2026-07-24@12:51:26 GMT
تلاش کی گنتی: 4710
«آنکھ»:
(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو انکی مرضی سے پمز ہسپتال اسلام آباد لایا گیا تھا، اب وہ صحت مند ہیں اور انہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ عطااللہ تارڑ نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کا...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بزدلانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ان حملوں کو دلیری سے پسپا کیا، جس پر وہ فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہاکہ بلوچستان پاکستان ہے اور...
قابض اسرائیلی رژیم کے ایک ڈرون طیارے نے کئی ایک میزائلوں کیساتھ جنوب مغربی لبنان میں کھدائی کے کام میں مشغول ایک ایکسیویٹر کو نشانہ بنایا ہے اسلام ٹائمز۔ قابض صیہونی ریجیم کی جانب سے لبنان میں جنگبندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عرب خبررساں ایجنسی النشرہ کے مطابق اسرائیلی ڈرون طیاروں...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری کی تشخیص، سی آر وی او (CRVO) کیا ہے اور سابق وزیر اعظم کو فوری آنکھوں کے علاج کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ سابق وزیرِاعظم عمران خان میں آنکھوں کی ایک سنگین بیماری کی تشخیص ہوئی ہے جسے سینٹرل...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران سے متعلق اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادی ممالک کو آگاہ نہیں کرتا۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے اور کوشش ہے کہ کسی نتیجے پر...
بانی پی ٹی آئی عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری سی آر وی او (CRVO) کی تشخیص ہوئی۔ سابق وزیرِاعظم عمران خان میں آنکھوں کی ایک سنگین بیماری کی تشخیص ہوئی ہے جسے سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن (CRVO) کہا جاتا ہے۔ یہ عارضہ عموماً عمر رسیدہ افراد میں پایا جاتا ہے اور اس کا...
آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنے آخری اور فیصلہ کن میچ میں روایتی حریف بھارت کا سامنا کرے گی۔ یہ اہم مقابلہ آج (یکم فروری) بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا، جہاں میچ کی پہلی گیند دوپہر 12 بج...
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پی اے ایف ڈی اے اور پی ایف ایس اے کے لیے خواتین کے ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پمز اسپتال اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کی تفصیلات بتا دیں۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزرانا عمران سکندر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کودائیں آنکھ کی بینائی میں کمی کی شکایت کے باعث طبی معائنے سے گزاراگیا، ایک سینئر ڈاکٹر نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور روس کے درمیان ایٹمی ہتھیاروں کو محدود رکھنے کا معاہدہ ختم ہونے میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات نہ ہونے کے باعث دنیا میں ایک بار پھر ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہونے کا خدشہ ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق روس نے امریکا...
صدر آزاد جمو ں و کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کا انتقال ؛ صدر مملکت و وزیر اعظم پاکستان سمیت اہم رہنماؤں کادکھ کااظہار
سٹی 42:صدر آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سمیت اہم رہنماؤں نے اظہار افسوس کیا ہے ۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے صدرآزاد جموں و کشمیر، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا...
بسنت:ڈور اور پتنگ کی قیمتیں مناسب رکھنے کے لیے مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
ضلعی انتظامیہ نے بسنت کے موقع پر ڈور اور پتنگ کی قیمتیں مناسب رکھنے کے لیے مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام مارکیٹ میں قیمتوں کے توازن کوبرقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے، آن لائن پورٹل پررجسٹریشن کی اصل آخری تاریخ 31...
— فائل فوٹو سکھر کے علاقے گوٹھ کھانوں ناپر میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے جن سے اسلحہ بر آمد کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 6 مسلح ڈاکو موبائل کمپنی ٹاور سے بیٹریاں چوری کرنے پہنچے تھے۔پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر جب پولیس کی ٹیم جائے وقوع پر...
مالی سال 2025-26 کے ابتدائی 7 ماہ میں ٹیکس وصولیوں میں نمایاں کمی سامنے آنے کے بعد حکومت اور مالیاتی ادارے شدید دباؤ کا شکار ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے جنوری کے اختتام تک...
پمز اسپتال اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے علاج سے متعلق معلومات فراہم کی ہیں۔ ڈاکٹر عمران سکندر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کی رگوں میں دباؤ کی وجہ سے بینائی متاثر ہوئی تھی۔ سینئر ڈاکٹرز کی ٹیم نے ان...
عمران خان کی دائیں آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت، اسپتال انتظامیہ کا اہم بیان سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر...
سابق وزیراعظم عمران احمد خان کی صحت سے متعلق میڈیکل اپڈیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پاکستان انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق عمران خان نے حالیہ دنوں میں دائیں آنکھ کی بینائی میں کمی کی شکایت کی تھی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ماہر اور سینیئر...
لاہور: گرین شرٹس چمچماتی ٹرافی گھر پر ہی رکھنے کیلیے بے چین ہیں، آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیتنے کا سنہری موقع مل گیا، ہفتے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں فتح درکار ہوگی، قذافی اسٹیڈیم لاہور ایک بار پھر شائقین سے کھچا کھچ بھرنے کی توقع ہے، صائم ایوب امیدوں کا محور ہوں گے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی فضل احد نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی بدترین گورننس اور مجرمانہ غفلت کی وجہ سے پورا صوبہ بالخصوص کراچی تباہی و بربادی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کل یکم فروری کوشاہراہِ فیصل پر ہونے والے ’’جینے دو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: مالی سال 2025-26 کے جولائی تاجنوری کے دوران ٹیکس وصولیوں میں نظرثانی شدہ ہدف کے مقابلے میں 374 ارب روپے کی کمی سامنے آنے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کو ہفتہ کے روز بھی کھلا رکھنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، تاکہ ٹیکس وصولیوں میں کچھ حد...
فائل فوٹو پمز اسپتال اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کی تفصیلات بتادیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کی رگوں میں دباؤ کی وجہ سے بینائی پر اثر ہوا ہے، سینئر ڈاکٹرز کی ٹیم نے بانی پی ٹی...
پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے تمام ضروری طبی ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پروفیسر رانا عمران سکندر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو سیدھی آنکھ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر رانا عمران کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دائیں آنکھ کی ریٹینل وین بند ہونے کی تشخیص ہوئی ہے۔ ان کا پمز میں طبی پروسیجر 20 منٹ تک جاری رہا۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر رانا عمران نے کہا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں کے...
بابر شہزاد ترک : بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے آپریشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کا بیان سامنے آ گیا ۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کے مطابق عمران خان کی دائیں آنکھ میں بصارت کی کمی کی شکایت، پمز ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کیا، سابق وزیراعظم عمران خان کی دائیں آنکھ کی ریٹینل وین بند...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سانحہ داتا دربار پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے پنجاب حکومت، پولیس نظام اور اختیارات کے موجودہ ڈھانچے پر کڑی تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پنجاب میں نام نہاد...
عمران خان کی آنکھ کی جس بیماری کا بتایا جا رہا ہے اس کے علاج کے لیے پمز میں ڈاکٹر ہی موجود نہیں، ڈاکٹر عاصم یوسف
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی آنکھ کی جس بیماری کا بتایا جا رہا ہے اس کے علاج کے لیے پمز میں ڈاکٹر ہی موجود نہیں ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا اس...
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق حکومتی حلقے پانچ روز تک مسلسل غلط بیانی کرتے رہے، ان کو ہفتے کی شام خفیہ طور پر اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی آنکھ کی سرجری کی گئی۔ اسلام...
واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا اور روس کے درمیان ایٹمی ہتھیاروں کو محدود رکھنے کا معاہدہ ختم ہونے میں ایک ہفتہ باقی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات نہ ہونے کے باعث دنیا میں ایک بار پھر ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہونے کا خدشہ ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس نے امریکا...
عمران خان کو خفیہ طور پر پمز اسپتال لایا گیا اور ان کی آنکھ کی سرجری کی گئی، سلمان اکرم راجا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بنیادی انسانی حقوق...
لاڑکانہ (نیوزڈیسک) قدیم ترین شہر موہن جو دڑو سے کھدائی کے دوران کچی اینٹوں سے بنی ایک دیوار دریافت کرلی گئی۔ ماہرین کے مطابق دریافت ہونے والی یہ فصیل شہر کے دفاع تجارتی سرگرمیوں کے نظم اور آمد و رفت کے کنٹرول کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ یہ دیوار موہن جو دڑو کے...
جون کے دوران مجموعی عوامی قرضہ 80.5کھرب روپے تک جا پہنچا،انکشاف ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ بڑھتا ہواعوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے، یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے...
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بنیادی انسانی حقوق نہیں دیے جا رہے، انہیں ہفتے کی شام خفیہ طور پر اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لایا گیا اور ان کی آنکھ کی سرجری کی گئی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو...
