2026-07-24@10:40:10 GMT
تلاش کی گنتی: 4710
«آنکھ»:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں غزہ بورڈ آف پیس میں مختلف ممالک کی شمولیت کو تیز تر بنا رہے ہیں وہیں انھوں نے ایک بار پھر حماس کو سخت دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ ورلڈ آف پیس کی دستظی تقریب کا بھی انعقاد کیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ماہ فروری سے شروع ہونے والے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے میچ بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔آئی سی سی نے بدھ 21 جنوری کو ویڈیو کانفرنس...
آئی سی سی کا مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول برقرار رکھنے کا اعلان، بنگلہ دیش کے میچ بھارت میں ہوں گے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے تصدیق کی ہے کہ 2026 مینز T20 ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوگا اور بنگلہ دیش کے میچ بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی کے مطابق یہ فیصلہ 21 جنوری کو ICC بورڈ کے اجلاس کے بعد لیا گیا، جس میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز رکھنے والے امریکی شہری ڈیوڈ رش نے 11 افراد کے ساتھ مل کر ایک منفرد اور دلچسپ عالمی ریکارڈ قائم کر کے ایک بار پھر دنیا کو حیران کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے سیریل ریکارڈ بریکر...
پشاور (نیٹ نیوز) سانحہ گل پلازہ وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کر دیا۔ خط میں وزیراعلیٰ خیبر پی کے گل پلازہ میں آتشزدگی میں قیمتی جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے...
سعودی وزارتِ خارجہ نے کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں گل پلازہ کے افسوسناک واقعے میں 27 افراد کی ہلاکت پر تعزیت کی گئی اور کہا گیا کہ اس مشکل گھڑی...
اسلام آباد: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹم جاری کر دیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے، بھارتی طیاروں پر یہ پابندی اب 24 فروری صبح 5...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-14 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں اضافہ، موٹر سائیکلیں، لوڈر رکشا اور لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے سکھر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں نامعلوم مسلح افراد شہریوں سے موٹر سائیکلیں،لوڈر رکشا اور...
اسلام آباد: سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن محمد حمیر کریم اور نائب صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر رامی احمد ایم 6سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے،سیلاب متا ثرین کی بحالی ودیگر منصوبوںکی دستاویزات پر دستخط کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
دنیا کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بارے میں قیاس آرائیاں سامنے آ رہی ہیں کہ وہ فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد ایک حیران کن نئے سفر کا آغاز کر سکتے ہیں جس میں فلمی دنیا میں قدم رکھنا بھی شامل ہو سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: رونالڈو بہترین مڈل ایسٹ پلیئر قرار، ہزار گولز کا...
پاکستانی فضائی حدود24فروری تک بھارتی طیاروں کیلئے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا نوٹم بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے)کے مطابق بھارتی...
معروف اداکارہ مشی خان سانحہ گل پلازہ پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور زار و قطار رو پڑیں۔ مشی خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں سندھ حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے کراچی کا نظام تباہ و برباد کر...
کراچی کے تاریخی گل پلازہ میں آتشزدگی کے سانحے نے نہ صرف شہریوں بلکہ پورے پاکستان کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا۔ ہفتے کے اختتام پر جب شعلوں میں گھری عمارت کی تصاویر موبائل اسکرینز اور ٹی وی چینلز پر سامنے آئیں تو ہر طرف افسوس اور بے یقینی کی کیفیت تھی۔ اس...
بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ گزشتہ رات ممبئی میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ جوڑا بیرونِ ملک سفر سے واپس پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ سے جوہو میں واقع اپنے گھر جا رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق...
بھارت میں گداگری سے جڑی ایک چونکا دینے والی حقیقت سامنے آئی ہے، جہاں اندور کے مصروف بازار میں بیٹھنے والا ایک معذور بھکاری درحقیقت کروڑ پتی نکلا۔ ظاہری طور پر سادہ زندگی گزارنے والا یہ شخص منگی لال نہ کسی سے بھیک مانگتا تھا اور نہ ہی آواز دے کر توجہ حاصل کرتا تھا،...
سعودی کلچرل آرٹس کمیشن نے پیرس میں جاری بین الاقوامی نمائش SIRHA Bake & Snack 2026 میں ملک کی متنوع کھانے پینے کی ثقافت اور روایتی ذائقوں کو متعارف کرایا۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب کے شہر حائل نے آف روڈ گاڑیوں کے سب سے بڑے قافلے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا کمیشن کی چیف ایگزیکٹو...
سہیل آفریدی نے سندھ حکومت سے مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ایک صوبے کا دکھ پوری قوم کا دکھ ہے، خیبر پختونخوا کے عوام اور حکومت سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کردیا۔ خط میں وزیراعلیٰ خیبر...
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) کے مابین 60 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے 3 قرض معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ آئی ڈی بی سکھر تا حیدر آباد موٹروے منصوبے کے لیے 47 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت کرے گا۔ ایم 6 سکھر تا حیدرآباد موٹروے مجوزہ پشاور تا...
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ گزشتہ رات ممبئی میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ جوڑا بیرونِ ملک سفر سے واپس پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ سے جوہو میں واقع اپنے گھر جا رہا تھا۔ ذرائع...
گل پلازہ میں آگ لگنے کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر شوبز ستارے بھی خاموش نہ رہے۔سانحہ گل پلازہ میں اب تک 26 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے اور متعدد لاپتا ہیں۔اس سانحہ پر جہاں پوری قوم غم زدہ ہے وہیں شوبز ستاروں نے بھی اپنے سوشل...
پشاور: سانحہ گل پلازہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کردیا۔ خط میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گل پلازہ میں آتشزدگی میں قیمتی جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سندھ حکومت سے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کراچی کے گل پلازا سانحے میں 26 افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سانحے میں لاپتہ افراد کی بخیریت واپسی کے لیے دعا کی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آتشزدگی میں شہید ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ کا دکھ ناقابلِ بیان ہے۔
بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار اور ان کی اہلیہ ٹونکل کھنّہ حادثے کا شکار ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب یہ جوڑا ایئرپورٹ سے اپنے جوہو والے گھر واپس آ رہا تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جوہو کے سلور بیچ کیفے کے قریب ایک تیز رفتار مرسڈیز آٹو رکشہ سے ٹکرائی، جس...
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے مابین اسلام آباد میں 603 ملین ڈالر (168,497,918,100 روپے) مالیت کے تین قرض معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاہدے پر دستخط پاکستان کے وزیر ِاقتصادی امور احد خان چیمہ اور اسلامی ترقیاتی بینک کے نائب صدر ڈاکٹر رامی احمد کے درمیان ملاقات کے بعد کیے گئے۔...
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے تاریخی گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے المناک واقعے نے نہ صرف شہر بلکہ پورے پاکستان کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا۔ اس سانحے پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد معروف شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے لیے دعائیں...
لاہور (نیوز رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مختلف شہروں میں دھند اور دیگر وجوہات پر ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ٰ مریم نواز نے پسرور ڈسکہ روڈ پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے صدراقبال سانداورفیڈریشن کے جنرل سیکرٹری قاضی مصطفی نے ایم اے جناح روڈ صدر کراچی میں واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے سانحہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سانحہ صرف چند دکانوں یا ایک عمارت...
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے گُل پلازہ میں آتشزدگی سے اموات اور مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اس سانحہ میں جدا ہوئے عزیز بھائیوں اور بہنوں کے لواحقین کیلیے دعا گو ہیں۔رضا امیری مقدم کا...
تصویر بشکریہ، بھارتی میڈیا بھارتی اداکار اکشے کمار اور اُن کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ ایئرپورٹ سے گھر کےلیے واپس آتے ہوئے غیر معمولی حادثے کا شکار ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ پیر کی شام بیرون ملک سے ممبئی واپس آرہے تھے کہ اُن کی کار اور سیکیورٹی گاڑی غیر متوقع...
پاکستان میں رومانیہ کے سفیر کا گل پلازا آگ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار 75 65 82 65 67 72 73 44 32 80 65 75 73 83 84 65 78 44 32 74 65 78 32 49 56 58 32 70 105 114 101 102 105 103 104 116...
وزیراعلیٰ پنجاب کا دھند اور ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا مختلف شہروں میں دھند اور دیگر وجوہات پر ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار وزیراعلی مریم نواز شریف کا سوگوار خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت پسرور ڈسکہ روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک گھر کےتین افراد کے جاں بحق ہونے...
سندھ کے شہر ٹُھل میں لڑکی آسیہ کھوسو سے اجتماعی زیادتی کے کیس میں ایس ایس پی جیکب آباد کی جانب سے کی گئی تحقیقات میں چھ پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے، جس کے بعد تمام اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کے مطابق متاثرہ...
کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے سانحہ گل پلازہ کے تناظر میں آج یوم سوگ اور مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان نے گل پلازہ حادثے پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گل پلازہ کے دکانداروں سے اظہار یکجہتی کریں گے، آج مارکیٹیں بند کرکے یہ...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گل پلازہ مارکیٹ کراچی میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار...
کراچی (نیوز ڈیسک) ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے حافظ نعیم الرحمٰن کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے دکھ کو سیاسی ایجنڈے کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایک بیان میں سمعتا افضل کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ خود صورتحال کی...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپنی سخت گیری اور کڑے نظم و نسق کے لئے شہرت رکھنے والے صوبائی افسر مرزا ساجد بیگ نے اڈیالہ کی تاریخ ساز جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے وہ قبل ازیں فیصل آباد جیل کے سپرنٹنڈنٹ تھے ان کا تقرر ایسے موقع پر ہوا ہے جب...
سکھر: انتظامیہ کی غفلت کے باعث قدیمی پیر مراد شاہ قبرستان میں سیوریج کا پانی جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) تجاوزات کے خاتمے کیخلاف مزاحمت پر ایف آئی آر کے اندراج کا فیصلہ، سکھر میں تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا بھرپور آپریشن، ہیوی مشینری کے ذریعے غیر قانونی تھڑے اور لینٹرز مسمار، سکھر میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ کا آپریشن مسلسل جاری ہے۔ دن کے اوقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے نیو بس ٹرمینل روہڑی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سکھر نادر شہزاد خان، ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر سکھر فیاض منگی اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلدیات...