2026-07-24@13:37:35 GMT
تلاش کی گنتی: 4335
«ڈومین نیم»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام پریس کلب پر نامعلوم فراڈیوں کے خلاف غریب رکشا ڈرائیوار کا گھر والوں کے ساتھ احتجاج پولیس کی نا اہلی کی وجہ سے فراڈی پکڑے نہیں جارہے تفصیلات کے مطابق ٹالپور گوٹھ ٹنڈوجام کے رہائشی خادم حسین خاص خیلی نے پریس کلب ٹنڈوجام پر اپنے گھروں کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران میں اب نئی قیادت کی تلاش کا وقت آگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات پولیٹیکو میں کہی ہے۔ امریکی صدر کا مذکورہ بیان ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے اس الزام کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں...
انڈونیشیا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تمام 11 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈومیسٹک پرواز کے لیے استعمال ہونے والے چھوٹے طیارے ATR 42-500 نے انڈونیشیا ایئر ٹرانسپورٹ سے اُڑان بھری تھی۔ یہ طیارہ یوگیاکارتا شہر سے جنوبی سولاویسی کی طرف روانہ ہوا تھا اور کچھ ہی دیر بعد کنٹرول روم سے رابطہ اچانک منقطع ہو گیا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے معاملے پر برطانیہ، ڈنمارک اور دیگر یورپی ممالک کے خلاف اضافی تجارتی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اقدام نیٹو اتحادی ممالک کے ساتھ امریکا کے تعلقات میں ایک نئی کشیدگی کا باعث بن گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ گرین لینڈ حاصل کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتہ: انڈونیشیا میں چھوٹا مسافر طیارہ لاپتہ ہوگیا جس میں سوارتمام 11 افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔رپورٹ کے مطابق طیارہ یوگیا کارتا سے مکاسر، جنوبی سولاویسی کے لیے روانہ ہوا تھا اور تقریباً 12 میل قبل ایئرپورٹ کے ایریا میں ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا۔طیارے میں 3 مسافر اور...
انڈونیشیا میں ایک علاقائی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار تمام 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے میں 3 مسافر اور 8 عملے کے ارکان شامل تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ یوگیا کارتا سے مکاسر، جنوبی سولاویسی کے لیے روانہ ہوا تھا، تاہم قریباً 12 میل قبل ایئرپورٹ کے قریب...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حالیہ مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں اور مالی نقصان کے اصل ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان مظاہروں کے پیچھے براہ راست امریکی صدر ملوث ہیں۔ آیت...
افواج پاکستان بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کے لیے بھرپور تیاری میں مصروف ہے۔افواج پاکستان کی جانب سے ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقوں میں فضائی، زمینی اور سائبر آپریشنز کا مربوط انداز میں استعمال کیا گیا۔ملٹی ڈومین آپریشنز میں الیکٹرانک وارفیئرکو مشترکہ حکمت عملی کے تحت دشمن کے خلاف استعمال کیا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو خط لکھا ہے، جس میں غزہ کی صورتحال کے تناظر میں ایک نئے بین الاقوامی امن اقدام میں تعاون کی درخواست کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ نے غزہ کے مستقبل کے لیے ٹونی بلیئر اور امریکی جنرل کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں...
پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ میں پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے دوران کرکٹ کی تاریخ کا 253 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ میچ میں پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے انتہائی کم ہدف کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے فرسٹ کلاس کرکٹ میں نایاب کارنامہ انجام دیا۔ ایس این جی پی ایل کو جیت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں برف سے جمی جھیل کی سیر پر آئے سیاح برف ٹوٹنے کے باعث پانی میں ڈوب گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے ضلع توانگ میں واقع سیلا جھیل میں پیش آیا، جہاں کیرالہ سے تعلق رکھنے والے دوستوں کا سات رکنی گروپ...
