2026-07-24@12:10:22 GMT
تلاش کی گنتی: 34244
«یوناما»:
کرکٹ سے متعلق خبروں کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم بی ڈی کرک ٹائم ’ BDCricTime‘ باضابطہ طور پر بنگلہ دیش کا پہلا سرکاری طور پر رجسٹرڈ کرکٹ نیوز پورٹل بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’بی ڈی کرکٹ ٹائم‘ وزارت اطلاعات و نشریات سے رجسٹریشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی کے...
سعودی وزٹ ویزہ پر اوور اسٹے، 50 ہزار ریال،جرمانے و قید کا انتباہ ریاض (ویب ڈیسک) سعودی پبلک سیکیورٹی نے وزٹ ویزے کی میعاد ختم ہونے پر وزیٹر کے اوور اسٹے کی اطلاع نہ دینے پر 50 ہزار ریال تک جرمانے اور چھ ماہ تک قید کی سزا کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ ...
فائل فوٹو۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم اور مخدوم کو گورنر بنایا، ہم سرائیکیوں کی عزت کرتے ہیں، میری مادری زبان سرائیکی ہے۔ رحیم یار خان میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی بی کی سوچ جیسا لیڈر نظر نہیں آتا، انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وکاتانے: نیوزی لینڈ کے قصبے Whakatāne کے ایک اسکول میں ایک سال سے جاری پراسرار چوریوں کا راز بالآخر اس وقت کھل گیا جب انتظامیہ نے سکیورٹی کیمروں کی مدد سے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیااور سب حیران رہ گئے کیونکہ چور کوئی انسان نہیں بلکہ ایک بلی نکلی۔اسکول کی پرنسپل...
ویب ڈیسک: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایسے شہریوں کو خبردار کیا ہے جو اس بات سے لاعلم ہیں کہ ان کے نام پر کتنی سمز رجسٹرڈ ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے مفاد عامہ میں جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کی سم ان کی شناخت ہے،...
اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ خطے میں ہماری موجودگی کا مقصد، امریکی افواج پر کسی بھی حملے کا مقابلہ کرنے کیلئے ضروری وسائل اور صلاحیت کو یقینی بنانا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خارجہ "مارکو روبیو" نے کہا کہ وہ "ایران" پر حملے کے بارے میں بات نہیں کریں...
اپنے ایک بیان میں اسعد حسن الشیبانی کا کہنا تھا کہ ہم ایک بار پھر عراق کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا اور اس معاملے کا بوجھ برداشت کیا۔ اسلام ٹائمز۔ "شام" پر قابض جولانی رژیم کے وزیر خارجہ "اسعد حسن الشیبانی" نے کہا کہ دہشت گرد گروہ "داعش"...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھارت کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے ٹیم کو اعتماد کے ساتھ کھیلنے اور اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی ہدایت کی۔ Best wishes to the ‘Men in Green’...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں شیڈول گروپ اے کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس...
جائیداد کے شعبے میں شفافیت لانے کیلئے قومی احتساب بیورو کا آن لائن نظام متعارف WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)جائیداد کے شعبے میں شفافیت بڑھانے کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو نے جامع آن لائن جائیداد نظام کا اجرا کر دیا ہے۔مذکورہ نظام...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی آئی پی یو کی قیادت سے اہم ملاقاتیں WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس ) چیئرمین سینیٹ ، سید یوسف رضا گیلانی نے نیویارک میں انٹر پارلیمانی یونین کی صدر ڈاکٹر ٹولیا ایکسن اور سیکرٹری جنرل مارٹن چونگونگ سے اہم الگ الگ ملاقاتیں کیں،...
میونخ:(نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کے خواہاں ہیں ۔ٹرمپ خامنہ ای سے ملنے کو بھی تیار ہیں ۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر ایک انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے نزدیک عالمی مسائل کا...
مستقبل کی وبائوں سے بچا وکیلئے ون ہیلتھ اپروچ ناگزیر ہے، پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے لائیوسٹاک اور ایگری فوڈ سیکٹر کے لیے منعقدہ دو روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی۔ یہ تربیت “ون ہیلتھ ورک فورس ڈویلپمنٹ...
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ سے قبل شائقین کرکٹ پرجوش ہیں، اور اب قومی ٹیم اسٹیڈیم پہنچ چکی ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘...
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے 26ویں میچ میں امریکا نے نمیبیا کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف دے دیا۔ چنئی میں ہونے والے اس میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز اسکور کیے۔...
ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے آمادہ ہو تو تہران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کرنے کو تیار ہے۔ یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ICC T20 World Cup میں پاکستان کے خلاف اہم میچ کے لیے بھارت نے اضافی اسپنر میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم مینجمنٹ نے ارشدیپ سنگھ کو ڈراپ کرتے ہوئے تجربہ کار لیگ اسپنر کلدیپ یادیو کو پلیئنگ الیون میں شامل کر لیا ہے۔ 31 سالہ کلدیپ...
جائیداد کے شعبے میں شفافیت بڑھانے کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو نے جامع آن لائن جائیداد نظام کا اجرا کر دیا ہے۔ مذکورہ نظام کے ذریعے ملک بھر کی 1,026 رہائشی سوسائٹیوں کے منظور شدہ نقشہ جاتی منصوبے ایک کلک پر دستیاب ہوں گے۔ یہ اقدام چیئرمین قومی احتساب...
چین امریکہ تعلقات کا مستقبل روشن ہے، چینی وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کی اور ” چین کے حوالے سے خصوصی سیشن ” میں “تاریخ کے عظیم جہاز کی سمت کو درست کرنے کے لیے مل کر کام...
بھکر کے نواحی علاقے برکت والا میں کالج طالبات کو ہراساں کرنے سے منع کرنے پر اوباش نوجوانوں نے وین ڈرائیور پر شدید تشدد کیا۔ پولیس کے مطابق چند اوباش افراد نے طالبات کو تنگ کرنے کی کوشش کی، جس پر وین ڈرائیور قاسم نے مداخلت کرتے ہوئے انہیں منع کیا۔ ڈرائیور کے روکنے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کی ڈسپلنری کمیٹی نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر چار طلبا کو یونیورسٹی سے فارغ کر دیا۔یونیورسٹی اعلامیے کے مطابق ڈسپلنری کمیٹی نے مذکورہ طلبا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ...
فائل فوٹو لاہور میں ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں خاتون کو ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان سیف سٹی کے مطابق خاتون کے ساتھ ہراسگی کی شکایت پبلک سیفٹی ایپ پر موصول ہوئی، جس پر فوری ایکشن لیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سیف سٹی...
ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار کرلیا۔ ایمپریس روڈ، لاہور میں خاتون کے ساتھ ہراسانی کی شکایت سیف سٹی پبلک سیفٹی ایپ** پر موصول ہوئی، متاثرہ خاتون کے مطابق رکشہ ڈرائیور نے قریب آ کر نازیبا حرکات کیں۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے کانفرنس...
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت...
تقریباً 20 منٹ کے خطاب کے دوران روبیو نے ایک مرتبہ بھی روس کا نام نہیں لیا اور صرف ایک بار یوکرین تنازع کا حوالہ دیا۔ انہوں نے اپنی گفتگو میں زیادہ تر امریکہ اور یورپ کے درمیان تعلقات اور مستقبل کے ٹرانس اٹلانٹک تعاون پر توجہ مرکوز رکھی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیرِ خارجہ نے یوکرین...
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے زائرین کو رہائش کی خدمات کی فراہمی میں ناکامی پر عمرہ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو رہائشی خدمات کی خلاف ورزی پر 2 عمرہ کمپنیوں کے لائسنس معطل کر دیے۔ اس سے قبل وزارت حج و عمرہ نے...
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے ابھرتے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کو عالمی سرمایہ کاری اور شراکت داری کی بھرپور توجہ حاصل ہو رہی ہے۔ پاکستانی ٹیکنالوجی شعبہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی ٹیک فرم نے پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ "ورچوئنز "کو لاکھوں ڈالر مالیت کےمعاہدے کے تحت خرید...
مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت آزاد جموں و کشمیر نے 16 فروری 2026 بروز پیر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق سرکاری اعلامیے میں تعطیل کا اعلان دارالحکومت مظفرآباد میں منعقد...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے زائرین کو رہائش کی خدمات کی فراہمی میں ناکامی پر عمرہ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو رہائشی خدمات کی خلاف ورزی پر 2 عمرہ کمپنیوں کے...
بروشسکی زبان میں تیار کی گئی پہلی فلم ‘ہوندان، ایک نوحے کی بازگشت’ کی خصوصی نمائش گلگت بلتستان اور پاکستان کے دیگر حصوں سے آئے بزرگ شہریوں کے لیے منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں ہنزہ کی بروشسکی بولنے والی کمیونٹی کے بزرگوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں فلم بینوں نے شرکت کی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اسلام آباد میں افغان باشندوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کی مکمل چھان بین کا حکم دیدیا گیا۔اسلام آباد کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ پاکستانی کارڈ کے حامل افغان شہریوں سے پوچھ...
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں عالمی و علاقائی سلامتی اور انسداد دہشتگردی تعاون پر گفتگو ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے 62 ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی، فیلڈ مارشل نے جرمن وزیر داخلہ سے دو طرفہ سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام ٹائمز۔ فیلڈ مارشل...
حکومت آزاد جموں و کشمیر نے پیر، 16 فروری 2026 کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق تعطیل کا اعلان دارالحکومت مظفرآباد میں منعقد ہونے والی اوورسیز کشمیر کانفرنس کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ کانفرنس میں بڑی تعداد...
امریکی صدر ایران سے معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، وہ آیت اللہ خامنہ ای سے ملنے کو بھی تیار ہیں، مارکو روبیو
میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر انٹرویو دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر آیت اللہ خامنہ ای کل ہی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی درخواست کریں تو یہ ملاقات ہوسکتی ہے، اس لیے نہیں کہ ٹرمپ ان سے متفق ہیں بلکہ اس لیے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ مسائل اسی طرح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے کو ترجیح دیتے ہیں اور اگر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ملاقات کی خواہش ظاہر کریں تو صدر ٹرمپ ان سے ملنے کے لیے تیار ہوں گے۔میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مارکو...
انقرہ (نیوز ڈیسک)غیرقانونی سرگرمیوں اور بدامنی میں ملوث افغان مہاجرین کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوتا جا رہا ہے، جبکہ طالبان رجیم کی انتہاپسندانہ پالیسیوں کے باعث افغان مہاجرین مختلف ممالک کے لیے سیکیورٹی اور انتظامی چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔ افغانستان میں جاری عدم استحکام اور دہشت گرد عناصر کی موجودگی بھی ہمسایہ اور...
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں اور اگر ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای ملاقات کی خواہش ظاہر کریں تو ٹرمپ ان سے ملنے کے لیے تیار ہوں گے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر انٹرویو دیتے ہوئے مارکو روبیو نے...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ ایک بار پھر شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ روایتی حریفوں کے درمیان یہ میچ نہ صرف میدان میں سنسنی خیز مقابلہ پیش کرتا ہے بلکہ ٹی وی اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر بھی ریکارڈ ناظرین کو اپنی جانب...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی ڈی اے کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئے سیکٹرز میں ڈیویلپمنٹ ورک کا جائزہ اور الاٹیوں کو جلد قبضہ دینے کے حوالے سے ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت منعقدہ اس اہم اجلاس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)باچا خان یونیورسٹی میں بھارتی ترانہ گانے پر ڈسپلنری کمیٹی نے چار طالب علموں کو یونیورسٹی سے خارج کر دیا۔ باچا خان یونیورسٹی میں دو روز قبل چند طلبہ کی جانب سے بھارتی ترانہ پیش کیاگیا اور نعرہ بازی کی گئی اور بعد ازاں اس اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر...
حیدرآباد:جماعت اسلامی حلقہ شاہ فیصل کالونی کچا قلعہ کے زیر اہتمام’’ استقبال رمضان‘‘ تقریب سے معروف مذہبی اسکالرپروفیسر ڈاکٹر مجیب اللہ شیخ منصوری، سابق کنٹونمنٹ کونسلر اصغر علی خان یوسفزئی اور ناظم حلقہ عبدالعظیم صدیقی خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد میں اب تک 2 لاکھ 19 ہزار 979 گاڑیوں کو ای ٹیگنگ لگادیا گیا ہے، ای ٹیگ پوائنٹ کی تعداد 19سے بڑھاکر 24کردی گئی۔ ڈی سی اسلام آبادکے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کے ایم ٹیگ رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، شہریوں کی سہولت کیلیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ یونیورسٹیاں حکومت کی اولین ترجیح ہیں۔ صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے تجویز دی ہے کہ ماہرین زرعی تحقیق کو مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں۔ سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی 30ویں سینیٹ کا اجلاس صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اور پرو چانسلر محمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھلے وقتوں کی بات ہے جب خط لکھنا عبادت سے کم نہ تھا جب خط لکھنا محض لکھائی نہیں، ایک باقاعدہ تقریب ہوا کرتی تھی۔ قلم تراشا جاتا، روشنائی سے دو دو ہاتھ کیے جاتے، کاغذ سیدھا کیا جاتا اور دل کا حال یوں اُتارا جاتا جیسے کسی مزار پر منت مانی...