2026-07-24@16:23:25 GMT
تلاش کی گنتی: 53834
«عالمی فنڈ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حجم میں 51 فیصد کمی ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے معاشی بہتری کے دعوئوں کے برعکس ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی سے متعلق تشویش ناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر تم میری راہ میں جہاد کرنے کے لیے اور میری رضا جوئی کی خاطر (وطن چھوڑ کر گھروں سے) نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ تم اْن کے ساتھ دوستی کی طرح ڈالتے ہو، حالانکہ جو حق تمہارے پاس آیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوال: ایک ہی چیز پر زکوٰۃ ہر سال اور بار بار ادا کرنا کیوں ضروری ہے؟ جواب: عبادات میں سے کچھ زندگی میں صرف ایک بار فرض ہیں، جیسے حج۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’لوگوں پر یہ اللہ کا حق ہے کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو...
کراچی:پاک گلوبل فورم کے زیر اہتمام دمام میں روح پرور تقریب سے الشیخ منیر احمد قمر خطاب کررہے ہیں، اس موقع پر پروفیسر احسان اللہ بھٹی، رانا جاوید اسلم و دیگر بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (کامرس ڈیسک) پاکستان کے معروف کنزیومر الیکٹرانکس برانڈ،ٹی سی ایل کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی ڈسکاؤنٹس کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت صارفین ٹی سی ایل کی جدید مصنوعات پر 12 فیصد تک رعایت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔اس محدود مدت کی رمضان پیشکش کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے صوبے حمص میں عراق کے جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے انسداد منشیات کے تعاون سے کی گئی مشترکہ کارروائی کے دوران ملک سے باہر منشیات کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے2 افراد کو گرفتار کر لیاگیا۔شام کی زارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں خاتون کو جادو کرنے کے الزام میں ایک سال کے بچے سمیت زندہ جلا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے مغربی ضلع سنگھ بھوم میں ایک 32 سالہ خاتون اور اس کے بچے کو مبینہ طور پر ڈائن قرار دینے کے بعد آگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیو جرسی کے نیوارک لبرٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عارضی معطلی کے بعد پروازیں بحال کر دی گئیں۔ ائرپورٹ انتظامیہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اس کی تصدیق کی۔گراؤنڈ اسٹاپ اس وقت نافذ کیا گیا جب جیٹ بلیو ایئرلائن کی ایک پرواز کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک ) ٹریول اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ میں سالانہ بنیادو ں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ٹریول خدمات کی برآمدات سے ملک کو540اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی/ دمام (کامرس رپورٹر) پاک گلوبل فورم کے زیرِ اہتمام سعودی عرب کے شہر دمام میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں ’’استقبالِ رمضان‘‘ کے عنوان سے ایک پروقار اور روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس بابرکت اجتماع میں کمیونٹی کی ممتاز سماجی، مذہبی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان میںتیزی سے ترقی کرنے والے اسلامی مالیاتی اداروں میں سے ایک، بینک اسلامی نے مؤرخہ31 دسمبر 2025ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے لیے 13.9 ارب پاکستانی روپے کا ٹیکس سے قبل منافع کا اعلان کیا ہے۔ بینک نے فی حصص 1.25 روپے (12.5 فیصد) نقد منافع...
