2026-07-24@12:10:23 GMT
تلاش کی گنتی: 34244
«یوناما»:
سٹی 42: تحریک انصاف کے کارکنوں نے بانی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے کیلئےصوابی انٹرچینج پر احتجاج چوتھے روز بھی جاری رکھا، موٹروے پر احتجاجی دھرنے کے باعث پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) ریسٹ ایریا کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند ہے۔ گاڑیوں کی نمبر...
امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ جاری جوہری معاہدے کے کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے کو بہت مشکل قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے ہنگری کے دورے پر وزیرِاعظم وکٹر اوربان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کی۔ ان کے بقول ایران کے ساتھ معاملات اس...
لاہور: پنجاب میں گاڑی مالکان کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے پاک آ ئی ڈی ایپ کا افتتاح کردیا گیا۔اب پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور خریداری کے لیے مالکان کو تصدیق کے لیے دفاتر کے چکر نہیں کاٹنے پڑیں گے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی گاڑی مالکان گھر بیٹھے اپنی بائیو...
بیجنگ: چین نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ اور کینیڈا کے شہری اب بغیر ویزا چین کا سفر کر سکیں گے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ سہولت منگل سے نافذ العمل ہوگی اور 31 دسمبر تک برقرار رہے گی۔یہ پیش رفت برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنے کے حالیہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تیل نکالنےکی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، پاکستانی کمپنی کو بڑی کامیابی مل گئی۔یومیہ50بیرل تیل کی پیداوارکےحامل کنویں سےیومیہ750بیرل تیل حاصل ہونے لگا۔ یومیہ پچاس بیرل تیل کی پیداوار کے حامل کنویں سے یومیہ ایک سو پچاس بیرل تیل حاصل ہونے لگا ، پنجاب کے ضلع چکوال میں کنویں کی پیداوار پر او جی ڈی...
فوٹو: فائل شوکت خانم اسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم یوسف نے بانی پی ٹی آئی کی طبیعت کی بہتری کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مجھے، ڈاکٹر فیصل سلطان یا بانی کی فیملی کے نامزد ڈاکٹرز کو معاملہ دیکھنے دے۔اپنے بیان میں ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا...
موٹروے بند کیا گیا، لوگ تکلیف برداشت کر رہےہیں، پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف ایکشن لیا جائے، امیر مقام
امیر مقام، وفاقی وزیر امور کشمیر، نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ سوات سے اسلام آباد آ رہے تھے تو راستے میں بچوں، خواتین اور مریضوں کو مشکلات میں گھرا دیکھا جو سڑکوں کی بندش کے باعث پھنسے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کو فوری طور پر مؤثر اقدام کرنا چاہیے...
بھکر کے نواحی علاقے برکت والا میں کالج طالبات کو ہراساں کرنے سے منع کرنے پر اوباش نوجوانوں نے وین ڈرائیور پر شدید تشدد کیا۔ پولیس کے مطابق چند اوباش افراد نے طالبات کو تنگ کرنے کی کوشش کی، جس پر وین ڈرائیور قاسم نے مداخلت کرتے ہوئے انہیں منع کیا۔ ڈرائیور کے روکنے...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ رات تقریباً پونے دس بجے ان کی اسلام آباد میں موجود اُن دو ڈاکٹروں سے...
شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال سے وابستہ ڈاکٹر عاصم یوسف نے اربابِ اختیار سے اپیل کی ہے کہ انہیں اور ان کے ساتھی ڈاکٹر فیصل سلطان کو سابق وزیراعظم عمران خان کا معائنہ کرنے کی اجازت دی جائے۔ یہ بھی پڑھیں: شیخ وقاص اکرم کا عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹ پر شدید ردعمل، جیل...
نیویارک:(ویب ڈیسک)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ بیرونِ ملک پاکستانی جمہوری اقدار کے سفیر ہیں۔ امریکہ میں پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کی قیادت سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی قوت ہے۔پہلگام واقعہ پرہم نے بھارت کو غیرجانبداردانہ تحقیقات کی پیشکش...
صدرمملکت کا ملکی دفاع کا عزم، میڈیکل یونیورسٹی کے قیام کا اعلان رحیم یار خان(نیوزڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج ملک کو درپیش سب سے بڑا چیلنج پاکستان کو اندرونی اور بیرونی خطرات سے محفوظ بنانا ہے کیونکہ دشمن قوتیں مختلف طریقوں سے ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر...
مظفرآباد میں اوورسیز کنونشن کا آغاز، ’اوورسیز کشمیریوں نے ثابت کیا کہ وطن سے دوری محبت کو کم نہیں کرتی‘
آزاد جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام اوورسیز کشمیری کنونشن کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے جس میں پینل مباحثوں اور پالیسی ڈائیلاگ کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ کنونشن میں دنیا بھر سے مقیم کشمیریوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ تقریب میں وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور، قائدِ حزبِ اختلاف، وفاقی وزیر برائے امورِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہلی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 28 ویں میچ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دے کر قاری کر دیا۔ دہلی کے ارن جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد...
