2026-07-24@12:51:49 GMT
تلاش کی گنتی: 34246
«یوناما»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھلے وقتوں کی بات ہے جب خط لکھنا عبادت سے کم نہ تھا جب خط لکھنا محض لکھائی نہیں، ایک باقاعدہ تقریب ہوا کرتی تھی۔ قلم تراشا جاتا، روشنائی سے دو دو ہاتھ کیے جاتے، کاغذ سیدھا کیا جاتا اور دل کا حال یوں اُتارا جاتا جیسے کسی مزار پر منت مانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جرمنی کے شہر میونخ پہنچ گئے ۔ ان کے ساتھ سعودی وفد میں عادل الجبیر وزیر مملکت برائے خارجہ امور ، مجلس وزرا کے رکن اور موسمیات کے لیے خصوصی نمائندے ماجد المیزید، گورنر آف نیشنل سائبر سیکورٹی اور میجر جنرل فہد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ردوبدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ میڈیا کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف حکام نے تصدیق کی ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ مختلف...
بھارتی سپر اسٹار کے یہاں 31 جنوری کو جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی تھیں اور اب انھوں نے ان کے نام رکھنے کی پُرتعیش تقریب کا انعقاد کیا۔ عالمی شہرت یافتہ تیلگو سپر اسٹار رام چرن اور ان کی اہلیہ اپاسنا کونڈیلا نے حیدرآباد میں اپنی عالیشان رہائش گاہ پر مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ تقریب میں شریک اہلِ...
فائل فوٹو سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرالر میں ٹکر کے نتیجے میں 11 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو خیرپور اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق مسافر...
ہندوستان اور پاکستان کا وجود میں آنا، دوسری جنگِ عظیم کا تحفہ ہے، اگر دوسری جنگِ عظیم نہ ہوتی تو پاکستان کا قیام ہوتا؟ اور ہندوستان آزاد ہونا ممکن تھا؟ اگر جناح نہ ہوتے تو شاید پاکستان بن نہیں پاتا، اگرہم ان حالات کا جائزہ لیں تو پاکستان ہمارے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ جرمنی، میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت ، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرمنی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 62 ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے 12 سے 14 فروری تک جرمنی کا 3 روزہ دورہ کیا جہاں انہوں نے 62 ویں...
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کو گزشتہ شب دل کا دورہ پڑا جس کے باعث انہیں اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن، صوبائی امیر بلوچستان مولانا عبدالواسع، سینیٹر کامران مرتضیٰ...
یونیورسٹی میں دو روز قبل چند طلبہ کی جانب سے بھارتی ترانہ گایا گیا اور نعرہ بازی کی گئی اور بعد ازاں اس اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ باچا خان یونیورسٹی میں بھارتی ترانہ گانے پر ڈسپلنری کمیٹی نے چار طالب علموں کو یونیورسٹی سے خارج کر دیا۔...
یونیورسٹی میں دو روز قبل چند طلبہ کی جانب سے بھارتی ترانہ پیش گایا گیا اور نعرہ بازی کی گئی اور بعد ازاں اس اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ باچا خان یونیورسٹی میں بھارتی ترانہ گانے پر ڈسپلنری کمیٹی نے چار طالب علموں کو یونیورسٹی سے خارج کر...
فوٹو: فائل ریاست مخالف نعرے بازی اور بےامنی کو ہوا دینے کے الزام میں باچاخان یونیورسٹی چارسدہ سے 4 طلبہ کو فارغ کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ جامعہ کی ڈسپلنری کمیٹی نے 4 طلبہ کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ان طلبہ نے قواعد و ضوابط کی...
میڈیا سے اپنی ایک گفتگو میں فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ دو ریاستی حل ہی فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کیلئے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ رواں شب سعودی وزیر خارجہ "فیصل بن فرحان" نے کہا کہ "غزہ" کے خلاف جنگ، بند ہونی چاہئے۔ فلسطینیوں کو اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا حق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">احمد آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے 24 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ورلڈ کپ 2026کے 24ویں میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ سے ملنے والا 176 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرنے...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میں جنوبی افریقا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ احمدآباد میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 176 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر...
