2026-07-24@15:21:36 GMT
تلاش کی گنتی: 10574
«ٹرمپ ٹیرف وار»:
اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی عمران خان سے ملاقات کی درخواست دائر کرنے پہنچ گئے
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ قومی اسمبلی سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اس حوالے سے باقاعدہ درخواست دائر کرنے کا عمل شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی...
بھارت میں کورونا سے بھی مہلک وائرس پھوٹ پڑا، ٹی 20 ورلڈ کپ متاثر ہونے کا خدشہ WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز کولکتہ: (آئی پی ایس) بھارت میں کورونا سےبھی زیادہ مہلک وائرس پھوٹ پڑا ہے جس کے متعدد افراد شکار ہو گئے ہیں، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ٹی 20...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ حیدرآباد نے بھولاری گندم گودام میں ہونے والی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار محکمہ خوراک کے سپروائزر انچارج اللہ ڈنو میمن کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے اینٹی کرپشن حیدرآباد کی عدالت میں پیش کرکے 28 جنوری تک ریمانڈ حاصل کرلیا۔ اینٹی کرپشن حیدرآباد کی جانب سے ملزم اللہ ڈنو...
اسلام آباد :وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اس وقت شدید اندرونی تقسیم کا شکار ہے اور اس کے کسی بھی ممکنہ احتجاج سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پارٹی کے اندر 5 سے 6 چھوٹے چھوٹے گروپس بن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے علاقے پشین کے علاقے کلی کربلا میں سی ٹی ڈی اورپولیس کی مشترکہ کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔بلوچستان پولیس کے ترجمان کے مطابق مارے جانے والوں میں ملزم ثناءاللہ آغا سمیت 5 دہشت گرد شامل تھے جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن،راکٹ،دستی بم...
(ویب ڈیسک) باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور صوابی میں بیک وقت پیدا ہونے والے5 نومولود بچے پانچ روز کے بعد وفات پا گئے۔ رپورٹ کے مطابق پیدا ہونے والے 5 نومولود بچوں میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل تھیں۔ بچوں کے والد محمد نوید ولد نصیر محمد کا تعلق زیدہ صوابی کے محلہ...
سٹی 42: شکارپور میں سلطان کوٹ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی دو بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔ پولیس کے مطابق مسافر مکمل طور پر محفوظ رہے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ ہوگئیں۔ دھماکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی :بھارت میں مہلک نیپا وائرس کے پھیلاؤ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے انعقاد پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جس کے باعث عالمی کرکٹ ایونٹ کی تیاریوں، کھلاڑیوں کی آمد و رفت اور شائقین کی سلامتی کے حوالے سے شدید خدشات پیدا ہو گئے ہیں،نیپا وائرس کی ایک...
راولپنڈی(نیوزڈیسک) پیر مہر علی شاہ ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں نوجوانوں کے کردار اور جامع حکمرانی کے موضوع پر ایک عوامی مکالمہ منعقد ہوا، جس میں طلبہ، اساتذہ، سرکاری اداروں کے افسران اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مکالمے میں نوجوانوں کو ملکی امور اور عوامی فیصلوں میں مؤثر کردار...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ٹیلی نار پاکستان اور یو فون کے انضمام کی منظوری کے لیے درخواست جمع کرادی۔ یہ بھی پڑھیں: نئے آسمانوں میں نئی اُڑان: پی ٹی سی ایل نے باضابطہ ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا میڈیا رپورٹس...
لاہور (نیوزڈیسک) میٹرو بس،اورنج لائن،اسپیڈو اورای بس سروسز میں ایک ہی کارڈ سے سفرممکن ہو گا،صوبہ بھر سے ٹی کیش کارڈ کے حصول کیلئے 1لاکھ 30ہزارسےزائد درخواستیں موصول ہوچکی۔ پنجاب میں جدید،یکساں اورکیش لیس سفری نظام کے لیےپنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی متحرک ہےسی ای او پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کاکہنا ہےکہ اب تک 66 ہزارسے...
ٹی20 ورلڈ کپ کے ممکنہ بائیکاٹ کے معاملے پر بھارتی میڈیا نے پاکستان کو خوفزدہ کرنے اور کڑی کارروائیوں کی دھمکیاں دینے کی مہم شروع کردی ہے، تاہم یہ کوششیں ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اگر پاکستان ورلڈ ٹی20 کا بائیکاٹ کرتا ہے...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اندرونی تقسیم کا شکار ہوچکی ہے، کسی احتجاج سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ ’وی نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تحریکِ انصاف کے اندر 5 سے 6 چھوٹے چھوٹے گروپس موجود ہیں، 8 فروری کو یہ کیا احتجاج کریں گے۔ مذاکرات...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا ساتھ محبت سے نہیں بلکہ مجبوری میں دیا جا رہا ہے، عوام بدترین معاشی مشکلات کا شکار ہیں، کسان، کاشتکار، تاجر اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد پریشان حال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دیوار پر واضح طور پر لکھا...
بھارت اور جنوبی افریقا کے ٹاپ بالرز بھی پاکستانی نوجوان کھلاڑی خواجہ نافع کے گن گانے لگے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے پاکستانی نوجوان کھلاڑی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ’خواجہ نافع ایسا کھلاڑی ہے جو ورلڈکپ میں قابل دید ہوگا‘۔ This KM Nafay is a player to keep an eye...
بھارت میں مہلک نیپا وائرس کے پھیلاؤ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے انعقاد پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ عالمی کرکٹ ایونٹ 7 فروری 2026 سے بھارت میں شروع ہونا ہے، تاہم وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کھلاڑیوں، آفیشلز اور شائقین کی سلامتی پر شدید خدشات پیدا ہو...
پیرس: فرانس کی بحریہ نے بحیرۂ روم میں روس پر عائد پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزی کے شبے میں ایک آئل ٹینکر کو روکنے کے بعد اس کے کپتان کو حراست میں لے لیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ٹینکر کے 58 سالہ بھارتی کپتان کو اتوار کے روز تفتیش کے لیے عدالتی حکام...
بھارت میں پھیلنے والے خطرناک وائرس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد خطرے میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کو بھارت میں نئے نیپا وائرس کے پھیلنے کے باعث خطرات کا سامنا ہے، جس نے اس میگا ایونٹ کے انعقاد پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ بھارت کے مغربی بنگال میں...
ٹی20 ورلڈکپ 2026 کے لیے فاسٹ باؤلر حارث رؤف اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو 15 رکنی قومی اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے وجہ بتا دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا...
نوجوان جمہوری اور عوامی فیصلوں میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، مقررین کا بارانی یونیورسٹی میں ہونے والے مکالمے میں اظہارِ خیال
نوجوان جمہوری اور عوامی فیصلوں میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، مقررین کا بارانی یونیورسٹی میں ہونے والے مکالمے میں اظہارِ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس): پیر مہر علی شاہ ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں نوجوانوں کے کردار اور جامع حکمرانی کے موضوع پر ایک...
جنوبی فلپائن کے صوبے مگوئنداناؤ ڈیل سور میں شریف اگواک کے میئر اکمد امپاتوان پر راکٹ پروپیلڈ گرینیڈ (آر پی جی) سے حملہ کیا گیا، تاہم وہ بلٹ پروف گاڑی کے باعث محفوظ رہے۔ واقعہ 25 جنوری کی صبح پیش آیا، جس میں میئر کے دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق میئر...
استنبول (ویب ڈیسک) بلوچستان کی خواتین ارکان اسمبلی نے ترکیہ کا دورہ کیا، دورہ کے دوران دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی، سفارتی، معاشی اور عوامی سطح پر تعلقات کو مزید فروغ دینا تھا۔ وفد کی قیادت بلوچستان عوامی پارٹی کی رہنما اور صدر ویمن ونگ بی اے پی فرح عظیم شاہ ایم پی اے نے...
نپاہ وائرس نے بھارت میں خطرے کی گھنٹی بجا دی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز حال ہی میں بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے انفیکشن کے پانچ تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنان بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تقریباً...
بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی کے دوران 3 مختلف مقامات پر ہونے والی جھڑپوں میں 12 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ دوسری جانب دہشتگردوں کا پولیس اسٹیشن پر یرغمالی صورتحال پیدا کرنے کا منصوبہ بھی ناکام بنا دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خاران بینک ڈکیتی...
بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک...
بچوں کو انٹرنیٹ کے خطرات سے بچانے کے لیے متحدہ عرب امارات میں نیا چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی قانون نافذ کر دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اماراتی حکام نے نئے قوانین کے حوالے سے بتایا ہے کہ عرب امارات میں 60 فیصد بچے نامناسب مواد کا سامنا کر چکے ہیں، بچوں کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (آن لائن) چین نے اپنی فوج کے ایک اعلیٰ ترین عہدیدار کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔چینی وزارتِ دفاع کے مطابق سینٹرل ملٹری کمیشن کے سینئر نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا اور ایک اور اعلیٰ فوجی افسر لیو ژین لی پر سنگین نظم و ضبط کی...
—فائل فوٹو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سٹی عارف عزیز نے کہا ہے کہ گل پلازا میں آتشزدگی کے مقدمے کے اندراج کے بعد بیانات حاصل کر لیے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں ایس ایس پی سٹی نے کہا کہ گل پلازا آتشزدگی سے متعلق ایک ڈی وی آر ملا ہے، جس سے تفتیش...
حیدر عباس رضوی—اسکرین گرائب متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ سندھ میں جو تباہی پیپلز پارٹی نے پھیر دی ہے وہ عوام کے سامنے لائیں گے۔حیدرآباد میں پریس کانفرنس کے دوران حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے سندھ بچاؤ مہم شروع...
بدقسمتی سے چچا آصف زرداری اور نواز شریف کی پارٹیز بھی ہائبرڈ ہو گئیں ، ایمل ولی خان WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سب کچھ ہائبرڈ ہو گیا، اس میں چچا آصف...
آئی ایس پی آر کے مطابق پنجگور میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا مقامی کمانڈر فاروق عرف سورو، عدیل اور وسیم ہلاک ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج...
پنجگور(نیوزڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 3 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فتنہ الہندوستان کیخلاف خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کےدوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثرانداز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی...
وزیراعظم کاپنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم کاپنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے...
سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 3دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی کے دوران 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں بڑا انسدادِ دہشتگردی آپریشن، مرکزی نیٹ ورک بے نقاب، خطرناک اسلحہ برآمد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی...
وفاقی وزیر داخلہ کا ژاو شیرین کو چینی قونصل جنرل تعیناتی پرخراج تحسین لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات ک
لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین...
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا بی آر ٹی پشاور کارنامہ سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزمل اسلم نے کہا کہ ٹرانس پشاور ایک بار پھر ڈی کاربنائزنگ ٹرانسپورٹ ایوارڈز 2026 میں فائنلسٹ کے طور پر شارٹ لسٹ ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ماحولیاتی تناظر میں یہ پاکستان کے...
فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کی تحقیقات کے لیے این اِی ڈی یونیورسٹی کی ٹیکنیکل ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کر کے مختلف مقامات کا جائزہ لیا۔پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے تحقیقاتی ٹیکنیکل اور فرانزک ٹیم کو معائنہ کروایا۔اس موقع پر اربن سرچنگ ٹیم نے بتایا کہ جہاں سرچنگ کا عمل مکمل کیا جارہا...
بین الاقوامی جریدے کی واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کی کُھل کر تعریف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارتی کاری کی تعریف کی ہے۔ بین الاقوامی جریدے میں شائع رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت اب 50 فیصد امریکی ٹیرف...
ویب ڈیسک: بین الاقوامی جریدے ’’دی ڈپلومیٹ’’ نے پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی تعریف میں پل باندھ دیئے۔’’ دی ڈپلومیٹ‘‘ کےمطابق بھارت جو امریکاکا اتحادی سمجھا جاتا تھا،اب 50 فیصدامریکی ٹیرف اور صدارتی دورے سےمحرومی کا شکار ہے،مئی 2025 کے پاک بھارت تنازعہ پر امریکی ثالثی کے دعوے کو بھارت کی جانب سے مسترد...
چین نے اپنی فوج کے ایک اعلیٰ ترین عہدیدار کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ چینی وزارتِ دفاع کے مطابق سینٹرل ملٹری کمیشن کے سینئر نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا اور ایک اور اعلیٰ فوجی افسر لیو ژین لی پر ’’سنگین نظم و ضبط کی خلاف ورزی‘‘ کا...