2026-06-02@20:52:37 GMT
تلاش کی گنتی: 4698
«آنکھ»:
سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی رحلت سے پاکستان ایک عظیم مدبر، مخلص اور صاحبِ علم دینی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے۔ ان کی علمی، دینی اور تعلیمی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں اور ان کی وفات سے پیدا ہونیوالا خلاء مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)بلدیہ اعلیٰ سکھر کے شعبہ انسداد تجاوزات کی جانب سے تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ترجمان کے مطابق میونسپل کمشنر پیر واحد کی خصوصی ہدایات اور ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ بلاول کورائی کی زیر نگرانی میونسپل کارپوریشن شہر کو بہتر، محفوظ اور منظم بنانے کے مقصد کے تحت متحرک ہے، جہاں ناجائز تجاوزات کے...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر پاکستان ریلوے کی 78 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام شعبوں میں بیک وقت ترقی کا عمل جاری ہے۔ پاکستان ریلوے کی مکمل ڈیجیٹائزیشن، آؤٹ سورسنگ، نئے ٹریکس کی تعمیر اور مسافر سہولیات کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے نیو نازی نظریات کی حمایت کرنے والے کینیڈا کے 28 شہریوں کے ملک میں داخلے پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کر دی ۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ اقدام کینیڈا کی جانب سے روسی شہریوں پر عائد کی گئی غیر قانونی اور روس مخالف سفری پابندیوں...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 8 فروری کے بعد کی صورتحال پر بات کرنی ہے تو ہم تیار ہیں، تاہم یہ مذاکرات موجودہ پارلیمنٹ کو ختم کرنے کے لیے ہوں گے۔ راولپنڈی میں...
پاکستان اور میانمار نے مشترکہ مسائل اور خطے کے امور پر قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کیجانب سے زلزلے سے متاثرہ میانمار کے لیے امدادی سامان روانہ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے میانمار کے وزیر خارجہ ہائر ایکسلینسی یو تھان...
بھارتی ریاست راجستھان میں ہندوتوا کے کارکنوں نے ایک بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا اور نیم مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان، جہاں مودی سرکار کی حکومت قائم ہے، ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ ریاست راجستھان کے ایک گاؤں میں ہندوتوا کے جنونی دہشت...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سیکٹر سے متعلق اہم بریفنگ دی۔ وزیرِ پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس کے گردشی قرض کا فلو اس وقت صفر ہے جبکہ مجموعی گیس گردشی قرض...
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا گیس کی قیمتیں رواں سال برقرار رکھنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) مصطفی محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سیکٹر سے متعلق اہم...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سیکٹر سے متعلق اہم بریفنگ دی۔وزیرِ پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس کے گردشی قرض کا فلو اس وقت صفر ہے جبکہ مجموعی گیس گردشی قرض تقریباً 3...
کراچی (سٹاف رپورٹر) سکھر کے قریب جھیل سے کراچی فش ہاربر پر ایک غیر معمولی مچھلی لائی گئی۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے کہا کوئی بھی اسکی شناخت نہ کر سکا یہ ایک ایمیزون سیلفن کیٹ فش تھی، غیر ملکی نسل کی مچھلی حادثاتی طور پر قدرتی آبی ذخائر میں داخل ہوکر سندھ اور زیریں...
پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر امیری مقدم سے ملاقات میں نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب سے ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ایرانی سفیر نے اس موقع پر ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے نئے سال کی مبارک...
گھر کے اندر پودے لگانا یا رکھنا آج کل نہ صرف ایک ٹرینڈ بن چکا ہے بلکہ اسے ذہنی سکون اور خوبصورتی کا ذریعہ بھی سمجھا جاتا ہے۔ اکثر لوگ گھروں میں صرف اس وجہ سے پودے نہیں رکھتے کہ انہیں روزانہ پانی دینے یا باقاعدہ دیکھ بھال کا وقت نہیں ملتا۔ یہی وجہ...
دنیا کے سب سے زیادہ ثابت شدہ تیل کے ذخائر رکھنے والے ممالک کی تازہ فہرست جاری کردی گئی ہے، جس کے مطابق وینزویلا 303 ارب بیرل کے ساتھ بدستور سرفہرست ہے۔ مزید پڑھیں: وینزویلا میں تیل کی بحالی: ٹرمپ کے امریکی آئل کمپنیوں سے اہم مذاکرات متوقع حالیہ سیاسی بحران اور سابق صدر نکولس مادورو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رُکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ حیدرآباد کو جان بوجھ کر کھنڈر میں تبدیل کیا جارہا ہے، میئر حیدرآباد کاشف شورو مخصوص علاقوں میں ترقیاتی کام کروارہے ہیں جبکہ شہر کے گنجان آباد علاقوں میں سڑکیں، گلیاں، محلے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ خاص طورپر...
پڈعیدن ، ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم ضلع میں امن و امان قائم رکھنے اور غیرقانونی اقدامات کی روک کے لئے اجلاس کی صدارت کرہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے رہنمامولانا حزب اللہ جکھرو نے سکھر سمیت سندھ بھر میں بے امنی اور بالخصوص اسٹریٹ کرائمز ، رہزنی، موٹرسائیکل چوریوں کی تازہ لہر پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے پولیس افسران سے ملاقات کی۔ بعد ازاں میڈیا...
کراچی: شہر قائد کے علاقے رنچھوڑ لائن میں بھورا پیر پھول گلی میں واقع دو دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں دکانوں میں رکھا گیا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ ترجمان فائر بریگیڈ کے مطابق آگ موٹرسائیکل مکینک اور اسپیئر پارٹس کی دکان میں لگی تھی۔ اطلاع ملتے...
امریکی حملے کی ایک وجہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا حالیہ اندازِ سیاست بھی ہے جس میں رقص، موسیقی اور طنزیہ جملے شامل تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی صدر نے متعدد بار وینزویلا کے صدر کو سخت پیغامات بھیجے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے...
لاطینی امریکا کی مچھلی سکھر میں پکڑی گئی ہے، جس نے ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کو ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق 4 جنوری کو سکھر سے کراچی فش ہاربر لائی گئی ایک عجیب مچھلی نے ماہرین کی توجہ حاصل کرلی۔ ماہرین نے تحقیق کے بعد مچھلی...
وزیراعظمِ محمد شہباز شریف کی جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اعلیٰ اور شیخُ الحدیث، حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیراعظمِ محمد شہباز شریف کی جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اعلیٰ اور شیخُ الحدیث، حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی ایک جید عالمِ دین، ممتاز محدث اور دینی تعلیم کے فروغ میں نمایاں خدمات انجام دینے والی عظیم شخصیت تھے، انہوں نے اپنی پوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سردیوں میں کھجور کو غذائیت سے بھرپور سپر فوڈ کے طور پر سراہا جاتا ہے، کیونکہ یہ نہ صرف توانائی بخش ہے بلکہ جسمانی صحت اور قوتِ مدافعت کو بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ماہرین غذائیت کے مطابق اگر کسی فرد نے ایک ماہ تک ہر رات تین کھجوریں باقاعدگی سے...
سکھر: انتظامیہ کی غفلت کے باعث قدیمی پیر مراد شاہ قبرستان میں سیوریج کا پانی جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سکھر: جمعیت علماء اسلام سکھر کے مجلس عاملہ وتحصیلوں کا مشترکہ اجلاس مولانا صالح انڈھڑ کی صدارت میں ہورہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) ایم پی اے ہری رام کشوری لال اور یو سی چیئرمین حاجی محمد علی کی کھسک پورہ بازار آمد، عوام کا شاندار استقبال ،دکانداروں کے مسائل سنے گئے، سڑکوں کی تعمیر کا اعلان، صفائی کے مسئلے کے حل کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-11-9 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کے تھانہ تماچانی کی حدود میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق، تھانہ تماچانی کی حدود میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔واقعہ فراش موڑ کے قریب پیش آیا جہاں علاج کی غرض سے سکھر آنے والے افراد کی کرولا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-11-3 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کے قبرستانوں کی حالت ابتر، قبروں کی بے حرمتی معمول بن گئی، قبرستان کمیٹی، میونسپل کارپوریشن اور ضلعی انتظامیہ کی مسلسل عدم توجہی کے باعث سکھر شہر کے مختلف قبرستانوں کی حالت انتہائی خراب ہو چکی ہے۔ شہر کے قدیم اور بڑے قبرستانوں میں گندگی کے ڈھیر لگے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر وجعفرآباد سے رکن صوبائی اسمبلی عبدالمجید بادینی نے کہا ہے کہ بلوستان اورسندھ کے دکھ ایک جیسے ہیں۔دونوں صوبے قدرتی وسائل سے مالامال مگرعوام محرومیوں غربت وافلاس کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے عوام غیرت مند اورمحب وطن ہیں۔ حالات کی تبدیلی اوراپنے...
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ڈھینکنال ڈسٹرکٹ مائننگ آفس نے پہلے 8 ستمبر 2025ء کو بلاسٹنگ کی اجازت نہ ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے پٹے دار کو بند کرنے کی ہدایت جاری کی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست اڈیشہ کے ڈھینکنال ضلع میں کل دیر رات پتھر کی کھدائی کے دوران زبردست دھماکہ ہوگیا جس...
حکومتِ پاکستان نے جرمنی میں مقیم اپنے شہریوں کے لیے دہری شہریت کی منظوری دے دی ہے. جس کے بعد اب جرمنی میں رہائش پذیر اوورسیز پاکستانی جرمن شہریت حاصل کرنے کی صورت میں پاکستانی شہریت ترک کرنے کے پابند نہیں رہے۔اس فیصلے کو بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک بڑی اور دیرینہ مطالبے...
پی آئی اے نے رمضان المبارک کی منصوبہ بندی شروع کرتے ہوئے انتظامیہ نے ماہ رمضان کے دوران پروازوں میں افطار کے لیے کھجوروں کی خریداری کا ٹینڈر جاری کردیا۔ پی آئی اے نے کہا کہ رمضان المبارک کے لیے 30 سے 35 گرام وزن کے ایک لاکھ کھجوروں کے پیکٹ فراہم کیے جائیں۔ پی آئی اے انتظامیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وینزویلا کو کنٹرول میں رکھنے سے متعلق بیان کے خلاف دنیا کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر بڑی تعداد میں مظاہرین جمع ہوئے، جنہوں نے نعرے لگائے اور ’’وینزویلا کے خلاف جنگ نہیں‘‘ کے بینرز اٹھا...
بالی ووڈ کی منفرد آواز کی مالک خوبصورت اور منجھی ہوئی اداکارہ رانی مکھر جی بہت جلد پردۂ اسکرین پر جلوے بکھیرتے نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ میں ایک بار پھر ’’او مائی گاڈ‘‘ کا شور سنائی دینے والا ہے کیونکہ اکشے کمار کی اس بلاک بسٹر اور سب سے زیادہ پسند کی جانے...
نیا سال آگیا،کیلنڈر نے کروٹ بدلی، تاریخ کے ہندسے بدل گئے، مگرگلی کے کونے پر بیٹھا مزدور اب بھی سردی سے کانپ رہا ہے اور اپنے ہاتھوں کو آپس میں رگڑ کرگرم کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ گھروں کے اندرکیلنڈر تو بدل جاتے ہیں مگرگھروں کے باہر زندگی کی رفتار آہستہ اور زخمی...
اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں بے روزگاروں کو نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔ واقعے سے متعلق ایف آئی آر کے مطابق اخبار میں نوکریوں کا اشتہار دے کر سادہ لوح لوگوں کو اسلام آباد بلایا گیا، کھنہ پل میں واقعے MARS BPO کے دفتر میں لوگوں کے...
اسلام آباد: شدید سرد موسم کے باوجود فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی ٹیمیں تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے اہم زمینی راستوں کو کلیئر رکھنے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایف ڈبلیو او نے پاکستان اور چین کے درمیان 15 ہزار 397 فٹ کی بلندی پر واقع...
سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی، نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل سے پیپلز پارٹی نہ کبھی...
نئے سال کے آغاز پر فلکیاتی مظاہر سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ آج رات سال 2026 کا پہلا سُپر مون آسمان پر جلوہ گر ہوگا جس کے باعث پورا چاند معمول سے بڑا اور زیادہ روشن دکھائی دے گا۔ پاکستان میں سُپر مون کا آغاز شام 5 بج کر 51 منٹ...
بھارت میں مبینہ طور پر چوہوں کے 200 کلو چرس کھانے کے بعد عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک مقدمے میں مرکزی ملزم رہا کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک مقدمے میں مرکزی ملزم کو بری کر دیا اور شواہد کو سنبھالنے میں سنگین کوتاہیوں پر پولیس...
بالی ووڈ کے پہلے سُپراسٹار راجیش کھنہ اور حال کے سپر اسٹار سلمان خان سے جڑی ایک پرانی مگر حیران کن کہانی ایک بار پھر شوبز حلقوں میں زیرِ بحث آگئی۔ یہ انکشاف معروف کتاب ’ ڈارک اسٹار: دی لونلی نیس آف بینگ راجیش کھنہ‘ میں بھی بیان کیا گیا ہے اور حال ہی میں دوبارہ زیرِ بحث بھی آ...