2026-06-02@20:52:39 GMT
تلاش کی گنتی: 4698
«آنکھ»:
راولپنڈی: نیو ٹاؤن پولیس نے شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد اور بھتہ وصول کرنے والے 4 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے سوشل میڈیا کے ذریعے شہری سے دوستی کی، پھر ملاقات کے بہانے بلا کر اسے یرغمال بنایا اور تشدد کا...
مسقط:ایران اور امریکا کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری جوہری مذاکرات کا تازہ دور آج مکمل ہو گیا، جس میں دونوں فریقین نے سفارتی ذرائع کے ذریعے اپنے مؤقف، تحفظات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات کے اختتام پر دونوں ممالک نے بات...
ترلائی دھماکے میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے انسپکٹر بہادر علی شہید، نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پولیس افسر انسپکٹر بہادر علی اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں ہونے والے خودکش دھماکے میں جامِ شہادت نوش کر گئے۔ شہید انسپکٹر کی نمازِ جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ اس موقع پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سمیت...
عمران خان نے دائیں آنکھ میں نظر کی کمی کی شکایت کی اور ان کی رضامندی سے علاج کیا گیا،پمز اسلام آباد کے سینئر اور مستند ماہر امراض چشم نے اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا مکمل معائنہ کیا،ایگزیکٹو ڈائریکٹر معائنے میں سلٹ لیمپ معائنہ، فنڈواسکوپی، آنکھ کے اندرونی دباؤ کی پیمائش، ضروری لیبارٹری ٹیسٹس اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-10 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پمز اسپتال اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کے معائنے کی تازہ میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین نے دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی تشخیص کی ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں جرائم کی وارداتیں، موٹر سائیکل چوری اور فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی، سکھر کے مختلف علاقوں میں جرائم کی دو الگ الگ وارداتوں میں شہری عدم تحفظ کا شکار ہو گئے، ایک واقعے میں نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو گئے جبکہ دوسرے واقعے میں...
کویتی انٹیلیجنس چیف سے اپنی ایک ملاقات میں قاسم الاعرجی کا کہنا تھا کہ بغداد، دہشتگرد گروہ داعش کے غیر ملکی شہریوں کو ان کے وطن واپس بھیجنے کی ہر ممکن کوشش کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ بغداد میں عراقی سلامتی کونسل کے سربراہ "قاسم الاعرجی" سے کویت کے انٹیلیجنس چیف "مشعل الهولی" نے ملاقات کی۔ اس...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سکھر نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے افسر پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ عدالت نے این سی سی آئی اے کے دفتر میں حبس بے جا میں قید نوجوان کی بازیابی کے معاملے میں افسر پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالتی...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں اب تک بلتستان سے تعلق رکھنے والے چار نمازی بھی شہید ہوئے ہیں جبکہ 16 کے قریب زخمی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :پمز اسپتال اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے آنکھوں کے معائنے سے متعلق تازہ میڈیکل رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ان کی دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی تشخیص کی تصدیق کی گئی ہے، یہ رپورٹ...
عمران خان کی دائیں آنکھ متاثر، پمز اسپتال کی تازہ میڈیکل رپورٹ اہل خانہ کو موصول WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پمز اسپتال اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کے معائنے کی تازہ میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے،...
بانی پی ٹی آئی عمران کان کی دائیں آنکھ کا کامیاب طبی علاج ؛تفصیلی میڈیکل رپورٹ جیل حکام و ورثا کو موصول
سٹی 42: بانی چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی دائیں آنکھ کا کامیاب طبی علاج ہوا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے تفصیلی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی۔پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کی مجموعی صحت تسلی بخش ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کی...
سٹی 42:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اسلام آبادامام بارگاہ قصرِ خدیجتہ الکبریٰ میں خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے معصوم جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔ دہشتگرد معصوم شہریوں کی جانیں لے کر کس طرح خود کو جہادی کہتے ہیں ۔قوم دہشتگردوں...
ویب ڈیسک :پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ 30 رمضان تک روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن نے بڑھتے اخراجات کے باوجود عوام کو وقتی سہولت دیتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ روٹی اور نان کی موجودہ قیمتیں 30 رمضان...
— فائل فوٹو اڈیالا جیل حکام نے بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش کردی۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل جماعت علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان پرزن رولز کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کا میڈیکل...
قیصر کھوکھر:محکمہ داخلہ پنجاب نے اشتعال انگیزی اور امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ جاری کردہ احکامات کے مطابق اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ حکام کے مطابق شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی کو الرٹ کر دیا گیا...
کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر میں سکھن تھانے کے باہر اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب وکلاء نے شدید احتجاج کرتے ہوئے دونوں اطراف کی سڑکیں بند کر دیں۔ احتجاج کے باعث پورٹ قاسم سے قائد آباد آنے اور جانے والا ٹریفک مکمل طور پر معطل ہو گیا، جس سے شہریوں...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگر عوام بسنت کے تہوار کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے طے قوائط و ضوابط پر ہر صورت میں عمل کرنا ہوگا۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بسنت ایک خوش رنگ اور ثقافتی تہوار ہے،...
لاہور: حکومت پنجاب نے لاہور میں بسنت کے دوران پروازوں کے آپریشنز کو محفوظ رکھنے کے لیے اہم حکم نامہ جاری کیا اور اطراف میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کردی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق لاہور میں بسنت کے دوران فلائٹ آپریشنز کو محفوظ رکھنے کیے لیے ائیرپورٹ کے قرب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے وضاحت کی کہ سعودی ویژن 2030 کے تحت آئندہ برسوں میں پاکستانی عازمین حج کے لیے لباس یکساں رکھنے کی تجویز زیر غور ہے، یہ صرف منصوبہ بندی کی سطح پر ہے اور حتمی فیصلہ...
سکھر: ریجنل الیکشن کمشنر سکھر عدنان بشیر آئی بی اے یونیورسٹی میں ووٹر ایجوکیشن کے سلسلے میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )گل پلازہ سانحہ کے بعد سکھر کے گھنٹہ گھر فائربریگیڈ اسٹیشن کی منتقلی ایک خطرناک غلطی ثابت، مرکزی فائربریگیڈ کے بغیر شہر کا دل غیر محفوظ، تفصیلات کے مطابق کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) آدم شاہ کالونی میں جمالی برادری کا پولیس اور بااثر افراد کے خلاف احتجاج، سکھر کی آدم شاہ کالونی کے رہائشی جمالی برادری سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نے اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ علاقے کے بااثر افراد اور سی سیکشن تھانے کے ایس ایچ او کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)) سندھ آبادگار اتحاد کا ماہانہ اجلاس مرکزی دفتر حیدرآباد میں نواب زبیر احمد تالپور کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سندھ ہاری آبادگار کے مرکزی صدر محسن قاضی نے وفد کے ہمراہ خصوصی طور پر شرکت کی۔ سندھ آبادگار اتحاد اور سندھ ہاری آبادگار اتحاد میں ہونے والی ملاقات...
کراچی: شہر قائد کے علاقے لالا آباد میں سکھن پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ گرفتار زخمی ملزم کی شناخت شکیل کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزم کے...
جنگ کی گھن گھرج کے دوران بالآخر امریکا نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے رضامندی کا اظہار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اگر ایران مذاکرات کے لیے سامنے آنا چاہتا ہے تو وہ رواں ہفتے بھی ملنے کے لیے تیار ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے یاد...
معروف بالی ووڈ اداکار سنی دیول اور اکشے کھنہ ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ دونوں اداکار اس سے قبل 1997 کی یادگار جنگی فلم بارڈر میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ اب تقریباً تین دہائیوں بعد یہ جوڑی ایک سنجیدہ اور پُراثر کورٹ روم ڈراما ’اکّا‘...
عدالتی حکم پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سکھر کے دفتر پر 2 نوجوانوں کی بازیابی کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ نے چھاپا مارا۔این سی سی آئی اے کی 2 دن سے تحویل میں موجود ایک نوجوان بازیاب کرالیا گیا جبکہ دوسرا تاحال لاپتہ ہے۔این سی سی آئی اے افسران...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی ویژن 2030 کے تحت آئندہ برسوں میں پاکستانی عازمین حج کا لباس ایک ہی رکھنے کی تجویز دی گی ہے۔ وزیر مذہبی امور نے اختیارات نہ ہونے کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے رکن دنیش کمار نے کہا تاثر ہے وفاقی وزیر مذہبی امور...
قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سال 2025 کے دوران نیب نے 6 کھرب روپے سے زائد کی ریکوری کی ہے۔ ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر نے نیب کی کارکردگی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کوہستان اسکینڈل کی مالیت 40 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے، جس میں سے...
آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر چوہدری لطیف اکبر نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم پاکستانی و کشمیری مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں اور بھارت کے مکروہ چہرے کو دنیا کے...
وزیراعلی سندھ نے ہدایت دی کہ زیادہ مسڈ اضلاع میں فوری ٹارگیٹڈ فالو اپ کیا جائے، انسداد پولیو مہم میں بچوں کی کوریج یقینی بنائی جائے، پولیو کے خاتمے تک مہم میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بچوں...
ویب ڈیسک: قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چیئرمین سہیل ناصر نے کہا ہے کہ یو اے ای کے محکمہ انصاف کے ساتھ معاہدہ جلد طے پا رہا ہے، جس کے بعد متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی جائیدادوں سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران سہیل...
راولپنڈی: چکلالہ پولیس نے جعلی کرنسی نوٹ رکھنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ چکلالہ پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو ملزمان کے قبضے سے 2 لاکھ روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے...
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بچوں کی جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کیلئے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو انسداد پولیو مہم کے پہلے دن کی رپورٹ پیش کردی گئی، رپورٹ کے مطابق سندھ بھر میں پولیو مہم کی مجموعی گھریلو کوریج 92 فیصد، ریکال کوریج...
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ایک عظیم الشان پاکستان زندہ باد اور پاک افواج زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کی۔ ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں مقامی عوام نے شرکت کی اور ہاتھوں میں پاکستان کے سبز ہلالی پرچم لہراتے ہوئے وطن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اہم تبدیلی متعارف کرا دی گئی ہے جسے کھیل کی روایت میں ایک بڑا موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے ’لاز آف کرکٹ‘ کے نئے ایڈیشن کا اعلان کرتے ہوئے دن کے اختتام سے متعلق قانون میں بنیادی تبدیلی کر دی ہے،...
صوبائی دارالحکومت لاہور میں جشنِ بسنت کے رنگ نمایاں ہونے لگے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت شہر بھر میں بسنت کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، جس کے تحت لبرٹی چوک اور شہر کی اہم شاہراہوں کو رنگ برنگی پتنگوں اور دلکش آرائش سے سجا دیا گیا ہے۔ لبرٹی...
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم ریاض وٹو نے کہا ہے کہ پمز کے ڈاکٹر نے عمران خان کے بروقت علاج نہ کروائے جانے پر آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ نے کہا کہ بشریٰ بی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی سرپرستی میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ہونے والا دہشت گرد حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی کی پشت پناہی سے کیا گیا۔ سکھ رہنما کے مطابق یہ حملہ نہ صرف پاکستان بلکہ امریکی...