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن لانڈھی ٹاؤن کے چیئرمین عبدالجمیل خان سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ہائیکورٹ میں لانڈھی کایٹج انڈسٹریز کے کیس کی سماعت کے بعد ایڈوکیٹ عثمان فاروق و محمد اقبال اور چیئرمین محمود حامد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نورالحق، مفتی عطاالرحمن ، مولانا ساجد جمیل مرکز قرآن وسنہ کی جانب سے شیخ القرآن مفتی عبد العظیم حسن زئی کو ایوارڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز (سندھ) نے گلستان جوہر میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے مطلوب دہشت گرد دوست محمد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نے نومبر 2020 میں باجوڑ کے علاقے نواگئی میں اسسٹنٹ کمشنر پر فائرنگ کی تھی جس کا مقدمہ سی ٹی ڈی مالاکنڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے امریکی جارحیت کے حوالے سے اپنے جاری میں بیان میں کہا کہ ایران پر کسی بھی قسم کی جارحیت نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر سکتی ہے۔انہوں نے خبردار کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیرِ صدارت ماہِ صیام کے موقع پر ترتیب دیے گئے جامع سیکورٹی کنٹی جنسی پلان کا اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس/ویڈیو لنک کانفرنس سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقد ہوا، جہاں آمد پر جاوید عالم اوڈھو نے ان کا استقبال کیا۔وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( پ ر) ادارہ یادگار غالب کراچی کے تحت یوم غالب کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت ادارے کے صدر ،ممتاز شاعر ،ادیب ودانشور پروفیسر سحر انصاری نے کی۔ نظامت کے فرائض ڈاکٹر رانا خالد محمود نے انجام دیے۔ پروفیسر سحر انصاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غالب ہر صدی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) حکومت آزاد جموں و کشمیر نے چیئرمین آزاد جموں و کشمیر کونسل اور وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف کی منظوری کے بعد ریٹائرڈ چیف جسٹس غلام مصطفیٰ مغل کو5 سال کے لیے چیف الیکشن کمشنر مقرر کر دیا ہے۔وزارت قانون و انصاف و پارلیمانی امور کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کا علاج الشفا اسپتال میں ذاتی معالج کی زیر نگرانی کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعدعلیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تب ممکن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> قرآن و حدیث گلزار
واشنگٹن: پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے واشنگٹن ڈی سی سے جاری اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ امریکا میں منعقدہ بورڈ آف پیس اجلاس کے دوران پاکستان کو نمایاں پذیرائی اور احترام حاصل ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور...
کراچی: بنگلہ دیش نے 2025 میں سیاسی و معاشی ہنگامہ خیزی کا سامنا کیا، اس کے باوجود اس کی سرمایہ کاری کا جی ڈی پی سے تناسب 22.4 فیصد رہا جو پاکستان کے 13.8 فیصد سے کہیں زیادہ ہے۔ پاکستان اب تک مالی سال 2022 کی 15.6 فیصد کی بلند ترین سطح...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا علاج فوری طور پر الشفاء انٹرنیشنل اسپتال میں اُن کے ذاتی معالج کی نگرانی میں کرایا جائے جبکہ انہوں نے اپنی ممکنہ گرفتاری کا خدشہ بھی ظاہر...
کراچی: رمضان المبارک کے دوران سندھ بھر کے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں پرائمری، سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے اوقات کار کا اعلان کیا گیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:ماہرینِ غذائیت کا کہنا ہے کہ دہی نہ صرف ایک سادہ اور عام خوراک ہے بلکہ انسانی صحت کے لیے بے شمار طبی فوائد بھی رکھتی ہے، جس کے باقاعدہ استعمال سے نظامِ ہاضمہ بہتر ہوتا اور جسمانی قوتِ مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق دہی میں موجود مفید بیکٹیریا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:وزیرِاعظم شہباز شریف نے غزہ میں پائیدار امن کو عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ فلسطینی عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ان کے جائز حقوق دیے جائیں اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ فوری طور پر روکا جائے۔غزہ بورڈ آف...
رمضان کا آغاز ہوتے ہی ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس بابرکت مہینے کا ایک ایک لمحہ عبادت اور نیکی کمانے میں صرف کریں چنانچہ اکثر سیلیبریٹیز بھی مکہ مکرمہ کا رخ کرتے ہیں۔ شوبز کی معروف جوڑی اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز مکہ...
ملک بھر کے دینی علما کرام نے بلوچستان میں جاری تشدد اور بے گناہ جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ علما کرام نے مشترکہ بیان میں کہا کہ اسلام میں انسانی جان کی حرمت مسلمہ ہے، عام شہریوں، مزدوروں، مسافروں یا سکیورٹی اہلکاروں کا قتل حرام اور یہ فساد فی...
