2026-06-02@20:52:37 GMT
تلاش کی گنتی: 4698
«آنکھ»:
وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں پالتو شیر رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے 8 سالہ بچے واجد کا بازو ضائع ہونے کے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے یہ بڑا فیصلہ کیا۔ وزیراعلی کی ہدایت پر ننھے واجد کو گنگا رام ہسپتال منتقل کر...
لاہور پولیس کا محکمہ وائلڈ لائف کے اشتراک سے خطرناک جنگلی جانوروں کو رہائشی علاقوں میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پر جنگلی جانور رکھنے پر رواں ماہ 8 افراد گرفتار،6 مقدمات درج کیے گئے۔ جبکہ گرفتار ملزمان کی تحویل سے26...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر دل کا میں احوال لکھتے ہوئے دشتِ تنہائی میں خوف، دہشت زدہ ، سرخی گل میں اپنے چمن کی بہاروں کو جلتے ہوئے دیکھتا ہوں اے سپاہِ وطن، اے امیرِ چمن ، اے امیر شہر، تم نے باد خزاں ، گود لے کر بہاروں کو رسوا کیا باغباں ۔۔۔ ! موسم گل...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر زرداری سے صومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف نے ملاقات کی جس میں پاکستان کے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لئے ویزا کی شرط ختم کرنے کے معاہدے پر بھی دستخط...
چین میں اسٹریٹ لائٹ کے کھمبے سے بانس کا پودا نکل آنے کا حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جسے دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ چین کے صوبہ ژی جیانگ کے ضلع شن چانگ میں ورلڈ ٹریڈ پلازہ کے قریب پیش آیا جہاں باریک...
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط...
پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ ہوگیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ضلع ملیر کے علاقے سکھن، بھینس کالونی میں زمین کی کھدائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود کی برآمدگی نے سیکورٹی اداروں کو الرٹ کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک نجی پلاٹ پر تعمیراتی کام کے دوران زمین کھودی جا رہی تھی اور کھدائی کے دوران مٹی کے...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ چترال میں ہلاکتیں انتہائی تکلیف دہ ہیں، ہم متاثرہ خاندان کے غم میں برابر شریک ہیں۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے لوئر چترال میں برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کے جاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد سیپکو سٹی ون فیڈر پر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے قبل اور بعد بجلی بند رہنے کی شکایات، ذمہ داری پی ڈی سی سکھر پر ڈال دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں سیپکو سٹی ون فیڈر پر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے شیڈول سے ہٹ کر بجلی کی فراہمی شہریوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکارپور (نمائندہ جسارت) سکھر شکارپور نیشنل ہائی وے پر پولیس اور ڈاکوؤں میں شدید فائرنگ، ایس ایچ او لکھی غلام شاہ خمیسو خان بروہی شہید، پولیس ہیڈ کوارٹر میں نماز جنازہ ادا، ڈی آئی جی سمیت اعلی افسران کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق سکھر شکارپور نیشنل ہائی وے پر پولیس اور مسلح ڈاکوؤں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (دنیا نیوز) پاکستان نے شام کی وحدت، خود مختاری اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔ قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام صورتوں میں شدید مذمت کرتا ہے، شام میں سیاسی وادارہ جاتی پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تھنک فیسٹ 2026 کا باقاعدہ آغاز آج الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہو گیا۔افتتاحی سیشن میں پاکستان امریکا اور چین کے درمیان تعلقات کے حوالے سے گفتگو کرتے سابق وزیرِ مملکت حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی دوسری ٹرم احمقانہ ہے، امریکا اپنے پرانے اصول توڑ رہا...
حیدرآباد سکھر موٹروے کب تعمیر ہوگی؟ وفاقی حکومت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو 465 بلین روپے لاہور بہاولپور موٹر وے کی دوبارہ تعمیرکے لیے منتقل کر رہی ہے۔ یہ اقدام Federal Fiscal Dues کی واضح خلاف ورزی ہے۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں نوید قمر اور شرمیلا فاروقی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران علیحدہ...
