2026-06-02@21:02:27 GMT
تلاش کی گنتی: 133024
«کامل خان»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-08-10 کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرحافظ نصراللہ چنا کہا ہے کہ حکومتی ناہلی وکرپشن کی وجہ سے کراچی تاکشمور پورا سندھ کھنڈربنا ہوا ہے۔18سال سے پیپلزپارٹی صوبہ سندھ پراقتدارا میں مگرعوام زندگی کی بنیادی سہولیات صاف پانی تعلیم صحت سے محروم اورامن کو ترس گئے ہیں۔پانی امن اوراپنا حق مانگنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-08-9 اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامے میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلوں اور ان کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-08-1 کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ ،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سیدمنورحسن کے بڑے بھائی سید ارشاد حسن کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کے...
زہیب یوسف میر نے کہا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ تاریخی اور مذہبی اہمیت کے حامل مقامات پر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے انتظامی اقدامات کیے جاتے ہیں کہ اکثریتی برادری بغیر کسی تکلیف کے اپنے عقیدے پر عمل کر سکے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی ایس پی آر نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان حکومت اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنے میں ناکام رہی ہے، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ذرائع کے مطابق احتجاجی خواتین نے بتایا کہ نئے نظام سے بجلی کے ماہانہ اخراجات بڑھ جائیں گے جس سے کم آمدنی والے گھرانے بری طرح متاثر ہوں گے۔ خواتین نے سمارٹ میٹرز کی تنصیب کو فوری طور پر معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-11 محراب پور(جسارت نیوز)دشمنی کا شاخسانہ، مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، فائرنگ میں پولیس کانسٹیبل سمیت6 افراد زخمی، ایس ایس پی نوشہرو فیروز سمیت بھاری پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی ، واقعہ کورائی پولیس تھانہ کی حدود گاؤں سنہری میں پیش آیا جہاں پر مسلح افراد نے گاؤں میں داخل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-10 ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت ) ٹنڈوجام کے مقامی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید شکیل احمد شاہ کی جانب سے ٹنڈوجام پریس کلب کے عہدیداران کے اعزاز میں افطار ڈنر رمضان ہمیں محبت اخوت اور ہمدردی کا پیغام دیتا ہے جب تک قلم آزادی کے ساتھ حق بات لکھتا رہے گا ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-2 قاضی احمد( نمائندہ جسارت )پولیس کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف کریم آباد اسٹاپ کے ھوٹل مالک کا پریس کلب قاضی احمد پر احتجاج اور انصاف کی اپیل ۔ اس موقع پر ھوٹل مالک عبد الرزاق واگرو نے اپنے معصوم بیٹے کے ھمراہ ASIطوطوڈھر کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج کرتے ھوئے کہاکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-14 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علما پاکستان کے مرکزی ترجمان ڈاکٹر یونس دانش نے ملک میں غربت کی تشویشناک صورتحال، حکومتی ریلیف پیکیجز اور امدادی رقوم کی تقسیم میں مبینہ بے ضابطگیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اصل مستحقین تک امداد کی منصفانہ اور شفاف فراہمی کو یقینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-6 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ہر ایک انسان کو اپنی مادری زبان پیاری یے ، ماں بولی میں بنیادی تعلیم دی جائے ،ملک کی ہر قومی وحدت ، میں بسنے والی قوموں اور ثقافتی گروہوں کی مادری زبانوں کی ترقی کا بندوبست کیا جائے اور اسی مادری زبان میں انہیں ابتدائی تعلیم دی جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-1 حیدراباد (اسٹاف رپورٹر)جماعت صلاح المسلمین برانچ حالی روڈ کی جانب سے روحانی اجتماع بس سلسلہ رمضان مبارک فقیر گل محمد طاہری کی رہائش گاہ حالی روڈ پر منعقد کیا گیا خلیفہ سید محمد جمیل طاہری خلیفہ فرد علی طاہری نے اس موقع پر رمضان المبارک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہاکہ...
—فائل فوٹو نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے نیویارک میں برطانوی وزیرِ خارجہ سے ملاقات کی۔سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ہوئی ملاقات میں اسحاق ڈار نے فلسطین پر اہم اجلاس بلانے پر برطانوی وزیرِ خارجہ ایویٹ کوپر کا شکریہ ادا کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ فضائیہ کی افغانستان میں بروقت اور مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ افغانستان میں موجود...
