2026-06-02@20:52:35 GMT
تلاش کی گنتی: 4698
«آنکھ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260115-11-3 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر رینج پولیس کی کارروائیاں،منشیات اسمگل کرنے والا بین الصوبائی گروہ بے نقاب ، گیس سلنڈر میں چھپی ہوئی لاکھوں مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کا چرس برآمد۔، بین الصوبائی گروہ کے 2 منشیات فروش کار سمیت پولیس حراست میں لے لیا گیا۔ ترجمان رینج پولیس۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گرومندر تا تین ہٹی جہانگیر روڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ 90 دن کا کام 60 دن میں مکمل ہوگا اور سیوریج نظام بھی تبدیل کیا جائے گا۔ میئر نے مزید کہا کہ شہر میں پانی کی منصفانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سندھ بھر کے ایمپلائز اور پنشنرز کے حقوق کے لیے سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج، سندھ ایمپلائز و پنشنرز کے دیرینہ مسائل اور جائز مطالبات کے حق میں سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں حاجی غلام حیدر بھاگت، عبداللہ، محمد جمن چنہ، منیر احمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ نیو کراچی ٹاؤن شہریوں کے لیے ایک قابلِ تقلید مثال بن چکا ہے، جہاں ایک ہزار مین ہول کور تیار کر کے تقسیم کیے جا رہے ہیں تاکہ بچوں اور شہریوں کو کھلے گٹروں سے محفوظ بنایا جا سکے۔ وہ نیو...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب نے آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی20 انٹرنیشنل آل راؤنڈر رینکنگ میں اپنی نمبر ون پوزیشن گنوا دی ہے۔ یہ تنزلی سری لنکا کے خلاف حالیہ تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کے بعد سامنے آئی ہے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز میں صائم ایوب کا مجموعی...
رانی مکھرجی نے اپنی آنے والی ایکشن فلم مردانی 3 کے ٹریلر کی ریلیز کے ساتھ ہی بالی ووڈ میں ہلچل مچا دی ہے۔ فلمی صنعت میں 30 سال مکمل ہونے کے موقع پر رانی مکھرجی کو صفِ اول کی اداکاراؤں اور اداکاروں کی بھرپور حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پہلی فلم میں...
کراچی: آج اور کل کراچی اور لاہور کی فضائی حدود کے درمیان بعض فضائی راستے پروازوں کے لیے بند رہیں گے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) جاری کردہ نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے درمیان بعض فضائی راستوں کی عارضی بندش آپریشنل وجوہات کی بنا پر ہے، 14 اور...
برطانیہ میں سکھ رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرہ لاحق ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے۔ پرم جیت سنگھ پما خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے و یورپ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-22 جسارت نیوز سیف اللہ
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو عوام خود میدان میں نکل آتی ہے اور بالآخر انصاف عوام کی عدالت میں ملتا ہے۔ راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک...
لندن: خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے اور یورپ کے کوآرڈی نیٹر سرگرم خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرات لاحق ہونے کی وارننگ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی فائیو نے دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس نے مسٹر پما کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے...
تہذیبوں کا تصادم بدلتی ہوئی دنیا میں کوئی نیا المیہ نہیں بلکہ یہ انسانی تاریخ کی ایک مستقل حقیقت ہے۔ وقت کے ساتھ حالات بدلتے ہیں اور حالات کے ساتھ انسانی ترجیحات، اقدار اور طرزِ زندگی بھی تبدیلی کا تقاضا کرتے ہیں۔ یہی تبدیلیاں کبھی ضرورت بن کر قبول کی جاتی ہیں اور کبھی بغاوت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی(جسارت نیوز)بھارت ایک بار پھر کھیل میں سیاست لے آیا، پاکستانی پس منظر کی وجہ سے امریکا کی نمائندگی کرنے والے 4کرکٹرز کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ویزا مسترد کر دیا۔رپورٹ کے مطابق بھارت نے امریکا کی نمائندگی کرنیوالے 4کرکٹرز کا ویز ا مسترد کیا ہے، ۔امریکا کی جانب سے کھیلنے والے فاسٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:عالمی جریدے نے پاکستان میں کھربوں ڈالر مالیت کے معدنی وسائل کی موجودگی کا انکشاف کردیا۔عالمی جریدے ”دی نیشنل انٹرسٹ“ میں شائع ایک مضمون کے مطابق پاکستان کے پاس کھربوں ڈالر مالیت کے غیر استعمال شدہ معدنی وسائل موجود ہیں، جنہیں ملک کی اسٹریٹجک معاشی ترقی کے لیے بنیادی حیثیت حاصل ہے۔مضمون میں...
عالمی جریدے ”دی نیشنل انٹرسٹ“ میں شائع ایک مضمون کے مطابق پاکستان کے پاس کھربوں ڈالر مالیت کے غیر استعمال شدہ معدنی وسائل موجود ہیں، جنہیں ملک کی اسٹریٹجک معاشی ترقی کے لیے بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ مضمون میں پاکستانی معدنی شعبے میں کی گئی اصلاحات، جدید مائننگ پالیسی اور سرمایہ کاری کے مواقع پر...
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگون نے امریکی صدر کے سامنے ایران کے خلاف مختلف آپشنز پیش کیے ہیں، جن میں ایران کے ایٹمی پروگرام پر ممکنہ حملے کے ساتھ ساتھ سائبر حملے اور ملک کے اندرونی سیکیورٹی نظام کو نشانہ بنانے کے امکانات شامل ہیں۔ امریکی اخبار نے پینٹاگون کے ایک عہدیدار کا...
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اس وقت خاندانی تنازعات اور اپنی شادی کے حوالے سے خبروں کی زینت ہیں۔ گزشتہ دنوں رجب بٹ نے اپنے سالے شیخ عون پر الزامات عائد کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ اس تناظر میں شیخ عون نے بھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں...
طبی ماہرین نے ایک ایسی ممکنہ تھراپی دریافت کی ہے جو شدید بینائی کے نقصان کا شکار افراد کے لیے نئی امید بن سکتی ہے۔ اس تحقیق میں ایک عام طور پر استعمال ہونے والا جیل HPMC (ہائیڈروکسی پروپائل میتھائل سیلولوز hydroxypropyl methylcellulose) استعمال کیا گیا، جو عموماً آنکھوں کی سرجری کے دوران لگایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )روہڑی میں ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کی بڑی کامیابیاں، دو الگ الگ کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد وزیر ایکسائز مکیش کمار چائولہ کی خصوصی ہدایات پر AETO قمرالدین سیال کی قیادت میں منشیات اسمگلنگ کی کوششیں ناکام چار ملزمان گرفتارپہلی کارروائی ٹول پلازہ روہڑی پر بڑی برآمدگی SIUT اسپتال کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ وقت محض سیاسی اختلافات کا نہیں، یہ وقت قوموں کے امتحان کا ہے۔ تاریخ کے کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جب زمین صرف زمین نہیں رہتی، یہ امانت بن جاتی ہے اور اقتدار صرف کرسی نہیں رہتا بلکہ ذمے داری بن جاتا ہے۔ آج پاکستان اسی موڑ پر کھڑا ہے جہاں ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جھارکھنڈ: بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے مغربی ضلع میں ایک جنگلی ہاتھی نے نو دنوں کے اندر 20 افراد کی جان لے کر علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔بین لاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خوفناک واقعات یکم جنوری سے 9 جنوری کے درمیان پیش آئے ہیں، جس دوران ہاتھی نے مختلف...
اسلام ٹائمز: سچ تو یہ ہے کہ ان کی ہمت کو سلام پیش کرنا بنتا ہے۔ اس عمر میں، اس سردی میں، اس قدر دشوار اور تھکا دینے والا سفر۔ اور وہ بھی مسکراتے چہرے کے ساتھ۔ واقعی قابلِ تحسین تھا۔ ہم آگے بڑھے تو گاڑی ایک بار پھر گفتگو کی محفل بن گئی۔ نذیر...
سٹی 42: پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد شعبہ خواتین کی ضلعی صدر رخسانہ قمر کے جواں سال فرزند اور پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے فعال رکن علی حیدر کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل میڈیا فیصل آباد کے رکن علی حیدر کے ٹریفک حادثہ میں...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 23 جنوری تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی کے 23 ویں اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے پر تبادلہ خیال کیا...
قومی اسمبلی کا اجلاس 23 جنوری 2026 تک جاری رکھنے کا فیصلہ یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام ہوگا، 27 نکاتی ایجنڈا جاری قومی اسمبلی کا آج شروع ہونے والا اجلاس جمعہ 23 جنوری تک جاری رہے گا۔ اس فیصلے کا اعلان قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں کیا...
بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے بچپن سے مشابہت رکھنے والا بچہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بھارت میں ون ڈے کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر ہے، خاص طور پر اس لیے کہ یہ واحد بین الاقوامی فارمیٹ ہے جس میں اسٹار بلے باز ویرات کوہلی اور روہت شرما اب بھی متحرک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-13 سکھر(نمائندہ جسارت)جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیرِ اہتمام امن بحال کرو تحریک بدامنی کے خلاف کندھرا میں تاریخی پیدل مارچ، بد امنی کے خاتمہ اور بحالی امن کیلئے شرکاء کے فلک شگاف نعرے ، تفصیلات کیمطابق جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیرِ اہتمام امن بحال کرو تحریک کے سلسلے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ سندھ پی پی پی دور میں کرپشن، لوٹ مار، قوم کے خون پسینے کی کمائی ہڑپ کرنے کی چراگاہ بنادیا گیا ہے.لیاقت بلوچ نے جامعۃ الاخوان کے سالانہ کنونشن سے خطاب کیا،جماعت اسلامی سندھ کے صوبائی قائدین کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری شامی نے نجی این جی اوز کے وفد سے ملاقات میں کراچی کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے، سڑکیں ناقص میٹریل کے باعث تباہ ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (صباح نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام پر 22 کھرب روپے سالانہ کی ’’گھوسٹ بجلی‘‘ کا ناقابلِ برداشت بوجھ لادا جا رہا ہے۔ یہ وہ بجلی ہے جو نہ پیدا ہوتی ہے، نہ استعمال ہوتی ہے مگر اس کے بل عوام کو بھرنے...
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے تاریخی اولڈ سٹی ایریا میں سڑکوں کی تعمیر، سیوریج سسٹم کی بحالی اور اسٹریٹ لائٹس کی بہتری کے منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ تاریخی اولڈ سٹی ایریا کی ترقی اور بحالی کے لیے بلدیہ عظمیٰ کراچی عملی اقدامات...
کراچی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں اور نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق دو سال سے زیرالتوا سروے...
کراچی: چند سال قبل پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کو اپنانے کے حوالے سے شکوک و شبہات پائے جاتے تھے، تاہم کووڈ19کے بعداور عالمی اداروں، بالخصوص بل اینڈملینڈاگیٹس فاؤنڈیشن کی معاونت سے ملک میں جدید بینکاری نظام تیزی سے فروغ پاچکا ہے،آج پاکستان میں 12 کروڑسے زائدصارفین ذاتی اور تجارتی لین دین کیلیے موبائل...
سکھر: انتظامیہ کی غفلت کے باعث قدیمی پیر مراد شاہ قبرستان میں سیوریج کا پانی جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سکھر: پی ایف یو جے کے سیکرٹری فنانس لالا اسد پٹھان پریس کلب میں منعقدہ میڈیا ریجنل کنونشن سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سکھر: اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی جاوید میمن انجمن تاجران غریب آباد کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کے قبرستانوں کی حالت ابتر، قبروں کی بے حرمتی معمول بن گئی، قبرستان کمیٹی، میونسپل کارپوریشن اور ضلعی انتظامیہ کی مسلسل عدم توجہی کے باعث سکھر شہر کے مختلف قبرستانوں کی حالت انتہائی خراب ہو چکی ہے۔ شہر کے قدیم اور بڑے قبرستانوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے...