2026-07-23@23:36:25 GMT
تلاش کی گنتی: 32879

«برطرفی»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل کنزیومر موومنٹ نے مہنگائی کے خاتمے اور پرائس کنٹرول کے لیے صارفین کی نمائندہ کانفرنس میں منظور کرائی گئیں قرارداد اور سفارشات وزیر اعلی سندھ و دیگر متعلقہ وزراء کو ارسال کر دیں- قرارداد کے تجویز کنندہ سید شہزاد مظہر صدر نیشنل کنزیومر موومنٹ سندھ و تائید کنندہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزڈپارٹمنٹ گورنمنٹ آف سندھ کے تحت رمضان المبارک کے موقع پر لیاری میں اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میںفٹبال، کراٹے، باکسنگ ، جمناسٹک اور چیس شامل ہیں۔سیکرٹری اسپورٹس منور علی مہیسر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ کھیلوں کے حوالے سے لیاری میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے سابق سیکرٹری اطلاعات و سینئر رہنما احسان ابڑو نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز حکومت مسلسل عوام کی زندگیوں کو جہنم میں تبدیل کرنے کے ایجنڈے پہ گامزن ہے، پہلے نیٹ میٹرنگ صارفین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)9 برس سے حیدر آباد بورڈ کے ذریعے کوئی انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹ منعقد نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی بورڈ کی ٹیموں کو درست طریقے سے بناکر انٹر بورڈ ٹورنامنٹ میں بھیجا گیا، ہم اس طرزعمل کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن گورنمنٹ...
    اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے نوٹس لینے کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے موجودہ سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے سے متعلق ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پرانے صارفین کو سابقہ نرخ اور طریقہ کار کے مطابق سہولت حاصل رہے گی۔ نوٹیفکیشن...
      فی لیٹر پیٹرول پر 100روپے 21 پیسے ٹیکسز ہیں، جو 39 فیصد بنتے ہیں، جبکہ ایک لیٹر ڈیزل پر 94 روپے 93 پیسے ٹیکسز ہیں، فی لیٹر ڈیزل پر ٹیکسز 34 فیصد ہیں۔وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر 13روپے 31 پیسے کسٹم ڈیوٹی ہے، فی لیٹر پیٹرول پر 84 روپے 40...
    فائل فوٹو خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے مینڈیٹ پر قابض ہوکر یہ ہمیں جمہوریت سکھا رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران شفیع جان نے کہا کہ ہم نے کوئی کال نہیں دی لوگ خود آرہے ہیں اور شاہراہوں پر بیٹھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک:سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر سابقہ) کی سروس پیر کی صبح متعدد ممالک میں اچانک متاثر ہوگئی جس کے باعث صارفین کو ایپ اور ویب سائٹ استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔صارفین نے سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز پر شکایات کرتے ہوئے بتایا کہ ویب سائٹ کھولنے...
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے  ڈاکٹر نے کہا ہے کہ وہ یہ رپورٹ کنفرم بھی نہیں کرسکتے اور انکار بھی نہیں کر سکتے، ہمارا مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ان کے ڈاکٹر اور فیملی کی ملاقات کروائی جائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں...
    فیڈرل ٹیکسز میں چھوٹ سے ضلع کھرمنگ کو سب سے کم صرف 14 کروڑ 36 لاکھ جبکہ ضلع دیامر کو سب سے زیادہ 78 کروڑ 96 لاکھ روپے کی چھوٹ حاصل ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ پاک چین تجارت خنجراب بارڈر پر 4 ارب روپے کے ٹیکس چھوٹ کو اضلاع میں تقسیم کر دیا گیا۔ پاک...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر ریگولیشن 2026 سے متعلق نیا مسودہ جاری کردیا، مسودے پر 30 دنوں میں عوامی آراء طلب کی گئی ہیں۔ مسودے کے مطابق  پرانے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، پرانے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کے معاہدے برقرار رکھے گئے ہیں۔ نیپرا مسودے میں...