ویب ڈیسک:شہر اقتدار کی ضلعی انتظامیہ نے موٹر سائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیصلے کے تحت شہری اپنی بائیک، ملکیتی کاغذات اور شناختی کارڈ کے ہمراہ چند منٹ میں ایم ٹیگ حاصل کر سکیں گے۔ ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ شہر بھر میں قائم 13 مخصوص...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان جیسے معاشی بحران کے شکار ملک میں، جہاں عام آدمی روٹی، کپڑا اور مکان کی آس لگائے بیٹھا ہے، پنجاب حکومت کا 11 ارب روپے کی لگژری جیٹ خریدنا نہ صرف حیران کن بلکہ قومی خزانے پر ایک کھلا ڈاکا ہے۔ 2019 ماڈل کا گلف اسٹریم GVII-G500 جیٹ، جس کی قیمت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں جماعت اسلامی سے نفرت کرنے والوں کی کمی نہیں۔ لیکن جماعت اسلامی سے نفرت کا سبب خود جماعت اسلامی نہیں بلکہ اس کا نظریہ یعنی اسلام ہے۔ چنانچہ سیکولر، لبرل اور سوشلسٹ عناصر چاہتے ہیں کہ پاکستان کیا بنگلا دیش سے بھی جماعت اسلامی کا خاتمہ ہوجائے۔ تا کہ نہ...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری )گلستان جوہرمنور چورنگی انڈر پاس (زیریں گزر گاہ) کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود صرف40 فیصد مکمل ہو سکا ہے ،جبکہ 60فیصد کام اب بھی باقی ہے۔ تعمیراتی کاموں میں سست روی کے باعث رمضان المبارک میں شہریوں کو ٹریفک جام، گرد و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-21 کراچی( اسٹاف رپورٹر )شہر کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے سلسلے میں K-IV پروجیکٹ کے تحت مین یونیورسٹی روڈ پر 72 انچ پانی کی پائپ لائن بچھائی جا رہی ہے، جس کے باعث اہم سڑک جعفری چشمہ نزد الائیڈ بینک کے قریب سے ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-18 کرا چی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میںاولڈ سٹی ایریا میں مخدوش قرار دیکر خالی کروائی گئی عمارت بلڈر کے حوالے کرنے کا انکشاف،نیپیئر روڈ پر واقع ایشور کمپاؤنڈ کے دکانداروں نے عدالت سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں کہاگیا ہے کہ متروکہ وقف املاک نے 1960 کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-16 کراچی(اسٹاف رپورٹر) گراں فروشوں کے خلاف کراچی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن رمضان کے تیسرے روز بھی جاری رہا۔مختلف علاقوں میں گراں فروشی کے مرتکب دکانداروں کے خلاف کارروائی میں 26 لاکھ27 ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا۔ڈپٹی کمشنرز کی رپورٹ کے مطابق افسران نے 768 مقامات پر قیمتیں چیک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-14 کراچی( اسٹاف رپورٹر )اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (SSU) نے انسانیت کی خدمت میں ایک قابلِ تحسین قدم اٹھاتے ہوئے ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز میں تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کے لیے ایک بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ یہ کیمپ المصطفیٰ ہسپتال کے زیرِ اہتمام اور ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-13 کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ریڈ لائن بی آر ٹی سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-10 کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومتِ سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو مؤثر، شفاف اور فعال ادارہ بنانے کے لیے جامع اصلاحات کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تفصیلی مشاورت اور ادارے کے مسائل کا جائزہ لینے کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-6 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کورنگی کی رہائشی ایک خاتون کی والدہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کے احکامات پر فوری کارروائی کی گئی اور تشدد میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-4 کرا چی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں بلڈنگ کی چھت گرنے سے 15 افراد کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ عدالت نے مالک مکان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ سولجر بازار پولیس ملزم محمد ارشاد کو عدالت میں پیش کیا جہاں تفتیشی افسر نے عدالت سے استدعاکی ملزم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-1 کراچی(اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کوسٹ گارڈز نے حسن شاہ مزار کے قریب ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میںممنوعہ اسمگلنگ اشیاء کو نذر آتش کیا گیا۔ اس موقع پر عسکری، سول افسران اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ یہ تقریب اسمگلنگ...
ملک بھر میں سال 2025 کے دوران یونین کونسل سطح پر رجسٹر ہونے والی 3 کروڑ 19 لاکھ پیدائشوں کا ریکارڈ تاحال نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مرکزی ڈیٹا بیس میں اپ لوڈ نہیں کیا جا سکا۔ یہ انکشاف نادرا کی تازہ کارکردگی رپورٹ میں کیا گیا ہے جو حال ہی میں...
خطے میں پائیدارامن و استحکام حق خودارادیت کی بنیاد پر تنازعہ کشمیر کے حل سے ہی ممکن ہے، مسرت عالم بٹ
انہوں نے کہا کہ تنازعہ کشمیر حل نہ ہونے سے نہ صرف کشمیریوں کو بے پناہ مشکلات کا سامنا ہے بلکہ یہی مسئلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ بھی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کہا ہے کہ خطے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعات کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی اپیل کی ہے۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل Antonio Guterres کے ترجمان نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی میں اضافے...
ویب ڈیسک: دہشت گردی کی پے در پے وارداتوں کے بعد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیااورپاکستان نےافغانستان میں دہشت گردوں کے 7 ٹھکانوں پر کارروائیاں کرکے ان کو ملیامیٹ کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر جوابی کارروائی کی گئی جس میں خوارج اوردہشت گردوں کے 7 کیمپوں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شہر کی مرکزی اور اہم شاہراہوں پر روزانہ ٹریفک جام بالخصوص رمضان المبارک میں مسلسل اور بدترین ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو درپیش مشکلات و پریشانیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومتی نااہلی ، مجرمانہ غفلت او ربے حسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا، باتیں من گھڑت ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے گزارش کی ہے کہ پارٹی اندرونی اختلافات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش ہو گئے، جس کے بعد ان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی ختم کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے۔سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من...
رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پیشہ ور گداگروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں یکم رمضان سے اب تک 100 سے زائد گداگروں کو حوالات منتقل کیا جا چکا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی ہدایات پر تمام اسسٹنٹ...