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اروناچل پردیش کی سیلا جھیل میں برف ٹوٹنے کے حادثے میں تین سیاح ڈوب گئے۔ حادثے کا شکار ایک دوستوں کا گروپ تھا، جو ریاست کیرالہ سے آیا تھا اور کل سات افراد پر مشتمل تھا۔ سیلا جھیل توانگ ضلع میں سطح سمندر سے تقریباً 13,700 فٹ کی بلندی پر...
امریکی شہر فلاڈیلفیا سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ نیوز اینکر جم ڈونوون نے رنگ برنگے موزوں کے شوق کے باعث ایک منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ان کے پاس موزوں کی 1 ہزار 531 منفرد جوڑیوں کا ذخیرہ موجود ہے، جسے دنیا کی سب سے بڑی موزوں کی کلیکشن تسلیم کیا گیا ہے۔...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران میں مظاہروں کے دوران ہونے والی اموات، نقصانات اور عوام کے خلاف جھوٹے الزامات کی ذمہ داری امریکی صدر پر عائد ہوتی ہے۔ اپنے بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہاکہ حالیہ ایران مخالف فسادات میں امریکی صدر کی ذاتی مداخلت...
افواج پاکستان میں "ملٹی ڈومین آپریشنز" جنگی محاذ پر کا میابی کی ضمانت ہےافواج پاکستان بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ "ملٹی ڈومین آپریشنز" کے لیے بھرپور تیاری میں مصروف ہیں۔ ملٹی ڈومین آپریشنز میں فضائی، زمینی، سائبر، الیکٹرانک وارفیئر، خودکار نظام اور انفارمیشن آپریشنز کو مشترکہ حکمت عملی کے تحت دشمن کے خلاف مربوط...
برف سے جمی جھیل کی سیر کو آئے سیاح برف ٹوٹنے سے ڈوب گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اروناچل پردیش کی سیلا جھیل میں پیش آیا جہاں ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 7 افراد پر مشتمل دوستوں کا گروپ سیلا جھیل کی سیر کو آیا ہوا تھا۔یہ جھیل توانگ ضلع میں سطح...
تصویر، اسکرین گریب افواجِ پاکستان بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ’ملٹی ڈومین آپریشنز‘ کے لیے بھرپور تیاری میں مصروف ہے۔اس حوالے سے مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ایک ویڈیو جاری کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملٹی ڈومین آپریشنز میں فضائی، زمینی اور سائبر آپریشنز کو دشمن کے...
لاہور پولیس نے بسنت کی اجازت دینے کیخلاف درخواست پر جامع سیکیورٹی پلان لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ اور سیفٹی وائرز لازمی قرار، ریڈ زون میں اینٹینا کے بغیر داخلے پر پابندی ہوگی۔ سی سی پی او لاہور کی جانب سے بسنت منانے کیخلاف درخواست...
دنیا بھر میں ’ریئل پوپائے‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے برازیل کے وائرل باڈی بلڈر آریلینڈو ڈی سوزا 55 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ اپنے غیر معمولی طور پر بڑے بازوؤں (بائیسیپس) کی وجہ سے وائرل ہوئے تھے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریلینڈو ڈی سوزا برازیل کے ایک نجی اسپتال...
ویب ڈیسک: لاہور میں بسنت کی تقریبات کے لیے انتظامی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں، تاہم ضلعی انتظامیہ نے پتنگ اور ڈور کے سرکاری نرخ مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ بسنت کے موقع پر شہر میں 4 چھٹیوں کے امکان پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔لاہور میں بسنت کی تقریبات کے...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پتنگ اورڈورکے ریٹس مقررنہیں ہوں گے،انتظامیہ کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیاں صرف سائز اور میٹریل کے استعمال تک محدود رہیں گی۔ لاہور میں بسنت کی تیاری زوروں سے جاری ہے، ضلعی انتظامیہ نےپتنگ اورڈورکےریٹس مقررنہ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائیاں صرف سائز اور میٹریل کے استعمال سے متعلق...
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس: صدر انڈونیشیا کے دورہ پاکستان کے بعد شعبہ صحت میں تعاون کا جائزہ لیا گیا
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی، نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعے کو یہاں انڈونیشیا کے صدرِ پرابووو سوبیانتو کے گزشتہ سال دسمبر میں پاکستان کے دورے کے بعد پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے...
ٹنڈوجام: مدرسہ دارالتوحید ٹالپور کی سالانہ تقریب اسناد سے جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے ناظم مولانا حاجی عبدالمالک ٹالپور خطاب کر رہے اور طلباء کی دستار بند اور انھیں اسناد دی جارہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
غیرملکی خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر حملہ موخر کرنے کی درخواست کی ہے۔ نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کو مؤخر کرنے کی...
پاکستانی ایکسپورٹرز کارگو جدہ اور کوالالمپور کے ذریعے جکارتہ اور دیگر بین الاقوامی شہروں تک پہنچایا جائے گا۔ اس معاہدے کے تحت سڈنی، میلبورن، سنگاپور، ہانگ کانگ اور بینکاک کیلئے بھی کارگو کی سہولت ملے گی۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے نے پاکستانی برآمد کنندگان کیلئے بڑا اقدام کرتے ہوئے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن 'گارودا' سے اہم...
پاکستان اور بھارت کی دوبارہ جنگ، ایران خانہ جنگی میں کون سے طاقتیں ملوث؟ڈونلڈ ٹرمپ کو روکنے والا کون؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news اسرائیل امریکا ایران بڑی طاقتیں بھارت پاکستان جنگ عرب ممالک
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت انڈونیشیا کے صدرپرابوو سوبیانتو کے گزشتہ دورۂ پاکستان کے بعد پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات سے متعلق بین الوزارتی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لیا...
پی آئی اے کا انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن سے معاہدہ طے پاگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کا انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن گاروداسے معاہدہ طے پاگیا، یہ معاہدہ جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں ایک ریٹائرڈ نیوز اینکر نے اپنے منفرد شوق کو عالمی سطح پر پہچان دلا دی ہے، جہاں انہوں نے رنگ برنگی جرابوں کا سب سے بڑا مجموعہ اکٹھا کرنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔سی بی ایس فلیڈیلفیا سے وابستہ رہنے والے معروف نیوز اینکر جِم ڈونوون نے 1531 منفرد...
سٹی42: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے عالمی منڈیوں تک سہولت فراہم کرنے کے لیے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن 'گارودا' کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے اور گارودا کے درمیان کارگو اسپیشل پرو ریٹ ایگریمنٹ پر دستخط کیے گئے ہیں، جو جنوری...
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کُھلے رکھے ہیں۔ کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، ٹرمپ اور ان کی ٹیم نے مظاہرین کی ہلاکتیں جاری رہنے پر ایران کو سنگین...
سعودی عرب، قطر،عمان نے حملہ رکوانے کیلئے آخری لمحات میں ٹرمپ کو راضی کرلیا لوگوں کو پھانسی کی سزائیں دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو فرانسیسی خبر ایجنسی کے دعویٰ کیا ہے کہ عرب ممالک نے ٹرمپ کو ایران پر حملہ نہ کرنے پر آمادہ کرلیا ہے۔فرانسیسی خبر ایجنسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روسی فوج نے نے دعویٰ کیا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین میں اپنے خصوصی فوجی آپریشن کے تحت سمی ریجن کے آبادیاتی مرکز کومارووکا کو آزاد کرالیا۔ اس دوران یوکرینی فوج کے 1310 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ وزارت دفاع کے مطابق روسی فوج نے خصوصی فوجی آپریشن کے آغاز...
ٹنڈوجام:پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر اور رکن قومی اسمبلی سید طارق شاہ جاموٹ گورنمنٹ ڈگری کالج ٹنڈوجام کا دورہ کر رہے اور لائبریری کا افتتاح کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر رکن قومی اسمبلی سید طارق شاہ جاموٹ نے کہا ہے کہ اساتذہ پر قوم کی بھاری ذمے داری عائد ہوتی ہے کہ و طلبہ کی تعلیم اور اخلاقی تربیت پر بھرپور توجہ دیں حکومت تعلیم کے وسائل فراہم کرے گی کے پی کے وزیر اعلی کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیر داخلہ پنجاب نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی، جس کے باعث بسنت منانے کے خواہشمند افراد کی تیاریاں بے نتیجہ رہ گئیں۔صوبائی محکمہ داخلہ نے پتنگ بازی پر پابندی کے فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں احتجاج کے نتیجے میں اسلامی حکومت کے خاتمے کے لیے موقع قرار دیتے ہوئے سابق شاہ کے بیٹے رضا پہلوی کی ممکنہ حکمرانی کی صلاحیت پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرویو میں بتایا کہ ایران...
ڈونگ فینگ موٹر پاکستان نے اپنی نئی الیکٹرک ایس یو وی، ڈونگ فینگ الیکٹریک وہیکل ویگو، پاکستان میں متعارف کرادی، جو مقامی مارکیٹ میں کمپنی کی الیکٹرک گاڑیوں کی لائن اپ میں نیا اضافہ ہے۔ یہ لانچ پاکستان میں ڈونگ فینگ کی الیکٹرک سیگمنٹ میں باقاعدہ انٹری کو ظاہر کرتی ہے، اور شہری خاندانوں کے...
لاہور: وزیر داخلہ پنجاب نے واضح کیا ہے کہ پتنگ بازی پر پابندی برقرار ہے۔ جس کے باعث بسنت منانے کے شوقین افراد کی قبل از وقت تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں۔صوبائی محکمہ داخلہ نے پتنگ بازی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں اور پتنگ بازی میں ملوث...
جیکب آباد میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ پوری دنیا کے غیرت مند مسلمان آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو اپنا رہبر و رہنماء مانتے ہیں اور انکی قیادت میں تحریک آزادیٔ فلسطین کو آگے بڑھانے کیلئے تیار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور جواریوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )سندھی ادبی سنگت شاخ ٹنڈوجام کے زیرِ اہتمام ایک شاندار مشاعرہ اور مچھ کچہری لیاقت ٹاؤن ٹنڈوجام میں منعقد ہوئی، جس میں علاقے کے نامور شعراء، ادباء اور ادب دوست افراد نے بھرپور شرکت کی مشاعرے کی صدارت عالمی شہرت یافتہ صوفی، قومی اور مزاحمتی شاعر آسی زمینی نے کی...
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عون رضا انجم ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ ایران میں مٹھی بھر شرپسندوں کے مظاہرے تو دکھائے جاتے ہیں لیکن حکومت کے حق میں ہونے والے ملینز مارچ نہیں دکھائے جاتے، امریکہ میں ہونے والے حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے نہیں دکھائے جا رہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت...
کراچی:(نیوزڈیسک)کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹنے سے شکار پر جانے والے 8 افراد ڈوب گئے، چھ افراد کو بچالیا گیا، ایک لاش نکالی گئی جب کہ ایک شخص لاپتا ہے۔ افسوس ناک حادثہ کیٹی بندر کے قریب پیش آیا، جس میں 8 افراد کشتی کے الٹنے کے باعث سمندر میں ڈوب گئے۔ ڈوبنے...
بھارتی موسیقی کے معروف گلوکار زوبین گرگ کی گزشتہ برس ستمبر میں سنگاپور میں ہونے والی موت سے متعلق سنگاپور پولیس نے چونکا دینے والی تفصیلات سامنے رکھ دی ہیں۔ پولیس کے مطابق 52 سالہ زوبین گرگ واقعے کے وقت شدید نشے کی حالت میں تھے اور انہوں نے سمندر میں اترتے ہوئے لائف جیکٹ...
سٹی 42: نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیرِ سرمایہ کاری و ڈاؤن سٹریم انڈسٹری روزان روزلانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی اور سرمایہ کاری شراکت داری کو مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا، طاہر حسین...