تحصیلدار چوہدری شفقت کو سکھ برادری کا خصوصی تحفہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز حسن ابدال: پاکستانی قوم کے اعلیٰ اخلاق، رواداری اور مثالی مہمان نوازی سے متاثر ہو کر سکھ برادری نے محبت اور احترام کا بھرپور اظہار کیا ہے۔ سکھ کمیونٹی حسن ابدال کے صدر کلیان سنگھ ولد ایا سنگھ...
اسلام آباد ( طارق محمود سمیر)بانی کے ذاتی معالج ڈاکٹر خرم مرزا نے فیکٹری ناکہ کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ بانی کو آنکھ میں کوئی انفیکشن نہیں بلکہ انہیں سینٹرل ریٹینا وین آکلوژن (CRVO) کا مسئلہ درپیش ہے۔ ڈاکٹر خرم مرزا کا کہنا تھا کہ یہ ریٹینا سے متعلق بیماری...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) قومی احتساب بیورو نے وضاحت جاری کی ہے کہ 28 جنوری 2026ء کو ہمارے علم میں یہ بات آئی کہ بعض میڈیا ذرائع پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ نیب سکھر نے سکھر یا گڈو بیراج کی مرمت اور بحالی کے منصوبے میں مبینہ مالی بدعنوانی کی...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقہ 21 کے الیکشن عذرداری کیس میں صالح بھوتانی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ دوبارہ گنتی اور سپریم کورٹ کے احکامات پر اہم قانونی نکات پر دلائل دیے گئے۔ وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقہ 21 کے الیکشن...
سکھر: سکھر اور شکارپور کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران تین خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا ہے۔ شکارپور میں ناپرکوٹ پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی بہت جلد سندھ میں حیدرآباد،سکھر اورلاڑکانہ میں الخدمت کے تحت بنوقابل انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کرے گی۔امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے وژن کے مطابق زی کنیکٹ پروگرام ایک انقلابی اقدام ہے، جماعت اسلامی دستیاب وسائل سے اپنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فراوانی اور بہتات کے موجودہ دور میں کھانے پینے کی اشیا کی ناقدری اور بے حرمتی ایک عام سی بات ہوگئی ہے، بچے ہوئے کھانے کو محفوظ رکھ کر اس کے استعمال کو معیوب سمجھا جاتا ہے، بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ مغرب کی اندھی تقلید نے جہاں اقدار کے...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی ایک حالیہ انٹرویو میں دیے گئے اپنے بیان کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ صنفی رویّوں اور گھریلو ماحول سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رانی مکھرجی کے الفاظ نے آن لائن صارفین کے درمیان ایک نئی بحث کو جنم دے دیا۔ ہندوستان...
دہرادون: ہندوتوا کی پیروکار مودی سرکار نے جنونی ہندوﺅں کو باﺅلے کتوں کی طرح ملک بھر میں چھوڑ رکھا ہے جو ملک کے مختلف حصوں میں کشمیریوں اور مسلمانوں کو کاٹتے پھر رہے ہیں۔ تازہ واقعے میں دہرادون میں کشمیر شال فروخت کرنے والے 2 کشمیری نوجوانوں کو جنونی ہندوﺅں کے جتھوں نے بہیمانہ تشدد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو:روس کے چیچن علاقے کے سربراہ رمضان قادریوف نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو یہ جنگ جاری رکھنی چاہیے اور اسے اس کے منطقی انجام تک پہنچایا جانا ضروری ہے، وہ کسی بھی قسم کے مذاکرات کے حق میں نہیں اور ان...
مذاکرات کیخلاف ہوں، روس کو یوکرین میں جنگ جاری رکھنی چاہیے: رمضان قادریوف WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز ماسکو(آئی پی ایس )روس کے چیچن علاقے کے سربراہ رمضان قادریوف نے کہا ہے کہ وہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے خلاف ہیں اور روس کو جنگ جاری رکھنی چاہیے۔غیر ملکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ کے تاریخی آثار قدیمہ کے مقام موہن جو دڑو میں جاری کھدائی کے دوران ایک اہم دریافت سامنے آئی ہے۔ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے شہر کے تحفظ کے لیے تعمیر کی گئی ایک حفاظتی دیوار کے آثار دریافت کر لیے ہیں۔ کھدائی کے دوران مرکزی شہر کے گرد کچی اینٹوں سے بنی...
سکھن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوبیاہتا جوڑے کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جس میں ایک ملزم مقتولہ لڑکی کا والد ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھن کےعلاقے بھینس کالونی انصاف کانٹے روڈ نمبر 10 کے قریب گھات لگائے نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے نوبیاہتا جوڑے 30 سالہ سدھیر اور...