2026-07-24@13:39:01 GMT
تلاش کی گنتی: 4335
«ڈومین نیم»:
مارول اسٹوڈیوز نے اپنی آنے والی بلاک بسٹر فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘کے لیے ایک بالکل نئی سپر ہیرو ٹیم کی جھلک پیش کردی ہے جس نے شائقین میں جوش و خروش پیدا کردیا ہے۔ مارول اسٹوڈیوز کی جانب سے جاری کردہ چوتھے ٹریلر کے مطابق اس فلم میں فینٹاسٹک فور اور واکانڈا کے کردار...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول کے بغیر کچھ بھی قابلِ قبول نہیں ہوگا، کیونکہ یہ خطہ امریکا کی قومی سلامتی کے لیے انتہائی اہم ہے اور اس سے نیٹو کی طاقت بھی مضبوط ہوسکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گرین لینڈ تنازع: ٹرمپ کے ارادوں پر ان کی آنکھوں...
ایران میں موجود پاکستانی شہریوں اور طلبہ کی سہولت کے لیے وزارت خارجہ میں کوآرڈینیشن اور مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ کے باوجود ایران میں مظاہرین کے خلاف مقدمات کی سماعت تیز دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ سیل ایران کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے پاکستانی شہریوں...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک۔چین دوستی، دوطرفہ تعلقات کے...
ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ حالیہ احتجاجی مظاہروں میں گرفتار افراد کے خلاف تیز رفتار مقدمات چلائے جائیں گے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر ایران مظاہرین کو پھانسی دیتا ہے تو امریکا بہت سخت کارروائی کرے گا۔ بین الاقوامی حقوق انسانی کی تنظیموں کے مطابق ایران میں احتجاجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیٹی بندر: کیٹی بندر کے قریب افسوسناک کشتی حادثے میں شکار پر جانے والے 8 افراد سمندر میں ڈوب گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کراچی سے پرندوں کے شکار کے لیے جانے والی کشتی تیز لہروں اور خراب موسم کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثے...
کراچی: کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹنے سے شکار پر جانے والے 8 افراد ڈوب گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوس ناک حادثہ کیٹی بندر کے قریب پیش آیا، جس میں 8 افراد کشتی کے الٹنے کے باعث سمندر میں ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے افراد سمندر میں پرندوں کے شکار کے لیے کراچی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو پھانسی دینے کی صورت میں ایران کو سخت کارروائی سے خبردار کردیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران کہا کہ انہیں پھانسیوں کے بارے میں کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی لیکن انہوں نے ساتھ ہی خبردار کیا کہ اگر ایران میں گرفتار مظاہرین کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیٹرائٹ: امریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نےایران میں موجود اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ دے دیاٹرمپ نےامریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی شہری ایران چھوڑ دیں تو یہ برا خیال نہیں ہے۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران میں ہلاکتوں کی درست تعداد اگلے چوبیس گھنٹوں میں...
روس نے ایران کے خلاف امریکی حملے کی دھمکیوں پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے انہیں یکسر ناقابلِ قبول قرار دے دیا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکا ایران میں داخلی بے چینی کو جواز بنا کر کسی بھی نئی فوجی کارروائی سے باز رہے، کیونکہ ایسے اقدامات...
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کے حوالے سے اگر انتظامیہ اور متعلقہ محکمے کے درمیان کوئی انتظامی یا مالی نوعیت کا اندرونی معاملہ درپیش ہے تو اسے باہمی مشاورت کے ذریعے بیٹھ کر حل کیا جائے۔ انتظامی اختلافات یا داخلی امور کی آڑ میں کسی ایک بھی انسان کی زندگی کے...
دیامر یوتھ موومنٹ کے اجلاس میں اس امر پر گہری تشویش اور شدید احتجاج کیا گیا کہ گلگت بلتستان کے تین سو سے زائد مریض اس وقت پاکستان کے مختلف سرکاری و نجی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، جن کا انحصار گلگت بلتستان سی ایم انڈومنٹ فنڈ پر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دیامر یوتھ موومنٹ نے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کو مدد پہنچنے والی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایران کے عوام احتجاج جاری رکھیں اور اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں۔ انہوں نے مظاہرین کے قتل اور تشدد میں ملوث افراد کے نام...
انڈونیشیا پاکستان سے 40 جنگی طیارے خریدنے کے قریب WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)تین پاکستانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے اسلام آباد میں پاکستان ایئر فورس کے سربراہ سے ملاقات کی، جس میں جکارتہ کو جنگی طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر مبنی ممکنہ...
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انڈونیشیا کے دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل رسجعفری سجمس الدین کی سربراہی میں ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے...
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان 40 جے ایف-17 طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر مذاکرات جاری:رائٹرز کا دعویٰ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان انڈونیشیا کو جے ایف-17 اور ڈرونز فروخت کرنے پر غور کر رہا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع سجافری سجامسو الدین اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر...
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان 40 جے ایف-17 طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر مذاکرات جاری، رائٹرز کی رپورٹ
بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان انڈونیشیا کو جے ایف-17 اور ڈرونز فروخت کرنے پر غور کر رہا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع سجافری سجامسو الدین اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے درمیان ملاقات...
فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر کی ملاقات، تعلقات بڑھانے کی خواہش: انڈونیشیا کی جے ایف17 تھنڈر خریداری میں دلچسپی
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) آرمی چیف‘ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) جعفری شمس الدین نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-11 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیردفاع نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے شعبوں کی تلاش پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق انڈونیشیا کے وزیردفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ Sjafrie Sjamsoeddin نے پیر کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) انڈونیشیا کے ایک اعلیٰ سطح دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)جافری شمس الدین کی سربراہی میں آج راولپنڈی میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج اور وزارت دفاعی پیداوار کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیا کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)سندھ کے شہر دادو میں پولیس مقابلے میںپولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے نادر جمالی کے قتل کے خلاف جمالی برادری اور سول سوسائٹی نے ٹنڈو جام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جمالی برادری نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی اور عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا اس موقع...
پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی سے احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے اسپشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لے لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی سے احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے اسپشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لے لیا،پیپلز پارٹی نے صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی جس دوران علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال، دفاعی تعاون اور ادارہ جاتی روابط پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع سیافری سجامسودین نے جنرل...
سٹی 42: سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انڈونیشیا کے دفاعی وفد کی ملاقات ہوئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انڈونیشین دفاعی وفد کی قیادت وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل ر سجعفری سجمس الدین کر رہے تھے۔ائیر چیف اور انڈونیشین دفاعی وفد کی ملاقات ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں...
انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے وفد کے ہمراہ پاکستان ایئر فورس کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات...
انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، پاکستان کیساتھ دفاعی تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اظہار
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیردفاع نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے شعبوں کی تلاش پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق انڈونیشیا کے وزیردفاع نے پیر کو جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل...
فوٹو: آئی ایس پی آر انڈونیشیا نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعاون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی جس دوران علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال، دفاعی تعاون اور ادارہ جاتی روابط پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع سیافری سجامسودین نے جنرل ہیڈکوارٹرز جی...
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق انڈونیشیا کے وزیر...
سٹی 42 : انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع کی جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی، جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے اور دنیا میں بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال اور پاکستان و انڈونیشیا کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ...
اسلام آباد: انڈونیشیا کے ایک اعلیٰ سطح دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)جافری شمس الدین کی سربراہی میں آج راولپنڈی میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج اور وزارت دفاعی پیداوار کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیا کو ایک...
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال
چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) فیلڈ مارشل سیّد عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں: بنگلہ...
کیوبا کے صدر میگوئل دیاز کانیل نے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگوئل دیاز کانیل نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ سوائے امیگریشن کے تکنیکی مسائل کے علاوہ کسی بھی معاملے پر بات چیت نہیں ہو رہی۔ مزید پڑھیں: کوئی ہمیں حکم نہیں دے سکتا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کےدوبارہ التواءکےباعث امیدواروں کےلاکھوں ڈوب گئے، کاغذات نامزدگی فیس کی مدمیں 85 لاکھ 68 ہزار روپے جمع ہوئے ۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے 1125 وارڈز کیلئے 4284 امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، کاغذات نامزدگی کی مدمیں 2ہزار روپے ناقابل واپسی فیس فی امیدوار وصول کئے گئے، لوکل...
لاہور(نیوزڈیسک) بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، شہر کو بسنتی رنگوں سے سجانے کے انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں۔ ای بز پورٹل پر پتنگ فروشوں، مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ ای بز پورٹل رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 993 درخواستیں موصول ہوئیں، جن میں سے 650 منظور کر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹارلنک ایران میں انٹرنیٹ کی بحالی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جہاز پر اسٹار لنک فری وائی فائی کی سروس شروع، کتنا تیز انٹرنیٹ میسر ہوگا؟ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے انکشاف...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل ٹروتھ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے خود کو "وینزویلا کا عبوری صدر" قرار دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل ٹروتھ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں...
گلگت بلتستان میں محکمہ صحت کے انڈومنٹ فنڈ کے حوالے سے مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پہ چلنے والی خبروں پہ نوٹس لیتے ہوئے اعلی حکام نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ حکومت گلگت بلتستان پر عزم ہے کہ عوام کو ہر قسم کے علاج کی سہولیات ہر حال میں مہیا کی جائیں اسلام...
بنوں(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ پولیس ترجمان کے مطاب تھانہ ڈومیل کی حدود کاشو پل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر چاروں اطراف سے حملہ کیا، پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے پربات کرنے کے لیے رابطہ کیا، ہم ان سے بات کرسکتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا سے واشنگٹن ڈی سی جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مختلف آپشنز...
مقررین نے کہا کہ پاکستان کے عوام اپنے مظلوم فلسطینییوں کے شانہ بشانہ ہیں اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستانی حکومت غزہ فوج بھیجنے کا کوئی فیصلہ قبول نہ کرے، ٹرمپ و نیتن یاہو کے ہاتھ مظلوم فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، اسرائیل کو پاکستان کے عوام کسی صورت قبول نہیں کریں...
امریکا نے حال ہی میں وینزویلا پر حملہ کرکے اس کے صدر اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کیا اور امریکا میں ان کے ٹرائل کا آغاز کر دیا۔ اس کے علاوہ امریکی صدر نے ایران میں جاری مظاہروں کے تناظر میں ایران کو جنگ کی دھمکی دی جبکہ گرین لینڈ بھی ان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ٹنڈو جام : حیدرآباد میرپور خاص ہائی وے پر نوجوان موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے، دوسری میں حادثہ واضح نظرآرہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