2026-06-02@20:52:37 GMT
تلاش کی گنتی: 4698
«آنکھ»:
فائل فوٹو صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کراچی گل پلازہ میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں صدرِ مملکت نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کا نوٹس، فوری انکوائری...
پشاور: کوہستان کرپشن اسکینڈل میں ملوث ایک اور ملزم امیر زیب کو ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزم امیر زیب کا تعلق جمعیت علماء اسلام سے ہے، ملزم کو احتساب عدالت نے 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب حکام کے مطابق ملزم کے اکاؤنٹ...
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک شاپنگ پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بھاری مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آتشزدگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیو کراچی ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف ،وائس ٹاؤن چیئرمین شعیب بن ظہیر اور امیر ضلع طارق مجتبیٰ کے ہمراہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیو کراچی میں 1000گلیوں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔منعم ظفر خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے...
اداکارہ حنا آفریدی اور اداکار تیمور اکبر نے 16 جنوری کو شادی کر لی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ نکاح کی تقریب میں قریبی رشتہ دار اور دوست شریک ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: شادی سے پہلے ہی طلاق؟ ہانیہ عامر کا نجومی کی پیشگوئی پر دلچسپ تبصرہ...
قررین نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ ایران کی سلامتی کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کرے اور امریکہ و اس کے اتحادیوں کو کسی قسم کی سہولت یا ائیربیس فراہم نہ کرے، ساتھ ہی عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ امریکی جارحانہ عزائم کو روکنے کے لیے...
نیو کراچی ٹاؤن میں ایک ہزار گلیوں کو پختہ کرنے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی کارکردگی مسلسل زوال کا شکار ہے، جس کے باعث کراچی کے عوام شدید مشکلات میں مبتلا ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کیا ہے۔ اب اوورسیز پاکستانی اپنی موبائل فون سروس کو تسلسل کے ساتھ برقرار رکھ سکیں گے اور بیرون ملک قیام کے دوران ان کی پاکستانی سم بلاک نہیں کی جائے گی۔ پی ٹی اے کے...
کوہستان کرپشن اسکینڈل میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نیب حکام کے مطابق ملزم امیر زیب کو ایبٹ آباد سے حراست میں لیا گیا، جس کا تعلق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سے بتایا جا رہا ہے۔ گرفتار ملزم کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے...
کیا اقرارالحسن کے بعد شاہد آفریدی بھی سیاسی میدان میں قدم رکھنے والے ہیں؟ سابق کپتان نے خود بتا دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور نامور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ماضی میں انہیں کئی بار سرکاری عہدوں کی پیشکش ہو چکی ہے، تاہم ان کا فی الحال سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ’بوم بوم‘ کے نام سے جانے والے معروف کرکٹر اب کراچی سے اسلام آباد منتقل...
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور بارے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ...
سکردو کے علماء نے اعلان کیا ہے امریکہ و اسرائیل سن لیں کہ اگر مقام معظم رہبری کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھنے کی کوشش کی تو ہم پر واجب ہے کہ امریکہ کی تنصیبات جہاں کہیں بھی ہوں اس کو ملیامیٹ کریں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز: سکردو کے علماء نے اعلان کیا ہے امریکہ...
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 10 روپے کے نوٹ کے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ کرنے کے لیے وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 10 روپے کے نوٹ کو ختم کرنے یا برقرار رکھنے کے حوالے سے سفارشات پیش کرے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے جاری سالانہ کارکردگی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کے بجلی کے شعبے کی ایکویٹی گزشتہ مالی سال کے دوران 800 ارب روپے منفی ہو گئی ہے۔جی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی فروخت میں کمی، تقسیم کار...
اسلام آباد: پاورسیکٹر کی ایکویٹی گزشتہ مالی سال کے دوران 800 ارب روپے منفی ہوگئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات بجلی کی فروخت میں کمی،6 بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں (ڈسکوز) کے مسلسل نقصانات، بجلی چوری،کم ریکوریز اور سرکلر ڈیٹ کا بڑھتابوجھ ہیں۔ یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری سالانہ کارکردگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر بیراج اور نہروں کی بھل صفائی کے دوران دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی، شہر میں قلت آب، دریائے سندھ میں سکھر بیراج اور اس سے نکلنے والی نہروں کی بھل صفائی اور مرمتی کام کے دوران پانی کی سطح میں نمایاں کمی واقع ہو گئی...
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
بنگلہ دیش میں ایک نئے سیاسی پلیٹ فارم نیٹ ورک فار پیپلز ایکشن نے باضابطہ طور پر اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم نوجوان سماجی و سیاسی کارکنوں پر مشتمل ہے، جن کا تعلق بائیں بازو اور اعتدال پسند نظریات سے بتایا جاتا ہے اور جنہوں نے گزشتہ سال جولائی...
آپ رات کو خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہوں اور اچانک احساس ہو کہ بستر پر آپ کے ساتھ کچھ اور بھی ہے۔ اور آنکھ کھلنے پر علم ہو کہ وہ کچھ اور ایک بڑا اژدہا ہے تو آپ کی حالت کیا ہوگی؟ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں ایک خاتون اس وقت شدید حیرت...
بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم اٹھاتے ہوئے خوشی مکھرجی کے خلاف ہتکِ عزت کے...
اسلام آباد: وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ مالی سال 2025 میں وفاق نے 130 کھرب (13 ٹریلین) روپے سے زائد ٹیکس اور لیویز جمع کیے ہیں، وفاقی ٹیکس وصولی معیشتت کے حجم کے 11.3 فیصد تک پہنچ چکی ہے اور پاکستان جیسے ممالک میں ٹیکس کا معیشت سے...
ویب ڈیسک :شہریوں کو گیس کی قلت اور کم پریشر کی شکایات کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس فراہمی 48 گھنٹوں کے لیے معطل کی جا رہی ہے۔ سوئی...
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وزیراعلیٰ بلوچستان کے اعلان پر کوئٹہ میں خروٹ آباد پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کر کے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء قومی ہیرو ہیں۔ ان کا نام، قربانی اور کردار ہمیشہ زندہ رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا نے ایران کے حوالے سے اپنا سخت اور محتاط مؤقف ایک بار پھر دہرایا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے واضح کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف تمام ممکنہ آپشنز بدستور کھلے رکھے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ...
چمن میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جس میں نامعلوم شخص ایف سی قلعہ کے قریب بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر کرنٹ لگنے سے موقع پر ہلاک ہوگیا۔ چمن میں ایک انتہائی افسوسناک اور پراسرار واقعہ پیش آیا ہے جس نے پورے علاقے کو صدمے میں ڈال دیا ہے۔ ایف سی قلعہ...
ٹرمپ نے ایران کے خلاف تمام آپشن کھلے رکھ دیے، وائٹ ہاؤس کا بڑا بیان WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشنز بدستور کھلے رکھے ہیں اور صورتحال کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں جعلی دواؤں کا دھندہ عروج پر، ڈرگ انسپکٹر کی خاموش معاونت،عوامی حلقوں کے مطابق سکھر کے مختلف علاقوں میں جعلی دواؤں کا دھندہ عروج پر پہنچ چکا ہے، جس سے ہزاروں افراد کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے۔ جعلی ادویات کے فروخت کی جعلی ادویات سے صحت عامہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260116-01-2 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک )وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :وفاقی حکومت نے آئندہ مدت کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا ہے۔ اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت پیٹرولیم سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی ہیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قیمتوں میں استحکام کا اطلاق 16...
لاہور: (نیوزڈیسک) حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت کو 253 روپے 17 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی قیمت کو 257 روپے 8 پیسے پر برقرار رکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یکم...
کراچی: آج اور کل کراچی اور لاہور کی فضائی حدود کے درمیان بعض فضائی راستے پروازوں کے لیے بند رہیں گے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) جاری کردہ نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے درمیان بعض فضائی راستوں کی عارضی بندش آپریشنل وجوہات کی بنا پر...
پاکستان-یو اے ای تعلقات: مصباح کھر کی سفیر سے ملاقات، سرمایہ کاری اور تجارت پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) سناتور مجلس کے چیئرمین کی مشیر اور انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس (آئی ایس سی) کی سفیر، مصباح کھر نے اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر ( نمائندہ جسارت )پرانے سکھر کے علاقے اولیا مسجد، 5 نمبر کالونی اور بندر روڈ نزد باغِ حیات کی رہائشی ملاح برادری سے تعلق رکھنے والی خاتون زہرہ حنیف ملاح کے مبینہ قتل کے خلاف ورثا اور برادری کے افراد نے لاش رکھ کر سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر رینج پولیس کی کارروائیاں،منشیات اسمگل کرنے والا بین الصوبائی گروہ بے نقاب ، گیس سلنڈر میں چھپی ہوئی لاکھوں مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کا چرس برآمد۔، بین الصوبائی گروہ کے 2 منشیات فروش کار سمیت پولیس حراست میں لے لیا گیا۔ ترجمان رینج پولیس۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