کراچی: سکھن کے علاقے بھینس کالونی میں زمین کی کھدائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیوں سمیت دیگر سامان برآمد ہوا۔ قائم مقام ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ملیر زبیر نذیر نے بتایا کہ بھینس کالونی میں قائم ایک پلاٹ پر کام کے دوران مالک کی جانب سے کی جانے والی کھدائی...
خط میں فائر فائٹنگ آلات نہ رکھنے پر سخت کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جرمانہ 5 ہزار روپے سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے، خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی کا اختیار ضلعی انتظامیہ کو دینے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر...
لاہور: (نیوز ڈیسک) تھنک فیسٹ 2026 کا باقاعدہ آغاز آج الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہو گیا۔ افتتاحی سیشن میں پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان تعلقات کے حوالے سے گفتگو کرتے سابق وزیرِ مملکت حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی دوسری ٹرم احمقانہ ہے، امریکہ اپنے پرانے اصول توڑ رہا ہے۔...
مظفر آباد : آزاد کشمیر و شمالی علاقوں میں شدید سردی اور برفباری کے بعد 2 دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں شدید برفباری کے باعث انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کو 2 دن بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔سکول پیر 26 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے،...
نیویارک (نیوز ڈیسک) پاکستان نے شام کی وحدت، خود مختاری اورعلاقائی سالمیت برقرار رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔ قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام صورتوں میں شدید مذمت کرتا ہے، شام میں سیاسی وادارہ جاتی پیشرفت حوصلہ افزا ہے۔...
باکو(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مظالم کا معاملہ عالمی سطح پر اجاگر ہوتے ہی مودی حکومت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ آذربائیجان میں اقلیتوں پر بھارتی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف پہلی عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکاء نے شدید تشویش کا اظہار کیا۔ عالمی نشریاتی ادارے آزر ٹیک...
سٹی 42 : سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری علی عمران آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک طرف غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری کی آمد میں سست روی کا سامنا ہے دوسری طرف اس کا انخلاء بھی جاری ہے جس سے حالات مزید گھمبیر ہو جاتے ہیں ،رواں...
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں شدید برفباری کے پیشِ نظر قومی شاہراہوں کو ہر صورت قابلِ آمدورفت رکھنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ وزیر مواصلات نے کہا کہ این ایچ اے کا فیلڈ اسٹاف الرٹ رہے گا اور صورتحال کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کی جائے گی۔ مزید پڑھیں: بلوچستان...
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر بل گیٹس سے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں صحت کے شعبے، پولیو کے خاتمے، اور ادارہ جاتی و مالی اصلاحات میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ مزید پڑھیں: اے آئی کی تیز رفتار پیش قدمی سے کونسی ملازمتیں...
پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ سانحے میں 86 افراد لاپتہ تھے دو کا پتہ چل گیا تھا وہ اسپتال میں تھے، باقی لوگوں کی تلاش کا عمل جاری ہے، وزیراعلیٰ نے متعلقہ لوگوں سے ملاقات کی اور یقین دہانی کروائی حکومت اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اطلاعات سندھ...
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی محققین نے بڑا کرنامہ سرانجام دیتے ہوئے آنکھ کی سرجری کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی محققین کی ایک ٹیم نے آنکھ کی سرجری کرنے کی صلاحیت رکھنے والا خودکار روبوٹک نظام تیار کیا ہے جس سے ریٹینا کی بیماریوں کے علاج میں سرجری کی...
تہران (ویب ڈیسک) ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نے ملک میں حالیہ بدامنی کے دوران ہونے والے نقصانات سے متعلق تفصیلی جائزہ شائع کیا ہے جس کے مطابق 3117 افراد ہلاک ہوئے۔ تسنیم نیوز نے بتایا کہ مظاہرین کی جانب سے 469 سرکاری عمارتوں پر حملے کیے گئے اور انہیں آگ لگا...
