2026-07-24@13:38:59 GMT
تلاش کی گنتی: 4335
«ڈومین نیم»:
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں بوڑھے افراد کے ایک نرسنگ ہوم میں آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ صوبہ شمالی سولاویسی کے دارالحکومت مناڈو میں پیش آیا۔ اے ایف پی کے مطابق شہر کی فائر اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ جمی روٹینسولو نے بتایا...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تاریخی فیصلے کے بعد حکومت نے لاہوریوں کو محفوظ بسنت منانے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے فروری 2026 میں تین روزہ بسنت کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے اور ساتھ ہی سخت ایس او پیز بھی نافذ کر دی ہیں۔ نوٹیفکیشن...
غزہ میں جاری جنگ کے باعث بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی مشکلات پر سرد موسم اور شدید بارشیں مزید بوجھ بن گئی ہیں۔ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس اور ساحلی علاقے المواسی میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں ہزاروں افراد کے خیمے پانی میں ڈوب گئے، جس سے رہائشی شدید سردی اور...
غزہ میں جاری جنگ کے باعث بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی مشکلات میں سرد موسم اور شدید بارشوں نے مزید اضافہ کر دیا ہے۔ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس اور ساحلی علاقے المواسی میں موسلا دھار بارش کے باعث خیموں میں رہنے والے ہزاروں افراد شدید سردی اور خوف کا شکار ہو...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تاریخی فیصلے کے بعد حکومت نے لاہوریوں کو محفوظ بسنت منانے کی اجازت دیدی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے فروری 2026 میں تین روزہ بسنت کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے سخت ایس او پیز نافذ کر دیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بسنت 6، 7 اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈونیشیا کے شہر منادو میں ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے شمالی صوبے سولاویسی کے دارالحکومت منادو میں واقع ایک نرسنگ ہوم میں لگنے والی ہولناک آگ نے پورے علاقے کو سوگ میں...
راولپنڈی میں 18ویں کورین سفیر کی قومی جونیئر و کیڈٹ ٹائیکونڈو چیمپئن شپ کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس) 18ویں کورین سفیر کی قومی جونیئر اور کیڈٹ کیوریوگی اور پومسے ٹائیکونڈو چیمپئن شپ کا انعقاد راولپنڈی میں ہوا18ویں کورین سفیر کی قومی جونیئر اور کیڈٹ کیوریوگی اور...
روس یوکرین جنگ بندی: ٹرمپ اور زیلنسکی کی طویل ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز فلوریڈا (آئی پی ایس) روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوریوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے...
ٹنڈو جام : حیدرآباد میرپور خاص ہائی وے پر نوجوان موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے، دوسری میں حادثہ واضح نظرآرہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-7 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)حیدرآباد میر پور خاص ہائی وے پر موت کا کھیل انتظامیہ خاموش تماشائی مسافر پریشان دو بائیکرکھڑی کار اور ہائے کی دیوار سے ٹکرا گئے شدید زخمی تفصیلات کے بعد حیدرآباد میرپورخاص ہائے پر باغ بی بی فاطمہ کے قریب حیدرآباد کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے بائیکرز نے ریس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-1 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)صوبائی سینئر وزیر شرجیل انعام کی جانب سے مچ کہچری عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس طرح کے پروگرامات سے محبتیں بڑھاتیں ہیں سندھ محبتوں کی سر زمین ہے راول شرجیل تفصیلات کے راول ہاوس ٹنڈوجام میں سندھ کی روایتی سردیوں کی شام میںمنعقد ہونے والی مچ کچہری منعقد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) لاہورکے علاقے گرین ٹاون میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ ریسکیوحکام کے مطابق 22 سالہ اویس موٹرسائیکل پر نوکری پر جانے کے لیے گھرسے نکلاتھا کہ گلے پر پتنگ کی دوڑپھرگئی۔ ریسکیوحکام کے مطابق پتنگ کی ڈور پھرنے سے اویس کا گلا متاثر ہوا،اسے طبی امداد کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا اب اصل اقوام متحدہ بن چکا ہے، 11 مہینوں میں 8 جنگوں کو ختم کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا خوشی ہے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پتنگ بازی اور پتنگ فروخت کرنے پر سخت پابندی عائد ہے، اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس پابندی کے نفاذ کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے شہر بھر میں چھاپے مارے جا رہے ہیں تاکہ قوانین پر مکمل...
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن اور پاکستان میں کورین سفارت خانہ کے اشتراک سے اٹھارہویں کورین ایمبیسڈر نیشنل جونیر کیڈٹ تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے اپنے نام کرلیا۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقد ہونے والے ایونٹ کی اختتامی تقریب میں پاکستان...
لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے 22 سالہ نوجوان اویس زخمی ہو گیا۔ اویس موٹرسائیکل پر نوکری کے لیے گھر سے نکل رہا تھا کہ اچانک گلے پر پتنگ کی ڈور پھنس گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی نوجوان کا گلا متاثر ہوا اور فوری طور پر اسے...
فرانس کی معروف فلمی اداکارہ اور عالمی شہرت یافتہ فنکارہ بریجٹ بارڈو 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ ان کے انتقال کی تصدیق بریجٹ بارڈو فاؤنڈیشن نے اتوار کے روز کی ہے۔ اے ایف پی کو جاری کیے گئے بیان میں فاؤنڈیشن نے کہا کہ بریجٹ بارڈو فاؤنڈیشن انتہائی رنج و غم...
چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا کے حوالے سے 2025 کی ٹاپ 10 خبروں کا اجراء
چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا کے حوالے سے 2025 کی ٹاپ 10 خبروں کا اجراء WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز بیجنگ () چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا کے حوالے سے 2025 کی ٹاپ 10 خبریں جاری کی...
قصور (نوائے وقت رپورٹ) قصور کے علاقے مان والا میں دھاتی ڈور گلے پر پھرنے سے ننھی بچی زخمی ہو گئی، ملزم جاوید گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پابندی کے باوجود ملزم دھاتی ڈور سے پتنگ بازی کر رہا تھا۔ ڈور 5 سالہ زینب کی گردن پر پھری تشویشناک...
یونان کے کوسٹ گارڈ نے جزیرہ کریٹ کے قریب سمندر میں پھنسے 131 غیر قانونی تارکینِ وطن کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ یونانی پولیس کے ترجمان کے مطابق گزشتہ پانچ روز کے دوران اس علاقے میں سمندر سے نکالے جانے والے تارکینِ وطن کی مجموعی تعداد 840 ہو گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق ہفتے...
حیدرآباد(نیوز ڈیسک) سندھ کے شہر حیدرآباد میں 5 سالہ بچی کھلے نالے میں گر کر جان کی بازی ہار گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ بائی پاس ٹاؤن ہالا ناکہ میں پیش آیا، 5 سالہ بچی مریم کھلے نالے میں گر گئی جسے نکال کر سول ہسپتال منتقل کیا گیا، ہسپتال میں ڈاکٹروں نے اس کی موت...
(ویب ڈیسک) سندھ کے شہر حیدرآباد میں 5 سالہ بچی کھلے نالے میں گر کر جان کی بازی ہار گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ بائی پاس ٹاؤن ہالا ناکہ میں پیش آیا، 5 سالہ بچی مریم کھلے نالے میں گر گئی جسے نکال کر سول ہسپتال منتقل کیا گیا، ہسپتال میں ڈاکٹروں نے اس کی موت...
اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو اتوار کے روز امریکا روانہ ہوں گے اور ایک دن بعد فلوریڈا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ یہ رواں سال امریکا میں صدر ٹرمپ سے نیتن یاہو کی 5ویں ملاقات ہوگی۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ اور علاقائی ثالث...
میری ڈگری اصلی ہے، پنڈورا باکس کھلاتوسب کی پگڑیاں اچھلیں گی،جسٹس طارق کاچیف جسٹس سرفراز ڈوگرپراعتراض
اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری عدالت پہنچے۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے سماعت کی، دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری روسٹرم پر آگئے جب کہ عدالت نے وکلا کو بیٹھنے کی...
’پنڈورا باکس نہ کھولیں، سب کی پگڑیاں اچھلیں گی’، جسٹس طارق جہانگیری کا چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پراعتراض
اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری عدالت پہنچے۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے سماعت کی، دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری روسٹرم پر آگئے جب کہ عدالت...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کی ونڈو کا اعلان کر دیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میلہ اگلے برس 26 مارچ سے 3 مئی تک مختلف شہروں میں سجے گا، پی ایس ایل 11 کے توسیعی...
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سید محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کی ونڈو کا اعلان کر دیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میلہ اگلے برس 26 مارچ سے 3 مئی تک مختلف شہروں میں سجے گا، ایچ بی ایل پی ایس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول(نمائندہ جسارت) عورتوں کی فلاح وبہبوداور ترقی کی صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کی شایان شادی حال میں رکھی گئی کھلی کچہری کو ان کی اپنی ہی پارٹی کے ضلعی چئرمین کے غنڈوں نے نا کام بنادیا۔ اور سجاول کی کھلی کچہری مچھلی مارکیٹ میں تبدیل ہوگئی۔ ایس ایس پی سجاول علینہ راجپر،...
لاہور:(نیوزڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے ثقافتی میلے بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈور اور پتنگ بنانے والے مینوفیکچررز کی رجسٹریشن فیس 1000 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، ڈور اور پتنگ فروخت کرنے والے ٹریڈرز اور دکاندار کی رجسٹریشن فیس بھی 1000 روپے مقرر...
لاہور: ضلعی انتظامیہ نے ثقافتی میلے بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈور اور پتنگ بنانے والے مینوفیکچررز کی رجسٹریشن فیس 1000 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، ڈور اور پتنگ فروخت کرنے والے ٹریڈرز اور دکاندار کی رجسٹریشن فیس بھی 1000 روپے مقرر...
لاہور میں بسنت کے لیے ضلعی انتظامیہ نے پتنگ اور ڈور بنانے والوں کی رجسٹریشن فیس مقرر کر دی ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت منانے کی مشروط اجازت کے بعد انتظامیہ نے پتنگ سازی، ڈور کی تیاری اور کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشنز کے لئے واضح قواعد و ضوابط جاری کر دیے۔ڈور اور پتنگ...
حمیداللہ بھٹی پاک انڈونیشیا تعلقات میں حالیہ پیش رفت اِس بناپر بھی اہمیت کی حامل ہے کہ جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کا اقتصادی منظر نامہ بدل رہا ہے اورنئے معاشی اور دفاعی اتحاد تشکیل پارہے ہیں۔ یہ ایسی جغرافیائی تبدیلیاں ہیں جنھیں سمجھ لیاجائے تو مستقبل کے لیے بہتر منصوبہ بندی کی جاسکتی...
لاہور میں بسنت کیلئے ضلعی انتظامیہ نے پتنگ اور ڈور بنانے والوں کی رجسٹریشن فیس مقرر کر دی ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت منانے کی مشروط اجازت کے بعد انتظامیہ نے پتنگ سازی، ڈور کی تیاری اور کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشنز کے لئے واضح قواعد و ضوابط جاری کر دیئے ہیں۔ڈور اور پتنگ مینوفیکچررز...
چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چینگدو میں ایک شخص اس وقت شدید حیرت میں مبتلا ہو گیا جب طبی معائنے کے دوران انکشاف ہوا کہ اس نے جوانی میں جو لائٹر نگلا تھا، وہ گزشتہ 30 برس سے اس کے جسم میں موجود تھا۔ حیران کن طور پر 3 دہائیوں سے زائد عرصے تک...
یوکرین کے جنوبی ساحلی شہر اوڈیسا اور اس کے گرد و نواح میں روسی حملے کے بعد بڑے پیمانے پر بلیک آؤٹ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 10 لاکھ سے زائد گھرانوں کو بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر وولوڈیمیر زیلنسکی نے بتایا...
ٹنڈو جام: پلانٹ فار دی پلانیٹ اکیڈمی کی جانب سے ماحولیاتی سرگرمیں حصہ لینے والے طلبہ کاسرٹیفیکیٹ کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت ) ٹنڈوجام میں بہن کے حصہ کے زمین پر بھائی کے بیٹے نے قبضہ کرلیا بہن اور اس کے بچے پریشان اور اپنے بھائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام کے نواحی علاقہ کھٹیان کے رہائشی نے اپنی والدہ اور اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ اپنے بااثر ماموں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-4-12ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت)ٹنڈوآدم کے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں یکجہتی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں قومی گیتوں پر جھومر، ٹیبلوز اور تقاریر پیش کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ٹنڈوآدم کی پرنسپل فاطمہ سندھوملوکا کی جانب سے ‘‘سندھ میں دھاریے نامنظور’’ کے عنوان سے یکجہتی تقریب منعقد...
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے شہر تدمُر میں امریکی فوجیوں پر فائرنگ واقعے پر امریکی صدر کا کہنا ہے کہ داعش سے امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے، دوبارہ حملہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ امن معاہدے کو مسترد کر دیا ہے۔ کمبوڈیا نے بھی تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دی ہیں، جس کی تصدیق کمبوڈین وزارت داخلہ نے کی ہے۔ وزارت کے مطابق یہ سرحدی بندش فوری طور پر نافذ...
20 امریکی ریاستوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ایچ ون بی ویزا فیس کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ امریکہ کی 20 ریاستوں نے وفاقی عدالت میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں ایچ ون بی ویزا درخواست دہندگان سے ایک لاکھ ڈالر فیس لینے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ظہران ممدانی نیویارک میئر وعدے وی نیوز
لاہور میں بسنت کی تقریبات کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے پتنگ سازوں اور ڈور بنانے والوں کی رجسٹریشن فیس طے کر دی ہے۔ حکام کے مطابق ہر پتنگ ساز اور ڈور مینوفیکچرر کو رجسٹریشن کے لیے ایک ہزار روپے فیس ادا کرنا ہوگی۔ اضافی طور پر، کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے لیے پانچ ہزار...