابا بْلھے شاہ کی یاد میں بنائی درگاہ کی بے حرمتی کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے درگاہ میں توڑ پھوڑ کی اور مرکزی حصے میں واقع لائبریری میں مذہبی کتب کو نذر آتش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا(انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 16 تک پہنچ گئیں،جب کہ 23 فوجیوں سمیت 80 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری رہیں، لینڈ سلائیڈنگ سے 30 مکان متاثر اور 400 افراد بے گھر ہوئے، مغربی جاوا میں شدید بارشوں کا سلسلہ 6 فروری تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
دعوت اسلامی ٹنڈوجام کے مدرسۃ بالغان کی تقریب اسناد سے مفتی نوید محمد نوید عطاری خطاب کر رہے ہیں اور طلبا کو اسناد دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام ( نمائندہ جسارت) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی آزادی صحافت پر پورا یقین رکھتی ہے ٹنڈوجام پریس کلب کو ضلع کا ایک ماڈل پریس کلب بنایا جائے گا یہ بات انھوں نے پریس کلب ٹنڈوجام کے نومنتخب صدر اورنگ زیب بھٹو اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)دعوتِ اسلامی ٹنڈوجام کے زیر اہتمام جامع مسجد نورانی مسجد میں فارغ التحصیل طلبہ کے اعزاز میں اجتماع منعقد ہواجس میں دعوتِ اسلامی کے شبعہ مدرسۃُ المدینہ، مدرسۃُ المدینہ شارٹ ٹائم،مدرسۃُ المدینہ بالغّان سیفارغ التحصیل90حافظ قُرآن اور ناظرہ قُرآن مکمل کرنے والے طلبہ کرام کو اسناد دی گئی ۔ تفصیلات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام اور گرد نواح میں شدید سردی کے ساتھ گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام شہر اور گردنواح میں شدید سردی نے عوام کو گھروں تک محدود کر کے رکھ دیا ہے بازار شر شام ویران...
انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا میں مسلسل ہونے والی بارشوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 34 تک بڑھ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی حکومتی امدادی ٹیمیں اب بھی مٹی اور ملبے کے نیچے دبے درجنوں افراد کی تلاش جاری ہے۔ سرچ اینڈ ریسکیو حکام نے بتایا کہ اب تک 34 لاشیں...
بھارت کے شمالی ریاست اترکاشی کے شہر مسوری میں تقریباً 100 سال قبل صوفی شاعر بابا بُلھے شاہ کی یاد میں بنائی درگاہ کی بے حرمتی کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے درگاہ میں توڑ پھوڑ کی اور مرکزی حصے میں واقع لائبریری میں مذہبی کتب کو نذر آتش کیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ تاریخی درگارہ...
ڈپٹی کمشنر لاہور کی زیر قیادت ضلعی انتظامیہ بسنت کے محفوظ اور قانون کے مطابق انعقاد کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنرز ڈور، گڈا اور پتنگ بنانے کے عمل کی کڑی نگرانی کر رہے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق شہریوں اور کاروباری افراد کی جانب سے آن لائن پورٹل پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے حالیہ اقتصادی اور تجارتی اقدامات پر سخت تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ چین کے ساتھ کسی بھی بڑے معاہدے سے کینیڈا اپنی خودمختاری اور اقتصادی استحکام کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں...
چین کے ساتھ معاہدہ کینیڈا کیلئے تباہ کن ہوگا، امریکی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کینیڈا خود کو منظم طریقے سے تباہ کر رہا ہے، چین کے ساتھ معاہدہ کینیڈا کیلئے تباہ کن ہوگا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم گرین لینڈ میں امریکی اڈوں والے علاقوں کو ضم کر لیں گے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’نیویارک پوسٹ‘‘ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا گرین لینڈ کے ان علاقوں پر اپنی خود مختاری نافذ کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی فلپائن کے ساحلی علاقے میں ایک افسوسناک بحری حادثے کے نتیجے میں مسافر کشتی ڈوب گئی، جس کے باعث کم از کم 15 افراد جان کی بازی ہار گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن میں 359 سے زائد افراد کو لے جانے والی مسافر بردار کشتی سمندر میں ڈوب گئی جس کے...
پولیس کے مطابق واقعہ کمپنی روڈ کے قریب پیش آیا جہاں ڈومیل پولیس موبائل وین معمول کے گشت پر تھی جب گھات لگائے دہشتگردوں نے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں تھانہ ڈومیل کی حدود میں دہشتگردوں نے ڈومیل پولیس کی موبائل وین کو نشانہ بنایا تاہم پولیس...