نصیر آباد میں موٹرسائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا کار ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی بی ڈی روڈ پر کار سوار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے بائیک سوار خاتون اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔ کار ڈرائیور کی زگ زیگ ڈرائیونگ و تیز رفتاذی کی...
جنیوا/پیرس: اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے مقبوضہ فلسطینی علاقوں فرانچیسکا البانیز کے خلاف مبینہ جھوٹے بیان کے معاملے پر یورپ میں شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ متعدد عالمی میڈیا اداروں نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے اسرائیل کو “انسانیت کا مشترکہ دشمن” قرار نہیں دیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق France 24...
ریاست کی تشکیل کو اگر نظریاتی زاویے سے دیکھا جائے تو وہ کسی ایک لمحے کا نتیجہ نہیں ہوتی بلکہ ایک تدریجی اور منظم عمل کا حاصل ہوتی ہے جس میں سیاسی مرکزیت، ادارہ جاتی ارتقا اور اجتماعی مشروعیت باہم مربوط عناصر کے طور پر کام کرتے ہیں۔ سعودی عرب کا یومِ تاسیس، جو 22...
آزاد کشمیر حکومت کے زیرِ اہتمام اوورسیز کشمیری کنونشن کا آغاز مظفرآباد میں ہو گیا، جس میں دنیا بھر سے مقیم کشمیریوں نے شرکت کی۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی میں عالمی سطح پر نام کمانے والے کشمیری اس اہم کنونشن میں شریک ہیں۔ تقریب میں وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور، قائدِ حزبِ اختلاف، وفاقی وزیر...
— فائل فوٹو پنجاب کے ضلع لیہ میں گھر کے باہر بنے سیوریج کے گڑھے میں 4 سال کا بچہ گر کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق رفیق آباد میں بچے کے والد نے گھر کے باہر سیوریج کا گڑھا بنایا ہوا تھا۔پولیس کے مطابق حادثے کے بعد گڑھے کو مٹی ڈال کر بند...
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی یو اے ای کے نائب حکمران شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آج ابو ظہبی میں متحدہ عرب امارات کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون...
ا حمد منصور : فیلڈ مارشل نے ابوظہبی میں یو اے ای کے نائب سربراہ و نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران معیشت، سرمایہ کاری اور سیکیورٹی شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیاگیا۔ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، امن و استحکام کیلئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ کے سابق اسٹار محمد یوسف نے کرکٹ میں سیاسی مداخلت کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔اپنے بیان میں پاکستان کرکٹ کے سابق اسٹار محمد یوسف نے موجودہ قومی اسکواڈ اور انتظامیہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کرکٹ میں سیاسی مداخلت کے خاتمے کا مطالبہ کیا اور موجودہ صورتحال کو ملک...
تھائی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تعلیم و سائنس میں عملی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد میں قائم او آئی سی کامسٹیک سیکرٹریٹ میں ایک اہم ملاقات منعقد ہوئی جس میں پاکستان میں متعین تھائی لینڈ کے سفیر نے...
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق محمد یوسف نے کرکٹ میں سیاسی مداخلت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال کو ملکی کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین دور قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں محمد یوسف کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے اور...
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے تناظر میں سخت مطالبات سامنے رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے تمام افزودہ یورینیم بیرونِ ملک منتقل کی جانی چاہیے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے یہ مؤقف امریکا کے ساتھ حالیہ سفارتی رابطوں کے دوران اختیار کیا۔ ان کا کہنا...
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ کوئٹہ، پشین، مسلم باغ، ژوب، زیارت، بارکھان، سبی اور قلات میں موسمیاتی سرگرمیوں کی شدت متوقع ہے۔ ساحلی علاقوں کی صورتحال بھی تشویشناک ہے، کیچ، پنجگور،...
— فائل فوٹو کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی (کے ایم یو) نے اپنی مختلف فیکلٹیز کے لیے 2 نئے ڈینز کی تقرری کا اعلان کر دیا۔یہ تقرریاں وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی کی سفارش پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میٹرو پولیٹن یونیورسٹی ایکٹ 2022ء کے تحت کی ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر ناصر علی خان...
—جنگ فوٹوز منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی ڈاکٹر محمد طاہر القادری 75 سال کے ہو گئے، اُن کی 75 ویں سالگرہ کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مسلم کمیونٹی سینٹر میں منائی گئی۔تقریب میں ادارہ منہاج القرآن کے ارکان اور کمیونٹی رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن پیٹر فونسیکا بھی...
ویب ڈیسک: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات بند کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کے بعد یہ سہولیات سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو منتقل کی گئی ہیں، تاہم اب تک بڑی تعداد میں ریٹائرڈ ملازمین کی بائیومیٹرک تصدیق مکمل نہیں ہو سکی، جس کے باعث وہ شدید پریشانی...
