2026-06-02@20:52:38 GMT
تلاش کی گنتی: 4698
«آنکھ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولیات دینے کیلیے تحریری احکامات جاری کردیے ہیں۔ اسٹیٹ لائف انشورنش کی جانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )سرد موسم کی شدت کے باعث صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طلبہ کی صحت کی بہتری کے لیے صوبائی وزیر تعلیم نے فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-01-1کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں اور نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق 2سال سے زیرالتوا سروے رپورٹ 2دن میں طلب...
چین سے تعلق رکھنے والا شادی شدہ جوڑا غیر معمولی مشابہت رکھنے کے باعث سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا۔ لوگوں کا خیال ہے کہ دونوں بچھڑے ہوئے بہن بھائی لگتے ہیں۔ چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں جڑی بوٹیوں سے بنی ادویات کی دکان چلانے والے ہی شیان شینگ (شوہر) اور لیانگ سائیو (اہلیہ) ایسے...
’کھنا یاری‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار وہاب بگٹی پر کوئٹہ میں تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ گلوکار پر یہ تشدد پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صادق عمرانی کے بیٹے بلال عمرانی کی جانب سے کیے جانے کا الزام ہے۔ کھنہ یاری سے شہرت پانے والے گلوکار وہاب بگٹی پر بگڑے ہوئے امیر...
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے نئی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد رکھ دی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مشتاق احمد خان نے کہا کہ ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں آمریت اور ہائبرڈ ڈیموکریسی نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ نئی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد رکھی ہے، ہم چاہتے ہیں...
سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیپرا حکام کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ صارفین سے 2.2 کھرب روپے اس بجلی کے لے رہے ہیں جو بنی نہیں اور استعمال ہوئی ہی نہیں، یہ وصولی صرف اس لیے کہ سردی میں بجلی کی کھپت کم ہوجاتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ...
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولیات دینے کے لیے تحریری احکامات جاری کردیے ہیں۔ جاری احکامات...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیر فعال بجلی کے لیے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں، جبکہ کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق نیپرا کی دو سال پرانی زیر التوا سروے رپورٹ دو دن میں طلب کر لی گئی ہے۔...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں اہم انکشاف ہوا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے لیے 2.2 کھرب روپے وصول کیے جا چکے ہیں۔ اجلاس میں کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق نیپرا کی زیرالتوا دو سالہ سروے رپورٹ بھی دو دن میں طلب کر لی گئی۔ پی...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ انہیں میڈیکل سہولیات اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے سابق ملازمین کو میڈیکل سہولتیں دینے کے لیے تحریری احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ان...
سردیوں کے موسم میں جب ٹھنڈی ہوائیں جسم پر اثر انداز ہونے لگتی ہیں تو خوراک کا درست انتخاب بے حد ضروری ہو جاتا ہے۔ مشرقی طب اور حکمت صدیوں سے ان غذاؤں کی اہمیت بیان کرتی آئی ہے جو نہ صرف جسم کو توانائی فراہم کرتی ہیں بلکہ اندرونی حرارت بھی بڑھاتی ہیں۔ ایسی...
دشمن پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرأت نہیں کر سکتا:وزیر اعظم کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشنز پر فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر افسران و جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے شمالی وزیرِ ستان اور کرم میں کاروائیوں کے دوران 11 خوارج کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پیشہ...
نجکاری کمیشن بورڈ نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی (سیپکو) کی نجکاری کے لیے ٹرانزیکشن کمیٹی قائم کر دی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ بورڈ اجلاس میں ہاؤس بلڈنگ فائنانس کمپنی کی نجکاری کا موجودہ عمل ختم کرنے کی...
نیو اسلام آباد ائیرپورٹ سمیت حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں بورڈ نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کے لیے ٹرانزیکشن کمیٹی قائم...
اسلام آباد: ملک میں دو ہفتے مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کے بعد حالیہ ہفتے بھی ہفتہ وار مہنگائی میں 0.12 فیصد اضافہ ہوگیا ہے اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی 3.20 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق جاری ہفتہ وار رپورٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت )روہڑی کے علاقے میںپیالہ ہوٹل کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، شدید دھند کے باعث 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، متعدد افراد زخمی۔ایدھی انفارمیشن ڈیسک سکھر کے مطابق حادثے میں 2 ٹرالر، ایک ٹرک اور 2 مسافر کوچ شامل تھیں، تصادم میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو...
یونیورسٹی روڈ پرترقیاتی منصوبوں کے تعمیراتی کام کے دوران پانی سے بھری کھدی ہوئی جگہ کامنظر جومسافروں اوررہائشیوں کے لیے مسائل پیداکررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-7 اسلام آباد(نمائندہ جسارت)ملک میں دو ہفتے مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کے بعد حالیہ ہفتے بھی ہفتہ وار مہنگائی میں 0.12 فیصد اضافہ ہوگیا ہے اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی 3.20 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے...
ویب ڈیسک: پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے دو ماہ کے لیے معاوضے کیساتھ انٹرن شپ کے مواقع کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے اہل گریجویٹس اور طلبہ سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ اہلیتکمپنی کے مطابق درخواست گزار کے پاس متعلقہ شعبے میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ...