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی نے بھارتی قومی ترانہ گانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر شعبۂ فارمیسی کے چار طلبہ کو جامعہ اور ہاسٹل سے نکال دیا۔ انتظامیہ کے مطابق کارروائی ڈسپلنری کمیٹی کی رپورٹ اور انکوائری کی روشنی میں کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:انٹر یونیورسٹی ڈیجیٹل کانٹینٹ مقابلہ...
اپنے ایک ٹویٹ میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایک وقت تھا جب کبھی یورپ مذاکرات میں اہم فریق ہوا کرتا تھا مگر، اب صورتحال یہ ہے کہ وہ بالکل غیر موثر ہو چکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" نے یورپ كی پسماندگی اور ناكارگی پر...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے 2 ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا۔جیو نیوز کے مطابق حکومت کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کے لیے میڈیکل پینل تشکیل دیا گیا ہے۔ میڈیکل پینل میں ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹرندیم قریشی شامل ہیں۔ میڈیکل پینل کچھ دیر...
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرنے میں ملوث 11 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے عملے نے غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرنے میں ملوث 11 افغان شہریوں...
یونیورسٹی آف نارووال میں وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی ایک شاندار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں بہترین انتظامات کیے گئے جبکہ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلبہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">احمد آباد: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے176 رنز کا ہدف دے دیا ۔بھارت میں شیڈول گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیت کر کا نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احمدآباد میں ہونے والے گروپ ڈی کے اس اہم میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمدآباد میں شیڈول گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیت کر کا نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ واضح رہے دونوں ٹیمیں...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کے علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے۔ عطاء اللہ تارڑ کے مطابق اس ضمن میں تفصیلی رپورٹ بھی سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی تاکہ معاملہ...
پاک بھارت میچ ، ہینڈشیک کیلئے 24گھنٹے کا انتظار کریں: بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز نیودہلی(سب نیوز ) بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے کہا کہ ہینڈشیک کیلئے 24 گھنٹے کا انتظار کریں۔نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سوریا کمار...
بھارتی مینز کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستان اور بھارت کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد کھلاڑیوں کے ہاتھ ملانے کے معاملے پر مذاق آمیز انداز میں کہا کہ ہینڈ شیک کے لیے 24 گھنٹے انتظار کر لیا جائے۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کے دوران سوریا کمار یادیو نے کہا کہ پاک...
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے 4 افراد نے غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کوشش کی تاہم یہ کوشش دو ساتھیوں کی موت کا سبب بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کی موت غیرقانونی باڈرعبورکرتے ہوئے فائرنگ کے نتیجے میں ہوئی۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایجنٹس نے بذریعہ عراق اور ایران، یورپ بھیجنے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر شمار جوزف کو اسکواڈ سے الگ کرتے ہوئے ان کی جگہ زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزرابانی کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:میں ہوتا تو احمد شہزاد اور عمر اکمل کو پی...
تقسیمِ اسناد و لیپ ٹاپ کی تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر پنجاب کی تقسیم کی بات جائز ہے تو سندھ کی تقسیم کو غداری کیوں قرار دیا جاتا ہے؟ صوبوں کا قیام آئین میں درج ہے اور ضرورت پڑنے پر نئے انتظامی یونٹس بنانا ملک کی مضبوطی کے لیے...
پاکستان میں تعینات اٹلی کی سفیر میریلینا آرمیلن نے گولڑہ ریلوے اسٹیشن پر قائم تاریخی ریلوے میوزیم کے دورے کے دوران بانیٔ پاکستان محمد علی جںاح سے منسوب تاریخی سیلون بھی دیکھا۔ اطالوی سفیر نے ریلوے اسٹیشن پر قائم تاریخی ریلوے میوزیم کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں ڈی سی او عابدہ مریم سمیت دیگر متعلقہ...
ایس آئی ایف سی کی فعال سہولت کاری ،لائیو اسٹاک میں سنگِ میل WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز (آئی پی ایس)اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل ادارہ جاتی ہم آہنگی، عالمی شراکت داری اور سرمایہ کار دوست ماحول کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل اور ترکی کے...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews پاک بھارت ٹاکرا شاہین شاہ آفریدی ہائی وولٹیج وی نیوز
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس دوران ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو اسلام آباد کی موجودہ مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ وہ...
پی ٹی ایم، بی ایل اے اور ٹی ٹی پی جیسے عناصر نے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا کا استعمال کیا، کتاب میں انکشاف
’The Invisible Coup‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی کتاب جسے پیٹر شوائزر (Peter Schweizer) نے تحریر کیا ہے، یہ مؤقف پیش کرتی ہے کہ موجودہ دور میں طاقت کا اظہار ٹینکوں اور اسلحے کے ذریعے نہیں بلکہ بیانیوں کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ کتاب کے مطابق اشرافیہ، غیر ملکی عناصر اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز...
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 042ڈالر کی سطح پر آگئی...
وزیراعظم کا رمضان ریلیف پیکیج 2026ء کا اعلان، 38 ارب روپے مختص WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز) وزیراعظم نے رمضان المبارک کے موقع پر عوام کے لیے خصوصی ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے 38 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کیا۔ پیکیج کا باقاعدہ اجراء وزیراعظم نے بٹن...
سٹی42: رمضان پیکیج کی تقسیم کے دوران شہریوں کی عزت و تکریم اور قطاروں کے خاتمے کے لیے انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی اعجاز کی ہدایت پر تمام اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں موجود ہیں اور رمضان کیمپس کی نگرانی کر رہے ہیں۔ لاہور کی تمام تحصیلوں میں قائم رمضان ڈسٹری بیوشن...
برطانیہ نے دوہری شہریت رکھنے والوں کیلئے نیا قانون لاگو کردیا۔ برطانیہ کے ہوم آفس نے خبردار کیا ہے کہ 25 فروری 2026 کے بعد دوہری شہریت رکھنے والے برطانوی شہری صرف اسی صورت میں برطانیہ داخل ہو سکیں گے جب ان کے پاس برطانوی پاسپورٹ ہوگا۔ بصورتِ دیگر انہیں پرواز، فیری یا ٹرین پر...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اجرا کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ رمضان ریلیف پیکج کے تحت ہر مستحق خاندان کو 13 ہزار روپے دیے جائیں گے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ...
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکا کو چین کے ساتھ تعلقات رکھنا ہوں گے، تاہم کوئی بھی معاہدہ امریکی قومی مفادات کی قیمت پر نہیں ہونا چاہیے۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ امریکا اور چین دنیا کی 2 بڑی معیشتیں ہیں اور دونوں...
اسلام آباد( آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر بات چیت کر رہا ہے، تاہم ان تبدیلیوں کا بوجھ متوسط یا کم آمدنی والے افراد پر نہیں پڑنا چاہئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف...
سی ڈی اے نے اسلام آباد کے نئے سیکٹرز میں پلاٹس مالکان کو جلد قبضہ دینے کا اعلان کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت اسلام آباد میں نئے سیکٹرز میں ترقیاتی کاموں اور پلاٹس کی...
حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے پاکستانی معروف اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ زیادہ تر اداکارائیں اپنی شادی پر کرائے کے جوڑے اور زیورات پہنتی ہیں۔ لائبہ خان گزشتہ ماہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں، تاہم شادی سے قبل دیے گئے ان کے ایک انٹرویو کے مختصر ویڈیو...
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد کا دھرنا جاری، مظاہرین آؤٹر گیٹ تک پہنچ گئے،ویڈیو سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کے احتجاجی دھرنے آج بھی جاری ہیں جب کہ پارلیمنٹ ہاؤس اور کے پی کے ہاؤس میں اپوزیشن رہنما کل نمازِ جمعہ کے بعد سے احتجاج...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت پتنگ کوئٹہ
سعید احمد:کراچی سے لاہور آنے والی کنٹینر ٹرین ہڑپہ کے قریب اوور شوٹ کر گئی، جس کے نتیجے میں انجن سمیت کئی بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور اسرار معمولی زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹرین...
کیف (ویب ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین میں بجلی کے نظام کی بگڑتی صورتحال کے باعث جوہری تحفظ کو خطرات لاحق ہیں عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے ) سے جاری بیان میں...
ذرائع کے مطابق نیشنل بک فاونڈیشن اور کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز نے مشترکہ طور پر کشمیر ہاوس اسلام آباد میں محمد یوسف ملک کی تصنیف "یونیورسل ڈیکلریشن آف ہیومن رائٹس اینڈ کشمیر” کی تقریب رونمائی کا اہتمام کیا۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل بک فاونڈیشن (این بی پی) اور کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز...