2026-07-23@23:36:31 GMT
تلاش کی گنتی: 32879
«برطرفی»:
حال ہی میں پاکستان کے نئے ابھرتے ہوئے اسپنر عثمان طارق کے چرچے ان دنوں زبان زد عام ہیں۔ دنیا بھر کے موجودہ و سابق کرکٹرز ہوں یا شائقین سب ہی عثمان طارق کے منفرد بولنگ ایکشن اور بہترین ویری ایشنز پر بات کرتے نظر آتے ہیں۔ بالخصوص ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف...
ویب ڈیسک :سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید...
محمد صادق خان کی روسی سفیر البرٹ خوریف سے ملاقات، افغانستان اور علاقائی سلامتی پر غور WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) محمد صادق خان، افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ اور سابق سفیر، نے پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران...
ویب ڈیسک: سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہن علیمہ خان سے متعلق بیانات پر پی ٹی آئی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی جانب سے علی امین گنڈاپور کے بیانات کا جائزہ لیا...
’رمضان آ رہا ہے آپ کو اپنی ڈیوٹی کا پتہ چل گیا ہوگا‘، اگلے میچ سے قبل شاداب خان کا فینز کو خصوصی پیغام
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے اپنے مداحوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ شاداب خان نے کہا کہ آپ لوگ ہمیں ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں اب آپ کی ذمہ داری کا وقت ہے کیونکہ رمضان قریب آ رہا ہے۔ آپ کو اپنی ڈیوٹی کا پتہ چل گیا ہوگا۔ ہم بھی...
شرجیل انعام میمن— فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا بڑا حصہ مختلف ٹیکسوں اور لیویز پر مشتمل ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ توانائی کی دستاویز کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہن علیمہ خان سے متعلق بیانات پر پی ٹی آئی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی مرکزی...
اپنے ایک مشترکہ بیان میں 8 عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کیجانب سے مغربی کنارے کے ایک حصے کو "ریاستی سرزمین" قرار دیئے جانے اور فلسطینی اراضی کی رجسٹریشن اور وہاں اسرائیلی ملکیت کے قیام کی شدید "مذمت" کی ہے اسلام ٹائمز۔ پاکستان، سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات، قطر، انڈونیشیا،...
طیب سیف: وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل جاری ہے اور دوسرے مرحلے میں موٹر سائیکلز پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل 20 فروری سے شروع کیا جائے گا۔ موٹر سائیکل مالکان 20 فروری کی صبح 10 بجے سے ایم ٹیگ حاصل کر سکیں گے۔ایم ٹیگ کے لیے موٹر سائیکل کے...
دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی اراضی کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد ’اسٹیٹ لینڈ‘ قرار دینے اور 1967 کے بعد پہلی بار وسیع پیمانے پر اراضی کی رجسٹریشن و ملکیت کے طریقہ کار کی منظوری...
ہمارا مطالبہ ہے بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کو ان سے ملنے دیا جائے،پارٹی رہنماؤں اور فیملی کی سے ملاقات کروائی جائے،اراکین کی پارلیمنٹ کے مرکزی دروازے پر نعرے بازی جنید اکبر اور شہریار آفریدی سمیت دیگر اراکین کا سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا مہم اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی جانب...
سانحہ گل پلازہ ،مدد کوکوئی نہیں آیا، آگ بجھانے کے آلات نہیں تھے، تحقیقاتی کمیشن میں متاثرین کے بیانات قلمبند
، لوگ روپڑے 23 متاثرین نے بیانات قلمبندکروادیے، امدادی اداروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا، سراسرغفلت کا مظاہرہ کیا گیا، فائر بریگیڈ کے پاس پانی ختم ہوچکا تھا، بلڈنگ کے اندر کوئی داخل نہیں ہوا، عینی شاہدین آپ سب شہدا کے لواحقین ہیں چاہتے تھے آپ سے شروعات کی جائے، ہمیں شہادتوں کا افسوس...
وفاقی اور پنجاب حکومت کی پالیسیوں سے ٹرانسپورٹرز شدید دباؤ کا شکار ہیں،شہزاد اعوان ایندھن مہنگا ہونے کی وجہ سے اخراجات میں براہِ راست اضافہ ہوتا ہے، میڈیا سے گفتگو صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک بھر میں مال...
فیض حمید کے بھائی نجف حمید—فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے ضمانت بحالی کا کیس سننے سے معذرت کر لی۔فراڈ کیس میں نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر سماعت ہوئی، نجف حمید اپنے وکیل بیرسٹر راجہ قدیر کے ہمراہ...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے عمران خان کی آنکھ کے مسئلے پر اُن کی بہنیں جو مطالبہ کررہی ہیں، اُسے مان لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان کی آنکھ مسئلہ بہت اہم ہے۔ علیمہ خان اور فیملی کے دیگر افراد جس ڈاکٹر کو چاھتے ہیں، اسے میڈیکل...
اسلام آباد: ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کا کیس سننے سے معذرت کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی فراڈ کیس میں ضمانت بحالی کی درخواست پر نئی پیش...
سٹی42: وفاقی حکومت نے سولر صارفین کے لیے مشروط طور پر نیٹ میٹرنگ پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت نو فروری سے قبل معاہدے کرنے والے صارفین اور وہ صارفین جو جنریشن لائسنس سمیت دیگر ضروری دستاویزات مکمل کر چکے ہیں، انہیں نیٹ میٹرنگ کی سہولت میسر ہوگی۔ نیپرا نے...
وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام 21 تا 27 رمضان المبارک ملک بھر کے منتخب حفاظ کی قومی محفل شبینہ کا انعقاد کیا جائے گا۔ منتخب حفاظ شاہ فیصل مسجد میں شبینہ پڑھانے کی سعادت حاصل کریں گے۔ مزید پڑھیں: فیصل مسجد اسلام آباد میں محفل شبینہ کا آغاز آج نماز عشا کے بعد ہوگا وزارتِ...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے عمران خان کی آنکھ کے مسئلے پر اُن کی بہنیں جو مطالبہ کررہی ہیں، اُسے مان لینا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا...
ذرائع کے مطابق کشمیر ڈویژن کے ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں 27 کشمیری لیکچراروں کی منظور شدہ آسامیوں میں سے صرف پانچ پر ہی اساتذہ تعینات ہیں جبکہ 9 اضلاع میں باقی 22 آسامیاں خالی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے اسکولوں میں کشمیری زبان کے اساتذہ...
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلا دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے کہا کہ عبوری حکومت سبکدوش ہو رہی ہے، عام انتخابات میں ووٹرز، سیاسی جماعتوں نے مثال قائم کی۔ انہوں نے یہ اعلان قوم سے خطاب کے دوران کیا جس میں انہوں...
ڈھاکا: بنگلا دیش کے عبوری سربراہ اور نوبیل امن انعام یافتہ رہنما محمد یونس نے قوم سے الوداعی خطاب میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اقتدار منتخب حکومت کے حوالے کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت، آزادیٔ اظہار اور بنیادی حقوق کا سفر جاری رہنا چاہیے۔ 85 سالہ رہنما...
ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے پیسکو کو رمضان میں سحری اورافطاری کے وقت لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف دائر درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے پیسکو کو...
نیویارک (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں سماجی رابطے کے ویب سائٹس ایکس کی سروسز متاثر ہونے سے سوشل میڈیا صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر (آن لائن سروسز کی نگرانی کرنے والے ادارے) کے مطابق پیر کے روز ایکس کے ہزاروں صارفین نے سروس کے استعمال میں مسائل کی شکایت کی، ایکس...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی بینک نے اپنے وژن 2028 کے ایجنڈے کے تحت’’سائبر شیلڈ-زیر ضابطہ اداروں کے لیے سائبر پائیداری کی حکمت عملی‘‘ متعارف کی جس کا مقصد ملک کے بینکاری اور مالی نظام کی حفاظت اور مضبوطی میں مزید اضافہ کرنا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک...
رپورٹ کے مطابق چند برس قبل ریاست میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ کی تعداد تقریبا 6 ہزار تھی جو اب کم ہو کر لگ بھگ 2 ہزار رہ گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مودی کے بھارت میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے طلبہ کو مسلسل امتیازی سلوک اور عدم تحفظ کا سامنا ہے، جس کے باعث...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اکتیسویں میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں کینیڈین کپتان دلپریت باجوہ کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، بعد میں گیند اسپن بھی ہوگی، جس کا فائدہ اٹھانے...
کشمیری وفد نے سفیر پاکستان کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی زمینی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے بدترین مظالم کے باوجود کشمیری عوام اپنی جدوجہد آزادی سے کسی صورت دستبردار نہیں ہو رہے جو بھارت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں ہر سال تقریباً 10 ہزار بچوں میں کینسر کی تشخیص ہوتی ہے، مگر افسوسناک بات یہ ہے کہ بروقت تشخیص اور مکمل علاج نہ ملنے کے باعث بڑی تعداد زندگی کی بازی ہار جاتی ہے۔ماہرین کے مطابق اگر بیماری کو ابتدائی مرحلے میں پہچان لیا جائے اور مناسب طبی سہولیات...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ بنک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر سٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے...
اسلام آباد، ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ+آئی این پی) بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندہی احسن اقبال کریں گے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال تقریبِ میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ ہو گئے۔ احسن اقبال بنگلہ دیش میں اعلیٰ حکام سے...
چیف جسٹس کی سربراہی میں کام کرنے والے لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47واں اجلاس ہوا جس میں عدالتی امور پر غور کیا گیا۔ اعلامیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-24 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پی آئی اے میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس آ جائے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-23 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6 /6 ہے جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی چشمہ لگا کر 70 فیصد ہے۔ شیخورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد،پڈعیدن(نمائندہ جسارت) حیدر آباد میںٹھنڈی سڑک پر رانی باغ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، تین افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول اسپتال حیدرآباد میں علاج کیلیے منتقل کردیا گیا۔ تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان ہونے والے خوفناک تصاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈ یسک ) حکومت کی جانب سے نظر ثانی درخواست پر نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے قوانین میں ترمیم کردی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق پرانے سولر صارفین پر نئے قوانین لاگو نہیں ہوں گے، نیٹ میٹرنگ کے موجودہ معاہدے اپنی مدت پوری ہونے تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج پر پولیس کے وحشیانہ تشدد، لاٹھی چارج و شیلنگ کے بعد گرفتار کیے گئے 30کارکنوں کی سینٹرل جیل میں قائم انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر بزرگ کارکن 75سالہ محمد رفیق ولد محمد ہاشم دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-16 اسلام آباد / صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اتحاد (تحریک تحفظ آئین پاکستان) نے مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاؤس کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے کے پی ہائوس کے باہر دھرنا ایک بار پھر شروع کردیا،اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-12 اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈ یسک ) چیف جسٹس پاکستان سے ترکی کے سفیر کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ قانونی روایات پر زور دیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر عرفان نذیراوغلو نے سپریم کورٹ میں جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ملاقات میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں پیر کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر کی کمی سے 5010 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اور کوٹ ادو پاور کمپنی لمیٹڈ نے اٹک سیمنٹ پاکستان لمیٹڈ میں تقریباً 7.97 فیصد حصص کے مساوی 10.95 ملین عام شیئرز حاصل کرنے کے لیے عوامی پیشکش کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو جمع کرائی گئی دستاویز کے مطابق یہ...
اسلام آباد : فوزیہ وقار کی سربراہی میں وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ بچے کی پیدائش پر والد کو پیٹرنٹی رخصت دینا لازمی ہے اور اس سے انکار صنفی بنیاد پر امتیاز اور ہراسمنٹ کے مترادف ہے۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے پیٹرنٹی رخصت نہ دینے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) مرکز قرآن وسنت سکھر میں استقبال رمضان المبارک کا پروگرام امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر زبیر حفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔پروگرام کے مہمان خصوصی جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف تھے، جبکہ اس موقع پر نائب امیر ضلع ایڈووکیٹ مولانا سلطان احمد لاشاری صدر الخدمت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت) گولارچی اور گردونواح میں سرسوں کی فصل پک کر تیار ہونے کے بعد بیجوں سے جدید مشینوں کے ذریعے خالص سرسوں کا تیل نکالنے کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ملاوٹ سے پاک اور معیاری سرسوں کے تیل کی مقامی مارکیٹ میں طلب بڑھ رہی ہے جبکہ کراچی...