اردن کی اسٹیٹ سکیورٹی کورٹ نے 3 جوانوں کو مغربی کنارے میں دراندازی اور قابض اسرائیلی ریجیم کے اہم اہداف پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے اسلام ٹائمز۔ اردنی عدالت کی جانب سے 3 مسلم جوانوں پر عائد کی گئی فرد جرم کی بنیاد پر، محمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک غیرمتوقع مگر خوشگوار وجہ کی بنا پر اپنے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کی خدمات سے عارضی طور پر محروم ہونا پڑ گیا ہے، جو ذاتی وجوہات کے باعث ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ٹیم مینجمنٹ...
جرمن دارالحکومت برلن میں جاری برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے سے معروف بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ جیوری صدر وم وینڈرز کے اس بیان کے بعد کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ “سینما کو سیاست سے دور رہنا چاہیے”۔ رپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن اچانک ٹورنامنٹ چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ لوکی فرگوسن منگل کو کینیڈا کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں اپنی ٹیم کے آخری گروپ میچ میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ فاسٹ بولر کو گھر میں بچے کی...
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں زمینوں کو “ریاستی ملکیت” قرار دینے کے ایک منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت اگر فلسطینی اپنی زمین کی ملکیت ثابت نہ کر سکے تو وہ زمین ریاست کے نام پر درج کی جا سکے گی، جس پر فلسطینی قیادت اور خطے...
لاہور (ویب ڈیسک) بانی منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر محمد طاہر القادری 75 سال کے ہو گئے، اُن کی 75 ویں سالگرہ کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مسلم کمیونٹی سینٹر میں منائی گئی۔ نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق تقریب میں ادارہ منہاج القرآن کے ارکان اور کمیونٹی رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت...
—فائل فوٹو کراچی میں جمعے اور ہفتے کو درجۂ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی انجم نذیر ضیغم نے کہا ہے کہ کراچی میں رمضان میں گرمی زیادہ نہیں ہو گی، البتہ چبھتی ہوئی دھوپ رہے گی۔انہوں نے بتایا کہ ملک...
نیو دہلی: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 28 واں گروپ میچ یو اے ای اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ دہلی میں گروپ ڈی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ یو اے ای کی افغانستان کیخلاف...
بھارتی اداکار راجپال یادیو سے متعلق سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا ہے کہ وہ سلمان خان کی مدد سے جیل سے باہر آئے ہیں، تاہم اس سے متعلق سامنے آنے والی تفصیلات نے وائرل خبر کی حقیقت واضح کر دی ہے۔ یہ افواہ اُس وقت پھیلی جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو...
علی ساہی: شہریوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی خرید و فروخت اور ٹرانسفر کے عمل کو آسان بنانے کے لیے پاک آئی ڈی ایپ باضابطہ طور پر لانچ کر دی گئی ہے۔ اب گاڑی کے نمبر، چیسز نمبر اور مالک کا نام ایپ میں ڈال کر بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے گاڑی کی منتقلی...
میونخ سکیورٹی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے شامی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم امریکا کے تعاون سے اسرائیل کو مذاکرات کی میز پر لائے ہیں، اسرائیل شام کے حوالے سے خطرات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے...
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کی گئی جنگ میں یورپی ممالک کے ہزاروں شہری اسرائیلی فوج میں شامل رہے جس کے بعد غیر ملکی شہریوں کے ممکنہ جنگی جرائم پر بین الاقوامی قانونی کارروائی کے سوالات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی این جی او...
اعداد و شمار کے مطابق کم از کم 12 ہزار سے زائد امریکی، 6 ہزار سے زائد فرانسیسی، 5 ہزار روسی، تقریباً 4 ہزار یوکرینی اور 1,600 سے زائد جرمن شہری اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ برطانوی، کینیڈین، برازیلی، جنوبی افریقی اور لاطینی امریکی ممالک کے شہری بھی اس فہرست میں شامل...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اوورسیز کشمیری ریاست کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جو بیرون ملک محنت کر کے نہ صرف اپنے خاندانوں بلکہ ریاست کی معیشت کو بھی سہارا دے رہے ہیں اسلام ٹائمز۔ وزیر خوراک و ٹیکنیکل ایجوکیشن و کے ڈی اے جاوید اقبال بڈھانوی نے کہا...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان اور متحدہ عرب امارات درمیان یہ میچ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کھیلا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان کو اپنے ابتدائی دونوں میچز...
کلیم اختر: وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مریم نواز راشن کارڈ اور نگہبان رمضان پروگرام کے تحت ماہِ رمضان کیلئے محنت کشوں میں 10 ہزار روپے کی مالی معاونت کی فراہمی کا عمل باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ پہلے ہی روز 2 ارب روپے مستحق محنت کشوں میں تقسیم کیے گئے۔...