2026-07-24@13:37:14 GMT
تلاش کی گنتی: 4335
«ڈومین نیم»:
اسلام آباد: ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی انڈونیشین صدر سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں نے دفاعی تعاون کے فروغ پر زور دیا، انڈونیشین صدر نے پاک فضائیہ کے جدید تربیتی نظام اور ایرو اسپیس ترقیاتی ڈھانچے سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتیں بڑھانے میں گہری دلچسپی کا اظہار...
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی انڈونیشیا کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ مردیکا پیلس آمد کا منظر(تصویر سوشل میڈیا)۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو انڈونیشیا کے سرکاری دورہ جکارتہ پہنچ گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرٹھ، :بھارت میں مودی حکومت اور اس کے جنونی ہندو غنڈوں نے مسلمان شہریوں کا جینا حرام کر رکھا ہے،تازہ واقعے میں ایک مسلمان نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔بھارت ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے برہمپوری تھانہ علاقے کے ایک ریستوران میں ایک...
انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے...
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنی سرکاری دورے کے دوران انڈونیشیا کے صدر پربوو سبیانٹو سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: نئے کمیشن شدہ جدید ترین پی این ایس خیبر کی ترکیہ میں مشترکہ بحری مشق میں شرکت ملاقات میں ایئر چیف نے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مشترکہ اقدار اور دیرینہ برادرانہ...
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ایک اہلکار کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا، جس کے بعد علاقے میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود ڈوگر عمر زائی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے رات...
واشنگٹن:(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ آئندہ مہینے تک جوہری معاہدہ طے پانے کے حوالے سے پُر امید ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ امید ہے جلدڈیل طے پا جائیگی...
مظفرآباد میں سہیلی سرکار میلہ کے دوران ٹاہلی منڈی کے مقام پر سیلفی لیتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوبنے والے نوجوان جلال طاہر ساکنہ انوار شریف کی لاش 26 روز بعد آزاد پتن جھیل سے برآمد کرلی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: کار دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق، ایک بچہ لاپتا ریسکیو ذرائع کے...
اپنے ایک بیان میں امریکی صدر نے اسرائیلی صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی عوام کو اپنے صدر کیخلاف آواز اٹھانی چاہیئے۔ امریکی صدر کے بیان پر اسرائیلی صدر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کی معافی کی درخواست زیر غور ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپشن کیس...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہمیں ایک معاہدہ کرنا ہوگا، ورنہ ایران کیلئے صورتحال نہایت سنگین اور بہت تکلیف دہ ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ آئندہ ایک ماہ کے دوران ایران کے ساتھ کسی نتیجے پر پہنچا جاسکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر...
انڈونیشیا (ویب ڈیسک) صوبہ جنوبی پاپوا کے ضلع بووین ڈیگوئل میں واقع کاروَوائی ایئر سٹرپ پر لینڈنگ کے دوران چھوٹے طیارے پر فائرنگ سے 2 پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق دمائی کارٹینز ٹاسک فورس کے آپریشنز کے سربراہ فیصل رحمدانی نے بتایا ہے کہ سمارٹ ایئر کی جانب سے چلائے جانے والے...
جیکب آباد میں انتہاء پسندی سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ پورے ملک میں کالعدم انتہاء پسند تنظیموں کو حکومت اور ریاستی اداروں نے کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے۔ کالعدم تنظیموں کی شر انگیزی روکنے کی ضرورت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نشر...
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا بارڈر تاریخ میں پہلی بار 100 فیصد محفوظ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ونڈ انرجی کے حق میں نہیں، میری انرجی پالیسی امریکا کے بہترین مفاد میں ہے، امریکا توانائی پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا...
3 مارچ کو دنیا کے مختلف حصوں میں ایک شاندار فلکیاتی مظاہرہ دیکھنے کو ملے گا، جب مکمل چاند گرہن کے دوران پورا چاند گہری تانبے جیسی سرخ روشنی میں ڈوب جائے گا۔ اس منظر کو عام طور پر “بلڈ مون” یعنی خون کا چاند کہا جاتا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق یہ نایاب واقعہ...
کون سنبھالے گا بنگلادیش کی باگ ڈور؟ فیصلہ کن انتخابی معرکہ میں بی این پی اور جماعتِ اسلامی آمنے سامنے
بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی میدان میں ہیں جبکہ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ملک کے 299 حلقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7:30 بجے پولنگ شروع ہوئی جو شام 4:30 بجے...
ٹنڈوجام: امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ الخدمت فاونڈیشن ٹنڈوجام کے جلدی امراض کے فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ٹندوجام:ایگریکلچر ریسرچ سندھ ٹنڈوجام کے آرگینکس اور ایگریکلچر ریسرچ سندھ کے مابین ایک اہم مفاہمتی یادداشت دستخط کے موقع پر لی گئی تصویر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ایران، اس بار زیادہ عقلمندی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وائٹ ہاوس میں اسرائیل کے وزیر اعظم "نتین یاہو" نے امریكی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل...
جکارتہ: انڈونیشیا میں مسافر طیارے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2پائلٹس ہلاک ہوگئے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے دور افتادہ مشرقی علاقے ساؤتھ پاپوا میں 13 مسافروں کو لے کر پہنچنے والے ایک چھوٹے کمرشل طیارے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ مسلح افراد نے رن وے پر موجود طیارے کو براہ راست نشانہ...
المرتضیٰ کالونی میں منعقدہ تقریب میں مقررین نے کہا کہ امام خمینیؒ نے وقت کے ظالم و جابر امریکہ کو "شیطان بزرگ" قرار دیا اور جرات و استقامت کیساتھ امریکی و استکباری سازشوں کا مقابلہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر المرتضیٰ کالونی جیکب آباد میں مجلس وحدت مسلمین...
انڈونیشیا کے دور افتادہ مشرقی علاقے ساؤتھ پاپوا میں 13 مسافروں کو لے کر پہنچنے والے ایک کمرشل طیارے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چھوٹا کمرشل طیارہ تاناہ مِراہ سے روانہ ہوا تھا اور رن وے پر لینڈنگ کر رہا تھا کہ مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ مسلح افراد نے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں ایک اور طیارہ بردار بحری بیڑہ تعینات کرنے پر غور کررہے ہیں، جس سے ایران پر فوجی دباؤ مزید بڑھ سکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہاکہ سفارتی عمل کے لیے وقت محدود ہے اور واشنگٹن کسی بھی آپشن سے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی کو عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کسی بھی لمحے ایٹمی جنگ کی صورت اختیار کر سکتی تھی، تاہم امریکی معاشی دباؤ اور سفارتی حکمتِ عملی کے باعث صورتحال کو قابو میں لایا گیا...
انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان صورتحال انتہائی کشیدہ تھی اور ان کے بقول یہ جوہری جنگ میں تبدیل ہو سکتی تھی، وہ واقعی آمنے سامنے تھے، 10 طیارے تباہ ہو چکے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نے 8...
وزیراعظم، اسحاق ڈار سے وزیر سرمایہ کاری کی ملاقات، تجارتی معاہدہ اقتصادی شراکت داری میں بدل دینگے: پاکستان، انڈونیشیا
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور انڈونیشیا نے 2027ء تک ترجیحی تجارتی معاہدے کو جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے میں بدلنے کے لئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق جبکہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے انڈونیشیا کے ساتھ معاشی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مئی 2025 میں آپریشن سندور کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازع کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے محصولات (ٹیرف) کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے اس کشیدگی کو کم کیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور انڈونیشیا نے اقتصادی اور سرمایہ کاری تعلقات کو مضبوط بنانے اور ترجیحی شعبوں میں تعاون اور بہترین تجربات کے تبادلے پراتفاق کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق دار نے انڈونیشیا کے وزیر سرمایہ کاری روزان روزلانی سے وفود کی سطح پر ملاقات کی، ملاقات میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-4 اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے انڈونیشیا کے انویسٹمنٹ اینڈ ڈاؤن اسٹریم انڈسٹری کے وزیر اور ساورن ویلتھ فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر روزان روسلانی نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر بات چیت کا محور پاکستان۔ انڈونیشیا...
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف سے انڈونیشیا کے وزیر سرمایہ کاری و ڈائون اسٹریم انڈسٹری روسن روئیسلانی ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-26 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )ٹنڈوجام کے قدیمی نور شاہ قبرستان میں قابضین نے قبروں پر دیورا کھڑی کرکے قبضہ کرنا شروع کر دیا پہلے بھی قبضہ مافیا قبرستان کی زمین پرقبضہ کرکے فروخت کر چکے ہیں بلدیہ ٹنڈوجام خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے شہریوں کا احتجاج تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام کے قدیمی نور...
انڈونیشیا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں امن فورس کا حصہ بننے کے لیے ممکنہ طور پر 5,000 سے 8,000 فوجی اہلکار بھیجنے کی تیاری کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اگر انڈونیشیا کے فوجیوں کی حتمی طور پر تعیناتی ہوجاتی ہے تو یہ 1967 کے بعد غزہ میں تعینات ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتہ: غزہ میں جنگ بندی کے بعد امن و استحکام کے قیام کی کوششوں کے تحت انڈونیشیا نے ایک اہم سفارتی و عسکری پیش رفت کرتے ہوئے کثیر ملکی امن فورس کے لیے اپنی فوج بھیجنے کی تیاری کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے کے تحت...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیر برائے سرمایہ کاری و ڈاؤن اسٹریم انڈسٹری اور خودمختار ویلتھ فنڈ کے چیف ایگزیکٹو روزان روزلانی سے وفد کی سطح پر ملاقات کی۔ مزید پڑھیں:پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر بات چیت ملاقات میں پاکستان...
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) ڈپٹی وزیرِاعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کے روز وزارتِ خارجہ میں انڈونیشیا کے وزیر برائے سرمایہ کاری و ڈاؤن اسٹریم انڈسٹری اور انڈونیشیا کے خودمختار ویلتھ...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے عہدیدار نے بتایا کہ صدر ٹرمپ مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کرتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ مغربی کنارے میں استحکام سے اسرائیل محفوظ رہے گا۔...
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے اعلیٰ سطحی رابطوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر انڈونیشیا کے وزیر برائے سرمایہ کاری و ڈاؤن اسٹریم انڈسٹری اور انڈونیشین سوورن ویلتھ فنڈ دانانتارا کے چیف ایگزیکٹو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ٹنڈوجام میں8 روز سے لاپتا نوجوان کی لاش پانی کی ٹنکی سے برآمد ،اطلاع ملنے پر ٹنڈوجام پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کرکے ابتدائی تفتیش شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام کے قریبی علاقے موسی کھٹیان کے قریب پاشا فارم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دینے سیاسی دینی اور سماجی رہنماوں کی آمد صحافی معاشرے کے ترجمان ہیں اور عوامی مسائل کو اجاگر کرکے انھیں حل کرانے میں صحافیوں کا اہم کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام پریس کلب کے نومنتخب عہدے داروں کو مبارکباد دینے کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے ساحلی شہر زوارہ کے قریب تارکینِ وطن کی ایک کشتی سمندر برد ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 55 افراد ہلاک یا لاپتا ہوگئے ہیں انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف مائیگریشن (IOM) کے مطابق یہ المناک حادثہ 6 فروری کو اس وقت پیش آیا جب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-08-17 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راولپنڈی کی کمرشل مارکیٹ میں پیش آیا جہاں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر نعمان کی گردن پر ڈور پھر گئی۔ ناصرف گردن پر ڈور پھرنے...