2026-06-02@20:52:37 GMT
تلاش کی گنتی: 4698
«آنکھ»:
اسلام آباد: ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ بڑھتا ہواعوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے، یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )باگڑجی کچے میں پولیس آپریشن کے دوران بڑی کامیابی، خطرناک ڈاکو نے سرینڈر کر دیا، شہر میں سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، شراب کی بھاری کھیپ برآمد سکھر پولیس کو باگڑجی کچے کے علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران ایک اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)سکھر کے دیہی علاقے کپاس بحران کا شکار ناقص بیج اور مہنگی کھاد کے سبب گنے کی طرف رجحان بڑھ گیا صالح پٹ اور روہڑی میں ناقص بیج اور غیر معیاری زرعی ادویات نے کپاس کی پیداوار متاثر کی مہنگی کھاد اور موسمی تبدیلیوں نے کاشتکاروں کو دیگر فصلوں کی طرف مائل...
روس شام میں اپنا فوج و سیاسی اثرورسوخ برقرار رکھنے کے لیے کوشاں، پیوٹن اور احمد الشرع کے درمیان کیا باتیں ہوئیں؟
شامی صدر احمد الشرع نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے، جہاں روس شام میں اپنے فوجی اور سیاسی اثر و رسوخ کو برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ یہ ملاقات اس وقت ہوئی ہے جب الشرع کو اقتدار سنبھالے ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور وہ...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews آنکھ کا مسئلہ بانی پی ٹی آئی پمز اسپتال عمران خان وی نیوز
یورپی یونین کے کچھ ارکان نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نام نہاد دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پیر کے روز، اطالوی وزیر خارجہ نے بھی ملک کی سابقہ پوزیشن کو تبدیل کرتے ہوئے ایسے اقدام کا مطالبہ کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ یورپی ملک فرانس نے سپاہ پاسداران...
کلیم اختر:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تمام ٹیکس دفاتر 31 جنوری کو معمول کے اوقاتِ کار کے مطابق کھلے رہیں گے۔ ایف بی آر نے ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی کو یقینی بنانے کے لیے ہفتہ کے روز کو خصوصی ورکنگ ڈے قرار دے دیا ہے۔ ہدایات کے مطابق تمام ٹیکس دفاتر...
بانی کی آنکھ میں انفیکشن کی بات میڈیا سے پتہ چلی یہ تشویش کی بات ہے، بیرسٹر گوہر علی جب ملاقاتیں ہوں گی تو سیاست ہوگی پھر مختلف باتیں بھی جنم لیں گی،میڈیا سے گفتگو چیٔرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ نہ نیا پاکستان بنا نہ پرانا واپس لوٹا...
وسیم احمد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نےملتان سطانز کی آکشن کے حوالےسے ایکس پر اہم پیغام جاری کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے اور دلچسپی رکھنے والوں کو موقع ہاتھ سے نکلنے سے بچنا چاہیے۔ چیئرمین...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منگل کو دعویٰ کیا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو آنکھ میں ایک انتہائی حساس اور سنگین انفیکشن لاحق ہے، جو بروقت اور مناسب علاج نہ ہونے کی صورت میں مستقل نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔ پارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عمران...
امریکی اور ایرانی کشیدگی اس ہفتے انتہائی سنجیدہ مرحلے میں داخل ہونے والی ہے۔ کیریئر گروپس کی تعیناتی، اسرائیل کے ساتھ خفیہ مذاکرات، اور نفسیاتی حربے اس خدشے کی نشاندہی کرتے ہیں کہ امریکا ایران پر ممکنہ حملے کے قریب ہے۔ ایران نے بھی ہنگامی تیاریوں کا اعلان کر دیا ہے، اور اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر احمد عظیم علوی نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ کم نہ کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام ملکی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ خود اسٹیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) 2026 انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈاکاؤنٹنٹس آف پاکستان (ICAP) نے پروفیشنل اکاؤنٹنٹساِن بزنس (PAIB) کمیٹی کے زیر اہتمام نیشنل فنانساولمپیاڈ (اینایفاو) 2025 کا گرینڈ فائنل منعقد کیا جس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے فنانس پروفیشنلز، صنعتی رہنماؤںاور ماہرین تعلیم نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز آئی کیپ کے نائب صدر...
سکھر ،باگڑجی کچے کے علاقے میں پولیس کا کامیاب آپریشن ،خطرناک ڈاکو نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا ،پکڑی گئی شراب کی بوتلیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ دہری شہریت رکھنے والے بیوروکریٹس، سرکاری افسران اور سیاست دان کبھی بھی ملک و قوم کے ساتھ مخلص اور محب وطن ثابت نہیں ہو سکتے۔ جن لوگوں کے مفادات بیرونِ ملک وابستہ ہوں، وہ پاکستان کے غریب عوام کی تکالیف،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی صوبہ سندھ مولانا حزب اللہ جکھرو کی قیادت میں جاری مہم بدل دو نظام کو، سنوار دو سندھ کو کے حوالے سے وفد نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکھر سید غلام مرتضی شاھ سے ان کے آفس میں ملاقات کی نائب ۔امیر ضلع ایڈووکیٹ سلطان احمد ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگورجہ(نمائندہ جسارت)ہنگورجہ تھانے کی حدود میں رسول آباد کے قریب محکمہ اسکارپ کے ٹیوب ویل کا ٹرانسفارمر اور ہنگورجہ کے قریب بجلی کے پانچ کھمبوں سے ہائی پاور ٹرانسمیشن کے تاریں نامعلوم مسلح افراد چوری کرکے فرار ہوگئے، تاہم واقعے کا کوئی مقدمہ درج نہ ہوسکا۔ ہنگورجہ تھانے کی حدود میں نامعلوم مسلح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) ریجنل الیکشن کمشنر عدنان بشیر کی زیر صدارت خواتین اور خصوصی افراد کی شفاف انتخابی شمولیت کے فروغ کے لیے جینڈر اینڈ ڈس ایبیلیٹی الیکٹورل ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ریجنل الیکشن کمشنر کیجانب سیخواتین اور معذور افراد کی مؤثر شرکت پر زور۔ ریجنل الیکشن کمشنر سکھر عدنان...
بالی ووڈ کے مشہوربھوشن کمار نے وضاحت کی ہے کہ اکشے کمار کو فلم ’دھرندھر‘ کی کامیابی کے بعد ’بارڈر ٹو‘ میں شامل نہیں کیا گیا بلکہ ان کی شمولیت پہلے سے اسکرپٹ کا حصہ تھی۔ بھارتی میڈیا میں اس وقت یہ بحث جاری ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لیاری پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-08-21 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی سربراہی میں شروع ہوا، کمیٹی ممبران نے متفقہ طور پر نوید قمر کو اجلاس کی صدارت کے لیے تجویز کیا۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-15 راولپنڈی /پشاور /لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ نہ نیا پاکستان بنا نہ پرانا واپس لوٹا اور نہ ہی ہائبرڈ نظام چل سکا ہے‘ میری گزارش ہے جو بھی پارٹی بانی سے ملاقات کرا سکتا ہے ملاقات کرا دے۔ جتنا رخنہ ڈالا جائے...
بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی—فائل فوٹو بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ میں کوئی مسئلہ نہیں، وہ صحت مند ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے متعلق جان بوجھ کر افواہیں...
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں نیب کی سالانہ رپورٹ برائے 2025 بھی پیش کی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات میں نیب کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا اور ادارے کو ٹیکنالوجی پر مبنی جدید ادارے میں تبدیل کرنے...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ نہ نیا پاکستان بنا نہ پرانا واپس لوٹا اور نہ ہی ہائبرڈ نظام چل سکا ہے۔ میری گزارش ہے جو بھی بانی سے ملاقات کرا سکتا ہے ملاقات کرا دے۔ جتنا رخنہ ڈالا جائے گا حالات اتنے ہی خراب ہوں گے۔ اڈیالہ جیل...
ویب ڈیسک : پاکستان تحریکِ انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج کے باعث بینائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ میں سی آر وی او کی...
سندھ کے مشہور تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسم سرما کی پہلی برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث علاقے میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ برفباری کے بعد گورکھ ہل اسٹیشن کا موسم انتہائی خوشگوار اور دلکش ہو گیا جس نے سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے۔...
کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں شرح سود کا تعین کیا گیا۔ اجلاس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)پنجاب میں پالتو شیر رکھنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھرمیں پالتو شیر رکھنے کی اجازت ختم کرنیکا فیصلہ کرتے ہوئے قانون سے وائلڈ کیٹس رکھنے کی شق ختم کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ نے یہ فیصلہ آٹھ سالہ بچے واجد کا بازوضائع ہونے پرسخت نوٹس لیتے ہوئے کیا۔وزیراعلیٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت) ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد غزالہ زاہد اور ناظمہ حلیمہ زون شہناڑ شکیل نے کراچی سے واپسی پر کوٹری کے قریب پیش آنے والے اس المناک ٹریفک حادثے میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ غزالہ زاہد نے جاں بحق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-17 کراچی(کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں شرح سود کا تعین کیا گیا۔اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا نے 2038 ء تک 2نئے بڑے جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کے منصوبے پر عمل جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزیر برائے موسمیات، توانائی اور ماحولیات کم سنگ وان نیپریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ حکومت بجلی کی رسد اور طلب سے متعلق گیارہویں بنیادی منصوبے کے تحت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی یوتھ ضلع سکھر کے سابق صدر عبدالغفور عباسی نے بعض عناصر کی جانب سے ممتاز مذہبی رہنما مولانا علی اکبر عباسی کیخلاف مذموم پروپیگنڈے کیذریعے کردار کشی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ مولانا علی اکبر عباسی ایک باعزت ، شریف نفس انسان ہیں ،انکی...
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے پیر کو مطالبہ کیا کہ بیوروکریٹس کو دوہری شہریت رکھنے سے بھی روکا جائے۔ یہ بھی پڑھیں: رکن اسمبلی نور عالم خان کا شناختی کارڈ منسوخ، بینک اکاؤنٹس بھی منجمد، وجہ کیا ہے؟ فی الحال آئین کے آرٹیکل 63 (1)(c) کے مطابق جو شخص...
پنجاب کے محکمہ وائلڈ لائف نے ایک دن میں غیر قانونی طور پر رکھے گئے 57 شیر برآمد کرکے 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں: بنا لائسنس کلاشنکوف، شیر کا بچہ رکھنے پر ٹک ٹاکر کی گرفتاری و ضمانت پر رہائی محکمہ نے مختلف شہروں میں آپریشنز کرتے ہوئے غیر قانونی جانوروں کی خرید و...
آزاد جموں و کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے عوام نے 26 جنوری کو بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے خلاف یومِ سیاہ منایا۔ آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں پُرامن مگر بھرپور عوامی ریلیاں نکالی گئیں، جبکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بھی احتجاج اور ہڑتال کرکے بھارت کے خلاف نفرت کا اظہار کیا۔...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب بھرمیں پالتو شیر رکھنےکی اجازت ختم کرنےکا فیصلہ کرتے ہوئے قانون سے وائلڈ کیٹس رکھنے کی شق ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ نے یہ فیصلہ آٹھ سالہ بچے واجد کا بازوضائع ہونے پرسخت نوٹس لیتے ہوئے کیا۔ وزیراعلی پنجاب نےقانون سے وائلڈ کیٹس رکھنے کی شق ختم...
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب(فائل فوٹو)۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں پالتو شیر رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مریم نواز نے 8 سالہ بچے واجد کا بازو ضائع ہونے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے یہ...
قومی اسمبلی نے گزشتہ روز ایک ایسا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت ارکانِ پارلیمنٹ کو یہ اجازت دی گئی ہے کہ اگر وہ یہ ثابت کر سکیں کہ اثاثوں کی تفصیلات ظاہر کرنے سے ان کی یا ان کے اہلِ خانہ کی جان یا سلامتی کو‘‘سنگین خطرہ’’ لاحق ہو سکتا ہے تو وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے سال 2026 کے پہلے اجلاس میں شرح سود کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پالیسی ریٹ ساڑھے 10 فیصد پر قائم رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ مجموعی معاشی صورتحال، مہنگائی کے دباؤ اور آئندہ مالی خطرات کو...
اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس، شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )اسٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔ اسٹیٹ بینک کی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں پالتو شیر اور دیگر جنگلی بلیوں کو رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ ڈھولا بریڈنگ فارم پرپیش آنے والے حادثے کے پس منظر میں کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں 8 سالہ بچے واجد کا بازو ضائع...