ویب ڈیسک : کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے غزہ کی طرز پر کشمیر کیلیے بھی امن بورڈ کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال ملک نے کشمیر کے حوالے سے ایک سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کشمیری عوام کی قربانیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی:عالمی ٹیکنالوجی رہنما اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے نئی دہلی میں جاری انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں اپنی متوقع شرکت منسوخ کر دی ہے، جس کی تصدیق ان کی فلاحی تنظیم گیٹس فاؤنڈیشن نے باضابطہ بیان میں کی۔فاؤنڈیشن کے مطابق یہ فیصلہ غور و فکر کے بعد...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بورڈ آف پیس سے خطاب بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت باعث افتخار ہے، وزیراعظم غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی تنازعات کے حل کے لئے صدر ٹرمپ کے کردار کی تعریف ۔صدر ٹرمپ کی بروقت مداخلت سے پاک بھارت جنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مکہ مکرمہ:امریکی ارب پتی اور جان پگانو نے اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا روزہ مقدس مسجد الحرام میں کھول کر ایک شاندار روحانی تجربہ حاصل کیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب رمضان المبارک کا آغاز ہوا اور مسجد الحرام میں عبادت گزاروں کی بھیڑ موجود تھی۔جان پگانو نے اس...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)محی الدین احمد وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈہاک صدر مقرر کر دیا گیا۔ بین الصوبائی رابطہ امور کی وزارت کے وفاقی سیکرٹری محی الدین احمد وانی کو عارضی بنیادوں پر ذمہ داری سونپ دی گئی ۔طارق بگٹی کا استعفیٰ باضابطہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ نئی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا غزہ کے عوام کے لیے روشن اور مستحکم مستقبل چاہتا ہے اور خطے میں پائیدار امن کے لیے عالمی تعاون ناگزیر ہے۔غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ غزہ کی تعمیر نو اور استحکام...
لندن : (ویب ڈیسک) برطانوی پولیس نے بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹبیٹن ونڈسر کو ان کی سالگرہ کے دن گرفتار کر لیا ہے۔ برطانوی پولیس نے اختیارات کے غلط استعمال پر بادشاہ کے بھائی کو گرفتار کر لیا، اینڈریو ماؤنٹ بیٹن آج اپنی سالگرہ منا رہے تھے کہ پولیس نے ان کے گھر پر...
لاہور: حکومت پنجاب نے سول سیکریٹریٹ کے باہر سرکاری ملازمین کا 10 روز سے جاری دھرنے کے نتیجے میں مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کے احتجاج پر حکومتی کمیٹی تشکیل دی ہے اور نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق اعلیٰ سطح کی حکومتی کمیٹی سراپا احتجاج...
ابوظہبی: (ویب ڈیسک) یو اے ای کے صدر نے امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم سے اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی سکیورٹی اور مشرقِ وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں استحکام، سفارتی تعاون اور مشترکہ مفادات کے تحفظ پر زور دیا، ذرائع کے...
عدالت نے وکیل کو وکالت کرنے سے بھی روک دیا۔ حکم نامہ میں کہا گیا کہ سوات کبل کے وکیل لیاقت علی نے سوشل میڈیا پر جوڈیشل افسران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے۔ پشاور ہائیکورٹ نے تحقیقات کے لیے فیک فائنڈنگ کمیٹی بنائی ، کمیٹی نے الزامات بے بنیاد اور جوڈیشل افسران پر دباؤ...
ریپڈ سپورٹ فورسز کی باغی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا جانا چاہیے، سوڈانی حکومت کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز جنیوا(خصوصی رپورٹ)سوڈان کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ بیرونی طاقتوں کی جانب سے مسلط کی گئی ہے، جن کا مقصد سوڈان کو اس کے وسائل...
فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل کے خلاف سرکاری زمین فروخت کرنے پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ دوسرا مقدمہ بھی دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت تھانہ صدر گوجرانوالہ میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر میں ن لیگ کے ایم پی اے قیصر اقبال سندھو کو بھی ملزم نامزد کیا گیا...
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن میں بدانتظامی کے نوٹس کے بعد سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی کو ایڈہاک صدر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ سابق صدر کا استعفیٰ منظور کرنے کے ساتھ وزیراعظم نے فیڈریشن میں انتخابات کرانے کی ہدایت بھی کی۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا سے متعلق...
امریکا تیاریوں کے باوجود ایران پر حملہ کرنے سے قاصر کیوں؟ ایران سے جاری مذاکرات کے باوجود امریکی جنگی تیاریاں عروج پر کیوں؟ ایران اپنے نیوکلیئر و میزائل پروگرام سے پیچھے ہٹ جائیگا؟ امریکا ایران جنگی صورتحال میں روس اور چین کی پوزیشن؟ امریکا اور اسرائیل میں کون کِس کے زیر اثر ہے؟ کیا امریکا...