معروف اداکارہ مشی خان سانحہ گل پلازہ پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور زار و قطار رو پڑیں۔ مشی خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں سندھ حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے کراچی کا نظام تباہ و برباد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خلا میں ایک غیر معمولی اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 10 کروڑ برس سے غیر فعال رہنے والا ایک عظیم الجثہ بلیک ہول اچانک متحرک ہو گیا ہے۔سائنس دانوں کے مطابق یہ بلیک ہول ایک خلائی آتش فشاں کی طرح پھٹ پڑا ہے، جس کے نتیجے میں زبردست توانائی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چینی محققین کی ایک ٹیم نے آنکھ کی سرجری کرنے کی صلاحیت رکھنے والا خودکار روبوٹک نظام تیار کیا ہے جس سے ریٹینا کی بیماریوں کے علاج میں سرجری کی درستی اور حفاظت میں نمایاں اضافہ ممکن ہو گا۔ یہ روبوٹ چین کی اکیڈمی آف سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف آٹومیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )سکھر میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ۔منا شیر مال جناح چوک کے قریب آصف میمن کی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑے، جس کا مقدمہ درج کرانے کے لیے پولیس سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ رات کے وقت گھر کے سامنے سے چوری ہو گئی، سیکیورٹی پر...
پشاور: سانحہ گل پلازہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کردیا۔ خط میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گل پلازہ میں آتشزدگی میں قیمتی جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں غزہ بورڈ آف پیس میں مختلف ممالک کی شمولیت کو تیز تر بنا رہے ہیں وہیں انھوں نے ایک بار پھر حماس کو سخت دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ ورلڈ آف پیس کی دستظی تقریب کا بھی انعقاد کیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ماہ فروری سے شروع ہونے والے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے میچ بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔آئی سی سی نے بدھ 21 جنوری کو ویڈیو کانفرنس...
آئی سی سی کا مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول برقرار رکھنے کا اعلان، بنگلہ دیش کے میچ بھارت میں ہوں گے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے تصدیق کی ہے کہ 2026 مینز T20 ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوگا اور بنگلہ دیش کے میچ بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی کے مطابق یہ فیصلہ 21 جنوری کو ICC بورڈ کے اجلاس کے بعد لیا گیا، جس میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز رکھنے والے امریکی شہری ڈیوڈ رش نے 11 افراد کے ساتھ مل کر ایک منفرد اور دلچسپ عالمی ریکارڈ قائم کر کے ایک بار پھر دنیا کو حیران کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے سیریل ریکارڈ بریکر...
پشاور (نیٹ نیوز) سانحہ گل پلازہ وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کر دیا۔ خط میں وزیراعلیٰ خیبر پی کے گل پلازہ میں آتشزدگی میں قیمتی جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے...
سعودی وزارتِ خارجہ نے کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں گل پلازہ کے افسوسناک واقعے میں 27 افراد کی ہلاکت پر تعزیت کی گئی اور کہا گیا کہ اس مشکل گھڑی...
اسلام آباد: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹم جاری کر دیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے، بھارتی طیاروں پر یہ پابندی اب 24 فروری صبح 5...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-14 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں اضافہ، موٹر سائیکلیں، لوڈر رکشا اور لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے سکھر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں نامعلوم مسلح افراد شہریوں سے موٹر سائیکلیں،لوڈر رکشا اور...
اسلام آباد: سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن محمد حمیر کریم اور نائب صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر رامی احمد ایم 6سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے،سیلاب متا ثرین کی بحالی ودیگر منصوبوںکی دستاویزات پر دستخط کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
دنیا کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بارے میں قیاس آرائیاں سامنے آ رہی ہیں کہ وہ فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد ایک حیران کن نئے سفر کا آغاز کر سکتے ہیں جس میں فلمی دنیا میں قدم رکھنا بھی شامل ہو سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: رونالڈو بہترین مڈل ایسٹ پلیئر قرار، ہزار گولز کا...