2026-06-02@20:52:37 GMT
تلاش کی گنتی: 4698
«آنکھ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ(نمائندہ جسارت )سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کے اہم اور تاریخی فیصلے کے بعد سندھ بھر کے نجی تعلیمی اداروں میں 10 فیصد مفت تعلیم کی فراہمی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔عدالت نے سندھ کے مختلف ڈویژنز کے ڈائریکٹر پرائیوٹ ایجوکیشن کو واضح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-5 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں بے روزگاروں کو نوکری کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔ واقعے سے متعلق ایف آئی آر کے مطابق اخبار میں نوکریوں کا اشتہار دے کر سادہ لوح لوگوں کو اسلام آباد بلایا گیا، کھنہ پل میں واقعے MARS BPO کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین (سی بی اے) کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو اور لوکو زون روہڑی کے صدر محمد اسحاق بلو نے پریم لوکو زون کے پریس سیکرٹری راشد شیخ کے والدِ محترم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مرحوم کے...
بالی ووڈ کی منفرد آواز کی مالک خوبصورت اور منجھی ہوئی اداکارہ رانی مکھر جی بہت جلد پردۂ اسکرین پر جلوے بکھیرتے نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ میں ایک بار پھر ’’او مائی گاڈ‘‘ کا شور سنائی دینے والا ہے کیونکہ اکشے کمار کی اس بلاک بسٹر اور سب سے زیادہ پسند کی جانے والی...
رانچی: بہار میں ڈاکٹر کے تقرری خط کی تقسیم کے پروگرام کے دوران وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے خاتون ڈاکٹر کے چہرے سے حجاب اتارنے کا معاملے میں بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے وزیر صحت عرفان انصاری نے بڑی پیشکش کردی ہے۔ وزیر صحت نے بہار کی خاتون ڈاکٹر نصرت کو 3 لاکھ روپے...
پنجاب حکومت نے گوشت کی برآمد کے لیے خصوصی ' زونز' قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں 20 منہ کھر فری زونز متعارف کرائے جائیں گے، گوشت کی ایکسپورٹس میں منہ کھر کی بیماری سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ 81 کروڑ روپے کی لاگت سے مال مویشیوں کو منہ کھر...
اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں بے روزگاروں کو نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔ واقعے سے متعلق ایف آئی آر کے مطابق اخبار میں نوکریوں کا اشتہار دے کر سادہ لوح لوگوں کو اسلام آباد بلایا گیا، کھنہ پل میں واقعے MARS BPO کے دفتر میں لوگوں کے انٹرویوز...
اسلام آباد: شدید سرد موسم کے باوجود فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی ٹیمیں تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے اہم زمینی راستوں کو کلیئر رکھنے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایف ڈبلیو او نے پاکستان اور چین کے درمیان 15 ہزار 397 فٹ کی بلندی پر واقع نہایت اہم زمینی...
بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ماضی کے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا بنگلہ خریدنے کے لیے انہیں مفت کام کرنے کی پیشکش کی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1960 کے اواخر اور 1970 کے عشرے کے سپر اسٹار راجیش کھنہ پر جب برا وقت آیا تو وہ شدید مالی پریشانی کا شکار تھے،...
رئیلیٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹس وِلا سے نام کمانے والی بالی وڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی۔ خوشی مکھرجی نے کہا کہ سوریا کمار یادیو سے کوئی رومانوی تعلق نہیں تھا اور میرے بیان کو غلط تناظر...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان 15397 فٹ کی بلند ترین سطح پر واقع انتہائی اہم زمینی راستہ خنجراب ٹاپ کو کلیئر کر دیاگیا۔ ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں سنو کلیئرنس مشینری کی مدد سے منفی 20سینٹی گریڈ ٹمپریچر پر قراقرم ہائی وے کو کھلا رکھے ہوئے ہیں، ہر قسم کی ٹریفک...
انتہائی سخت موسم میں بھی ایف ڈبلیو او تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کیلئے راستوں کو کلیئر کرنے میں مصروف ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان 15397 فٹ کی بلند ترین سطح پر واقع انتہائی اہم زمینی راستہ خنجراب ٹاپ کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔ ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں سنو کلیئرنس مشینری کی...
ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھدائی کے مقام پر کوئی حفاظتی نشاندہی موجود نہیں تھی۔ واقعہ اردو چوک پر 29 دسمبر کو پیش آیا تھا، اس کی...
اسکرین گریب کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھدائی کے مقام پر کوئی حفاظتی نشاندہی موجود نہیں تھی۔واقعہ اردو چوک پر 29 دسمبر کو پیش آیا تھا، اس کی سوشل میڈیا...
موہنجو دڑو: ہسپانوی سیاحوں کے وفد کاعالمی ثقافتی ورثے کے تاریخی کھنڈرات کے دورے کے موقع پر گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
حیدرآباد: سردی کی شدت میں اضافے کے بعد ایک چوکی پر پولیس اہلکار آگ لگا کر خود کو گرم رکھنے کی کوشش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-8 سکھر ( نمائندہ جسارت ) نئے سال کے آغاز پر میئر سکھر و ترجمان حکومتِ سندھ بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے سکھر سمیت پورے پاکستان کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے نیا سال مبارک پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ سال 2026ء ملک و قوم کے لیے امن، خوشحالی، استحکام اور مثبت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-2 سکھر(نمائندہ جسارت) محکمہ ریلوے کی غفلت عدم توجہی ،نیو پنڈ انجن شیڈ کالونی گندے پانی کا تالاب بن گئی، علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا، برساتی و نکاسی پانی نکالا نہیں جاسکا۔گندگی کے ڈھیر سے اٹھنے والی تعفن سے بیماریاںپھیلنے لگی،رہائش پذیر افراد کا منتخب نمائندگان،کمشنر سکھر،ڈی ایس ریلوے و دیگر بالاحکام سے...
بالی ووڈ کے پہلے سُپراسٹار راجیش کھنہ اور حال کے سپر اسٹار سلمان خان سے جڑی ایک پرانی مگر حیران کن کہانی ایک بار پھر شوبز حلقوں میں زیرِ بحث آگئی۔ یہ انکشاف معروف کتاب ’ ڈارک اسٹار: دی لونلی نیس آف بینگ راجیش کھنہ‘ میں بھی بیان کیا گیا ہے اور حال ہی میں دوبارہ زیرِ بحث بھی آ رہا...
فوٹو: فائل کمشنر کراچی نے شہر میں سڑکوں کی کھدائی اور روڈ کٹنگ پر دو ماہ کیلئے پابندی لگا دی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف اداروں کی جانب سے یوٹیلیٹی سروسز کے لیے کھدائی کی گئی ہے جس سے حادثات میں اضافہ ہوا ہے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ روڈ اور فٹ...
ویب ڈیسک: مطالبات بینرز پر لکھے جاتے ہیں اور کبھی نعروں میں گونجتے ہیں مگر سندھ کے شہر بھٹ شاہ میں ایک شخص نے اپنے مطالبے کے لیے ایسا راستہ اختیار کیا جس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔ شادی کی خواہش لیے 45 سالہ شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا اور...
مطالبات بینرز پر لکھے جاتے ہیں اور کبھی نعروں میں گونجتے ہیں مگر سندھ کے شہر بھٹ شاہ میں ایک شخص نے اپنے مطالبے کے لیے ایسا راستہ اختیار کیا جس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ شادی کی خواہش لیے 45 سالہ شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا اور یوں اس کا...
آر ایس ایس کے سربراہ نے آئین، قوانین اور شہری نظم و ضبط کی پابندی، مادری زبان کے استعمال، دیسی مصنوعات کے فروغ اور خود انحصاری کی بھی تلقین کی۔ اسلام ٹائمز۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ لوگوں کو ذات، دولت، زبان یا علاقے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-10 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں شدید بارش، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت، انتظامیہ، سیپکو اور بلدیاتی نمائندگان کو فیلڈ میں متحرک رہنے کی اپیل، سکھر میں اچانک شروع ہونے والی بارش کے بعد اس کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-5 سکھر (نمائندہ جسارت)سکھر سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت شہر میں امن و امان کے قیام، جرائم کی مؤثر روک تھام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سکھر میونسپل کارپوریشن کے دائرہ اختیار میں 160 جدید سرویلنس کیمروں کی تنصیب کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-2 سکھر (نمائندہ جسارت) ڈی آئی جی سکھر رینج/ پولیس آپریشن /اعلی کارکردگی/ ایپریسییشن لیٹرز/ سی سی سیکنڈ سرٹیفکیٹ/ بمعہ کیش ایوارڈ کی تقسیم ،ڈی آئی جی سکھر رینج کی جانب سے ایک سادہ اور پروقار تقریب میں ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کیھتران، ایس ایس پی خیرپور سمیع اللہ سومرو، ایس...
اپنے خصوصی انٹرویو میں معروف سکھ اینکر کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کے ساتھ بڑا گیم کھیلنے کی کوشش کی ہے۔ یو اے ای مکمل طور پر اسرائیل کے ایجنڈے پر چل رہا ہے، جسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ متعلقہ فائیلیںہرمیت سنگھ پاکستان کے پہلے سکھ صحافی ہیں، جو پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کے لئے پنجاب پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نیو ایئر نائٹ پر لاہور سمیت صوبہ بھر کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم دیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سال نو کی آمد پر لاہور سمیت صوبہ بھر...
امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ لاڑکانہ و سکھر ڈویژن کے ضلعی ذمے داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-31 سیف اللہ
بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ خوشی مکھرجی نے انڈین کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کپتان سوریا کمار یادیو کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا انکشاف کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر بھی خاصی چہ...
فلم ’تارے زمین پر‘ کو بالی ووڈ کی یادگار فلموں میں شمار کیا جاتا ہے، جس میں عامر خان مرکزی کردار کے ساتھ پروڈکشن اور ہدایتکاری بھی کی۔ تاہم یہ بات کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ اس فلم کا مرکزی کردار ابتداء میں عامر خان کے لیے نہیں بلکہ اداکار اکشے کھنہ کے...
اسلام آباد (نیٹ نیوز) کورین گڑیا دکھنے والی56 سالہ چینی خاتون ڈاکٹر ہنفے پاکستانی خواتین کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر اپنا ملک چھوڑ کر پاکستان آگئیں۔ ڈاکٹر ہنفے پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں اور اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین کے نین نقش انتہائی دلکش ہیں۔ لیکن...
—فائل فوٹو پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کی سابق وزیرِاعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مرحومہ کے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی، ان کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی۔وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گھر میں کیلے لانا اکثر ایک خوشگوار لمحہ ہوتا ہے، مگر یہ خوشی اس وقت مایوسی میں بدل جاتی ہے جب اگلے ہی روز کیلے نرم ہو کر سیاہ دھبوں سے بھر جاتے ہیں۔اکثر لوگ یہ سوچ کر کیلے کم مقدار میں خریدتے ہیں کہ کہیں وہ خراب نہ ہو جائیں جب کہ...
سری لنکا کے خلاف میچ میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان اسپنر ویشنوی شرما ایک غیر متوقع لمحے کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئیں۔ فیلڈنگ کے دوران ایک آسان رن آؤٹ کا موقع ضائع ہونے پر وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور بے ساختہ ایک نازیبا لفظ کہہ بیٹھیں، جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سند ھ کے تحت بدلو نظام کو سنواردو سندھ کو مہم کے سلسلے میں سکھر و لاڑکانہ ڈویژن کے ضلعی ذمے داران کا ایک اہم اجلاس آج صبح 11 بجے امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ کی زیرصدارت سکھرکے مقامی کانفرنس ہال میں منعقد ہوگا ، اجلاس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر : علاقہ مکین گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کررہے ہیں جسارت نیوز
دستکار خواتین قدیم دستکاریوں کوزندہ رکھنے کیلیے روایتی ہاتھ کی کڑھائی اورسوئی کے کام کی تکنیکوں میں مشغول ہیں تاکہ وہ اپنے خاندان کی کفالت کے لیے روزی کماسکیں یہ منظر کراچی کے رانا لیاقت کرافٹس مین میں دکھایاگیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