2026-07-24@16:05:47 GMT
تلاش کی گنتی: 73480

«ا لائنس»:

    کراچی: حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ریڈ لائن بی آر ٹی سمیت...
    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ جب ٹینکرز کے ذریعے پورے کراچی میں پانی مل رہا ہے تو لائن کے ذریعے کیوں نہیں دیا جا رہا؟، ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں کے ذریعے پانی دو۔ سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست...
    بنگلہ دیش میں موجود وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ماضی کی پاکستانی فلموں کی مقبول ہیروئن شبنم سے ڈھاکا میں خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پراحسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کا مستقبل نئی نسل کی اُمیدوں، خوابوں اور اُمنگوں سے وابستہ ہے۔ لیجنڈری اداکارہ...
    وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم تو دور اعلان بھی نہیں کرسکی۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے، ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر...
    کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے متعدد واقعات پیش آئے جن میں ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب زیر زمین سوئی گیس لائن پھٹ گئی۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک موقع...
    کراچی کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں، جہاں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران زخمیوں سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ صفورہ چورنگی کے قریب رم جھم ٹاور کے اطراف چار رکنی ڈکیت گینگ سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ترجمان ضلع ایسٹ پولیس کے مطابق دوطرفہ...
    گرین کارپوریٹ لائیواسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) نے اوکاڑہ میں ملک کی پہلی جینڈر سورٹڈ اسٹرا لیب قائم کر دی ہے، جس سے پاکستان کے لائیواسٹاک شعبے میں جدید سائنسی بنیادوں پر ترقی کے نئے راستے کھل گئے ہیں۔ جی سی ایل آئی کے مطابق اس لیب کا مقصد جینیاتی بہتری، جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی،...
    بریفنگ میں فیلڈ انسپکشنز، سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیوں اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت رمضان المنارک کے دوران گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت ایکشن لینے بارے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں...
    امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن—فائل فوٹو امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ غزہ کا مقدمہ اقوامِ متحدہ میں جانا چاہیے۔لاہور میں جماعتِ اسلامی کے مرکز منصورہ میں پریس کانفرنس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے، اس...
     آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ شیڈول کے مطابق...
    اینٹی نارکوٹکس فورس یعنی اے این ایف نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک غیر ملکی منشیات فروش نیٹ ورک کے سرغنہ سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائی کے دوران نائجیرین گروہ کو بے نقاب کیا گیا جو اسلام آباد اور راولپنڈی میں طلبا...
    سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میئر نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے۔اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے سپرنٹنڈنٹ کراچی واٹر...
     ویب ڈیسک: کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے ہیں جس میں ڈیفنس میں زیر زمین گیس لائن پھٹنے کا بھی واقعہ پیش آیا۔  تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب زیر زمین سوئی گیس لائن پھٹ گئی۔   ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع...
    ممبئی (نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ Shehnaaz Gill کی پنجابی فلم Ikk Kudi کی او ٹی ٹی ریلیز کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ فلم اب سینما گھروں کے بعد ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بھی ناظرین کو دستیاب ہوگی۔ فلم کو آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم Chaupal پر 26 فروری 2026 سے ریلیز کیا جائے گا۔...
    میرپورخاص میں سائلہ خاتون نے 22 اکتوبر کو میر خادم حسین ٹالپور پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا پولیس افسر نے جرم کا اعتراف کرلیا، مراسلہ میںفیصلے کے خلاف 30 روز میں اپیل کا حق دے دیا میرپورخاص میں سابق ایس ایچ او مہران تھانے کے خلاف سنگین الزامات سائلہ خاتون سے جنسی...
    ایئرپورٹ سیمسافروں کو رشوت لے کر غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنیکا انکشاف اے ایس آئی محمد عالم، ایف سی انضمام الحق اور ہیڈ کانسٹیبل محمد اسماعیل شامل ہیں ،ذرائع نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے رشوت لے کر غیر قانونی طور پر شہریوں کو رشوت لے کر بیرون ممالک اور یورپ بھیجنے والے ایف...
    ڈپٹی ڈائریکٹر عمران رضوی اور بلڈنگ انسپکٹر لطافت مرزا کی تعمیراتی مافیا سے ملی بھگت ، سرگرمیاں تیز لیا قت آباد نمبر 4کے پلاٹ نمبر 07اور 589پر خلاف ضابطہ تعمیرات پر علاقہ مکین سخت پریشان ضلع وسطی کے علاقے لیاقت آباد کی تنگ و تاریک گلیوں میں تعمیراتی مافیا کی سرگرمیاں روز بروز بڑھتی جا...
    گلگت بلتستان کے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد خان کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کو جلد فعال کردیا جائے گا تاکہ دہشتگردی اور جرائم کی روک تھام کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔ نگراں وزیراعلیٰ نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی، جنہوں نے...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہےکہ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم کا اعلان تک نہیں کرسکی، اس کے لیے بانی کی آنکھ، دانت اور جیل میں آسائشیں اہم ہیں۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ...
    یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ اسلام آباد میں شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) 14واں یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ 2026 اسلام آباد میں سفارت کاروں، سرکاری حکام اور شائقین کی بڑی تعداد کی موجودگی میں شروع ہو گیا۔ افتتاحی تقریب...
    اسلام آباد ہائی کورٹ کا اقدام قتل کیس میں بڑا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) ہائی کورٹ نے اقدام قتل کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم فواد عرف مانی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے کیس کا...
    ہفتے کی صبح اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت شمالی پاکستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے جڑواں شہروں میں رہنے والے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت 4.5 تھی اور جھٹکے صوابی، ہری پور اور خان پور سمیت آس پاس کے علاقوں میں بھی محسوس...
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ نے رمضان المبارک کے موقع پر اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے اور ماضی کی تلخیوں کو بھلا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک جذباتی پیغام میں اداکارہ نے اعلان کیا کہ وہ ان تمام لوگوں کو معاف کر رہی ہیں جنہوں...
    شمالی وزیرستان کے علاقے شیوہ میں چھوٹی کمسن بچی آئینہ وزیر کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو بنانے کے الزام میں مقامی صحافی زعفران وزیر کو خوارج نے اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق زعفران وزیر پر الزام ہے کہ انہوں نے آئینہ وزیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جسے خوارج نے ‘فحاشی’ اور...
    اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے انسدادِ رابری و ڈکیتی یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرقہ بالجبر کی وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے سرغنہ سمیت تین ارکان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے ایک کروڑ 73 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد کر لیا گیا ہے،...
    ویب ڈیسک : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، اٹک اور صوابی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔  پی ایم ڈی اسلام آباد کے مطابق زلزلہ صبح 9 بج کر 28 منٹ پر آیا، زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل...
    اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے رمضان المبارک کے دوران ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ہائی وے پر تعینات خصوصی دستوں نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے 5 موٹر...
    اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اقدام قتل کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم فواد عرف مانی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے...
    ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپان کے شہر اوساکا کو ایک نامعلوم عطیہ دہندہ کی جانب سے 560 ملین ین (پاکستانی تقریباً ایک ارب سے زائد) مالیت کی سونے کی اینٹوں کا خطیر عطیہ موصول ہوا ہے۔ سونے کو شہر کی پرانی پائپ لائنوں کی مرمت کے لیے استعمال کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ایسوسی ایٹڈ...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا میں اٹک اور صوابی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 14 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز اٹک کے علاقے برہان سے 11 کلومیڑ شمال...
    ریو ڈی جنیرو (ویب ڈیسک) برازیل کی معروف فٹبال کھلاڑی کیتھیلین سوزا نے اسلام قبول کر لیا ہے، جس کے بعد انہوں نے عمرہ ادا کرنے کی سعادت بھی حاصل کرلی۔ کیتھلین سوزا سعودی عرب کی ٹیم النصر خواتین کی نمائندگی کرتی ہیں، انہوں نے اس موقع پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا...
    ہنگو(نیوز ڈیسک) ہنگو میں امن و امان کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کرنے کے بعد اعلامیہ بھی جاری کرد یا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کا اطلا ق رمضان المبارک کے پورے مہینہ کے لئے ہو گا ، موٹر سائیکل ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اورلاوڈسپیکر کا غیرقانونی استعمال پر پابندی عائد ہو...
    کورنگی صنعتی ایریا چمڑا چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری کے ایک حصے میں آگ لگ گئی، جس پر تین فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مدد سے قابو پا لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے، جس میں ڈیفنس میں زیر زمین گیس لائن پھٹنے کا بھی واقعہ پیش...
    — تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی اسکریننگ، رہائشی ریکارڈ اور شناختی دستاویزات کی جانچ مرحلہ وار جاری ہے۔اسکریننگ کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، ضلع اٹک، ضلع چکوال، مری اور ضلع جہلم میں غیر قانونی طور پر مقیم 31 افغان گرفتار کر لیے گئے۔سیکیورٹی حکام کے مطابق...
    —فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میئر نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے۔اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت عدالت نے سپرنٹنڈنٹ...
    —فائل فوٹو کراچی کے علاقے پیر آباد میں 10 لاکھ روپے سر کی قیمت والے منشیات ریکٹ سرغنہ کو اس کے 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی ویسٹ کراچی کے مطابق پیر آباد کے علاقے میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کی جس میں ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے...
    اسلام آباد میں رمضان المبارک کے دوران مہنگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے گراں فروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی کارروائیوں میں 40 دوکاندار گرفتار ہوئے جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 97 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ ضابطہ نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور زائد قیمت وصول کرنے...
    بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری مسلسل تنزلی کا شکار ہے جبکہ نا اہل مودی کو دنیا بھر میں رسوائی اور سبکی کا سامنا ہے۔ بنگلہ دیشی جریدے  "ڈیلی سن " اوربھارتی جریدے "دی اکنامک ٹائمز" کے مطابق بقایا جات کی عدم ادائیگی پر بنگلہ دیش نے بھارتی نجی ایئر لائن  اسپائس جیٹ کو اپنی فضائی حدود استعمال...
    اوکاڑہ: گرین کارپوریٹ لائیواسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) نے ملک کی پہلی جینڈر سورٹڈ اسٹرا لیب اوکاڑہ میں قائم کردی۔ اس انقلابی پیش رفت سے پاکستان کے لائیواسٹاک شعبے میں جدید سائنسی بنیادوں پر ترقی کی نئی راہیں کھل گئی ہیں۔ جی سی ایل آئی کا کہنا ہے کہ ادارہ قومی سطح پر لائیوسٹاک سیکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانس کی عام بیماریوں جیسے نزلہ، زکام، فلو اور کووڈ سے بیک وقت تحفظ دینے والی ایک ممکنہ یونیورسل ویکسین کی تیاری میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔امریکی تحقیقی ادارے سٹینفورڈ میڈیسن  کے سائنس دانوں نے ایک ایسے ویکسین فارمولے پر تجربات کیے ہیں جو مختلف وائرسز اور بیکٹیریا کے خلاف...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد اور راولپنڈی میں منشیات فروخت کرنے والے غیر ملکی نیٹ ورک کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی منشیات نیٹ ورک کے سرغنہ سمیت دو اہم کارندوں کو حراست میں...
    اوکاڑہ (نیوز ڈیسک) پاکستان کے لائیوسٹاک کسانوں کیلئے ایک تاریخی اور انقلابی اقدام کے تحت ملک کی پہلی جینڈر سورٹڈ اسٹرا لیب قائم کر دی گئی ہے۔ گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) کی جانب سے یہ جدید لیب ضلع اوکاڑہ میں قائم کی گئی ہے، جس کا مقصد پاکستان کے لائیوسٹاک سیکٹر...