فلپائن میں 350 سے زائد افراد کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جنوبی فلپائنی صوبے باسیلان کے قریب حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بردار کشتی بندرگاہی شہر زمبوانگا سے جنوبی سولو کے جزیرے جولو جارہی تھی۔ فلپائنی کوسٹ...
فلپائن کے جنوبی علاقے میں پیر کی صبح ایک مسافر بردار فیری کشتی کے ڈوبنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 28 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق کشتی میں 350 سے زائد افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق ایم وی ٹرشا کرسٹن 3 نامی بین الاضلاعی کارگو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میں رات گئے فائرنگ اور پٹاخوں کی گونج نے لوگوں کی نیندیں حرام کرکے رکھ دی پابندی کے باوجود کو پوچھنے والا نہیں عوام پریشان تفصیلات کے مطابق ضلع حیدرآباد میں شادی اور دیگر تقریبات کو رات بارہ بجے تک مکمل کرنے کے احکامات کے باوجود اس پر عمل نہیں کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد میں شکار پر جانے والا نوجوان ڈوب گیا ،ریسکیو عملے نے لاش جھیل سے نکال کر ورثہ کے حوالے کی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قریب آڑی کاپ کے قریب شکار پر جانے والا نوجوان امتیاز بروہی لاپتہ ہو گیا جس کی اطلاع ریسکیو عملے کو کی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا خود کو منظم طریقے سے تباہ کررہا ہے، چین کامیابی سےعظیم کینیڈا پر قبضہ کررہا ہے۔ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ کینیڈا کے تمام کاروبار امریکا منتقل ہو رہے ہیں اور وہ چاہتے تھے کہ کینیڈا زندہ رہے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں امن کے لیے 20 نکاتی فارمولے کا اعلان اور اب اس پر عملدرآمد کے آغاز کے بعد بھارت کو خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ کل ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لے جا سکتے ہیں۔ برطانوی کی رپورٹس کے مطابق امریکی صدر...
پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی و دیگر نے مطالبہ کیا کہ نفرت انگیز تقاریر، نعروں اور جلسوں کی بنیاد پر کالعدم تنظیم کیخلاف ایف آئی آر درج اور ایسے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائی آرگنائزر علامہ مقصود علی...
کراچی: سندھ حکومت نے انڈومنٹ فنڈ کے تحت 230 کھلاڑیوں کو ایک کروڑ 25 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ صوبے کے مستحق اور ضرورت مند کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے تحت سالانہ بنیادوں پر مالی امداد فراہم کی جاتی ہے تاکہ وہ...
انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق حادثہ ہفتے کی صبح سویرے مغربی بندونگ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں مٹی کا بڑا تودہ رہائشی علاقوں پر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے دوران استعمال ہونے والے خفیہ امریکی ہتھیار کا نام بتا دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وینزویلا کے حکام کے پاس روس اور چین کے راکٹ موجود تھے، لیکن امریکی ہتھیار کے استعمال کے بعد وہ سب ناکام ہو گئے...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کینیڈا کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے اگر کینیڈا نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ کیا تو تمام کینیڈین مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر نے واضح طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووساکنومی فورم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہہ رہے تھے کہ وہ دنیا کے ممالک اور رہنے والوں کی کیئر کر رہے ہیں لیکن وہاں بیٹھے ہوئے دنیا بھر کے حکمران اور معاشی ماہرین کو چند ہفتےقبل وہ یاد آرہا تھا کہ وینزویلا میں امریکی حملے میں گرفتار صدر نکولس مادورو کو نیویارک پہنچا دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں متعدد گھر تباہ ہو گئے، جس کے باعث اب تک 7 افراد جاں بحق اور 82 لاپتا ہو چکے ہیں۔مقامی حکام کے مطابق لاپتا افرادکی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے،جبکہ امدادی ٹیمیں...
امریکا کے 47ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ایک غیر معمولی دعویٰ ترکیہ سے سامنے آیا ہے، جہاں ایک خاتون نے خود کو ان کی حیاتیاتی بیٹی قرار دیتے ہوئے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق 55 سالہ نیجلا عثمان کا کہنا ہے کہ وہ اس یقین کے ساتھ...
انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں موسمی شدت کے باعث آنے والی شدید بارش اور زمین کھسکنے کے حادثے نے انسانی جانوں اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک سات افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 82 افراد لاپتہ ہیں اور ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو دھمکی دیتے دہوئے کہا ہے کہ اگر کینیڈا نے چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو کینیڈا سے آنے والی تمام اشیا پر سو فیصد ٹیرف عائد کر دیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ کرتا ہے تو امریکا کینیڈا سے آنے والی تمام مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔ مزید پڑھیں: گرین لینڈ تنازع: ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانیہ اور یورپی ممالک پر اضافی...