2026-06-02@20:52:38 GMT
تلاش کی گنتی: 4698
«آنکھ»:
اسلام آباد: نیب نے سال 2025 کی اپنی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دی۔ ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر،پراسیکیوٹر جنرل احتشام قادر شاہ، ڈائریکٹر جنرل امجد مجید اولکھ نے نیب کی کارکرگی پر ذرائع ابلاغ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا موجودہ چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (رٹائرڈ) نذیر احمد کی...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سال 2025ء کی اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی جو بے مثال مالی کامیابی، ادارہ جاتی بحالی اور جدید تکنیکی ترقی کی عکاس ہے۔ ڈپٹی چئرمین نیب سہیل ناصر، پراسیکیوٹر جنرل احتشام قادر شاہ، ڈائریکٹر جنرل آپریشنز امجد مجید اولکھ نے نیب کی...
سکھر : میئر وترجمان حکومت سندھ بیرسٹر ارسلان شیخ نکاسی آب کے انفراسٹرکچر سے متعلق صحافیوں کو تفصیلات سے آگاہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عمران خان کی ایک آنکھ مخمور ہوجانے کے صدمہ عظیم پر کچھ لکھنے کا مرحلہ درپیش تھا لیکن کوئی چٹکتا ہوا فقرہ، پھڑکتی ہوئی بات نہیں سوجھ رہی تھی۔ ایسے وقت ِ جاں سوز ہم غالب کو صدا لگاتے ہیں، مجال ہے کبھی جواب نہ آیا ہو، آج بھی ایسا ہی ہوا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-16 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کا پروسیجر اڈیالا جیل اسپتال میں ہو سکتا تھا لیکن عمران خان کے کہنے پر انہیں پروسیجر کے لیے پمز اسپتال لے جایا گیا۔سینیٹ اجلاس میں...
ملک کے ممتاز شاعر اور معروف کالم نگار اظہارالحق صاحب کی خودنوشت "بکھری ہے میری داستاں"کئی ماہ پہلے مل گئی تھی مگر بوجوہ اس پر تبصرہ موخر ہوتا گیا۔ پہلے بڑے بھائی جان کی وفات کے سانحے سے گذرنا پڑا۔ اس کے بعد انسان اور کائنات کی تخلیق کے بارے میں ایک پڑھے لکھے صاحبِ...
بیجنگ: چین نے بلوچستان میں حالیہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے کا عزم دہرایا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی میڈیا بریفنگ کے دوران بلوچستان میں گزشتہ ہفتے ہونے والے حملوں سے متعلق ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد:وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کا پروسیجر اڈیالا جیل اسپتال میں ہو سکتا تھا لیکن عمران خان کے کہنے پر انہیں پروسیجر کے لیے پمز اسپتال لے جایا گیا۔سینیٹ اجلاس میں میں قائد حزب اختلاف علامہ راجاناصر...
اسلام آباد: لیبیا کے وزیراعظم ڈاکٹر اسامہ سعد حمد کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جہاں دونوں فریقین نے قریبی روابط برقرار رکھنے اور مستقبل میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا...
فائل فوٹو قومی احتساب بیورو (نیب) کی 2025 میں ریکوری 6 کھرب روپے تک پہنچ گئی۔صوبوں کو 5 کھرب سے زائد کی سرکاری زمینیں اور اثاثے ریکور کرکے دیے گئے جو گم شدہ تھے، جنگلات، ایف بی آر اور گولڑا ای الیون کی زمینیں واگزار کروائی گئیں۔ نیب حکام نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ کوہستان اسکینڈل...
بشریٰ بی بی نے بتایا ڈاکٹروں نے پروسیجر تجویزکیا ورنہ عمران خان کی آنکھ ضائع ہونےکا خدشہ تھا، بیرسٹرگوہر
(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکا کہنا ہےکہ انہیں بشریٰ بی بی نے بتایا ہےکہ ڈاکٹروں نے پروسیجر تجویز کیا ورنہ عمران خان کی آنکھ ضائع ہونےکا خدشہ تھا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ شیخ اور بھابی مہرالنساء نے اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کا پروسیجر اڈیالا جیل اسپتال میں ہو سکتا تھا تاہم ان کی خواہش پر علاج کے لیے انہیں پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔وفاقی وزیر قانون سینیٹر...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سال 2025 کی اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے جو بے مثال مالی کامیابی، ادارہ جاتی بحالی اور جدید تکنیکی ترقی کی عکاس ہے۔ ڈپٹی چئرمین نیب سہیل ناصر، پراسیکیوٹر جنرل احتشام قادر شاہ، ڈائریکٹر جنرل امجد مجید اولکھ نے نیب کی کارکرگی پہ...
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کا پروسیجر اڈیالا جیل اسپتال میں ہو سکتا تھا لیکن عمران خان کے کہنے پر انہیں پروسیجر کے لیے پمز اسپتال لے جایا گیا۔سینیٹ اجلاس میں میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا...
— فائل فوٹو ڈائریکٹر قبرستان کے ایم سی اقبال پرویز نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کے ماتحت قبرستانوں میں انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔اقبال پرویز کا کہنا ہے کہ میئر کراچی کے احکامات پر تمام قبرستانوں میں شہریوں کو سہولتیں فراہم کر رہے ہیں، 38 قبرستانوں میں لائٹنگ اور پانی کے ٹینکرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فالج ایک ایسا خطرناک مرض ہے جس میں فوری علاج نہ ملنے کی صورت میں موت کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔فالج کی دو بنیادی اقسام ہوتی ہیں۔ پہلی قسم برین ہیمرج کہلاتی ہے، جس میں دماغ کی کوئی شریان پھٹ جاتی ہے، جبکہ دوسری قسم میں دماغ کو خون پہنچانے...
راجہ ناصر عباس— فائل فوٹو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی پاپولر سیاسی لیڈر ہیں کوئی مانے نا مانے دنیا مانتی ہے، دنیا میں غیر پاکستانی بھی بانیٔ پی ٹی آئی کا پوچھتے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے راجہ ناصر...
پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ اب گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر فواد عالم نے پاکستان ٹیم کے لیے ورلڈ کپ گانا ’کرکٹ جنون‘ بنا لیا ہے جس کا ٹیزر اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ پر جاری کردیا۔ فواد عالم کے مطابق ’کرکٹ جنون...
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کر دیا گیا جب کہ ان کی جگہ راؤ عبدالکریم کو تعینات کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے راؤ عبدالکریم کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے عہدے پر تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا، راؤ عبدالکریم کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان کے...
ایک امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان پر قابض طالبان رجیم کے امن، معیشت، حکمرانی اور انسانی حقوق سے متعلق دعوے زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے اور محض ایک خودساختہ بیانیہ ثابت ہو رہے ہیں۔ امریکی جریدہ یوریشیا کے مطابق اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کی رپورٹس سے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ڈائریکٹر اے پی پی اردو نیوز سروس عبدالجبار ذکریا کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان...
آئی سی سی اپنے فیصلوں سے ثابت کرےکہ وہ ایک خودمختار اور منصفانہ رویہ رکھنے والا بورڈ ہے: شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے حکومتی فیصلے کو بہترین قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اس بات کو یقین رکھا...
ویب ڈیسک: محکمہ داخلہ سندھ نے لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنے والے شہریوں کے لیے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس رکھنے والے افراد کو اسلحہ ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ شہری اب لائسنس یافتہ اسلحہ خفیہ طور پر ساتھ...
اسلام آباد: پاکستان میں جنوری 2026 کے دوران مہنگائی کی شرح معمولی اضافے کے ساتھ 5.8 فیصد تک پہنچ گئی،جومارکیٹ اور وزارتِ خزانہ کے اندازوں کے عین مطابق ہے، پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق اشیاء اور خدمات کی قیمتوں میں سالانہ بنیاد پر اوسط اضافہ مستحکم رہا۔ نان فوڈ اور نان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-5 کراچی(اسٹاف ر پورٹر)حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ نے کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس یافتہ افراد کو اب اسلحہ لیکر چلنے کے سلسلے میںکسی اضافی پرمٹ کے بغیر خفیہ طریقے سے اسلحہ ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان ریلوے پریم یونین (سی بی اے ) کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو نے کہا ہے کہ فوتی کوٹہ (پرائم منسٹر اسسٹنٹ پیکج کے حوالے سے عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد کیا جائے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی واضح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے شہریوں کو لائسنس یافتہ اسلحہ ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس رکھنے والے شہریوں کو اسلحہ اپنے ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لائسنس یافتہ شہری اسلحہ خفیہ طور پر ساتھ رکھ...
کراچی (نیوزڈیسک ) محکمہ داخلہ سندھ نے لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنے والے شہریوں کیلئے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس رکھنے والے شہریوں کو اسلحہ اپنے ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لائسنس یافتہ شہری اسلحہ خفیہ طور پر ساتھ...
پاکستان کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے سینئر اداکار بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس پر دیے گئے تبصرے پر طنز کیا ہے۔ ایک نجی شو میں گفتگو کرتے ہوئے نادیہ خان نے کہا کہ بہروز سبزواری کو تنگ لباس پسند نہیں، اس لیے خواتین کو لباس کے انتخاب میں خیال رکھنا پڑتا...
بلوچستان حملے: چین کا پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز چین نے بلوچستان میں حملوں کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان میں چین کے سفارتخانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے...
محکمہ صحت پنجاب نے بسنت کی مناسبت سے لاہور کے 13 اسپتالوں کو چھ سے آٹھ فروری تک ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق لاہور کے 13 سرکاری اسپتال چھ سے آٹھ فروری تک ہائی الرٹ رہیں گے اور اسپتال انتظامیہ کو میڈیکل اور پیرا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سکھر: ڈائریکٹر فقہ اکیڈمی پاکستان مفتی مصباح اللہ شاکر دارالعلوم تفھیم القرآن میں علماء سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-20 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سینئر صحافی نعیم قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے نعیم قریشی کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے صحافت کے شعبے...
بابر شہزاد تُرک: پولیس سروس آف پاکستان کے مزید 7 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی ہے، افسران کو اے ایس پی سے ترقی دے کر ایس پی بنا دیا گیا۔ ترقیوں کی منظوری ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے دی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ مختلف نوٹیفکیشنز کے مطابق پولیس سروس...
(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو انکی مرضی سے پمز ہسپتال اسلام آباد لایا گیا تھا، اب وہ صحت مند ہیں اور انہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ عطااللہ تارڑ نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کا...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بزدلانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ان حملوں کو دلیری سے پسپا کیا، جس پر وہ فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہاکہ بلوچستان پاکستان ہے اور...
قابض اسرائیلی رژیم کے ایک ڈرون طیارے نے کئی ایک میزائلوں کیساتھ جنوب مغربی لبنان میں کھدائی کے کام میں مشغول ایک ایکسیویٹر کو نشانہ بنایا ہے اسلام ٹائمز۔ قابض صیہونی ریجیم کی جانب سے لبنان میں جنگبندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عرب خبررساں ایجنسی النشرہ کے مطابق اسرائیلی ڈرون طیاروں...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری کی تشخیص، سی آر وی او (CRVO) کیا ہے اور سابق وزیر اعظم کو فوری آنکھوں کے علاج کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ سابق وزیرِاعظم عمران خان میں آنکھوں کی ایک سنگین بیماری کی تشخیص ہوئی ہے جسے سینٹرل...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران سے متعلق اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادی ممالک کو آگاہ نہیں کرتا۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے اور کوشش ہے کہ کسی نتیجے پر...
بانی پی ٹی آئی عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری سی آر وی او (CRVO) کی تشخیص ہوئی۔ سابق وزیرِاعظم عمران خان میں آنکھوں کی ایک سنگین بیماری کی تشخیص ہوئی ہے جسے سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن (CRVO) کہا جاتا ہے۔ یہ عارضہ عموماً عمر رسیدہ افراد میں پایا جاتا ہے اور اس کا...
آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنے آخری اور فیصلہ کن میچ میں روایتی حریف بھارت کا سامنا کرے گی۔ یہ اہم مقابلہ آج (یکم فروری) بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا، جہاں میچ کی پہلی گیند دوپہر 12 بج...
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پی اے ایف ڈی اے اور پی ایف ایس اے کے لیے خواتین کے ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پمز اسپتال اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کی تفصیلات بتا دیں۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزرانا عمران سکندر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کودائیں آنکھ کی بینائی میں کمی کی شکایت کے باعث طبی معائنے سے گزاراگیا، ایک سینئر ڈاکٹر نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور روس کے درمیان ایٹمی ہتھیاروں کو محدود رکھنے کا معاہدہ ختم ہونے میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات نہ ہونے کے باعث دنیا میں ایک بار پھر ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہونے کا خدشہ ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق روس نے امریکا...
صدر آزاد جمو ں و کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کا انتقال ؛ صدر مملکت و وزیر اعظم پاکستان سمیت اہم رہنماؤں کادکھ کااظہار
سٹی 42:صدر آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سمیت اہم رہنماؤں نے اظہار افسوس کیا ہے ۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے صدرآزاد جموں و کشمیر، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا...
بسنت:ڈور اور پتنگ کی قیمتیں مناسب رکھنے کے لیے مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
ضلعی انتظامیہ نے بسنت کے موقع پر ڈور اور پتنگ کی قیمتیں مناسب رکھنے کے لیے مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام مارکیٹ میں قیمتوں کے توازن کوبرقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے، آن لائن پورٹل پررجسٹریشن کی اصل آخری تاریخ 31...