لاہور: لاہور کے علاقے ہنجروال کی مرغزار کالونی میں جانوروں کو حبسِ بے جا میں رکھنے، بھوکا رکھنے اور مارنے کے الزام میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان علی رضا، کاشف اور حسن علی نے ایک کلینک بنا رکھا تھا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے...
ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں مداخیل وزیر قوم سے تعلق رکھنے والا 4 سالہ بچہ دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد مداخیل وزیر قوم کے مشران اور علاقہ مکینوں نے بچے کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج...
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران غیر قانونی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسردار علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہم سب خصوصی افراد کا خیال رکھیں یہ ہمارے خاص لوگ ہیں، ان کا خیال رکھیں گے، اللہ پاک بھی ہمیں اسکا اجر دے گا، ہمارے لیڈر عمران خان کی بھی یہی سوچ ہے کہ انکا خیال رکھا...
سکھر: مولانا قاری خلیل اورمولانا عبدالمالک بھیری کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے منعقدہ سیمینار سے علما کرام خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
معروف اداکارہ صبا فیصل نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے والے اور ٹرولنگ کرنے والے شرپسندوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ’’نصیب سے زیادہ نہ شہرت ملتی ہے نہ فالوورز‘‘، یہ کہنا تھا صبا فیصل کا جن کے ایک انٹرویو کو سیاس و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا اور ٹرولنگ کی جاری رہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک ) چین نے نئی عملی منصوبے کے تحت اپنے بنیادی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے کے مالیاتی حجم کو 2سال کے اندر 10 کھرب یوآن (142.5 ارب امریکی ڈالر)سے زیادہ کرنے کا ہدف مقرر کردیا۔ اس منصوبے کے تحت حکام اے آئی صنعت کے مختلف شعبوں کو ہدف بناتے ہوئے...
وفاقی حکومت نے ملک بھر کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے زیادہ سے زیادہ ٹیرف 47.69 روپے فی یونٹ برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ نیپرا کے مطابق ایک سے 100یونٹ تک پروٹیکٹڈ کا ٹیرف 10.54روپے پر برقرار رکھنے...
سرد موسم میں کھجور کو ایک قدرتی سپر فوڈ کی حیثیت حاصل ہے، جو نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے بلکہ جسم کو توانائی، حرارت اور بیماریوں سے بچاؤ بھی فراہم کرتی ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق سردیوں کے دوران کھجور کو روزمرہ خوراک کا حصہ بنانا مجموعی صحت کے لیے بے حد مفید...
اسلام آباد کے سنبل علاقے میں ایک دلخراش حادثے میں تین سالہ بچے کی جان چلی گئی، جب وہ ایک کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ مہر آبادی کی حدود میں پیش آیا، جہاں قبضے کی جگہ پر سیوریج کے لیے کھدائی کی گئی تھی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-11 صوابی (مانیٹر نگ ڈ یسک )خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہوکرباپ بیٹے کو قتل جبکہ خاتون اور 3 بچوں کو زخمی کر دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صوابی کے گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز اور جیل خانہ جات علی حسن زرداری کا پنیاری کینال پر موجود دوں نئی سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد ہالا ناکہ کے مقام پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ دو سڑکوں کا افتتاح کیا ہے ایک 3.5 کلو میٹر اور دوسرا 7 کلو...
کراچی میں لیاری ایکسپریس وے کے ساتھ گزرتی ’مرزا آدم خان روڈ‘ لیاری کی وہ سڑک ہے جو خاصے طویل وقت سے حکومت کی آنکھ سے اوجھل ہے۔تقریباً 4 کلومیٹر طویل اس سڑک کے ایک حصے پر حکومت سندھ نے کام کروایا ہے، مگر اس وقت بھی سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار...
گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ مقتول بیٹے کی بیوی تین بچوں سمیت شدید زخمی ہو گئی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)فلاحی صحتِ عامہ کے شعبے کے فروغ کی جانب ایک سنگِ میل قدم کے طور پر معروف مذہبی اسکالر مفتی منیب الرحمٰن نے اتوار کے روز گلستانِ جوہر میں یونیورسٹی روڈ کے قریب جدید فلاحی اسپتال کے منصوبے یونیورسٹی میڈیکل کمپلیکس (UMC) کی تعمیر کا باضابطہ آغاز کیا۔ منصوبے کی تکمیل کے...
بالی ووڈ کی حالیہ بلاک بسٹر فلم ’دھرندھر‘ میں رحمان ڈکیت کی انٹری پر مشہور عربی گانا گانے والے بیحرینی ریپر فلپراچی نے فلم کے سیکوئل سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا پربالی ووڈ فلم ’دھرندھر‘ میں ہیرو سے زیادہ ولن کا کردا ادا کرنے والے اکشے کھنہ کے کردار ’رحمان ڈکیت‘...
بالی ووڈ کی حالیہ بلاک بسٹر فلم ’دھرندھر‘ میں رحمان ڈکیت کی انٹری پر مشہور عربی گانا گانے والے بیحرینی ریپر فلپراچی نے فلم کے سیکوئل سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا پربالی ووڈ فلم ’دھرندھر‘ میں ہیرو سے زیادہ ولن کا کردا ادا کرنے والے اکشے کھنہ کے کردار ’رحمان ڈکیت‘ کی تعریف ہورہی...