    پاکستانی سپر ماڈل روما مائیکل نے ایک انٹرویو میں پاکستانیوں سے متعلق ایک اہم نکتہ اٹھایا ہے، جس پر سوشل میڈیا اور فیشن حلقوں میں بحث چھڑ گئی ہے۔ روما مائیکل فیشن انڈسٹری کا جانا پہچانا نام ہیں اور ملک کے بڑے ڈیزائنرز کے لیے ریمپ واک کرچکی ہیں۔ وہ بیوٹی پیجنٹس میں بھی باقاعدگی...
    فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ تو چل رہے ہیں مگر خیبر پختونخوا جام ہے، صوبائی حکومت کو پرواہ نہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کے پی ہاؤس تو خود خیبر پختونخوا حکومت کا حصہ ہے، صبح نہا دھو کر...
    محروم شہریوں کیلئے مفت قانونی مشورے کا جامع فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے زیر صدارت پاکستان لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47 واں اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں محروم شہریوں...
    اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔  سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ جب تک ہمارے کسی عہدیدار کی ملاقات نہیں ہوجاتی، دھرنا جاری رکھا جانا چاہیے۔ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہمارا دھرنا جاری ہے جبکہ سلمان اکرم راجہ کا...
    محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کیلئے بہت کوشش کی، اب وہ ہمارے دھرنے سے رہا نہیں ہونگے، علی امین گنڈاپور WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے دھرنے سے عمران خان باہر نہیں آئیں گے، محسن نقوی نے...
    اپوزیشن اتحاد کا مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاوس کا دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اپوزیشن اتحاد(تحریک تحفظ آئین پاکستان)نے مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاوس کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر...
    سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ سابق دو صوبائی حکومتوں نے گلگت شہر کے عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا گیا جس کے باعث بجلی، پانی، تعلیم اور صحت کی سہولیات وقت کے ساتھ کم ہوتے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ و صوبائی صدر پاکستان مسلم...
    مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 200 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی و پاکستانی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ چین اور روس سمیت دیگر ممالک کی جانب سے سونے اور...
    سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس متعد ممالک میں تعطل کا شکار ہوگئی۔ صارفین نے ایپ اور ویب سائٹ پر پلیٹ فارم لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنے کی شکایات کی ہیں۔ صارفین کے مطابق ویب سائٹ کھولنے پر کمپنی کے لوگو کے علاوہ کچھ بھی لوڈ نہیں ہو رہا...
    اپوزیشن اتحاد (تحریک تحفظ آئین پاکستان) نے مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاؤس کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مشاورت جاری ہے کہ اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بے نظیر آباد میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام اسپورٹس فیسٹیول ویک کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ اختتامی تقریب میں ضلعی حکام، معزز مہمانوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ...
    صدر وفاق المدارس الشیعہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجة الکبریٰ میں قیامت صغریٰ برپا کی گئی، وفاقی دارالحکومت میں دہشتگردی کا اتنا بڑا واقعہ ایجنسیوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، میں حکمرانوں سے پوچھتا ہوں کیا انہوں نے قبر میں نہیں جانا، وہاں کیا جواب دیں گے؟...
    پی ٹی آئی میں دراڑ، عمران خان کی بہنوں نے کل بنی گالہ میں الگ پریس کانفرنس بلا لی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کی بہنوں نے کل دن 3بجے بنی گالہ میں اپنی الگ پریس کانفرنس بلا لی۔عمران خان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد حریری نے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت آنے والے پارلیمانی انتخات میں حصہ لے گی، انتخابات اسی سال مئی میں متوقع ہیں۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعد حریری نے یہ اعلان اپنے والد کی اکیسویں برسی کے سلسلے میں اپنی جماعت ’’دی فیوچر...
    سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک نے عوام سے کل بروز منگل چاند دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہادتیں متعلقہ اداروں کو جمع کرائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہری اگر دوربین سے بھی چاند دیکھیں تو فوری طور پر قریبی...
    اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالجین کی ملاقات ہو گی وہ بتائیں گے حالت کیسی ہے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میری جیل انتظامیہ سے ملاقات...
    وفاقی محتسب کا بڑا فیصلہ، بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار،چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر پانچ لاکھ جرمانہ عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے...
    بھارتی شہر بنگلورو میں ایک بینک کے ڈپٹی منیجر کو لاکرز میں رکھے صارفین کا سونا چرانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بینک آفیسر نے لاکرز کے مالکان کی اجازت کے بغیر کروڑوں روپے مالیت کا سونا نکال کر ایک نجی فنانس کمپنی کے پاس گروی رکھواکر بڑی رقم ادھار لی۔ بعد ازاں بینک آفیسر...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پرانے سول صارفین کیلیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پرانے سولرصارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیپرا نے سولر پالیسی 2026 میں ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں اتھارٹی...
    اعلامیے کے مطابق انصاف سے محروم شہریوں کے لیے مفت قانونی مشورے کا جامع فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ پاکستان لا اینڈ جسٹس کمیشن سیکریٹریٹ کو ہائی کورٹز اور بار کے تعاون سے عمل درآمد کی ہدایت بھی کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں کام کرنے والے لا...
    چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز بیجنگ () بیجنگ وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے سے چائنا میڈیا گروپ “اسپرنگ فیسٹیول گالا” نشر کیا جا رہا ہے روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل...
    یونٹ کے بدلے یونٹ، پرانے سولرصارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقراررکھنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سولر صارفین کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نیپرا نے اعلان کیا ہے کہ پرانے صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رہے گی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اہم شخصیات بانی پی ٹی آئی عمران خان علاج وی نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت کی جانب سے نظر ثانی درخواست پر نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے قوانین میں ترمیم کردی۔ نئے نیٹ میٹرنگ قوانین صرف نئے صارفین پر لاگو ہوں گے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق پرانے سولر صارفین پر نئے قوانین لاگو نہیں ہوں گے، نیٹ میٹرنگ کے موجودہ...
    پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان کا کہنا ہے کہ پارٹی کے فیصلے عمران خان کی فیملی کرے گی یا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کریں گے اس بات کا فیصلہ لیڈرشپ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: کے پی ہاؤس کا دھرنا پارلیمنٹ منتقل کرنے کا پروگرام، محمود اچکزئی...
    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے اور یہ ممکن ہے کہ پارٹی کے کچھ اراکین کو یہ خوشگوار خبر پسند نہ آئے کہ ان کی صحت ٹھیک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری...
    چیف جسٹس پاکستان سے ترکش سفیر کی ملاقات، مشترکہ قانونی روایات پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیف جسٹس پاکستان سے ترکی کے سفیر کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ قانونی روایات پر زور دیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر عرفان...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے موجودہ سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا نے سولر پالیسی میں ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اس پر 30 دن کے اندر آرا طلب کر لی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں: نیٹ میٹرنگ ختم، کیا سولر صارفین کے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ترمیم شدہ نیٹ میٹرنگ ریگولیشن پر شراکت داروں سے ایک ماہ کے اندر رائے طلب کر لی ہے۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ پرانے نیٹ میٹرنگ صارفین کے ریٹ اور کنٹریکٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ موجودہ صارفین کو نیٹ بلنگ کے بجائے نیٹ میٹرنگ...
    وفاقی محتسب نے صنفی بنیادوں پر امتیاز برتنے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرادیا۔30دن کی پدری رخصت نہ دینے پر مرکزی بینک پر5لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔فوسپا کے مطابق اسٹیٹ بینک نے ایک مرد ملازم کو پدری رخصت دینے سے انکار کیا.آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 38 عوام کی سماجی اور معاشی...